Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
سے ماخوز " "‌Impression of West Lake" چینی گیت
معزز احباب میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ یہ لوک گیت پہلی صدی کے آخر ی حصہ میں جب چین کے قبیلوں نے خانہ بدوشی ترک کر کے تہذیب و تمدن کے ساتھ رہنا شروع کیا ۔ اس زمانے اور دوسری صدی کی لوک کہانی ہے ۔ چین میں اس وقت " چھتری " جدائی کی علامت ہوا کرتی تھی جو اس گیت کا ایک نماں حصہ ہے ۔
نظم نگار : ڈاکٹر نگہت نسیم
صدا کار : جناب صفدر ہمدانی
پیشکش : فرخندہ رضوی

Category

😹
Fun
Be the first to comment
Add your comment

Recommended