#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Transcript
00:00:28موسیقی
00:00:42موسیقی
00:01:07موسیقی
00:01:09موسیقی
00:01:30موسیقی
00:01:31موسیقی
00:01:32موسیقی
00:01:32موسیقی
00:01:33موسیقی
00:01:33موسیقی
00:01:34موسیقی
00:01:35موسیقی
00:01:36موسیقی
00:01:37موسیقی
00:01:37موسیقی
00:01:37موسیقی
00:01:38موسیقی
00:01:38موسیقی
00:01:39موسیقی
00:01:40موسیقی
00:01:40موسیقی
00:01:40موسیقی
00:01:41موسیقی
00:01:42موسیقی
00:01:42موسیقی
00:01:42موسیقی
00:01:44موسیقی
00:01:44موسیقی
00:01:45موسیقی
00:01:51بیٹھا وہ مدیہ کہا ہے؟
00:01:54اپنے کمرے میں ہوگی جائے
00:02:02جب سے ملیہ کی شادی ہوئی ہے
00:02:05مدیہ ہے تو جیسے خود کو کہہ دنہائی پر سمجھ لیا
00:02:12رہل میں نے مدیہ سے بھی یہ کہا تھا
00:02:16اور آپ لوگوں سے بھی میں یہی کہوں گا
00:02:18کہ اس کی تنہائی کا واحد حل یہ ہے
00:02:21کہ اس کے لیے کوئی فیضان دلاز کر لے
00:02:23نہیں سید بھائی
00:02:26شاید ابھی ایسا کوئی فیضان پیدا ہی نہیں ہوا
00:02:30جو اس کی تنہائیاں تور کر سکے
00:02:33نہیں
00:02:36نہیں
00:02:37اس کی شادی
00:02:40مشکل
00:02:42مشکل سید بھائی
00:02:43سید بھائی تم نے ترمیلش پڑھا ہی اس کو
00:02:45تم بہتر ترپر جانتے ہو اسے
00:02:49ہاں
00:02:50میں نے ان لشتوں سے ضرور پڑھائی
00:02:53لیکن میں بنیادی طور پر کی نفسیات کو استعاد ہوں
00:02:57اور کچھ اس کی نفسیات سے واقع بھی ہے
00:03:00اگر آپ اس کی نفسیات جانتے ہیں نا سید بھائی
00:03:03تو اسے گھائٹ کچھ
00:03:06خدا کے لیے گھائٹ کیجئے اسے
00:03:08اسے سمجھئے
00:03:11آپ کے ہمارے درمیان خون کا رشتہ بھی ہے
00:03:18دراصل انکل میں بلڈ ریلیشن کو بلیو نہیں کرنا
00:03:23اور ایسے بھی آپ ملٹی ملینر سے ہیں
00:03:27میں ایک کلاش آ رہا
00:03:29اور رشتے تو ہمیر ہیں
00:03:31اور غریب اور غریب کے درمیان ہی ہوتے ہیں
00:03:34آخر ہمارے تمہارے درمیان کونسا رشتہ ہے سہید بھائی
00:03:38یہ یہی رشتہ ہے
00:03:40دراصل انکل
00:03:42میرے اور آپ کے درمیان صرف
00:03:44خلوز کا ہی تو رشتہ ہے
00:03:45تو پھر اسی خلوز کے رشتے سے تم میرے بیٹی کی مدد کرو
00:03:48کیونکہ وہ بہت عداس اور تنہا رہتی ہے
00:03:51اور تم پر زیادہ اعتماد کرتی ہے
00:03:54ٹھیک ہے میں کوشش کروں
00:04:25موسیقی
00:04:35میں یہ سمجھتا تھا کہ غریبی ایک لانا
00:04:41لیکن مدیہ تمہیں دیکھنے کے بعد یہ احساس ہوا
00:04:43کہ امیری بھی کسی لانت شکم نہیں ہے
00:04:48لیکن میرا مسئلہ تو چھوڑ ہے
00:04:50میں خود کا دنیا کی بیکار ترین شخص محسوس کر رہی
00:04:55میرے پاس کرنے کے لئے کوئی کام ہی نہیں ہے
00:05:02تمہیں زندگی بے مقصد ہونے کا احساس ہے
00:05:06اگزاکٹلی
00:05:07مجھے کیا کرنا چاہیے سعید بھائی
00:05:10خود میں کے خلق میں لگ جاؤ گی خود ہی مصروف ہو جاؤ گی
00:05:15خلق خدا کا کام کرو گی تو کام کا کام اور سواب کا سواب تو نہیں ہوگی
00:05:21آپ کا مطلب ہے سوشل ور کر دن جاؤ
00:05:24صاحب ہے جب سوشل ور کرو گی تو سوشل ور کر دن جاؤ گی
00:05:29سیدو آپ اچھی طرح سے جانتے ہمارے طبقے کی جو عورتیں سوشل ور کرتی ہیں
00:05:33ان کا افسانوں ڈراما اور کتابوں میں کتنا مزاک اڑایا جاتا ہے
00:05:38آپ یہ چاہتے ہیں کہ میں بھی لاکھنگ سٹاک بن جاؤں
00:05:41نہیں صاحب ہے ایسا نہیں کریں
00:05:47مزاک تو ان فرشن صدیب بیگمہت کا اڑایا جاتا ہے جو کسی جذبی یا مقصد کے تحت نہیں
00:05:54محیث دکھاوا اور فوٹو چھپانے کے لیے سوشل ور کرتی ہیں
00:05:58ان کے کاموں کے پیچھے کچھ سیاسی مقصد ہوتے ہیں
00:06:02ان میں اثر لوگوں کی نیت بھی سہی نہیں ہوتی ہیں
00:06:05تو کچھ اکلاب کو نیت بھی تمہاری صحیح ہے
00:06:08اور تمہارا کوئی سیاسی مقصد بھی نہیں
00:06:12سعید بھائی
00:06:14بلو کہو
00:06:16میں جانتا ہوں مدیا کہ
00:06:18تم کوئی نہ کوئی کام کرنا چاہتی ہے
00:06:22تاکہ تمہارے ذہن کو
00:06:23دل کو تسکین پہنچیں
00:06:26ہاں
00:06:27اگر میں ایم بی بی اس ختم کرنے تھی
00:06:29تو اب تک ہاؤس جو بھی کری رہی ہوتی
00:06:32مدیا ہاؤس جاب کی بات نہیں ہے
00:06:36تمہیں سا جو مسئلہ ہے وہ یہ ہے
00:06:37کہ تم ان دوسرے دولت مندوں کی بیٹیوں کی طرح نہیں ہوں
00:06:42تمہیں بے مقصد زندگی گزارنے کا احساس دیمہ کی طرح چاہت رہا ہے
00:06:46اور میں یہی چاہتا ہوں کہ تمہیں یہ احساس ہو جائے
00:06:48کہ تم بے مقصد زندگی نہیں گزاریں
00:06:50تم مجھے کیا کرنا ہوگا
00:06:53میرے کچھ دوست ہیں جو خدمت خلق کا ایک ادھارہ چلا رہے ہیں
00:06:58تم اس ادھارے میں شامل ہو جاؤ گے
00:07:00تو تمہیں ایسا لگے کہ تم ایک نئی دنیا میں آگئی ہو
00:07:03پھر کب چلے؟
00:07:05کل صبح چلے
00:07:07درسل میرے ایک پرانا کلاس فلو ہے شہریار مرزا
00:07:11اس ادھارے کا صدر ہے
00:07:20چیئے؟
00:07:23سلاف زدگان کی انداد کے لیے کچھ اندادی سامان لے کر ہمارے دو نمران سکر گئے تھے
00:07:29انہوں نے رہن کے تیسر درجے میں سفر کیا
00:07:31ایک رات مسافر خانہ میں بسر کیا اور ایک رات اپنے کسی دوست نہیں ٹھہرے دیں
00:07:35اس طرح دوستوں انہوں نے اپنے سفری اخراجات میں بھی کرنی ہے
00:07:39آئیے سہید بھائی
00:07:42اس مد میں جو اخراجات ہوئے اس کی تفصیل میں آپ تمام لوگوں کو بتا چکا ہوں
00:07:49مدیا یہی شہریار مزا ہے
00:07:51پہم ہمارے دو نمران کو جو سفری اخراجات کے لیے ایک محدود رقم دی گئی تھی
00:07:59اس میں سے بھی انہوں نے پانچ سو چالیس روپے بچائے جو واپس ادارے کے فنٹس میں جمع کرا دئیے
00:08:04گئے
00:08:06اینی کس چن؟
00:08:07سہر وہ جو ایک بیبا کو مالیم داد دی گئی تھی
00:08:09حاجرہ بی بی کو کیاش کی تحقیق کی گئی؟
00:08:13جیہاں
00:08:13اور پھر وہ فیصلہ ایگزیکیٹیو کونسل کا تھا
00:08:15تھا ہاں میرا نہیں
00:08:18سہر
00:08:18کیا اس وقت ایگزیکٹیو کونسل کا کورم پورا تھا؟
00:08:22جیہاں
00:08:22کورم کے پورا ہنے کی تزدیق اٹیننس کے ریجسٹر سے کی جا سکتی ہے
00:08:26کوئی اور بات
00:08:28جیسے بھائیں
00:08:30ہم
00:08:34دوستو
00:08:36یہ مہدیا کامران ہے
00:08:38میری دورپار کی قزن
00:08:42بہت بڑے جاگردار کی بیٹی ہیں یہ
00:08:46لیکن باپ اور بیٹی دونوں کا ذہن جاگردارانہ نہیں ہیں
00:08:51بڑے لکھے باپ کی بڑی لکھی بیٹی ہیں
00:08:55ایم بی بی ایس کا ایکزیم دیا ہیں
00:08:57ریزلٹ کا انتظار کر رہی ہیں
00:09:00اور اس کے علاوہ
00:09:02اپنے اندر ایک خوبصورت دردمند دل رکھ دی ہیں
00:09:06خدمت خلق کے جذبے کے تحت
00:09:08یہ ہمارے کافلے میں شامل ہونا چاہتے ہیں
