Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
انجمن الذوالفقار کی پچیسویں تاریخی سالانہ شب رنج و الم
بروز ہفتہ، بتاریخ ٢٠ دسمبر ٢٠١٤، بمقام امام بارگاہ شہداے کربلا، بلاک ٢٠، ایف. بی. ایریا، کراچی، پاکستان
میں منعقد ہوگی جس میں سوز خوانی: سید امتیاز عبّاس و برادران
سلام: اسد آغا، محسن رضا ہاشمی،
خطابت: ڈاکٹر علامہ سید ضمیر اختر نقوی قبلہ،
الوادعی نوحہ خوانی: سفیر عزا، ناشر کربلا، ندیم سرور اور ان کے فرزند علی شناور اور علی جی
اپنے مخصوص انداز میں پیش کرینگے. نظامت: ابرار حسن.
تمام شب شہر کی مدعو شدہ انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی.
تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے.

نوٹ: کربلا سے لائی گئی خاک شفا اور تعویذ امام حسن ع تقسیم کیہے. جائیں گی.
خواتین کے باپردہ سماعت کا اہتمام کیا گیا ہے.

خاکپاۓ اہلبیت ع: ایس ایم نقی (صدر مرکزی تنظیم عزاداری، پاکستان) و برادران و پسران و انجمن الذوالفقار.
Comments

Recommended