Umar Khayyam Aur Allah Ki Rahmat - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
عمرخیام اور اللہ کی رحمت
عمرخیام ایک شاعرگزرا ہے ایک دن جب لونڈی شراب کر جام لے کرآئی تووہ ہاتھ سے گرکر ٹوٹ گیاتو اس نے اس حالت میں اللہ سے شکوہ کیا اور اللہ کی شان میں گستاخی کیاوراس نے جیسے ہی یہ گستاخی کی اس کا چہرہ سیاہ ہوگیا۔لونڈی نے کہا کہ آپ کا چہرہ سیاہ ہوگیا ۔عمرخیام اسی پل ایک اور بول بولا اور کہا \"یااللہ میں بندہ تو کریم\" اللہ میں نے شکوے میں جلدی کی تونے عذاب میں جلدی کی اورپھرتجھ میں اورمجھ میں فرق کیا ہوا؟۔۔۔ اس نے جیسے ہی یہ بول بولے عمرخیام کا چہرہ سفیدنورانی ہوگیا۔جب اللہ کی رحمت آتی ہے اس کی شان کریمی فیصلہ کرنے پہ آتی ہے توراہیں بھی خود سوجھاتی ہے پھر راستے بھی خوددکھاتی ہے۔