00:09:14ان کی ممبرشپ کے لیے میں آپ لوگوں سے پور زور شفارش کروں گا
00:09:19سعید صاحب اگر کسی کی شفارش کریں تو
00:09:23میرے لئے اتراز کی کوئی گنجائش نہیں رہتی
00:09:25شکریہ
00:09:26پہم آپ سب دوستوں سے بھی رائے لینے بہت ضروری ہے
00:09:29کیوں دوستوں
00:09:29شہریان صاحب جیسے آپ کی مرضی
00:09:32ویری گوڈ
00:09:34تو بیاد متفقہ رائے سے ہماری میمبر منتقیب ہو گئی ہیں
00:09:37میں آپ کو اپنی جانب سے اور اپنے تمام دوستوں کی جانب سے مبارک بات پیش کرتا ہوں
00:09:44میس میں دیا ہماری فارم بھرنے یا کچھ لکھ میں لکھانے کی رسمی کاروائیاں نہیں ہوتی
00:09:49آپ ہماری میمبر تو منتقیب ہو گئی ہیں
00:09:51لیکن آپ اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں
00:09:54جب آپ اپنی زندگی کی ذاتی مصروفیات میں علاج جائیں
00:09:58تو آپ بلہ تعامل ہمیں چھوڑ سکتی ہیں
00:10:00استفیق کے لئے بھی کسی تحریر کی ضرورت نہیں ہوتی
00:10:04شکریہ
00:10:06اہاں
00:10:06ادارہ کا میمبر بنتے وقت ہم نوجوان لڑکے اور لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ڈنیشن
00:10:12دیں
00:10:14وہ فیلال تو میں اس چیز کے لئے تیار نہیں تھی
00:10:16میرے پاس اس وقت چھے سا سا روپیہ ہی روڑا
00:10:22اہاں یہ سونے کا بریسلیٹ ہے
00:10:24اگر یہ کسی غریب انسان کے کام آ جائے تو یہ میری طرف سے ایک چھوٹا ساتھی آئے
00:10:29واق
00:10:31واہ مدیا واہ
00:10:43اس سے انسان پر خرم کا پتہ چلتا ہے
00:10:48یہ واپس رکھ لو
00:10:58ہمارے درمیان آج مستقبل کی ڈاکٹر بھی آگئی ہیں کم از کم علاج تو مفت ہوگا
00:11:04بشرت یہ کہ آپ ان سے علاج کے لیے مسنوی بیمار نہ بن جائے
00:11:12اس شخص کو ذرا غور سے دیکھ لو جب تم پیٹیس کرو گی تو اس قسم کے مریضوں سے تمہارا
00:11:19بہت واسطہ پڑے گا
00:11:20کیا مطلب یہ کہ میں اس بندے کو سمجھنے میں کان سے رہوں
00:11:26یہ ساری دنیا کے لوگوں کا درد اپنے سینے میں دیا پھرتا ہے اور خود اپنی جان کا دشمن ہے
00:11:33مدیہ اس کو کرونک السر ہے اور یہ سکر پہ سکر سوگا کے پیتا ہے
00:11:39چائے کافی میچ مسالہ اگرام چگرام پتہ نہیں کیا کیا کھاتا ہے
00:11:43تاجو بھے آپ السر کی پیشنٹ ہونے کے باواجود بھی یہ سب کچھ کھا پی رہے ہیں
00:11:48ہرے کسی دن کچھ بھی ہو جائے گا اتیاد کیجئے
00:11:51کہ یہ ڈاکٹر کا مشور ہے
00:11:53اگر یہ ڈاکٹر کا مشور ہے تو میں آپ کے اس مشورے کو تسلیم نہیں کرتا
00:11:59کیونکہ بھی آپ کو ریزنج نہیں آئے اور ابھی
00:12:01آپ ڈاکٹر نہیں بنی ہے
00:12:03شہریار صاحب
00:12:05زندگی تو خدا کی دیوی امانت ہے
00:12:08یہ بار بار نہیں ملتی
00:12:11اس کی قدر کریا
00:12:17کیا مطلب بھئی
00:12:19تو پیر کی فلیٹ سے بھی سوڑے نہیں ہے
00:12:24اچھا
00:12:25نہیں نہیں
00:12:27شام کی فلیٹ سے نہیں جا سکتے بھئی
00:12:30شادی کے شام کی لیٹ ہو جائیں گے
00:12:35نہیں
00:12:37ریکویسٹ پر نہیں ریزگل سکتے ہیں
00:12:42لگتے ہیں لوگوں کے پاس پیسہ دوتا آگیا ہے
00:12:45کتنی عجیب بات نہیں ہے
00:12:48اکانوی کلاس میں سکتے آویلیبل ہیں اور فرس کلاس میں کسی ایٹ ہی نہیں ہے
00:12:54اچھا
00:12:56اچھا ہولڈ کرو
00:12:58کیا بات ہے
00:12:59وی آئی پی بلکہ وی آئی پیس ٹریول کر رہے ہیں
00:13:02ایک آنمی کلاس میں سیٹے ہیں
00:13:04پرپس کلاس میں کوئی سیٹ ہی نہیں ہے
00:13:06پھر آج کی کیا پوزیشن ہے
00:13:08آج کی اگر سیٹے ہو بھی جائیں
00:13:10تم کیسے جا سکتے ہیں
00:13:12کیوں
00:13:17تو مجبوری ہے
00:13:19ایسا کریں کہ ایک آنمی نہیں کرا لیں
00:13:21کیونکہ شادی میں جانا بھی ضروری ہے
00:13:24آہ یہ تو ہے
00:13:26آہ
00:13:28ہاں سنو
00:13:29آہ ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:13:30تم ایک آنمی کلاس میں کرا لیں
00:13:32بھئی مجبوری ہے کیا کریں
00:13:35نہیں نہیں ریٹال نہیں
00:13:36one way
00:13:38نہیں واپسی کی ضرورت نہیں
00:13:42بھئی
00:13:42ہو سکتا ہے ہم نوٹ کی طرف چلے جائیں
00:13:46ہوں کتنے دن لگ جائیں
00:13:47ٹھیک ہے
00:13:49اوکے بھئے
00:13:50اللہ حافظ
00:13:52ہم
00:13:53ہم
00:13:57ایسے دن آگئے
00:13:57ہم ہمیں
00:13:59ایک آنمی کلاس میں
00:13:59ٹرول کرنا پڑے گا
00:14:00کیا آپ لوگوں کے لئے
00:14:01جہاز کی ایک آنمی کلاس میں
00:14:03بھی سفر کرنا
00:14:03پرابلم بن گیا ہے
00:14:04پرابلم تو ہوتا ہے بیٹی
00:14:06لیکن ہم منسٹ کر لیں گے
00:14:07ایک طرف تو لوگ
00:14:08جہاز کی ایک آنمی کلاس میں
00:14:10سفر کرنا پرابلم سمجھنے
00:14:12اور دوسری طرف
00:14:13ٹرین کے تھرڈ کلاس ڈیبے میں
00:14:14اسی ملک میں
00:14:15جو کراچی سے پشاور جاری
00:14:17لٹک لٹک کے سفر کرتے ہیں
00:14:18سنا تو میں نے بھی یہی ہے بیٹا
00:14:21لیکن
00:14:22کبھی دیکھا نہیں ہے
00:14:24تو کیا یہ فیکٹ نہیں ہے
00:14:25یہ فیکٹ ہے بیٹا
00:14:27لیکن ہمیں اس کا تجوہ نہیں ہے
00:14:31یہ کہاں کا انصاف ہے
00:14:33ایک طرف یہ اور ایک طرف وہ
00:14:35میرا مطلب ہے
00:14:36دیکھو بیٹا
00:14:37یہ سب ٹھیک ہے
00:14:39لیکن انصاف کا یہ ترازو
00:14:40ہم نے تو نہیں دیا نا
00:14:42اس نے بھی بنایا
00:14:44ذمہ دار تو ہم ہیں نا
00:14:48سہی
00:14:49پیڑی ان کو بھی اپنے ساتھ لے جائیں
00:14:51معلوم نہیں آپ کوئی گن لگا دیں
00:14:52اور آپ کے پیچھے یہ فلسفہ
00:14:53بول بول کے میرا تو دماغ خراب کر دیں
00:14:56ہاں فلسفہ اس کے آگے بولا جاتے
00:14:57جس کی سمجھ میں آئے
00:14:59لوگ تو بحث کی آگے کی بین بجاتے ہیں
00:15:01ہاں ہمیں گھدے کی آگے بین بجا رہا ہوں
00:15:03ہرے بھائی تم تو بچوں کی تہاں لڑتے رہتے ہو
00:15:06امیر تم بہت شیطان ہوگے
00:15:08ہرے بیٹا
00:15:10ہم تو تمہیں بھی ساتھ لے جانا چاہتے تھے
00:15:12کیا کریں
00:15:13تمہارے کالیج جو کھرے ہو
00:15:15بھاجی کا تو کالیج نہیں ہے نا
00:15:16انہیں ساتھ لے جائیں
00:15:18چلی میں چلتا ہوں
00:15:19مجھے دوسکہ آجانے
00:15:38مردیہ کامران آپ کو یہاں ہے کہ آپ نے مرتبہ کہا تھا کہ آپ زندگی کا اصل روپ دیکھنا چاہتے
00:15:42ہیں
00:15:42جی ہاں
00:15:43میں نے کہا تھا
00:15:44اور میں ایسی چاہتی ہوں
00:15:46اگر آپ زندگی کا اصل روپ دیکھنا چاہتی ہیں تو
00:15:49پرس و شام کی ٹرین سے مزدوروں کا ایک گوافت آ رہا ہے
00:15:51اسے دیکھیں
00:15:52اس میں ایسی کونسی دیکھنے کی چیز ہوگی
00:15:55مزدوروں کا جذبہ
00:15:57ناکام لٹنے کے باوجود بھی ان لوگوں کا جذبہ قابلے قدر ہے
00:16:27ایکسیلنٹ
00:16:30ناومید ہو کر آ رہے ہوں گے سر
00:16:32میرا خیال ہے کہ نہیں
00:16:34جاتا کہ ان لوگوں کو اور ان کے لیڈر
