توتلا ہونا اللہ کی رضا ہے۔ لیکن معاشرہ توتلا لہجے میں کی ہوٸی بات چیت سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ بچےکی توتلی زبان تو ماں باپ کی جان ہوتی ہے۔ ویڈیو کی کوالیٹی اگرچہ معیاری نہیں لیکن توتلی زبان میں مشعارے میں پڑھی ہوٸی یہ مزاح سے بھر پور اشعار آپ کو محزوز ضرور کریں گے۔ یہ ٹک ٹاک سے لوڈ کی گٸ ہے۔
Be the first to comment