Skip to playerSkip to main content
  • 6 years ago
سندھ اسمبلی کے بعد قومی اسمبلی میں بھی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ تمام درسی کتب میں محمد ﷺ کیساتھ لفظ خاتم النبیین لازمی لکھا جائے قرارداد پی ٹی آئی رکن علی محمد خان نے پیش کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

Category

🗞
News
Comments

Recommended