00:16:36یوسف کو جانتا ہوں تو وہ لوگ ناومید نہیں ہیں
00:16:38شاید ناکام ہے
00:16:40برحال صحیح کیفیت تو
00:16:41ان لوگ کا استقبال کرنے پر ہی معلوم ہوگی
00:17:28موسیقی
00:17:35موسیقی
00:18:01کیونکہ میں نے کچھ ایسا نہیں کیا
00:18:05پھون ان لوگوں کے گلوں میں اچھے لگتے ہیں
00:18:07جو کامیاب ہو کے آئے ہوں
00:18:10مجھے افسوس ہے
00:18:12کہ میں اپنے دوستوں کو
00:18:14ان کی ملازمتوں پر بحال نہیں کروا سکا
00:18:17لیکن میں پور ازم ہوں
00:18:19یہ میری پہلی اور آخری کوشش نہیں ہے
00:18:22میری یہ کوششیں
00:18:23اس وقت تک جاری رہیں گی
00:18:25جب تک میں حد تلفی کرنے والوں کی
00:18:28کرسییں نہیں ہلا دیتا
00:18:34یہ ہار
00:18:36یہ ہار میں اس وقت پہنوں گا
00:18:39جب میں اپنے دوستوں کو
00:18:41ان کی ملازمتوں پر بحال کروالوں گا
00:18:45یوسف صاحب
00:18:46آخر افسرانے والا نے کیا کہا ہے
00:18:48وہی کچھ کہا ہے جو اکثر کہتے ہیں
00:18:52ہے حکم ان کا ہر ظلم سے ہو چپی رہو
00:18:55ایک آنسو بھی دل ازار کا خماز نہ ہو
00:18:59چوٹ کھاؤ بھی تو فریاد نہ ہو لب نہ ہلے
00:19:02ساس ٹوٹے بھی تو جھنکھار کی آواز نہ ہو
00:19:06لیکن
00:19:06لیکن اب ایسا نہیں ہوگا
00:19:10اب تو ہر زخم کے ہونٹوں سے نوا پھوٹے گی
00:19:14درست سے جرت اظہار بھی پیدا ہوگی
00:19:18چوٹ چیشے پہ پڑے گی تو صدا ابرے گی
00:19:22ساس ٹوٹے گا تو جھنکار بھی پیدا ہوگی
00:19:43ہمارے مسیحاؤں نے ہمارے زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے نمک چھڑکا ہے
00:19:49وہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کی شرائط پر کام کریں گے
00:19:55وہ سعید بھئی کا چلے گا
00:19:57ان کی کلاس کا وقت ہو گیا تھا وہاں چلے گیا
00:20:31موسیقی
00:20:44موسیقی
00:20:46موسیقی
00:20:55موسیقی
00:20:56موسیقی
00:21:04موسیقی
00:21:05موسیقی
00:21:07موسیقی
00:21:09موسیقی
00:21:13موسیقی
00:21:15موسیقی
00:21:18موسیقی
00:21:19تشویش کی کوئی بات نہیں
00:21:21آپ کے دوست جل ٹھیک ہو جائیں
00:21:22موسیقی
00:21:32موسیقی
00:21:32میں تو ایسی بات کر رہا تھا
00:21:34آپ وضحاد کرنے لگیں
00:21:35میں گول مول بات کرنے کی عادی نہیں ہوں
00:21:39مدیہ
00:21:39جی مہم
00:21:40تمہیں شہجار کے متعلق فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
00:21:43تم نے بہت اچھا کیا کہ اس کو بروقت ہسپیٹل لے آئی
00:21:46اب اس کو آپریشن کی بھی ضرورت نہیں ہے
00:21:48انشاءاللہ کال اس کو کمرے میں شفٹ کر دیا جائے گا
00:21:51تینکی مہم
00:21:52مدیہ تم اب گھر جا سکتی ہو
00:21:54اس کو یہاں پر کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوگی
00:21:57میں نے والدی کلوک اٹرڈنٹ کا بھی بندوبست کر دی ہے
00:21:59ان کے ساتھ اگر تم چاہو تو گھر سے تیلیفون کر کے خرید پوچھ سکتی ہو
00:22:04اور کوئی مسئلہ ہو تو مجھے گھر پر تیلیفون کر لینا
00:22:07جی میں تھوڑی دیر کی بات چلی جاؤں گا
00:22:10ٹھیک ہے تمہاری مرضی
00:22:12اکی
00:22:12تینکی مہم
00:22:16کیا بات ہے
00:22:18آپ کس سارے ڈاکٹر نرسے ہیں جو ہیں وہ آپ کو جانتی ہیں
00:22:22بس یہ تو میری پروفیسر
00:22:24آپ میری دیسٹورنٹ
00:22:36مجھے تو آپ کا نام بھی نہیں پتا
00:22:39نام تو بتاونا چاہیے ایک دوسرے کا تاکہ گفتگ ہو سکے
00:22:42میرا نام مدیا کامراہ ہے
00:22:45اب مجھے آپ کا نام معلوم ہے
00:22:48شک
00:22:48شہر یار نے بتایا ہوگا
00:22:51اسے جب بھی کسی بے حقوق کی مثال دے نہیں ہوتی ہے
00:22:54میرا نام بتا
00:22:59ہو سکتا ہے
00:22:59ہو سکتا ہے
00:23:03یہاں ہر وہ شخص بے وقوف کہلاتا ہے جو کسی نظریہ کے تحت جینا چاہتا ہے
00:23:07میرا خیالے شہر یار کی گھر والوں کو بتا دینا چاہیے
00:23:11مجھے یقین ہو گیا کہ آپ شہر یار کو زیادہ نہیں جانتی کیونکہ اس کے گھر میں کوئی نہیں ہے
00:23:16چھوٹا بھائی تھا
00:23:17بھائی چلا گیا
00:23:18کئی سال پہلے اس نے شادی کی تھی پھر تلاک دیتی
00:23:23آپ تو اس کی طبیعت کافی بہتر ہوگی ہے میں گھر چاہ رہی ہوں آپ کہیں تو آپ کو بھی
00:23:28آپ کے گھر ڈروپ کر دوں
00:23:51گھر
00:23:51آپ کے پیرنٹس
00:23:52میرے پیرنٹس میری طرح کھولے دیماغ کے
00:23:57جو
00:23:57جو
00:23:57جو
00:23:57جو
00:23:58جو
00:24:00جو
00:24:00جو
00:24:01جو
00:24:01جو
00:24:01جو
00:24:01جو
00:24:03جو
00:24:03جو
00:24:50جو
00:24:51چھوٹا سپوائٹس ہے نا تو ابھی بچپنا بھی ہے اس میں
00:24:55بچپن میں بچپنا ہی ہوتا ہے
00:24:57آپ اسے کریں وہ سامنے والے کمی میں چلے جائیں
00:25:01اور اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو امیر سے کہہ دیجئے گا
00:25:04بس سے وہ بار روڈ میں اس کے کپڑے بھی ہیں
00:25:06آپ کو پھر آجیں گے
00:25:08اگر کسی چیز کی ضرورت ہے تو آپ پلیز امیر سے کہہ دیجئے گا
00:25:11شکریہ
00:25:17امیر
00:25:18ان کا خاص خیال رکھنا
00:25:20ان کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو دیجئے
00:25:52باجی باجی
00:25:54یہ کس جانوار کو پکڑ لائیا
00:25:57شت
00:25:57تمہیں کتنے بار کہا ہے کہ انسان کا حلیہ دیکھ کر
00:26:00اپنی رائے مت قائم کیا کرو
00:26:02میں نے بھی آپ کو کتنی مرتبہ کہا ہے کہ انسان کو کوئن سمجھ کر
00:26:05اس کی گہائی میں اترنے ہی کوشش مت کیا کریں گے
00:26:07تو میری یہ سمجھ میں نہیں آتا
00:26:08کہ تمہیں اپنے سے بڑی بات کرنے کا کیوں شوق ہے
00:26:11ایسے باجی ایک بات تو بتائیں
00:26:13آپ بھی کبھی کبھی ایسے بات ہی کر کرتا ہوں
00:26:15جس سے آپ کو بھی ڈاٹ پڑھنی چاہیے
00:26:16حدشا مسلن
00:26:18مسلن آج ہی کی بات دیکھ لیں
00:26:19آپ ایک بندے کو گھر لے آئی ہیں
00:26:21شکر کریں ممی ڈیڈی گھر پہ نہیں ہیں
00:26:23ونہا وہ آپ سے تو کچھ نہ کہتے
00:26:25لیکن اس کے بارکس
00:26:26اس کے بارکس
00:26:27اس کے بارکس اگر میں اپنے دوستوں کو گھر لے آتا
00:26:29تو آپ ان کو کان سے پکڑ کے باہر اگال لگیں
00:26:31چناب اپنے اپنے ریپیٹیشن کی بات ہے
00:26:43ایسے کھانے کا ماد ہی کوشہ ہے
00:26:45اس میں کوئی شک نہیں
00:26:47آپ کو ملا یوں بیٹھا ہاشا
00:26:49آپ عظیب طریقے سے کھانا بڑا تو نہیں لگ رہا
00:26:51بلکل نہیں لگ رہا ہے
00:26:52بلکہ میں تو انجوئے کر رہے ہوں
00:26:54میں نے کسی کو اس طرح بغیر تک لیوکہ
00:26:57بہت رسے بار دیکھا ہے کہتے ہوئے
00:27:03ہلو
00:27:05ہلو مدیا
00:27:06ہاں میں ابھی بھی پہنچا ہوں
00:27:10ہاں بلکل شہدیار خوش میں ہے
00:27:14بجے سے مجھے پتے چلے ہیں
00:27:15میں کلاس چھوڑ کے فوراں ہاسپیٹل آ گیا
