• 4 hours ago
Nashtar - Episode 34 | 21 November 2026 | Danish Taimoor - Anmol Baloch (Episode 34)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:11موسیقی
00:47آپ نے ارباس کو اس گھر میں رکھا
00:50تب میں چپ رہی
00:54اب یہ لڑکی کون ہے
00:58ارباس کے ساتھ یہاں کیوں آئی ہے
01:03دوست ہے
01:04اس کی
01:05ایسی سیر و تفریق کے لیے آئی ہے
01:07واپس چلے جائے گی
01:13آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں گلوانو
01:17ہم تو ویسے بھی کچھ دنوں کے لیے
01:19یہاں سے جا رہے ہیں
01:21بائی دی ٹائم آپ واپس آئیں گی
01:22تو وہ جا چکی ہوگی
01:25یہ میرا گھر ہے
01:27کچھ سیر و تفریقہ مقام نہیں ہے
01:30جہاں لوگ آکے قیام کر لیں
01:34میرے گھر میں
01:36ارباس ایک غیر لڑکی
01:38نہ محرم لڑکی کو کیسے لے کر آ سکتا ہے
01:45ارباس نے
01:46کی تو ہماکت ہے
01:50میں نے میرے میں سے اسے
01:52سختی سے منع کر دیا ہے کہ وہ
01:55آئندہ اسی کوئی غلطی نہیں کرے گا
02:01آپ بھی فکر رہے ہیں
02:04اب تیاری کر رہے ہیں تو ہم نکلیں
02:07میں تو ہمیشہ تیاری رہتی ہوں
02:10ایک مسافر کی طرح زندگی گزار رہی ہوں
02:15پتہ نہیں
02:15کب اور کہاں کا سفر شروع ہو جائے
02:23سوٹ کیس تیار ہیں
02:24نیچے رکھوا دیئیں
02:26آ جائے
02:35ٹھیک وقت پہ یہ پروگرام بن گیا
02:38وہ نارباز نے خام کا گلوانو اور اس لڑکی کا
02:42شام نہ کروا دینا تھا
02:45گلوانو اس سے نہ ہی ملے تو بہتر ہے
02:48ماشین کی راک میں دبی چنگاریاں
02:50شاید کبھی دھنڈی نہیں بڑتی
02:54نیچے
03:07نیچے
03:08شکریہ
03:08شکریہ
03:09شکریہ
03:15شکریہ
03:20شکریہ
03:21کیا
03:21کیا
03:22ہم سب یہی سوچھے تھی
03:25وہ کون خوش نسیب ہوگی
03:26اسے تم اپنی لائف پارٹر چوز کروگے
03:28اور نو دو
03:29بہت کبسیر آتھ ہے
03:33شکریہ
03:35شکریہ
03:35شکریہ
03:35تیم سیرہ
03:37کے ہی نظر نہیں آری
03:40اسے طرز خاص موقے پر ضرور یہاں ہونا چاہیے
03:45اسے میں نے انوائیڈ نہیں کیا ہے
03:49گیرلی
03:50اے دیس سے
03:51اسے
03:52اس
03:55سبھی آئے
03:55ہاں بہت سارے کومن فرینڈز ہیں
03:58تم چاہو تو سب سے من سکتے
04:01شکریہ
04:12بچاری تمثیل کتنا سمجھایا تھا میں نے اسے
04:15کہ پتھر سے سر ٹکرا کر ان کو زخمی نہ کرو
04:18لیکن نہیں ایک نہیں مانے
04:20اور پتہ نہیں کسے اپنے دل کی دوا لے رہی ہوگی
04:24شاہ داؤت سے محبت کرنا کسی ہماقت سے کم نہیں
04:47بابا
04:47السلام علیکم
04:48باہلیکم السلام
04:51کیسے ہیں آپ کے اوک
04:53میں تو ٹھیک ہوں
04:54تم کیسے
04:55بہت شکریہ
04:59اجاز صاحب میں کیسا ہوں یہ
05:00مجھ سے بہتر آپ کی بیٹی بتا سکتی ہے آپ
05:06بریرہ تو کچھ بتائے یا نہ بتائے
05:09لیکن اس کے اتمنان کو دیکھ کر
05:11ہم مطمئن ہو گئے ہیں
05:15بیٹا میں
05:17تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتا
05:21تم نے بریرہ کا بہت خیال رکھا ہے
05:24اس کو کوئی تکلیف نہیں ہونے دی
05:28ہماری
05:29توقعات سے بڑھ کر تم
05:31ایک شریف اور نیک انسان
05:34آپ کا بڑا پن ہے اور
05:38بریرہ کا ہونر ہے
05:39اثر ہے یا سہر
05:42میں نہیں جاتتا ہوں
05:46آپ لوگ باتیں کیجے
05:47میں توسرے مہمانوں سے ملنوں زرہ
05:54کیسی ہے میرے پیاری بچی
05:56کیسی لگ رہی ہوں میں
05:58زبندرست
05:59تھانکیو بابا
06:01رافے
06:01تم کیسے ہو
06:03آم گود اس بیل
06:05سوری بگر انویٹیشن کے مدر آ گیا
06:07آم گود
06:08میں نے دیسٹرپ نہیں کیا ہوں
06:10دوستوں کو کب سے انویٹیشن کی ضرورت پڑھنے لگی بھائی
06:13تم تو میرے بہت اچھے دوست ہو
06:15اور تم کبھی بھی آ سکتے ہو
06:19کونگچولیشنز
06:20اس نئی زندگی کی اکھر
06:22تھانکیو
06:25آپ لوگ کھڑے کیوں ہیں
06:27چلیں آئیں نہ
06:28بیٹھیں
06:29رافے آؤ
06:48ہائے سبیہاں
06:49کیسی ہو
06:50میری چھوڑو
06:51تم اپنی سناو
06:52مجھے تو لگا کہ میری کال کوئی اور اٹائن کرے گا
06:56اور مجھے بتائے گا
06:57کہ تمسیل دورانی نے تو سوسائٹ کر لیا ہے
07:00کیا بگواز کر رہی ہو
07:01کیوں
07:02تم نے نہیں کہا تھا
07:04کہ شاہد آؤد کو کسی اور کا ہوتا ریکھنا تمہارے لئے ممکن نہیں ہے
07:09تم اپنی جان سے کھیل جاؤ گی
07:10لیکن شاہد آؤد کو کسی اور کا ہوتا نہیں ریکھو گی
07:15تمہیں پتا ہے
07:16میں ریسپشن پہ آئی ہوں
07:17شاہد آؤد اور بری رائجاز کے
07:21وہ ہاتھوں میں ہاتھ دالے سب کو ویلکم کر رہے
07:25مگر تمسیل دورانی کہیں دور دور تک نظر نہیں آرہی
07:28کیا سمجھو اس کا مطلب میں
07:30کہ تم اس دنیا سے چلی گئی ہو
07:33یا تم نے سوسائٹ کر لیا ہے
07:37what
07:39دورانی ریسپشن دی ہے
07:40ہاں بلکل
07:42اور دونوں ایک دوسری کے ساتھ کیا شاندار لگ رہے ہیں
07:45ان دونوں کی جوڑی بہت اچھی ہے
07:47اور یقین مانو خامخواہ داود نے تمہیں ریجیکٹ نہیں کیا
07:51دونوں ایک دوسری کے ساتھ بہت خوبصورت لگ رہے ہیں
07:54شیس سو سٹاننگ
07:55داود کسی پربانی کی طرح اس کے ساتھ چلتا پھرتا نظر آرہ ہے
08:28موسیقی
08:33موسیقی
08:37موسیقی
08:45موسیقی
08:54موسیقی
09:00موسیقی
09:01موسیقی
09:02موسیقی
09:08موسیقی
09:09موسیقی
09:11موسیقی
09:11موسیقی
09:12موسیقی
09:12موسیقی
09:12موسیقی
09:13موسیقی
09:13موسیقی
09:14موسیقی
09:14موسیقی
09:16موسیقی
09:18میرا داؤ توم میرا سات
09:20تمسیل کیا ہو گیا پاگل تونے ہو گئی
09:21میں ناؤت کے عزت میں عزت میں پاگل ہو گئی
09:26میں ناؤت کے عزت میں پاگل ہوگی ہو
09:30تم کر سکتے میرا کوئی لاد
09:32کر سکتے ہو کوئی خواد
09:33ہوش میاؤ
09:35ماؤں ٹھیک کرو پنا
09:37جس شاد آود کیلئے تم پاگل ہو رہی ہو
09:39اسے رتی بھر بھی تمہاری پرواہ نہیں ہے
09:41تمسیل تم
09:42ہوش میاؤ
09:43ہوش سات میری پرواہ ہے
09:43پوری دنیا میں صرف اسی کو میری پرواہ
09:45اس کے علاوہ میں نے کزی کو پرواہ نہیں
09:48میرے پاس اس کے علاوہ کوئی نہیں ہے
09:50وہ میری پرواہ کرتا ہے
09:51وہ کرتا رہے گا وہ ہمیشہ میری پرواہ کرے گا
09:54باقواہ
09:54ایسا کچھ بھی نہیں
09:56کچھ بھی نہیں ایسا
09:58تم اس کے لئے صرف ایک کھلونا تھی
09:59اور اسے دوسرا کھلونا مل گیا
10:00تو م לכنے لئے بھائیں گیا
10:02کیا تو謝謝
10:02اس نے مرے پوری زندگی میری قدر کیا
10:13اور میرے ساعت کھڑا ہوئے
10:14تمہیں ساتھ ہے
10:17تمہیں لگتا ہے نا
10:17کہ اسے تمہاری پرواہ
10:19تو دیکھ لیتے ہیں
10:22تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا
10:24کہ میں جو تم سے کہوں گا
10:26وہ تم کروگی
10:26وعدہ کیا تھا نا تم نے مجھ سے
10:29تو وہ وعدہ وفا کرنے کا وقت آگیا ہے
10:32میں تم سے جو کہوں گا
10:33وہ تم نے کرنا ہے
10:36تمسیل
10:38کروگی نا
10:55موسیقی
11:29موسیقی
12:12موسیقی
12:21موسیقی
12:26موسیقی
12:44اچھا لگائے کہ تم نے پورے دل کے ساتھ
12:47میرے اور بریرہ گرشتے کو قبول کیا ہے
12:51تینکیو
12:52نہیں شاد آؤد
12:54سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں یہ رشتہ قبول کروں
12:57جب بریرہ نے خود اپنے دل سے یہ رشتہ تسلیم نہیں کیا
13:02کیا مطلب میں سمجھا نہیں
13:03تم نہیں سمجھے یہ بات
13:05حیرت ہے
13:07لیکن میں سمجھا دیتا ہوں
13:09بریرہ دل سے تمہارے ساتھ خوش نہیں ہے
13:13صرف مجبور ہے
13:15اور مجبور بھی کسی اور گیر کی وجہ سے نہیں
13:18انہیں گھر والوں کی وجہ سے
13:19انہوں نے تمہیں کیا لگا
13:23تمہارے جیسے انسان کا تو وہ محبت کرے گی
13:26سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
13:28وہ تو صرف اپنے گھر والوں کی بات کا بھرم رکھنا چاہتی
13:31اور اس بھرم رکھنے کے چکر میں
13:33وہ تم سے بھی جھوٹ بولے گی اور خود سے بھی
13:36بولنے سے پہلے سوچ لینا رافعہ
13:41کہیں تو میں تمہارے الفاظ کی قیمت ادا نہ کرنی پڑ چاہے
13:44آج تو بہت سوچ کے بات کر رہا ہوں میں تم سے
13:47بلکہ انفیکٹ میں پاس کچھ ثبوت ہے
13:50جو صحیح موقع آنے پر میں تمہیں دکھاؤں گا
13:55حقیقت تو یہی ہے نا
13:56کہ بریرہ کل بھی تم سے نفرت کرتی تھی
13:58اور آج بھی
14:00اور مسئلہ بتے کیا ہے
14:01وہ یہ ساری باتیں تمہیں نہیں بتائی گی
14:03جس نے مجھے بتائی گی
14:06تو وہ یہ سب کچھ تمہیں بتا کر آئی ہے
14:11کیا ہوا
14:11یقین نہیں آرہا
14:12میں بھی تمہاری جگہ ہوتا ہوں
14:14مجھے بھی یقین نہیں آتا
14:18لیکن ایک دفعہ جب تم اپنے کان سے سنو گیا
14:20فورا یقین آ جائے گا
14:25اچھا
14:27تو پھر کیا ہے تمہارے پاس ایسا
14:30جس کی بنیاد پر تمہیں تنی بڑی بات کر رہے ہو
14:34کھوڑا صبر کرو یار
14:35تمہارے ایونٹ چلے
14:36اتنے سارے لوگ آئے
14:38صرف رات تک انتظار کرو
14:39اور تمہیں وہ سب بھیج دوں گا جو میرے پاس ہیں
14:44میں یہی بتانے آئے تھا تمہیں
14:48بلکہ ایک اور چیز
14:51یادے کچھ دن پہلے تم میرے ایونٹ میں آئے تھے
14:53پر حمد سے سب کو چھنکر لے گئے تھے
14:56آج میں تمہارے ایونٹ میں آیا ہوں
14:59اور تم سے تمہارا سارا گرور دیکھے جا رہا ہوں
15:04پہنیویز انچوی دیویٹ
15:34موسیقی
15:39ہاں بولو سجیلا
15:41کیا وہ
15:42گیس وٹ
15:43دیر ایز اگڑ نیوز فور یو
15:45وہ اپارٹمنٹ ہے نا
15:48اس کے کیمرا کی ریکارڈنگز ریکاور ہو گئی ہیں
15:55تم نے ریکارڈنگ ہود اپنی آنکھوں سے دیکھئے
15:58بیریرہ کی بربادی کا پورا سامان
16:01وہ رافے دونوں ہی اپارٹمنٹ میں تنہا تھے
16:06اور اس کے بعد
16:08رافے بریرہ کو لے کر
16:10بیڈروم میں چلا جاتا ہے
16:18میرے لیے ایک اور فیور کر سکتی ہو پلیز
16:23تم یہ ویڈیو
16:25تاوت کو بھیج دو
16:29میں خود نہیں بھیجنا چاہتی
16:31میں نہیں چاہتی کہ میرا نام انبولڈ ہو تو
16:34کیا تم کر سکتی میرے لیے یہ پلیز
16:37اچھا اچھا ٹھیک ہے
16:38میں یہ کام بھی تمہاری خاطر کر لوں گی
16:42کیا یاد کرو
16:48جلدی بھیج دو بس
16:51میں چاہتی ہوں داؤد اس کو دیکھے
16:55میری خوشیوں کو جس نے آگ لگائی ہے
16:57اب اس کی خوشیوں کو آگ لگنے کا وقت آگیا ہے
17:01ٹھیک ہے ٹھیک ہے ڈون بولڈ
17:02ہو جائے گا کام
17:13ٹھیک ہے ٹھیک ہے
17:43ہائے
17:56دے نواب کی
18:00بس محبت کرنے کی خلطی ہوگا
18:13میں نے اپنے ہاتھ
18:15مہدی سے رنگ لیا
18:16آپ اپنے ہاتھ خون سے کیوں رکھنا چاہتی ہیں
18:20میں نے رسوہ کیا
18:24مجھے تجھ میں گل گی
18:25محبت کی صاحب کو بجھا دوں گی
18:30در عشق خطا ہے تو
18:33ہر بار کریں گے
18:35وہ چاہے کرے رسوہ
18:38ہم پیار کریں گے
18:47ہم پیار کریں گے
18:50ہم پیار کریں گے
19:16موسیقی
19:23پیٹا تمہارا چہرہ دیکھ کر یہ پوچھنے کی ضرورت تو نہیں ہے
19:26کہ تم خوش ہونا
19:29لیکن کیا کروں
19:31باپ کا دل ہوتے ہوتے ہوتے ہی مطمئن ہوتا ہے
19:37اس لیے مجھے بتاؤ کہ
19:39تمہاری آنکھیں اور چہرہ جو کہہ رہا ہے
19:43اس وحفیصت سچ ہے نا
19:48پہلے تو آپ مجھے بتائیں
19:51میری آنکھیں
19:52میرا چہرہ ایسا کیا کہہ رہے ہیں
19:54کہ آپ اتنے مطمئن اور اتنے خوش ہیں
20:00یہ کہ شاہ دعود نامی ایک شخص نے
20:02اپنے روئی اور برطاو سے میری بیٹی کا دل جیت لیا ہے
20:08اور وہ دعود کا ساتھ مل جانے پر صرف خوشی نہیں
20:12بہت خوش ہے
20:15یہ سچ ہے بابا
20:18یہ بالکل سچ ہے
20:21میں خوشی نہیں بلکہ بہت زیادہ خوش ہوں بابا
20:26شاہ دعود جیسا ہم سفر مل جانا
20:32بڑی خوش نصیبی کی بات ہوتی ہے
20:37پہلے میں اسے سمجھ نہیں پاتی تھی
20:40لیکن جب سے اسے سمجھنے لگی ہوں
20:44میری محبت اس کے لیے دن بہ دن
20:47پڑھتی جا رہی ہے
20:55اور شاہ دعود
20:59وہ واقعی ایک
21:01بہترین ساتھی ہے
21:05ایسا ساتھی
21:06حاصل کر کے تو کوئی بھی لڑکی
21:09اپنے آپ کو محفوظ
21:12اور
21:13کابل محبت سمجھے گے
21:18خوش رہو بیٹی
21:20صدا آباد رہو
21:21سکھی رہو
21:23میں
21:25اب سکون سے جی سکوں گا
21:27اور سکون سے مر بھی سکوں گا
21:29بابا پلیز
21:31ایسی باتیں تو مت کریں
21:36آپ تو جانتے ہیں
21:39کہ میری زندگی میں ویسے ہی
21:41رشتوں کے کتنی کمی ہے
21:45آپ یہ تو میرا سب کچھ ہے
21:50آپ
21:51کبھی کہیں نہیں جائیں گے
21:53ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گے
21:54جب تک میں زندہ ہوں
21:56میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں بیٹی
22:01فو
22:04بابا میں سوچ رہی تھی
22:05کہ آپ
22:05ذرا رافع کو بھی سمجھائیں
22:07اسے بات کریں
22:10دیکھیں
22:11زندگی میں اچھے اور برے حالات
22:13تو آتے ہی ہیں
22:14اور کبھی ایسا ہوا نہیں
22:16کہ برا وقت آئے
22:17اور آ کر تھم جائے
22:20برا وقت ہو یا اچھا
22:22ہمیشہ آ کر چلا ہی جاتا ہے
22:24یہ وقت بھی گزر جائے گا
22:26اس طرح اپنی زندگی خراب نہ کرے
22:30ہاں
22:31میں اس سے بات کروں گا
22:34میرے خیالے کہ وہ سمجھ جائے گا
22:35اب دیکھو نا وہ
22:37شاہ دعوت کی دی ہوئی اس ریسپشن میں آیا ہے نا
22:41کیا ہم پہلے سوچ سکتے تھے یہ بات
22:44یوں لگ رہا تھا جیسے کہ ماضی سے نکل کر حال میں جینے کی کبھی ہمت نہیں کر پائے گا
22:49وہ ساری عمر
22:53دراصل میری رافے سے تفصیلی بات ہوئی تھی
22:57میں نے اسے بتایا
22:59اسے سمجھایا کہ میں کیا چاہتی ہوں
23:02اور کیا سوچتی ہوں
23:05اسے یہ بھی بتایا کہ میرے دل میں کیا ہے
23:10میں نے اسے کچھ بھی نہیں چھپایا
23:15شاید میری بات سمجھنے کے بعد اس نے یہاں آنے کا فیصلہ کر لیا
23:22جو بھی ہوا بہتر ہوا
23:25اور مجھے یقین ہے کہ اندہ بہتر سے بہتر ہو جائے گا
23:32اچھا بیٹا میں اب چلتا ہوں
23:34اپنا خیال رکھنا
23:36آئینا میں ذرا آپ رافے کو بھی الویدہ کہہ دیتی
23:38رافے جا چکا ہے
23:42لیکن
23:44اس نے تو میرے ساتھ جانا تھا واپس
23:47اجازہ صاحب کوئی بات نہیں
23:48میں رائیور سے کہتا ہوں وہ آپ کو ڈروپ کرائے گا
23:50اچھو ٹھیک ہے
23:53باپ کی خیریت پوچھنے آتے جاتی رہنا
23:57یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے بہلا
24:01جی ضرور کیوں نہیں
24:03یہ جب جاہے آپ سے ملنے آ سکتی ہے
24:06اس پہ کوئی روک ٹوک نہیں ہے
24:09خدا حافظ
24:10خدا حافظ خیال رکھیں اپنا
24:14میں ابھی آمی
24:15ضرور
24:34موسیقی
24:35موسیقی
24:43موسیقی
24:45موسیقی
25:13موسیقی
25:17موسیقی
25:18موسیقی
25:23مبارک ہو تمہیں
25:27سنا ہے آج سے دعوت نے بازابتہ طور پر تمہیں اپنی زندگی میں شامل کر لیا ہے
25:33مبارک بات کے شکریہ
25:36ویسے مجھے اور دعوت کو ایک ہوئے اچھا کاسا وقت ہو چکا ہے
25:40میرے ہی بات اس ریسیپشن کی
25:42تو یہ تو صرف تم جیسے کچھ خاص دوستوں کے لیے تھا
25:52ایک بات پوچھ سکتی ہوں
25:54تم نے مبارک بات کے لیے یہی وقت کیوں چنا
26:00بدعوت کا فون بنتا نا
26:03مجبوری میں کال کی ہے ورنہ نہ کرتی
26:06اور ایسی کیا مجبوری تھی کہ تم کل صبح ہونے تک کا ویٹ نہیں کر سکتی تھی
26:13مجھے دعوت کی ہیلپ چاہیے بریرہ
26:15میں اس وقت بہت بری مشکل میں فسی ہوئی ہوں
26:20کیوں؟
26:21کیا ہوا تمہیں؟
26:23اور باز مجھے زبردستی منصب علی خان کی حویلی میں لے کر آ گیا ہے
26:26اور وہ مجھے کہیں نہیں جانے دے رہے میں شہر بھی نہیں آ سکتی
26:28میں فس گئی ہوں
26:30تو تم
26:32اتنی پاگولو تم اس کے پر بھروسہ کر کے اس کے ساتھ گئی کیوں تھی؟
26:35تم پلیز دعوت کو میرا میسیج دے دو
26:38ایڈریلی نیگڈ ہیلپ
26:40وہ اگر خود آکے منصب علی خان سے بات کرے گا
26:42تو منصب علی خان ضرور مجھے جانے دیں گے
26:44وہ اس کی بات کو نظر انداز کر ہی نہیں سکتے
26:46وہ ٹھیک ہے لیکن دعوت کیوں آئے گا وہاں؟
26:49کیونکہ میں دستور علی خان کی
26:50مو بولی بیٹی ہوں
26:54اور اگر میں انصیف ہوں
26:57تو دعوت بھی سکون سے نہیں رہ سکتا
27:00بے چین رہے گا وہ بھی
27:04اور ضرور آئے گا
27:07میں دعوت کو تمہارا یہ پیغام دے دوں گی
27:11لیکن تمہیں ایسا نہیں لگتا
27:13کہ اپنے کردار اور اپنی عزت کی حفاظت
27:16اب تمہیں خود کرنی چاہیے
27:19دعوت کو نہیں
27:21مشورے کی ضرورت نہیں ہے مجھے
27:24دعوت کی ضرورت ہے
27:27دعوت کو میرا میسیج سے دینا پلیز
27:43موسیقی
27:48موسیقی
27:52موسیقی
27:54موسیقی
27:54موسیقی
27:56موسیقی
27:58موسیقی
27:59موسیقی
27:59موسیقی
28:00موسیقی
28:04موسیقی
28:08موسیقی
28:10اور مجبور بھی کسی اور گیر کی وجہ سے نہیں
28:12اپنے گھر والوں کی وجہ سے
28:15انہوں نے تمہیں کیا لگا
28:17تمہارے جیسے انسان چاہت وہ محبت کرے گی
28:20سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
28:21وہ تو صرف اپنے گھر والوں کی بات کا بھرم رکھنا چاہتی
28:24اور اس بھرم رکھنے کے چکر میں
28:26وہ تم سے بھی جھوٹ بولے گی اور خود سے بھی
28:50کیا اور اس تم سویوں نہیں تم ابھی تک
28:52سہین
28:54آپ اب تک جاگ رہے ہیں
28:55آرام کرنے نہیں دیکھ
28:58آپ کی فکر ہو رہی تھی
29:00نہیں بس میں جاہی رہا تھا سونے
29:02تم پریشان نہیں ہوں
29:04جا کر سو جو
29:20موسیقی
29:28رافی
29:31جیسا کہ میں تم سے پہلے کیا چکی ہوں
29:35میری زندگی میں اب تمہاری کوئی جگہ نہیں
29:38اور تمہیں مجھے بھولنا ہوگا
29:41یہ حقیقت ہے
29:43کہ زندگی نے
29:44ہمیں ایک بندگلی کے سامنے لاکر کھڑا کر دیا ہے
29:50جس کے آکے کیا کرنا ہے
29:52کہاں جانا ہے
29:54کسی کو کچھ نہیں پتا
29:57لیکن میں تم سے صرف اتنا چاہتی ہوں
29:59کہ تم اپنے بارے میں سوچو
30:02اپنی زندگی کے بارے میں سوچو
30:26رافی
30:28جیسا کہ میں تم سے پہلے کیا چکی ہوں
30:33میری زندگی میں اب تمہاری کوئی جگہ نہیں
30:35اور تمہیں مجھے بھولنا ہوگا
30:38یہ حقیقت ہے
30:41کہ زندگی نے
30:42ہمیں ایک بندگلی کے سامنے لاکر کھڑا کر دیا ہے
30:47جس کے آکے کیا کرنا ہے
30:49کہاں جانا ہے
30:52کسی کو کچھ نہیں پتا
30:55لیکن میں تم سے صرف اتنا چاہتی ہوں
30:57کہ تم اپنے بارے میں سوچو
30:59اپنی زندگی کے بارے میں سوچو
31:06موسیقی
31:07موسیقی
31:15موسیقی
31:15موسیقی
31:15موسیقی
31:42موسیقی
32:01شام تک سائن بہت خوش تھے
32:05تقریب میں ایسی کونسی بات ہوئی ہے جس نے سائن سے ان کی وہ خوشی سے بھرپور مسکرہ ہٹ چین
32:10لی
32:12آنکھوں کی وہ روشنی مت دھم کر دی
32:17اللہ میرے چھوٹے سائن کی خوشیوں کی حفاظت فرمائے
32:48موسیقی
33:18موسیقی
33:22موسیقی
33:25موسیقی
33:30موسیقی
33:36موسیقی
33:37موسیقی
33:46موسیقی
33:47موسیقی
33:48موسیقی
33:50موسیقی
33:54موسیقی
33:55اچھا تو پھر تمہارے دل میں کیا ہے
34:00مجھے وہ بھی تو پتہ ہونا چاہیے نا
34:06ایمین یہ ہی تیہ ہوا تھا ہمارے دنیا
34:09ہمارے قریب ہونے کے لیے کچھ کہنا کچھ سننا ضروری تھا
34:14وہ تو آج بھی ضروری ہے
34:18اچھا
34:21یعنی کہ میں واپس لوٹ کر کیوں آئی
34:24تمہیں یہ بات پریشان کر رہی ہے
34:29تمہیں نگاہوں کی تحریر سے زیادہ
34:32زبان کی مہار پر بھروسہ ہے
34:36بری رہ تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں
34:40کسی زبندر کی طرح گہری اور خاموش
34:45ان آنکھوں میں کیا چھپا ہے میں نہیں جانتا
34:49لیکن ہمیں سننا ضرور جاتا ہوں
34:54لیس مجھے بتاؤنا
34:57ان آنکھوں میں کیا چھپا کے رکھا ہے تم نے
35:01اہلے تو ان میں صرف اور صرف
