Do you want to remove all your recent searches?

All recent searches will be deleted

گوری کیوں ہے تو بے کل - قتیل شفائی

3 years ago94 views

شاعری : قتیل شفائی ، گلوگار : پنکھج اُداس
فلم: ہار جیت (1990)

گوری کیوں ہے تو بے کل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا
ناچ اری تو بِن پائل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا

پایل نے کب گیت بکھیرے
اصلی چیز ہیں پاؤں تیرے
تھِرکیں گے جب تیرے پاؤں
بچے گا کوئی شہر نہ گاؤں
مچے گی ہر دل میں ہلچل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا
ناچ اری تو بن پائل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا

جہاں جہاں تو پاؤں دھرے گی
دھرتی کو گُلرنگ کرے گی
درد ہنسیں گے غم ناچے گا
سناٹا چھم چھم ناچے گا
ٹوٹا نہیں کوئی تاج محل،، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا
ناچ اری تو بن پائل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا

یہ لہراؤ تیرے بدن کا،
کب نہیں مہکا، کب نہیں چھنکا
تجھ کو پتہ نہیں او دیوانی
سب سے بڑا ہے گیت جوانی
تیری جوانی ہے چنچل، ، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا
ناچ اری تو بن پائل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا

گوری تجھ میں ایسی لچک ہے
جس کی پہنچ ہر دھڑکن تک ہے
جب تک تجھ میں ہے یہ جادو
بجے گا ٹوٹ کے بھی ہر گھنگھرو
چھڑے گی اپنے آپ غزل، ، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا
ناچ اری تو بن پائل، ترے گھنگھرو ٹوٹ گئے تو کیا

Report this video

Select an issue

Embed the video

گوری کیوں ہے تو بے کل - قتیل شفائی
Autoplay
<iframe frameborder="0" width="480" height="270" src="https://www.dailymotion.com/embed/video/x3g0ypk" allowfullscreen allow="autoplay"></iframe>
Add the video to your site with the embed code above