ام مسلمانوں بھائیوں کو معلوم ہوگا کہ قرآن کریم کے بوسیدہ مقدس اوراق کے تحفظ کے لیے برسوں سے کوئی منظم ادارہ پاکستان میں موجود نہیں تھا۔اب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم نے ادارہ تحفظ بوسیدہ اوراق قرآن کریم(ITBAQ)خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے قائم کیا ہے۔ادارہ ہٰذا ایک منظم رجسٹرڈ ادارہ ہے،جوکہ مستند علمائے کرام اور مفتیان عظام کے مشوروں اور فتاویٰ کی روشنی میں نئے قرآن کریم چھاپ کر ان کو مفت تقسیم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔انشا اللہ بوسیدہ اوراق قرآن کریم سے گتا بنایا جائے گا،اور اس گتے سے نئے قرآن کریم کے نسخوں کوبائینڈ کیا جائے گا۔مذکورہ نسخوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر مستحقین میں مفت تقسیم کیا جائے گا۔بوسیدہ مقدس اوراق سے گتا بنانے کے لیے Recycling complexاورنئے قرآن کریم کے نسخوں کی چھپائی کے لئے Printing Press کے قیام کے لئے ہمیں سرمائے کی ضرورت ہے۔ہم تمام مالدار نیک دل مسلمانوں سے مالی مدد کی اپیلکرتے ہیں۔مذید معلومات کے لیے موبا ئیل نمبر03339473789 پر رابطہ کریں۔جذاک اللہ