35:04تمہارا انتظار تھا
35:07اور اب
35:08اب کیا
35:13اب کیا ہے بولو نا
35:17وہ تمسیل کی کول آئی تھی
35:20کہہ رہی تھی کہ ارباز نے اسے منصب علی خان کی حویلی میں قید کر کے رکھا ہے
35:24وہ تمہیں بلا رہی تھی
35:26اسے تمہاری مدد کے ذرات ہے
35:29وات
35:31کیوں
35:32اور تمہیں کیوں گول کی اس نے
35:34مجھے نہیں پتا شاید تمہارا فون بند تھا
35:43لیکن سوال میرا بھی یہی ہے
35:46کیا تمہا جاؤ گے
35:48ضرور جاؤں گا
35:50اسے اگر ضرورت ہوگی تو میں ضرور جاؤں گا
35:58مسوجو
36:03موسیقی
36:04موسیقی
36:04موسیقی
36:10موسیقی
36:16موسیقی
36:38موسیقی
36:39موسیقی
36:40موسیقی
36:40موسیقی
36:40موسیقی
36:41موسیقی
36:41موسیقی
36:41موسیقی
36:42موسیقی
36:43موسیقی
36:46موسیقی
36:55موسیقی
36:57موسیقی
37:01موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:06اور یہ بھی کہ تم نے کیوں کہا تھا
37:07کہ وہ مجھ سے محبت نہیں کرتی ہے
37:11یہ مستقبل میں بھی نہیں کرے گی
37:14حالانکہ وہ واپس تو خود آئی ہے
37:18یہ بات برینا نے مجھ سے خود کہی تھی
37:20اچھا
37:21تم سے کب کی اس نے بات ہے
37:23میں نے بھیجی تجھے وائس نوٹس
37:25سنے تھے نا تم نے
37:25اسی کی آواز تھی
37:30وہ وائس نوٹس برینا نے تمہیں کب بھیجے
37:33چند دن پہلے بھیجی تھی
37:34جب وہ تمہارے پاس آ رہی
37:37اسی کیا ضرورت تھی میرے پاس آنے کی
37:41میں نے تو مجبور نہیں کیا تھا اسے
37:53لیکن اسے لوٹنے پر سب نے مجبور کر دیا تھا
37:56کبیر بھائی اجاز انکل
37:58اور ایون میرے گھر والوں نے
38:00تمہیں کیا لگتا ہے بریرا بہت خوش تھی
38:02بہت ڈپریس تھی وہ
38:04اس حد تک پہنچا دیا تو اس کو
38:07اور میری امی نے بھی بہت مجبور کیا تو اس کو
38:11میری امی میرا رشتہ تیہ کر چکی ہے
38:13اپنی بانجی سے
38:14لیکن مجھے منظور نہیں رشتہ
38:18سب لوگ جانتے اس کے وجہ
38:19میرے دل میں موجود بریرا کی محبت ہے
38:27مجھے تمہارے دل
38:28یا تمہارے دلی چسپات سے کوئی غرض نہیں ہے
38:33میں صرف یہ جاننا چاہتا تھا کہ بریرا کیا چاہتی ہے
38:38وہ کیا سوچتی ہے
38:43امید کرتا ہوں تمہارے سارے خیالات آج دور ہو گئے ہوں گے
38:46بہت ضروری دل تمہارے لئے چاننا کے بریرا کیا محسوس کرتی ہے
38:50کیا سوچتی تمہارے بارے
39:01اور یہی بات شاد آؤت کی
39:04تو یہ بات تو تیہ ہے
39:07کہ میں اس سے بہت نفرت کرتی ہوں
39:11نہ میرے دل میں اس کے لئے کوئی ہمدردی تھی
39:13اور نہ ہی محبت
39:16نہ میں اس سے پیار کرتی ہوں
39:17نہ کروں گی
39:20حالات کا جبر اپنی جگہ
39:23لیکن میرا دل
39:26میرا دل اسے کبھی قبول نہیں کرے گا
39:32موسیقا
39:54موسیقی

Recommended