00:27:21مجھے تمہارے آنے کی ضرورت نہیں ہے
00:27:23میں لکافٹر کر رہا ہوں
00:27:24اچھا
00:27:26وہ یوسف
00:27:27یوسف ادھے رہے ہیں
00:27:28بلکہ اس وقت تو وہ کھانا کھا رہا ہے
00:27:31میں یہ سوچ رہا تھا بلکہ شہدیار میں بھی پوچھا تھا
00:27:34پر مدیا بڑا حساس آدمی ہے اس قدر خیال رکھنا
00:27:38پھر
00:27:39مجھے پھر
00:27:40مجھے پھر
00:27:41ایک
00:27:43بگ
00:27:44بگ
00:27:44مجھے پھر
00:27:57میں یہ سوچ رہا ہوں کہ
00:28:00کیسے عجیب بات ہے کہ
00:28:02مجھے کھانا کھاتے ہوئے ماں ہی آدمی ہے
00:28:05کیسے کھا رہا تھا میرے سب کوئی مدتوں کا بھوکا
00:28:08کیا حصہ رہا تھا
00:28:12اب پھر بھر گیا تو یاد آیا ہے
00:28:16میری تو ایک بیمار بہن ہے
00:28:19ایک ماں ہے
00:28:21انہوں نے کھایا ہوگا کہ نہیں
00:28:25کیسے کھاتی ہوئے میں نے بیچے کچھ نہیں
00:28:29باہت تو کمانے والا ہوں میں
00:28:33کیسے دنیا ہے یہ
00:28:35کیسے دنیا ہے
00:28:37ایک طرف
00:28:39اتنا بھرہ پیٹ اور دوسری طرف اتنا خالی پہ ہے
00:28:43کسی بیمار کو زندہ رہنے کے لیے دوانے ہی ملتے
00:28:48میری بہن کو بھی تو
00:28:51میں کی دواؤں کی ضرورت ہے
00:28:55اس میں تو
00:28:57میرا قصور نہیں ہے کہ اگر میں
00:28:58امیر گھرانے میں پیدا ہوئی ہوں
00:29:01یا کوئی غریب گھرانے میں پیدا ہوئے
00:29:04یہ تو اپنے ہاتھ میں نہیں ہوتا
00:29:06لیکن میں نے سوشل ورک کا ادارہ اس لیے جوائن کیا تھا
00:29:09کہ میں کچھ کر سکوں
00:29:12کہاں نہ سکوں گے لوگوں کی
00:29:15کہ میں تو کچھ بھی نہیں کر سکتی
00:29:18کچھ بھی نہیں
00:29:20آپ کو یہ
00:29:23فوری مجھوس ہونا میری سمجھ میں نہیں آئے
00:29:26ہم سوری یا بریلی سوری میں نے آپ کو
00:29:28یہ ساری باتیں ڈیسٹ ورپ کرنے کے لیے نہیں کی
00:29:32شاید مجھے بات کرنے کا سلیتہ نہیں آتا
00:29:35مزدوروں کے ساتھ رہ کے
00:29:37فیلوسفر تو بان دی سکتا تھا
00:29:40ہم
00:29:42لیکن میں نے آپ سے کوئی شکایت تو نہیں کی
00:29:44آپ کو بتائیں اس نظام کو بدلنے کے لیے
00:29:48نظریہ پاکت کی ضرورت ہے
00:29:51انقلاب کی ضرورت ہے
00:29:52آپ کو اس قسم کی انقلابی تو نہیں ہے
00:29:55جو امیروں سے دولت لے کر
00:29:58غریبوں میں باتنا چاہتے ہیں
00:30:00ایک لیول کا کرنا چاہتے ہیں
00:30:02نہیں
00:30:04میں پہلے شاید اس طرح سوچتا تھا لیکن اب نہیں
00:30:08اکبال نے کہا کہ جس خید سے دہکا کو میسر نہ ہو روزے
00:30:13اس خید کے ہر خوش آئے کنتم کو چلا دو
00:30:16تو گیا آپ میں ایسا نہیں سوچتا
00:30:20لیکن ایسا بھی نہیں ہو چاہیے
00:30:22ہم کو تو میسر نہیں مٹے کا دیا بھی
00:30:25گھرپیر کا بجلی کے چراکوں سے ہے روشن
00:30:28میں دولت کی اس تقسیم کی خلاف ہوں جو غیرنسہ بھی آنا ہے
00:30:31میری نسلیں تو کی پرداش کر لیا ہے
00:30:35لیکن اس میں یہاں آئندہ آنے والی نسلیں برداشت نہیں کرے گی
00:30:39ان کے اندر ایک لعبہ پک رہا ہے
00:30:41مجھے در ہے یہ لعبہ پھٹ گیا ہے
00:30:44اور پھٹ کے یہ باہر آ گیا گا
00:30:46تو سب کچھ چل جائے گا
00:30:47سب کچھ چل جائے گا
00:30:58یہ سب اگر آپ کو پیسوں کا پرابلم ہو رہا ہے
00:31:01اور جوب اپنی مرضے کیلئے مل رہی ہے
00:31:03تو مجھے خوشی ہوگی آپ کی مدد کر کے
00:31:07خوشی؟
00:31:10اپنی خوشی کے لیے آپ مجھ پہ تھی ترس کھا رہے ہیں
00:31:14میں نے تو اپنے حالات آپ کو غیر ارادی طور پر بتا دیئے ہیں
00:31:20اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ مجھے آپ سے کسی قسم کی مدد بھی ضرورت تھی
00:31:25مجھے بھیگ میں دیا ہو کچھ نہیں چاہیے
00:31:27تینکیو بری مچ
00:31:29دیکھئے
00:31:31افثانوں میں نوولز میں ڈراموں میں
00:31:34آپ جیسے لوگ ہیرو تو بن سکتے ہیں
00:31:36لیکن ریالیٹی میں
00:31:38سروائیو کرنا بہت مشکل ہے
00:31:40اچھے پادا نہیں آپ اتنے
00:31:43انتہا پسند کیوں ہیں
00:31:45آپ شاید ٹھیک ہی کہتی ہیں
00:31:48میرے جیسے لوگ
00:31:51کہانیوں اور فلموں میں ہوتے ہیں
00:31:53ٹھیک ہی کہتی ہیں آپ
00:31:54میرے خوال ہے کہ آپ سوچیں جا برکے
00:32:30آپ
00:32:31جی میں سوری کرنے آ رہا ہوں
00:32:34سوری کسمات کا
00:32:35اپنے روائیے کا
00:32:37پہلی ملاقات میں
00:32:38اتنا فرینک ہو گیا اب
00:32:40بطنی ذکر ڈالی آپ سے
00:32:42شاید اس کی وجہ آپ سے
00:32:44ملے والی اپنائیت تھی
00:32:46آپ شروندہ کر رہے
00:32:47آپ شروندہ
00:32:49آپ شروندہ
00:32:49آپ شروندہ
00:32:51موسیقی
00:32:55موسیقی
00:33:05موسیقی
00:33:06موسیقی
00:33:12موسیقی
00:33:14موسیقی
00:33:17موسیقی
00:33:20موسیقی
00:33:50موسیقی
00:34:04موسیقی
00:34:31موسیقی
00:35:03موسیقی
00:35:04موسیقی
00:35:04موسیقی
00:35:31اگر آپ کو کہیں جانا ہو تو میں راب کر ستے ہوں
00:35:34میری ویسے پہلے ہی آپ کو بہت تکلیف ہی
00:35:37مجھے سامنے بس ٹاپ تک جانا ہے
00:35:39خدا حافظ
00:35:41مجھے سامنے بس ٹاپ تکلیف ہی
00:36:18کیا بات ہے اس پار آپ لوگ نے بہت دل لگا دی ہے
00:36:20ہاں بیٹا کچھ زیادہ ہی دن لگ گئے
00:36:24شادیوں کا سیزن تھا بیٹی
00:36:26پینڈی پشاوہ نے سناواز سب طرف شادی ہیں شادیاں تھی
00:36:29اور تمہیں ڈیڈی کہیں شریک نہ دی
00:36:31ہم نے کہا جب آئے ہیں تو سب اٹینڈ کر لیں
00:36:37چھوڑو یہ بتا بیٹا
00:36:39تمہوں کی کیسی گزری
00:36:41بہت اچھا ریڈی
00:36:43ہم سے بھی تو کچھ ریڈی ہے ہم پر کیا گزری
00:36:45ہاں بیٹا آپ بتائیے آپ پر کیا گزری
00:36:48ریڈی پہلے تو آپ کو جانا کی دوسری دن
00:36:50ہم سے اپنا کمرہ ہی چھین گیا گیا
00:36:52کیوں بھری
00:36:54امی ایک مہمان آگیا تھا
00:36:56مہمان وہ مہمان تھا
00:36:58ریڈی دیکھنے کی چیز تھا
00:37:00کیوں کیا تھا اس میں
00:37:02کہتو رہا ہوں دیکھنے کی چیز تھا
00:37:04ہے دیکھنے کی چیز بار بار دیکھو
00:37:06ٹیڈی ایک عجیب ہونا ہونک آدمی
00:37:08بلکل ایسا لگ رہا تھا جیسے
00:37:09مونجو دیو سے کھوٹ کے نکالا گیا ہے
00:37:11اور آپ کو پتہ ہے ٹیڈی بھاجی نے کیا کیا
00:37:14اس کو این ایک سی میں ٹھائنے کے بجائے
00:37:15میرا کمرہ ہی لوٹ کر دیا
00:37:17تو چاہ ہو گیا تمہارے کمرے کو
00:37:19چاہ کے دیکھئے ایسا لگ رہا ہے
00:37:20کوئی جنگلی رائے کے گیا ہے
00:37:23ٹیس ٹیڈی اس کو سمجھا لیں
00:37:25سٹاپ اٹھو میت
00:37:27تم مدیہہ کے میمان کی پریزتی کر رہے ہو
00:37:30بری بات ہے یہ
00:37:31سوری ڈائیڈ لیکن میں نے اس کے سامنے کچھ نہیں کیا
00:37:34بات سامنے یا پیچھے کی نہیں ہے بیٹا
00:37:37گھر آئے وہ میمان کی ضد کرنے چاہیے
00:37:39کون تھا بیٹا
00:37:41آہ
00:37:41ڈیڈی اس کا نام یوسف تھا
00:37:43وہ مصنوروں کی یونین کا کارکن ہے
00:37:46کسی گاؤں سے آیا تھا
00:37:48بہت ڈیووشن اور بہت لگن سے کام کر رہے ہیں
00:37:52چلا گیا ایک دن بعد ہی ہو
00:37:54تمہیں بتاو بٹا
00:37:55تمہاری اسویشن کیسے چل رہی ہے
00:37:57کچھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے
00:37:59ایسے کام چھ دوسروں کے لئے کیا جائیں
00:38:02کی بیٹا
00:38:03کی بیٹا
00:38:07آہ
00:38:08آہ
00:38:09آہ
00:38:11آہ
00:38:13آہ
00:38:13آہ
00:38:13آہ
00:38:18اس کے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے
00:38:20آہ
00:38:21آہ
00:38:21آہ
00:38:22ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ
00:38:26خدا کی حرکان میں بہتری ہوتی ہے
00:38:29میرا جل سر
00:38:31بسٹ ہوتے ہوتے بال بال بچا
00:38:34اور مجھے امرجنسی میں ہاؤسپیٹل جانا پڑا
00:38:38تو اس اپیسوڈ میں بھی ہمیں دیکھنے کا بہت کچھ ملا
00:38:41آپ لوگ بھی تین چار دین تک ہاؤسپیٹل آتے چاہتے رہے ہیں
00:38:44کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ آپ لوگوں نے کیا observe کیا
00:38:48میں بتاؤں سر
00:38:49نہیں
00:38:51آپ بتائیے
00:38:52سر میں نے محسوس کیا ہے کہ ہسپتالوں میں پیشنٹ سے زیادہ
00:38:55ان کی اٹینس تکلیف میں ہوتے ہیں
00:38:57رائٹ
00:38:59یہ بھی ایک مسئلہ ہے
00:39:01اور کوئی بات
00:39:03جو آپ لوگ کہنا چاہتے ہو
00:39:05سر بہت سے پیشنٹ غربت اور پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بھی
00:39:08ہسپتال پہنچ کر بغیر علاج کے مر جاتے ہیں
00:39:11ٹھیک کا آپ نے
00:39:14ہسپتال میں میرے ساتھ بھی ایک مریض تھا جس کا
00:39:17ایمرجنسی میں آپریشن ہونا تھا
00:39:20اسپتال والوں نے اسے اخراجات کے لمبا چوڑے بل بنا کر دے دیا
00:39:24اس کا تعلیم بیٹا دن بھر اپنے عزیز رشتداروں سے
00:39:28ٹھیک مانگ کر شام کو بھی خالیات واپس لڑا
00:39:31اور وہ بیچارہ مریض
00:39:34بغیر آپریشن کی عمال گیا
00:39:36ہاں تو اے مدیہ کیا حال ہے
00:39:38جی ٹھیک
00:39:41سر
00:39:43ساید بھائی
00:39:46سر
00:39:47یوسف کی کوئی اطلاع
00:39:53مانو نے
00:39:55پھٹا ہوا تو
00:39:56اوارا گردی کرتا ہو
00:39:59ایسے بھی
00:39:59مدیہ میری اس سے کوئی خاص دوستی نہیں ہے
00:40:04ہاں
00:40:05میرا خیال ہے کہ شہر میں بھی شاید اس کا کوئی دوست ہو
00:40:09البتہ
00:40:11دشمار زبین کو سکتا
00:40:13باتہ پاگل جو ہے
00:40:16چاہت جو ہے
00:40:17پورے ہی پاگل ہیں
00:40:19پاگلوں کی دنیا میں کوئی نورمرن انسان آجے نا
00:40:22تو وہ بھی پاگل ہو جاتا ہے
00:40:24مادیا
00:40:26شی
00:40:29تو مقا تو مقای جوسف شیدیز تو نیو
00:40:32مواری
00:41:23موسیقی
00:41:53موسیقی
00:41:55موسیقی
00:41:55یوسف
00:41:58آپ بھئی ہے کیلے کیلے کیا مزے ہو رہے ہیں
00:42:02بڑے آدمی لنچ کر رہے ہیں آئیے نا
00:42:11کیا حال ہے؟
00:42:12میں ٹھیک ہوں آپ کیسے میں ٹھیک ہوں
00:42:14جو گوم رہے ہیں
00:42:15کام سے جاری تھی زرا
00:42:18میں سے پتے کیا
00:42:19لگتے دنیا سے اخلاق اور آداب ختم ہو گیا ہے
00:42:23اکیلے کھا رہے ہیں اور آپ پوچھ بھی نہیں رہے ہیں
00:42:28ارکیز اسی بات نہیں ہے
00:42:29میں آپ سے اس لئے نہیں پوچھ رہا تھا کہ کہیں آپ یہ
00:42:33انہائیجینک کنڈیشن میں کھانا نہ جا رہے ہیں
00:42:36تو آپ جب انہائیجینک کنڈیشن میں کھا سکتے ہیں
00:42:39میں نہیں کھا سکتے ہیں
00:42:40تو بائی نوٹ
00:42:42بائی
00:42:48اگر آپ مائن نہ کریں تو یہ لنچ میں ہی طرف سے
00:42:51کیوں بائی آپ میری مہمان ہے
00:42:53آپ کی سمجھتی ہے میں آپ کو لنچ نہیں درواز سکتا
00:42:55یہ ہمارا فائیو سٹار لنچ ہے خالج پاکستانا
00:42:58میں سے اس میں کوئی شک نہیں ہے
00:43:00روٹی بھی بلکل وہی ٹیسٹ کی ہے
00:43:02اور بھوگ بھی ختم ہو جاتی ہے
00:43:04آجا یہ پتا ہے
00:43:06آجکر
00:43:07کیا ہو رہا ہے
00:43:08کیا ہو رہا ہے
00:43:10وہی جو اکثر ہوتا ہے
00:43:12سڑکے نہ آپ رہا ہوں
00:43:15مزدوروں نے اس لیے میرا ساتھ چھوڑ دیا
00:43:17وہ سمجھتے ہیں کہ یہ
00:43:19بیوکوف آٹ احمد لیڈر
00:43:21انہیں کیا دلوائے گا
00:43:23ساری جدو جہد دم توڑ گئی
00:43:26آپ کو بتایا
00:43:26مزدور لازٹ ٹائم میں جب اپنے باس کے پاس مزدوروں کی ڈیوان لے کے کیا ہوں
00:43:32تو اس نے کیا کہا
00:43:34دیکھو یوسف دوسروں کے حقوق دلوانے کے چکر میں اپنی زندگی برباد مک کرو ایسے موقعیں برباد نہیں ملتے
00:43:43سر اب کیا کہنا چاہتے ہیں؟
00:43:45میں تمہیں پرموٹ کر کے آفسر گریٹ دے رہا ہوں
00:43:48اس یونین کے چکر سے نکلو
00:43:50اس طرح تمہاری تنخواہ بھی بڑھ جائے گی
00:43:52تمہیں آلاؤنس بھی مل جائیں گے
00:43:54اور اس شہر میں رہنے کے لیے کچھا سا مکان بھی
00:43:57سر یہ تمام فسیلٹیز جب ہیں
00:44:01مجھے اپنے ساتھیوں کے ساتھ غداری کے سلے میں مل رہی ہیں
00:44:04یہ اپرچورنٹی تمہیں مل رہی ہے
00:44:06تمہاری مرضی ہے کہ تم اس سے غداری کا نام دو
00:44:09یا پھر اور؟
00:44:11اگر میں یہ تمام فسیلٹیز جنہیں ان کو نہ عویل کروں
00:44:14تو سر؟
00:44:15تو پھر مجھے مجبوراً تمہارے رائٹ ہینڈ اکرام کو تمہاری جگہ
00:44:18پوائنٹ کرنا پڑے گا اور تمہارا
00:44:20ترمینیشن لیٹر بھی ٹائٹ ہو چکا ہے
00:44:22اور دوسری صورت میں انتظامیاں
00:44:24نے تمہارے پر اتنے چارج لگا دی ہیں
00:44:26کہ اگر ان میں فز گئے تو تمہاری زمانت
00:44:28دینے والا کوئی نہیں ہوگا
00:44:31مجھے معلوم ہے سر
00:44:32تو آپ کو ترمینیشن لیٹر
00:44:34مل گیا؟
00:44:35میں نہیں سمجھتا مدیہ بی بی کہ ہمارے محنت کش
00:44:38طبقے کی زندگی میں کبھی کوئی بڑا
00:44:40انقلاب آ سکتا ہے
00:44:42یہ لوگ کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں
00:44:44ویسے پتے آپ کی دماغ میں بھی ایک خلل ہے
00:44:47شاید آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں
00:44:49خیر چھوڑے آپ سنائیں
00:44:50کیا ہو رہا ہے؟
00:44:52میں ایم بی بی ایس کی ریزرٹ
00:44:54کا انتظار کر رہی ہو
00:44:55اور اس کے بعد کہیں ہاؤس جوب بھی کری لوگ
00:44:58چلیں اچھا ہے
00:45:00اپنے دماغ کے خلل کا
00:45:02علاج کروانے ہوں گا آپ سے
00:45:04دماغی خلل کے مریضوں کے لیے
00:45:06دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت ہوتی ہے
00:45:08چلیں دعا ہی کر دیجئے
00:45:10میں آپ کے پاس ہونے کا انتظار کروں گا
00:45:12اور اگر ممکن ہوا تو
00:45:14ایک آدھا گلدستہ لے کر آنگا آپ کے لیے
00:45:16آدمی کو کبھی کبھی سیولائزٹ ہونا چاہیے
