1965میں دشمن کی بیرونی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے جوانوں نے لازوال قربانیاں دیں تاہم آج ملک کی سرحدوں کے اندر دشمن کے خلاف پاکستانی سپاہیوں کی قربانیاں بھی تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں دیکھتے ہیں پشاور سے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ان غازیوں کے کارنامے جو صحت یاب ہو کر دوبارہ میدان جنگ میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔۔۔
Comments