Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
*سونے سے قبل کرنے کے کام*
سب کو معاف کر کے سوئیں
ازکار پڑھ کر سوئیں . *(جو کہ اوپر سینڈ کر دئیے گۓ ہیں)*
وضو کر کے سوئیں
توبہ کر کے سوئیں
سونے کی دعا پڑھیں
دائیں كروٹ سوئیں
سوره ملک اور سوره السجدہ کی تلاوت نہ بھولیں

*رات کو سوتے وقت ضرور سوچا کریں کہ میرا مقصدِ حیات کیا تھا اور مُجھے کن کاموں نے تھکا دیا...!!⁦♥️⁩*

Category

📚
Learning
Comments

Recommended