Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
فلاح انسانیت فاونڈیشن کا ایک وفد ملک محمد زبیر امیر ایف آئی ایف لاہور کی قیادت میں تھرپارکر میں گیا جس میں ڈاکڑز کی ایک ٹیم بھی موجود تھی وہاں لوگوں کا مفت علاج کیا گیا نقد رقوم تقسیم کی گئیں اور واٹر پروجیکٹ کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اور جو منصوبے مکمل ہوچکے تھے ان کا افتتاح کیا گیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended