00:21لکیر پیٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
00:33بہتر یہی ہے کہ جو منصب علی خان نے فیصلہ کیا ہے
00:38اس کا سب احترام کریں
00:51یہی ہم سب کے لئے بہتر ہیں
01:10اور میں نے یہ تیہ کیا ہے
01:11کہ مختصر سے تقریب میں
01:19اور بعض اور تمثیل کا نکاح ہونے جا رہا ہے
01:41منصب
01:45تم میرے لئے بھائیوں سے بڑھ کے ہو
01:51تمہارا فیصلہ مجھے قبول ہے
02:09اکان کھول بھی سن لو تم
02:12اب میں تمہیں کوئی مزید ہماقت کرنے کی زیادہ نہیں دے سکتا
02:17جو تم نے تمثیل کے ساتھ کیا
02:19اس کی کوئی جسٹیفیکیشن نہیں ہے
02:33پر اب بہتر یہی ہے
02:35کہ عزت سے اسے اپنا لو
02:38اور ساری زندگی اس کے ساتھ گزارو
02:41ویسے بھی وہ
02:43تمہاری ہی پسند تھی
02:44اور سب کو یہ پتا ہے
02:53موسیقی
02:55موسیقی
02:55موسیقی
03:10موسیقی
03:28میں جب منصف علی خان کی زمینوں پر پہنچا
03:33تو وہاں کچھ لوگوں نے مجھ پر
03:36فائرنگ شروع کر دی
03:46جب آپ میں میں نے بھی فائر کی
03:54میں نہیں جانتا کہ ہمارے کتنے لوگ زخمی ہوئے
03:58ایک گولی میرے بازو کو چھو کر گزر گئی
04:04کافی خون نکل رہا تھا میں آسپٹل گیا
04:08ڈاکٹر نے بینڈج کر دی ہے
04:10کہا ہے کہ ایک آتفتے مٹھی گو جاؤں گا
04:21ٹھیک ہے رسم تم جا سکتے ہو
04:25صحیح بس
04:26ایک ریکویسٹ ہے آپ سے
04:32آپ پلیز آئندہ آئے کے لئے
04:34مت چاہیئے گا
04:55میں آکے بیٹھ سکتا ہوں
04:56میں آکے بیٹھ سکتا ہوں
04:59آہ کیوں نہیں بیٹھو نا
05:21تکلیف کچھ کم ہوئی
05:27پتہ نہیں وقت کے ساتھ
05:28تکلیف تو بڑھتی جا رہی ہے
05:38لگتا ہے تمہارا زخم
05:40بھر نہیں پا رہا
05:44میں نے سنا تھا
05:48کہ جو زخم اپنے دیتے ہیں نا
05:53وہ اتنی آسانی سا نہیں بھرتے
05:58آج یقین ہو گیا ہے مجھے
06:01تم تمثیل کی بات کر رہے ہو نا
06:06اسی نے تو تمہیں وہاں بلائیا تھا
06:09یہ سب اسی کا پلان ہے داؤد
06:13تمہیں اس پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے تھا
06:19کیوں تم بھی تو میری اپنی ہو
06:29داؤد بیٹا کیا ہوا
06:31کیسے چھوٹ لگی
06:34کیا ہوا بتاؤ مجھے
06:36السلام علیکم خالہ
06:37علیکم السلام
06:38آپ کو اچانک یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے
06:40مجھے بھی تم سے ملکے بہت اچھا لگا
06:43اور یہ جان کر خوشی ہوئی کہ
06:46تم نے داؤد کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے
06:51اچھا بیٹھے نا باتیں گرتے ہیں
06:53تم ٹھیک ہو
06:54میں ٹھیک ہوں
07:05داؤد تمہیں لئے ایک اہم خبر ہے
07:09جی بتائیے
07:12اگلے ہفتے منصب علی خان کی حویلی میں تمثیل اور عرباز کی شادی ہے
07:21یہ اب کیا گیا رہی ہے خالہ
07:24یہ کیسے ہو سکتا ہے
07:48ہمیدہ
07:49تمہیں کیا لگتا ہے تمہارا بیٹا اس معاملے میں اتنی آسانی سے چھوٹنے والا تھا؟
07:53ہرگز نہیں
07:56یہ تو منصب علی خان کی مہربانی اور اس کی رحم دل ہی ہے
08:01پرنہ اس کی سزا بات سخت ہو سکتی تھی
08:07میرا دل اس لڑکی کو اپنی بہو بنانے کے لئے آمادہ بلکل بھی نہیں ہے
08:11اس لڑکی میں کیا برائی ہے؟
08:13کیا برائی ہے؟ آپ کو لگتا ہے کوئی برائی ہے ہی نہیں؟
08:18تمہارے بیٹے کیلئے ایسی لڑکی سوٹ کرتی ہے
08:22کتنے عرصے سے اس کی محبت میں ہمیں پریشان کرتا رہا؟
08:26اپنی پڑھائی چھوڑی پاکستان آگیا واپس
08:28اور محبت ایک طرف رکھ کے انتقام پہ اتر آیا
08:33اور اب تو انتقام بھی لے لی ہے اس نے
08:38ایسے معاملات میں بہت زندگی اور موت تک چلی جاتی ہے
08:42اور ان لوگوں نے ابھی تک صرف ہم سے عزت سے نکاح کی ڈیمان کی ہے
08:48اور وہ بھی ہمارے لیے ایک بہت اچھی بات ہے
08:51ہمارا فائدہ ہی فائدہ ہے
08:54گلبانوں کی کروڑوں کی جائداد کی اکیلی وارث ہیں وہ
08:58اور اب تو منصب سے بھی بہت کچھ ملنے کی امید ہے
09:02اس نالائک کی زندگی سبر جائے گی
09:05اور منصب کی سگی اولاد تو لندن اور امریکہ میں رہتی ہے
09:09وہ اپنا حصہ لے کے کاروبار میں لگا چکے ہیں
09:12اور منصب کا گلبانوں کی سوا کوئی بھی نہیں
09:19ارے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
09:22سوچنے کا وقت بھی نہیں ہے
09:24میں منصب علی خان کو زبان دے چکا ہوں
09:27اور بعض کو تمثیل سے ہی شادی کرنی پڑے گی
09:31اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے
09:46میں نے سوچا ہوں
09:48داود
09:48کیا تمثیل کی ایک کول پر تم ایسے خطرناک علاقے پر گئے کیسے
09:53نہ کوئی گارڈ نہ کوئی ہتھیار نہ ہی کوئی احتیاطی تدابیر
09:59داود how can you do such a thing
10:02کیا ہو گیا دا تمہیں اکل کہاں چلی گئی تھی تمہاری
10:04مات کھا گئی تھی
10:11وہ غصہ ہو انتقام ہو لالچ ہو یا
10:17یا پھر عشق
10:21یہ اکل بیچاری مات کھا ہی جاتی ہے
10:28میں سمجھی نہیں
10:31سمجھا تو میں بھی نہیں تھا
10:35شاید اب کچھ کچھ سمجھنی لگا
10:46بہرحال
10:48تمثیل کا اپنی ماں کے پاس چلے جانے سے میں بہت مطمئن ہو گئی ہوں
10:53ایسا لگ رہا ہے جیسے
10:54جیسے سر سے ایک بوجھ اتر گیا
11:01کہ ارواز نے واقعی اسے کرناپ کیا تھا
11:04نہیں
11:06وہ اپنی مرضی سے وہاں گئی تھی
11:14اور اب ان دونوں کی شادی ہے
11:16یہی ان کے لئے بہتر ہے
11:20تو پھر تمثیل ہوتے ہوئے کال کیوں کی تھی
11:24مجھے مدد کیلئے کیوں بلائے تھا
11:29کہ اس کا مطلب ہے کہ وہ دونوں ملے ہوئے تھے اور
11:32مجھے ٹرپ کر رہے تھے
11:33صحیح سی بات ہے
11:36یہ سب کچھ پلان کیا گیا تھا تمہیں پسانے کے لئے
11:43میرا نہیں خیال ہے کہ تمہیں آج کے بعد
11:46کبھی بھی تمثیل پر اعتبار کرنا چاہیے
11:58مجھے بھی صاف صاف دکھائی دے رہا ہے
12:03کہ اب کس پہ بھروسہ کرنا چاہیے اور کس پہ نہیں
12:11داؤد
12:13تمثیل نے تم سے ایک درخواست کی ہے
12:18جی بولیئے
12:20وہ چاہتی کہ اس کے نکاح پر
12:22تم ضرور شرکت کرو
12:26خالہ آپ یہ کیسے باتیں کر رہے ہیں
12:29تمثیل نے داؤد کی جان لینے کی کوشش کی ہے
12:32یہ سب کچھ جانتے ہوئے
12:34میرا نہیں خیال ہے کہ داؤد کو
12:36عرباز اور تمثیل کے نکاح میں شرکت کرنی چاہیے
12:40جو زندگی کے در پہ ہوں
12:41ان کو زندگی میں رکھنے کے کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے
12:46اس بارے میں سوچوں گا بھا
12:54خالہ آپ تنگشل سے کہہ دیجئے
12:58کہ شادہ آد اس کی شادی میں ضرور آئے گا
13:10یہ زندگی بھلے ہی ناکابلے بھروسہ سائے
13:15لیکن میں نے کابلے بھروسہ نہیں ہوں
13:21میں دوستوں کا دوست ہوں
13:26اور دشمنوں کا دشمن
13:34میں کھانے کا دیکھ کر آتی ہوں
13:45موسیقی
14:01تمسیل
14:10تم یہ سارے معاملات سے ناخش نظر آ رہی ہو بٹا
14:20سنوبر نے تو کہا تھا کہ کالیج کے وقت میں
14:23تم اور ارباز بہت اچھی دوست تھے
14:27ایک دوسرے کو پسند بگڑتے تھے
14:36میں نے سنا ہے
14:40کہ بیٹیاں اکثر اپنے ماں کے پیٹ سے
14:43ان کی قسمت کا ایک حصہ ساتھ لے کر دنیا میں آ جاتی ہیں
14:57مجھے اپنے محبت تو نہیں دی ماں
15:02پھر اپنی قسمت کیوں دے دی
15:12تو سہر علی خان سے محبت کی تھی آپ نے
15:17اور میں نے شاہد داو کی محبت کا تلخ جام پھی لیا
15:26اس جام میں اگر انکار کا زہر مل جائے نا
15:32تو زندگی موت سے بھی زیادہ صفاق ہو جاتی ہے
15:41دیکھیں نا ماں
15:44دستور انکل نے آپ کا ہاتھ تھامنے سے انکار کر دی
15:47اور داؤ نے بھی میری محبت کو مسترد کر دی
15:50اکیلا چھوڑ دیا مطلب
15:56کسمت سے کون لڑ سکتا ہے بیٹا
15:58میں لڑ سکتی ہوں
16:04اور میں لڑوں گی
16:10میرا نہیں ہے
16:12تو پھر وہ کسی کا بھی نہیں ہے
16:16نہیں نہیں تمسیل
16:18نہیں
16:22تم نے بینہ اپنی ماں کی قسمت لی
16:29لیکن ماں جیسی غلطیاں مت کرنا بیٹا
16:37مجھے بھی ایسا ہی لپتا تھا
16:40میں چاہتی تھی کہ
16:43اگر دستور میرا نہیں ہوا تو اندر لیپ کا بھی نہیں ہو سکتا
16:49لیکن سچ تو یہ ہے
16:51کہ ہم اگر کسی انسان کو مار بھی دینا
16:54تو اس کے اندر سے اس کی روح سے
16:57محبت کو نہیں نکال سکتے
17:03تم یہ مت سوچو
17:06کہ شا داؤت کس کا ہو گیا
17:10بس مان لو
17:11کہ وہ تمہارا نہیں بن سکا
17:16اب تم نے صرف ارباس کے بارے میں سوچ رہا ہے
17:21اب تمہاری زندگی کا خاص ارباس کے ساتھ ہوگا
17:33اس کڑوے وقت میں ارباس میرے لیے ایک کڑوے زہر کی طرح ماں آپ کو سمجھ بھی آتی ہے
17:45اس زہر نے میری زندگی نہ گزیر کر دی ہے
17:50نہ میں جی سکتی ہوں نہ میں مر سکتی ہوں
17:59تو پھر کیا سوچ ہے فیٹا
18:03باتا چل جائے گا آپ کو
18:08اب کسی پر بروسہ نہیں کر سکتی میں
18:33اب کسی پر بروسہ نہیں کر سکتی میں
18:36موسیقی
18:41موسیقی
18:44موسیقی
18:48موسیقی
18:52موسیقی
18:56بہت چیزیں میکنی مجھے کالر نہیں پاس میگتا
19:00فوراں جا کے چینج کرو
19:02جاؤ
19:12یہ میں تمہارا لی بہت پیاری سے لائے ہوں
19:19تم جانتی ہو تم مجھے سب سے اچھی کب لگتی ہو
19:23جب تم درتی ہو
19:25اوپن د باکس
19:33کبھی سوچے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
19:36مجھے تجھ میں گھل کے مر جانا ہے
19:41آج کے بعد تم روز یہ پیلا کر ہوئے
19:43Do you understand?
19:52ہم پیار کریں گے
19:55اگر عشق خطا ہے تو ہر بار کریں گے
19:59وہ چاہے کرے رسوہ
20:02ہم پیار کریں گے
20:04ہم پیار کریں گے
20:06ہم پیار کریں گے
20:39ہم پیار کریں گے
20:55درت کچھ کام ہوا
21:02تم کیا چاہتی ہو
21:06میرا درد میری عذیت کم ہو یا اور بڑھ جائے
21:10بتاو تمہاری کیا خواہش ہے
21:13کیسی باتیں کر رہے ہو تم
21:16میری ایسی خواہش کیوں ہوگی کہ تمہارا درد یا عذیت بڑھ جائے
21:21تم ایسا سوچ پہ کیسے سکتے ہو
21:24کیونکہ میں نے بھی تمہیں بہت عذیتیں دیئے ہیں نا
21:29بہت تکلیفیں بہت چاہیے
21:32تمہاری مرضی کے بغیر تمہیں اپنے ساتھ یا لے آیا تھا یہ
21:37یہ وہی کمرہ ہے یاد کرو
21:43جو باتیں بھول کر میں یہاں واپس تمہارے پاس آئی ہوں
21:47تم وہی سب مجھے یاد دلانے کی کوشش کر رہے ہو
21:52مجھے تو ابھی تک نہیں لگتا کہ تم میرے پاس واپس آ گئی ہو
21:57وہ
21:59تو اپنی محبت کا یقین دلانا پڑے گا تمہیں
22:05محبت جتنی پورا تماد ہوتی ہے
22:08اتنی ہی وہمی بھی ہوتی ہے یہ آج پتا چلا
22:13تمہارے بابا کی کتاب میں نا عورت کی بے وفائی کی سزا بہت سخت ہے سخت
22:27تاؤت کیا سوچ رہے ہو
22:30کچھ نہیں
22:33محبت
22:35یہ ہی کہہ رہی تھی نا تم
22:39ہاں
22:41مجھے اچھی طرح سے یاد ہے
22:45تم نے کہا تھا کہ محبت کا اظہار تو پہلے بریرہ ہی کرے گی
22:54ویسے تو میرا چل کر خود یہاں آ جانا ہی میری محبت کا اظہار ہے لیکن
22:59پھر بھی
23:02اگر تم میرے مو سے سننا چاہتے ہو تو
23:06میں یہ کہنے سے بلکل نہیں کت رہا ہوں گی
23:14کشاد آؤ
23:17میں تم سے بہت محب
23:20میں تم سے بہت محب
23:25میں ہر سم گلوں
23:49مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ تم میری محبت کو میری یقین کو اظمانا چاہتے ہو
23:57محبت میں اور یقین میں ہمیشہ جیت اعتبار کی ہی ہوتی ہے
24:05تم دیکھ لینا
24:07تم یہ بازی بھی ہار جاؤ گے
24:11محبت کی یہ بازی اگر میں تم سے ہارا
24:14تو مجھے بہت کچھ ہی ہوگی
24:22موسیقی
24:24موسیقی
24:33موسیقی
24:34موسیقی
24:36موسیقی
24:47موسیقی
24:58اس روپ میں ہمیشہ خود کو صرف اور صرف تمہارے لیے دیکھا تھا میں نے داؤت
25:06تمہارے سوا کسی اور کا کوئی تصور بھی نہیں تھا
25:12تم میری پہلی اور آخری محبت ہو
25:17مگر تم نے میری محبت کی قدر نہیں کی
25:45ماشا اللہ کتنی پیاری لگ رہی ہے میری بیٹی
25:52ہاں
25:55شاد آوت کو شادی کا دعوتنامہ تم نے بھیجا تھا
