Salam aur Allah Ki Rahmat - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
سلام اور اللہ کی رحمت
سلام کرنا ایک بالکل چھوٹا سا عمل ہے لیکن اس کی برکات بہت زیادہ ہیں،ایک بندہ کاواقعہ جو ہرکسی کوسلام کرتا تھا۔ اس بندے نے اپنا واقعہ سنایا کہ اس کاایکسیڈنٹ ہو گیا اوراس کی ٹانگوں کی ہڈیوں کا چوراہوگیا اور ڈاکٹروں نے کہا اگراس کی دونوں ٹانگیں نہ کاٹی گئی تو زہرپورے جسم میں پھیل جائے گااور یہ ساری زندگی بسترپرگزارے گا۔لیکن اس شخص نے صرف دوسروں کوسلام کرنا شروع کیا اور اس کی برکت سے وہ اپنی ٹانگوں پردوبارہ چلنے کے قابل ہوگیا۔