پہلے ہمارے جرنیلوں نے امریکہ بہادر کے کہنے پہ شدت پسندی کو ہوا دی،جہاد کے پر اربوں ڈالر کمائے اور مردِ مومن کہلائے، اور آج جب امریکی پالیسی تبدیل ہوئی تو کل کے مجاہدین آج کے دہشتگرد بن گئے،اس بار جرنیل صاحب مردِ آہن کہلائے۔
اسے کہتے ہیں چتزپاہ۔۔۔چتزپاہ ہی ہورہا ہے ہمارے ساتھ۔
Comments