26:05ہاں
26:07میں نے بھیجا تھا دعوتنامہ
26:12میں شادی تھی کہ وہ مجھے اس روپ میں دیکھر
26:17اور اپنی خسمت پر افسوس کر
26:25پتہ ہے ماں
26:27خالج میں میری جتنی فرنڈز تھی نا
26:30وہ سب مجھے کہتی تھی کہ تم جیسے تو کوئی بھی نہیں ہے تمثیل دورانی
26:36کتنے ہی لڑکے تھے جو بہانہ ڈھونڈتے تھے کہ کسی طرح مجھ سے بات ہو سکے
26:46پتہ ہے اگر
26:50ایک انسان ہے جس نے مجھے
26:54میری جانب کا بھی محبت سے دیکھا نہیں
26:59بتا آوت
27:04نہ میری دل کی قدر کی نہ میری چاہت کی
27:12بہت تکلیف ہوتی ہے ماں
27:17اور میں نے بھی سوچا ہے کہ اب
27:22اگر اس نے میرے دل کی قدر نہیں کی تو
27:28تکلیف کیا ہوتی ہے دل کی
27:30اسے بھی جاننا ہوگا
27:33یوں لگتا ہے جیسے آئینے میں
27:36اپنا ہی عکس دیکھ رہی ہوں
27:38اپنی ہی سوچ کو الفاظ میں ڈھلتا سن رہے ہوں
27:43مجھے کچھ حاصل نہ ہوا دمسیل
27:46کچھ بھی نہیں
27:48نفرت لاوے جیسی ہوتی ہے
27:50سب کچھ جلا کے راہ کر دیتی ہے
27:54بنجر بن کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا
27:57سوائے مقافات کے
28:03بیٹا
28:05اب تم شادہ اوت کو ایک خواب سمجھ کے پول چھو
28:12اب تو تم
28:14ہرباس خان کی منکوہ بننے جا رہی ہونا
28:19بس اس کے بارے میں سوچ
28:31موڑ تو موڑ ہوتا ہے ماں
28:38نہ ہاتھ سیلے سفر
28:42نہ مانسید
28:47موڑ تو موڑی ہوتا ہے ماں
28:51اور موڑی رہتا ہے
29:14منصف علی خان کو میرے آنے کی اطلاع کر دی ہے
29:16جی سہین
29:18اطلاع کر دی گئی ہے
29:20اور انہیں کہا ہے کہ آپ کا پور تفاق اس تقبال ہوگا
29:27کسی غلط فہمی میں نہ رہنا
29:30چوکرنے اور ہشیہ رہنا
29:33جانتے ہیں کہ نے مجھ پر ٹیک انہوں نہیں کروائے تھا
29:35یہ سہین
29:36بے فکر رہے ہیں
29:38ہماری زندگییں قربان ہیں آپ پر
29:40نہیں رستم
29:43میرے لئے تمہارا خلوص اور تمہاری وفداری کافی ہے
29:48سہین
29:49آپ اکلے جائیں گے وہاں
29:51ہاں
29:52نہیں رستم
29:55میں بھی ساتھ جاؤں گے
29:58ٹیک ہے تم جاؤ
30:11مجھے لگا کہ اس خاص موقع پر مجھے تمہارے ساتھ ہونا شاہی ہے
30:15چاہتی تو میں یہ تھی کہ تم خود مجھے چلنے کے لئے کہتے لیکن
30:21یہ کی بات ہے تم میرے ساتھ چل سکتی ہو
30:26سنوبر کھالا نے مجھے
30:27یہ دیا ہے
30:29دیکھو
30:38مرد کی محبت پر کتنی عجیب ہوتی ہے نا
30:42راضی ہو
30:44تو اس گلو بند جیسی
30:48خوبصورت اور مہربان
30:50اور اگر ناراض ہو جائے
30:54تو پھر پانسی کے پھندے جیسی صفاق اور بے مرابت
31:04تم مجھے بتاؤ نہ داؤت
31:06تم مجھ سے کیسی محبت کرتے ہو
31:11میں جاننا چاہتی ہوں
31:13جاننا تو میں بھی جاتا ہوں
31:17چلو پہلے تم بتاؤ
31:20عورت کی محبت کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے
31:26عورت کی محبت
31:31عورت کو جس سے محبت ہو جائے اس کے ساتھ عمر بر راضی
31:36اسی کے لئے عمر اور
31:38اسی کے لئے فنا
31:41تو پھر دیکھ لیتے ہیں
31:45کہ کون عمر ہوتا ہے اور
31:48کون فنا
31:55چلیں
31:57میتے یارو کرا تین
32:27موسیقی
32:34موسیقی
32:40موسیقی
32:41موسیقی
32:53سنوبر
32:58میری بیٹیز شادی سے کچھ نہیں ہے
33:03خوشی کی بات مت کرو گلپانو
33:06بس دعا کرو کہ یہ اس نئے تانک کے ساتھ اپنے گھر میں بس جائے
33:11اس رشتے کو نبھا سکے
33:14اس کو ساتھ لے کے چل سکے
33:18کیونکہ تم نے جو اندلیب جہاں کے ساتھ کیا ہے نا
33:24اس کے بعد مکافات سے بچنا آسان نہیں ہوتا
33:29تم تو ایسی بات مک کرو
33:32کہ نہیں جانتی ہو
33:36عذاب کی طرح جیلیے میں نے اپنی زندگی
33:43آسان نہیں تھا
33:45دستور شاہ جیسے شخص کو چاہ کے
33:49منصر پلی کے ساتھ ساری زندگی گزارنا آسان نہیں تھا
33:56جانتی ہوں
33:57لیکن پھر بھی
34:01پھر بھی میں ساری زندگی
34:05تپتے سہرہ پہ گرم دھوپ میں
34:10ننگے پاؤں چلیوں
34:15اور اب باقی کی زندگی نہ سکون سے گزارنا چاہتی ہوں
34:21اور یہ تب ہی ممکن ہوگا
34:24جب میری تمثیر خوش ہوگی
34:27جب میری بیٹھی مطمئین ہوگی
34:49یہ تم ہی تھی گلبانوں جس نے اندلیب جہاں کے لیے آگ کے شولے پھڑکائے تھے
34:54جھوٹی گواہیاں دی تھی
34:56جھوٹے ثبوت مہیا کیے تھے
34:59تو جان لو ایسی آگ پھر کبھی نہیں پوچھتی
35:03جہنم بن کے پیچھا کرتی ہے انسان کا
35:06اور ایک ظالم پرندے کی طرح دبوچ لیتی ہے
35:09اور مسلوم کا انتقام پورا ہو جاتا ہے
35:48موسیقی
36:22موسیقی
36:35موسیقی
36:37موسیقی
37:06موسیقی
37:28آخر ہماری خوبصورت کہانی ایک خوبصورت انجام کو پہنچی
37:40ہاں کچھ خطرناک موڑ ضرور آئے لیکن وہ کہتے ہیں نا
37:50کہانی بھی باقی ہر باز اور انجام ادھورا
38:00ہاں ہاں آگی کے کہانی ہم ساتھ مل کر لکھیں گے
38:04اگر تم میرا ساتھ دوگ دو
38:09موسیقی
38:14ایسے خوشی کا موقع ہے مسکرات ہو اچھا لگے گا
38:19اسمائے
38:29موسیقی
38:31موسیقی
39:00موسیقی
39:22موسیقی