00:45:20ہاں
00:45:20اچھا میں چلتی ہوں
00:45:22چلیں
00:45:32بیسے اب تم
00:45:35مرحبت میں آپ
00:45:36کہاں جا رہے ہیں
00:45:38تم بھی ٹھیک ہے
00:45:42اب
00:45:42تم کہاں جا رہے ہیں
00:45:43جانا کہا ہے
00:45:50اگر آپ برا نام آنائے تو ہمارے گھر آ سکتے ہیں کبھی کبھی
00:45:55سچ پوچھے کئی بار دل چاہا لیکن حمد نے ساتھ دیکھیا
00:45:59کیوں؟ مزلو تم
00:46:03کبھی آنے کی ضرورت ہونا تو بلا تکلپ آجا
00:46:06ضرور آؤں گا
00:46:08میں انتظار کروں گا
00:46:27موسیقی
00:46:33ہماری بیٹی کا ریزرٹ آگیا ہے
00:46:35دیکھوں تو
00:46:38very good
00:46:39ہماری بیٹی پاس ہو گئی
00:46:48ہماری بیٹی کو چاہے نہیں ملے گی
00:46:51کیوں؟
00:46:52آپ کو مٹھائے کیلانے پڑے گی؟
00:46:53خیریہ
00:46:55سوالیو بیٹی آپ کا ریزرٹ نہیں کنا ہے
00:46:58پسٹ نہیں کنا ہے؟
00:46:59بیٹی پاس ہو گئی ہوں
00:47:01دیکھوں
00:47:01بیٹی پاس ہو گئی ہوں
00:47:04آؤں
00:47:04ڈیڈی
00:47:09کیا لاتے بیٹی؟
00:47:22بیٹی پاس ہو گئی
00:47:23کیا لاتے بھی
00:47:23میرا تو خواب پورا ہوئے ڈیڈی
00:47:28کمان اس بات کا نہیں ہے کہ
00:47:31میں ڈاپٹر بڑھ گئی ہوں گیا
00:47:34پاس ہو گئی
00:47:38مجھے تو خوشی ہے کہ
00:47:40انہا تعلیم مجھے ایک موقع دیا ہے
00:47:44لوگوں کی خدمت کرنے کو
00:47:47ہاں بٹا
00:47:50کی بٹا
00:47:53کی بٹا بٹا
00:47:56ہلو
00:48:01چی شکریہ
00:48:09موسیقی
00:48:10موسیقی
00:48:10موسیقی
00:48:11موسیقی
00:48:40موسیقی
00:49:10موسیقی
00:49:15موسیقی
00:49:16گرہ مچنو
00:49:19موسیقی
00:49:20ہرے بار ڈاکٹر مدیہ
00:49:22آپ نے تو ایک ہی دن میں اپنی صلاحیت منا لی
00:49:24بیری گوٹ
00:49:26جی میں پوری کوشش کروں گی کہ یہاں کے مریضوں کی دیکھ بھال کر سکو
00:50:19موسیقی
00:50:48موسیقی
00:50:54موسیقی
00:50:55موسیقی
00:50:59موسیقا
00:51:29یہ کام کسی انسان کے بس کی بات نہیں ہے
00:51:32نہیں یہ بات نہیں آسیا
00:51:34انسان اتنی کام کر سکتا ہے نا جتنا اس کے بس میں ہوتا ہے
00:51:37آخر اس سے زیادہ کیا کرے گا
00:51:39میرا مطلب ہے کہ انسان کو اپنا بھی تو خیال رکھنا چاہیے
00:51:42ہم یہاں دوسروں کی صحت کا خیال رکھنے کے لیے آئیں
00:51:45اور اگر خود بیمار ہو گئے تو
00:51:47تو جس کی ڈیوٹی ہوگی وہ ہمارا خیال رکھے گا
00:51:51کر چکے آپ کا خیال
00:51:52یہاں کوئی کسی کا خیال نہیں رکھتا
00:51:56اچھا سنیے وہاں باہر جا رہی ہے نا
00:51:58تو وارڈ بوئی سے کہیے گا کہ وہ
00:52:00فروٹ کی پیٹیوں میں سے سارا فروٹ مریضوں کو بارتے ہیں
00:52:03جی ٹھیک ہے میں آپ کا میسیج دے دیں گی
00:52:07لیکن ڈاکٹر صاحبہ
00:52:09مجھے پتہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
00:52:13دیکھیں ہم مریضوں کو ایڈوائز کرتے ہیں
00:52:15کہ یہ کھاؤ وہ نہ کھاؤ
00:52:18ہم ان کو کہتے ہیں کہ پھل کھاؤ
00:52:22آخر دبائیوں میں تو پیسی ہی نہیں ہوتے
00:52:24ان کے پاس وہ اتنا مہنگا پھل کیسے کھائیں گے
00:52:27کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ
00:52:29کبھی کبھار جوس پی لیں
00:52:31میں فروٹ کی دکان سے گزر رہی تھی
00:52:33تو میں نے فروٹ وارد سے کھا دو پیٹیاں
00:52:35ہوسپیٹل بھیجتے
00:52:36جی ٹھیک ہے لکٹر صاحبہ
00:52:38ویسے یہ آپ ہی کی حمت ہے
00:52:40اچھا لکٹر صاحبہ
00:52:42اب میں چلتی ہوں
00:52:42خدا حافظ
00:52:43خدا حافظ
00:52:52موسیقی
00:53:01اسلام علبای رو سنہاں
00:53:03اسلام علبای رو سنہاں
00:53:04کہ نسریل آپ کے
00:53:07مہینکا سنہاں ایکسری دکھا
00:53:19موسیقی
00:53:20کیسے اسٹری بھونک
00:53:26موسیقی
00:53:30میں کھر کب چانگی دکٹر
00:53:34موسیقی
00:53:35میں خود ابھی آئیں کچھ کہہ نہیں سکتی
00:53:37آپ کی ریپورٹس دیتی ہوں تو پھر شاید بتا دوں
00:53:41آسیا آپ کو مسئل شکیل کا بی بی لے لیکنی جاتی سے جائے گا
00:53:46لیکن میری حالت دیک کر تو آپ بتا سکتی ہیں نو
00:53:51جی آپ کی حالت دیک کر تو ایسا لگلے کہ آپ کو اناشی سب ضرورت ہے
00:53:55ویسے بھی میں آپ کی کیس اس لیے چیک کر رہی ہوں پھر بتا سکتی ہیں
00:54:04آپ اکیری ہیں آپ یا کوئی ہے آپ کے ساتھ
00:54:11کیونکہ دن میں اسے چھٹی ہی نہیں ملتی
00:54:16کیا کرتی ہے آپ کی ملتی
00:54:17بہت زڑی افسر لگی لیے
00:54:20اب نئی علاقیہ کی ریسی ہے
00:54:22اس کی جائز کے بغیر تو ایک پتہ بھی نہیں ہے سکتا
00:54:28اچھا
00:54:30کیا کرتی ہے
00:54:33میری ماں لوگوں کے فروا برتند ہوتی ہیں
00:54:37جتنا کام کرتی ہیں تو اتنے ہی پیسے ملتے ہیں اور اگر کبھی ناغہ کر لے تو وہ پیسے بھی
00:54:43کر جاتے ہیں جی
00:54:46اور کوئی نہیں گھر پہ ہے
00:54:49اب بہ فوت ہو گیا ہے بس دو چھوٹے بینٹ بہئے ہیں ماں کی غیر موجود کی میں
00:54:56انہی کا خیال رکھتی ہیں اسی لیے جہاں جانے کی جلدی ہے
00:55:02جانے کی جلدی میں یا حالات کی وجہ سے
00:55:07جی
00:55:09ایسے ان رپورٹس کے مقابل آپ تو سینیٹوریوم میں داخل ہونے کا مشورہ دیا گیا تھا
00:55:15سینیٹوریوم کی تو کوئی رپورٹ نہیں ہے
00:55:17لیکن میں تو سینیٹوریوم میں داخل ہی نہیں ہوئی
00:55:21کیوں
00:55:24بس جی
00:55:26حالات میں اجازت ہی نہیں دی
00:55:28اگر تم پہلی اس سینیٹوریوم میں داخل ہو جاتی نا
00:55:31تمہیں ٹی بے کلاسز نہ ہوتا
00:55:32بکرز آج کل اس کا علاج بہت آسان ہو گیا ہے
00:55:36جی ہاں ٹی بی تو لا علاج مرض نہیں ہے
00:55:38لیکن
00:55:41غربت ایک لا علاج مرض ہے
00:55:42یہ کہاں کا انصاف ہے ڈاکٹر
00:55:44کہ ایک طرف تو
00:55:45کیا سیسی دیا ہے
00:55:46کیا سیسی دیا ہے
00:55:47کیا سیسی دیا ہے
00:55:50کیا سیسی دیا ہے
00:55:50ایتروں درہ
00:55:51ایتروں بہت بڑھ بڑھ بڑھ دو دو در پر نقا کھا خانی پڑھ
00:55:55کسی اسی ماں آزوں زندگی نے تو آنہ نہیں دی
00:56:00میری بہن کو دو دو
00:56:03میں کی داوں کی سے سردت ہے
00:56:05نہیں
00:56:06نہیں ڈاکٹر نہیں
00:56:07میم سافت میں کیا ہے
00:56:37موسیقی
00:56:53موسیقی
00:57:23موسیقی
00:57:24موسیقی
00:57:24موسیقی
00:57:25موسیقی
00:57:27یہیں کرائیں گے یہیں بیٹا پر ہاں ہم تمہیں بہت اچھا سا کلینک بھی کول کے دیں گے
00:57:34آپ کا مطلب یہ ہے کہ ایک پارگٹ کلینک کھولنے ہو اور بہت سارے پیسے کماؤں
00:57:42نہیں بیٹا نہیں تمہارے پاپا کو پیسوں کی ضرورت نہیں ہے بیٹا
00:57:51پیسے بہت پیسے ہیں ہوتا ہے پاپا کے پاس وہ صرف بیٹی کریں گے
00:57:59بیٹی کریں گے
00:58:01ہم نے گئی
00:58:05کیری میرے لئے یہ چھوٹی سی ایمی بیس کی ڈگری بہت بڑی ہے
00:58:17ہمارے پاپا کو بھی سرور تھے تمہاری
00:58:21چلو تھے تمہارے پاپا کو بھی تمہاری
00:58:29ٹھیکی ڈیڈیڈی
00:58:49چلو تھے تمہارے پاپا Kiara
00:58:54ڈھیکی
00:58:55مجھے
00:58:55ڈھیکی
00:58:56ڈھیکی
00:58:56ڈھیکی
00:58:56ڈھیکی
00:58:57ڈھیکی
00:58:58ڈھیکی
00:58:58ہاں ہی تو نوکل ہے
00:59:04ہون رہا ہمارے ہیں گھر
00:59:06ڈھیکی
00:59:06ڈھیکی
00:59:07خوش
00:59:07ڈھیکی
00:59:08ڈھیکی
00:59:09ڈھیکی
00:59:10کچھ مان سے میری لیتی
00:59:13پیسے تمہا بریتے کاؤ
00:59:15کچھی بستی میں
00:59:16بہی گھر ہے ہمارا
00:59:19بس گھر کیا ہے جی
00:59:22گالی تو سہی طرح
00:59:23وہاں جا نہیں سکتی
00:59:24بستی چپی ہوئی ہے نا
00:59:28تو میں آرام سے پیچھو کے بیر
00:59:29جو ٹھے رو
00:59:30اے یہ
00:59:31اس ویر دیکھ رو
00:59:35ہاں کیوں لیتی
00:59:40یہ کون ہے
00:59:42یوسف نام ہے جس کا
00:59:48اسے
00:59:49تمہارا کیا رشتہ ہے
00:59:51رشتہ کا منہ صحیح طرح یاد نہیں
00:59:53لیکن اگر میں زندہ رہتی
00:59:55تو شاد اس سے میرا بیعہ ہو جاتا
00:59:58دور کا عشتدار ہے جی
01:00:00بہت سے پہلے اممہ نے اس سے
01:00:01میری شادی کی بات سے لائی تھی
01:00:04ممی تو نہیں ہوئی
01:00:05البتہ بہو میں زبانی بات ہوئی تھی
01:00:08اب تو اسے بھی معلوم ہو گیا ہے
01:00:10کہ میں موت کی طرف بڑھ رہی ہوں
01:00:13سو اس نے میری مدت سے خبر نہیں لی
01:00:16ویسے بھی جس کے منزل موت ہو
01:00:18اس کا کوئی ہم سفر کب ہوتا ہے
01:00:22شادی تصویر
01:00:22اس کے گھر والوں نے مجھے دکھانے کے لیے دی تھی
01:00:26چاہنے والوں سے اتنا بدگمان نہیں ہوتے
01:00:29چھوڑوں ڈاکٹر صاحب
01:00:30چاہنے والا وہ نہیں
01:00:31صرف میں ہوں
01:00:33اسے تو اب شاد یاد بھی نہ ہو
01:00:35کہ اس سے کسی کا کمزور سا رشتہ ہے
01:00:38لیکن میں تو اسی کمزور سا رشتے کے سہارے
01:00:40خود کو یہاں تک غسیٹ لائی
01:00:42پر میں کب کی روڑے ہوتی
01:00:45میں اس کی اتنی مقالت نہیں کر رہے
01:00:48ہو سکتا ہے کسی مشکل میں پھنس گیا ہوگا
01:00:51ہو سکتا ہے
01:00:56شامہ ہنگ کام
01:00:59سر میٹنگ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں
01:01:01میری
01:01:03ساہتو
01:01:03والے کم السلام مدیہ
01:01:05چال
01:01:06میسلام بیٹھیں
01:01:07کیا بات ہے آج آپ لوگ
01:01:09اس آفیس میں کیسے بیٹھے ہوئے ہیں
01:01:11ہے اس آفیس میں کوئی شرنگل اوپن ہو رہا تھا
01:01:14سوچیں یہاں بیٹھیں
01:01:16آپ سنائے کہاں ہیں
01:01:17جہاں ہسپتال میں اتنی مصروف ہو گئی ہوں
01:01:20بس مدیہ لگتا ہے ڈاکٹر بن جانے کے بعد
01:01:24آپ کی دنچسپیہ ہماری ادارے کے ساتھ کم نہیں ہوگی
01:01:27جہاں
01:01:27یہی بتانے کے لئے آئی تھی کہ شاید آپ کے ادارے کو میں
01:01:30ظاہر بات ہے
01:01:32ڈاکٹری میں جتنی محنت ہے
01:01:33بھائی فائدہ بھی تو تنہی ہے نا
01:01:36میں فائدے کے لئے ڈاکٹر نہیں بنیوں
01:01:39اور شاید مجھے اس کام کی دو دو تنخائیں بھی نہیں ملتی ہیں
01:01:42آرے آرے آرے آرے آرے آپ تو میری بات کا برا مانگی
01:01:54ملتیم مدیہ لگتا ہے
01:01:56کافی عرصے سے میری ملاقات نہیں ہے
01:01:58بس ہی کہ سنا ہے کہ وہ واپس کہوں چلا گیا ہے
01:02:01ہم تو یہ یوسف کی جستجو جو
01:02:05ایکنے دنوں بعد آپ کو یہ خیلط چلائی ہے
01:02:07جی ہاں
01:02:08یہ یوسف کی جستجو جو
01:02:10جو مجھے اتنے دنوں بعد یہاں کہچلائی ہے
01:02:12اور کچھ کہنا چاہتے ہیں آپ
01:02:14مدیہ
01:02:16تم نے جو اپنے دل میں
01:02:18یوسف کی یاد تھی جو
01:02:45اگر ہم لوگوں کے بارے میں آپ کی یہ رائے ہیں
01:02:50آپ کا ہمارے ساتھ چلنا بہت مشکل ہو جائے گا
01:02:54مجھے معلوم ہے
01:02:55آپ نے تو کہا تھا کہ یہاں کا میمبر بننے کے لیے
01:02:58کسی کاغذی کاروائی یا اسطیفے کی ضرورت نہیں ہے
01:03:01یاد ہے آپ کو
01:03:02جیان
01:03:03یاد ہے
01:03:04اچھی طرح رہاں
01:03:06صحیح بھائی
01:03:09یوسف کی اگر کوئی اطلاع ملے نا
01:03:11تو مجھے فون پر بتا دیجئے گا
01:03:14خدا حافظ
01:03:30ہاں بھائی جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
01:03:33اب آپ بے فکر ہو کہ آرام سے گھر جائیں
01:03:36اور میں اس کا تو ایسا انتظام کروا دوں گی نا
01:03:39کہ گھر پیٹھے پیٹھے اس کا علاج ہوگا
01:03:41اور یہاں سے بہتر
01:03:43ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب
01:03:44پھر میں جا کے ٹیکسی رکھتی ہوں
01:03:46آرہے نہیں آپ چھہتے ہیں میں اپنی گاڑی میں بجھراتی ہوں
01:03:50بہتر پوئے بہتر پوئے
01:03:52بشواک
01:03:53جیدہ شاہد
01:03:57ان لوگوں کا سامان میں بھی گاڑی میں رکھتا ہوں
01:03:59جی ہے چھیک ہے
01:04:00ٹھیک ہے یہ میں اکسا جائیں
01:04:01ٹھیک
01:04:02ٹھیک
01:04:03ٹھیک
01:04:05ٹھیک
01:04:06ٹھیک
01:04:06ٹھیک
01:04:06ٹھیک
01:04:11اگر بیٹھے
01:04:13آرام سے آرام سے
01:04:15بڑکے ایسا کریں ادر لیٹ جا
01:04:17نہیں
01:04:18میں کچھ دیر بیٹھوں گی
01:04:20اچھا جب
01:04:21تھک جانا نا پھر یہاں لیٹ جانا ٹھیک ہے
01:04:24ٹھیک
01:04:24ٹھیک
01:04:25آنٹھی آپ کو میرے دوائیاں دے دی ہیں
01:04:26اس کو آپ نے ریگولر کھلان گیا
01:04:28اسی کو بتاؤ بیٹی
01:04:30یہ ہی بہتر سمجھے گی
01:04:31ارے ہاں
01:04:33تم نے تو مجھے بتایا تھا نا کہ تم آٹھویں جماعت پڑی ہو
01:04:36تو یہ دوائیوں پر الگ الگ لکھا ہے کی کس وقت استعمال کرنی ہے ٹھیک ہے
01:04:40ٹھیک ہے
01:04:41ڈاکٹر جی
01:04:42بہت دھیر سارے دوائیاں خرید ڈالی ہیں آپ نے تو
01:04:45بھئی دوائیاں خریدنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا جب تک ان کو کھایا نہ جائے
01:04:50اور دوائیوں کے ساتھ ساتھ اچھے خوراک بھی کھانی ہے اس نے
01:04:54انڈے، ڈبروٹی، مرگی اور پتہ نہیں کیا کیا
01:04:57دودھ، انڈے، مکھن
01:05:00یہ ہم غریبوں کی خوراک نہیں ڈاکٹر صاحب
01:05:02کیا بات کرتی ہے نسری
01:05:04بھئی جو لوگ یہ کھاتے ہیں نا ان کی شکل سونے کے فریم میں ڈال کر نہیں بنی ہوتی ہے
01:05:10شاید
01:05:11شاید نہیں
01:05:19یہ کچھ
01:05:20یہ پانچ ہزار روپے ہیں یہ
01:05:23اس کی خوراک کے لئے
01:05:27بلکہ جب یہ ختم ہو جائیں گے نا تو میں کچھ اور بھی جوا دوں گی
01:05:31یہ رکھ لو
01:05:34اور ہر پندرہ دن کے بعد تمہارے پاس ایک کمپاوڈر روزانہ آکے تمہیں انجیکشن لگایا کرے گا
01:05:40اور ہر پندرہ دن کے بعد تم میرے پاس آوگی چیک اپ کے لئے سمجھیں
01:05:44سمجھ گئی لیکن ڈاکٹر صاحب میں یہ پیسے نہیں لوں گی
01:05:47کیوں نہیں لوں گی
01:05:48ڈاکٹر جی ان سب چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں
01:05:52جس چیز نے جانا ہے جس نے جانا ہی ہے
01:05:55کیوں آپ یہ کیمٹی دوائیں اور پیسے گڑے میں پھینک رہی ہیں
01:06:00کوئی فائدہ نہیں
01:06:01نسرین زید نہیں کرتے
01:06:02ڈاکٹر جی میں ایک ایسا کوئا ہوں
01:06:05جو کبھی نہیں بھر سکتا
01:06:07میری تو جووں میں دھیمک لگ چکی ہے
01:06:10کبھی تو اچھی بات مو سے نکالا کر
01:06:13کہ اممہ سب ٹھیک ہو جائے گا
01:06:15جھوٹی تسلی کیوں آنٹی
01:06:17سچی تسلی ہے
01:06:19سب کچھ ٹھیک ہو جائے انشاءاللہ
01:06:21یہ پیسے رکھ لیں آنٹی
01:06:23رکھ لیں بیٹا
01:06:24اگر اللہ نے تمہاری بیمارداری کیلئے
01:06:27کسی کو فریشتہ بنا کر رکھا ہے
01:06:28نہیں آنٹی
01:06:31انسان ہوں میں
01:06:33فریشتہ نہیں ہوں
01:06:34کس طرح آپ کی مہربانیوں کا شکریہ ادا کروں
01:06:36اگر اس کے علاج کی سرسلے میں
01:06:38میری ہدایت پر عمل کرے نا
01:06:40تو شکریہ کی نوبت نہیں پیش آئے گی
01:06:42اگر میری بیماری لگنے والی نہ ہوتی نا
01:06:45تو میں آپ کے ہاتھ چھوم لے دی
01:06:47آپ بہت اچھی ہیں مدیہ بی بی
01:06:53ایسی بات نہیں کرو
01:06:56تمہاری بیماری مجھے نہیں لگے گی
01:07:05مدیہ
01:07:06یہ لے مدیہ
01:07:07کھانا کھانے
01:07:09نہیں اممہ مجھے بھوک نہیں ہے
01:07:10کھانے نا
01:07:12صبح سے کچھ بھی نہیں کھایا تمہیں
01:07:14کھانے شاہباش
01:07:15کیا پڑکاش
01:07:16میں نے تیرے لیے آلو کی بھجیا بنائی
01:07:19میں نہیں کھانی روزوں سے آلو کی بھجیا
01:07:22یوسف
01:07:24ڈاکٹر نے اسے مرگی مچھلی اور انڈا کھانے کے لیے کہا ہے
01:07:27کہاں سے لاؤں میں یہ سب کچھ
01:07:30ڈائے جانا پیسے کم لائیں گے
01:07:40کیسے آ جائیں گے بیٹا
01:07:42بہت جلدہ آ جائیں گے
01:07:44پھر تمہارا علاج کرواؤں گا
01:07:46تم جو کہو گی
01:07:47وہ تمہیں کھانے کو ملے گا
01:07:49کب یوسف
01:07:50جب سب کچھ مٹی میں مل جائے گا جب
01:07:53کیسی باتیں کر رہی ہوں ماں
01:07:56کچھ بھی مٹی میں نہیں ملے گا
01:07:58کچھ بھی مٹی میں نہیں ملے گا
01:07:59اسے پہلے میں خاک میں مل جاؤں گا
01:08:02ہاں ماں
01:08:07ہاں
01:08:09ہاں
01:08:10ہاں
01:08:11جی جی بولنیا
01:08:14کیا
01:08:15ہاں
01:08:17ہاں
01:08:44bon
01:08:57موسیقی
01:09:44موسیقی
01:09:45شہر جاؤ نوکری تلاش کرو کوئی نہ کوئی تو شہر میں تمہارا ہوگا نا
01:09:52تم تو کہتے تھے کہ تم شہر میں بہت کچھ چھوڑ کر رہا ہوں
01:09:56ہاں ماں
01:10:00چھوڑ کر تو بہت کچھ آئے
01:10:09محترم آمدیہ صاحبہ
01:10:11پرخلو السلام
01:10:14امید ہے اب تک آپ ڈاکٹر بن چکی ہوں گی
01:10:17معلوم نہیں آپ کی یاد داشت کے کسی گوشن میں میرا نام ہے بھی یا نہیں
01:10:22لیکن میں نے آپ کے والد صاحب کا وزنگ کارڈ بہت سمحال کے رکھا ہوا تھا
01:10:27کہ شاید کسی دن میری انا اور خودداری کے پرخشے اُڑھ رہے ہیں
01:10:32اور مجھے آپ کے دیئے ہوئے کارڈ کی ضرورت پڑھ جائے
01:10:36حالانکہ یہ میرا حتمی فیصلہ تھا
01:10:38کہ میں آپ سے کبھی مدد نہیں لوں گا
01:10:42لیکن وقت ہر تجربے نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ جب تک زندگی ہے
01:10:48اس وقت تک کوئی فیصلہ حتمی نہیں ہوتا
01:10:52سرکر شاخیں ہمیشہ ٹوٹ جائے کرتی ہیں
01:10:55آج میں ابھی ٹوٹ گیا
01:11:25موسیقی
01:11:55موسیقی
01:12:07موسیقی
01:12:08موسیقی
01:12:09موسیقی
01:12:20موسیقی
01:12:22موسیقی
01:12:22موسیقی
01:12:23موسیقی
01:12:30موسیقی
01:12:32موسیقی
01:12:36موسیقی
01:12:41موسیقی
01:12:49موسیقی
01:12:51موسیقی
01:12:53موسیقی
01:12:55موسیقی
01:12:56موسیقی
01:12:58موسیقی
01:13:00موسیقی
01:13:01موسیقی
01:13:01موسیقی
01:13:02جائے کرتے رہو گئی اب بتاؤ گئی بھی کہ کیا بات ہے
01:13:05وہ میں نے بتایا تھا نا ایک امیر لڑکی کا جو میربان تھی مجھ پر
01:13:09مجھے ڈاکٹر بننے والی تھی
01:13:10ہاں ڈاکٹر تو بنی گئی ہوگی وہ
01:13:14میں نے گھر کے حالات اور
01:13:17شوٹی کی طبیعت دیکھ کر
01:13:19اسے لکھا تھا کہ
01:13:21مجھے نوکری کی سخص ضرورت ہے
01:13:25جواب آیا
01:13:27ہاں اس کے باپ کا جواب آیا
01:13:28کیا لکھا سکتا تھا
01:13:31خط میں لکھا ہے ماں
01:13:33یوسو میاں خوش رہو
01:13:35اچھا ہوا تم نے خط لکھا
01:13:37میں کئی دنوں سے تمہارا پتہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہا تھا
01:13:40شاید تم نے مدیہ کو اپنا پتہ دیا ہی نہیں
01:13:43تم فوراں آ کر مجھ سے ملو
01:13:46باقی باتیں ملاقات پہ ہوگی
01:13:48کامران علی
01:13:49بیٹا تمہیں نوکری تو مل جائے گی نا
01:13:51کیوں نہیں ملے گی
01:13:52مدیہ کے باپ کے لیے پانچ سات ہزار کی نوکری ایسے ہی ہے
01:13:56جیسے ہمارے لیے تین چار روپے
01:13:57بیٹا تو پھر فوراں جاؤ
01:13:59یہ موقع حاصل نہیں جانا چاہیے
01:14:01میری نوکری لگ گئی نا ماں
01:14:03تو سب سے پہلے میں اس کا علاج کرواؤں گا
01:14:06مائی جان اب نوکری ملے گی نا
01:14:07تو چھوڑنا نہیں
01:14:08بلکل نہیں چھوڑوں گا
01:14:10اور ذرا اپنا دماغ بھی تھنڈا رکھ کے جانا
01:14:13دماغ کو تمہیں یہیں چھوڑ کے جا رہا ہوں ماں
01:14:15رسے بیٹا جا کر رہو تم
01:14:17جیسے ہی پہلی ٹرین ملے گی چلا جاؤں گا
01:14:19اللہ نگے بانے بیٹا تمہارا
01:14:22خدا تمہیں اپنے مقصد میں ضرور کامیاب کریں
01:14:26کیا
01:14:28ہاں بیٹا
01:14:30اسے بلک کینسر تھا
01:14:32بلک کینسر
01:14:36ہم اسے ہر سال دندلے جاتے تھے
01:14:40اس کا پورا بلک چینج کروایا کرتے تھے
01:14:46اسے ہمیں معلوم تھا کہ
01:14:49اس ادھا دن زندہ نہیں رہے گی
01:14:52معلوم تھا اسے بھی
01:14:56شاید اسی لیے
01:14:59اپنے زندگی آزادی سے گزارنا چاہتی تھی
01:15:02لیکن انکل
01:15:04اس نے اپنی بیماری کے بارے میں کبھی بتایا نہیں
01:15:06ہمیں چھپا رکھا
01:15:09ہمیں چھپا ہوا تھا اس کی بیماری کو دنیا سے
01:15:14نہیں بتانا جا دے دے کسی قوم
01:15:17لیکن اس کی سوچل ایکٹیوٹیز
01:15:19اس کی بیماری کی وئے ایسے نہیں تھی
01:15:22بیٹا
01:15:24وہ تو طبیعتاً بہت رہن دل تھی
01:15:29ہاں واقعی ایک قوم
01:15:30وہ ہوتا اچھی تھی
01:15:37یہاں نے ایک وسیعت کی تھی
01:15:42کہ میری جادات میں اس کا جو بھی حصہ بنے
01:15:46اس کا ایک ٹرسٹ قائم کر دیا جائے اور
01:15:50یوسف
01:15:50یعنی تمہیں اس کا انچارج بناتی جائے
01:15:55لیکن
01:15:56میں ہی کیوں
01:15:59ایماندار
01:16:01ایڈر
01:16:02خوددار
01:16:06موسیقی
01:16:07یہ وہ الفانس ہیں
01:16:08جو اس نے تمہارے بارے میں اس نمائل کر دیا
01:16:39موسیقی
01:17:09موسیقی
01:17:39موسیقی
01:18:00موسیقی