#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Transcript
00:28موسیقی
00:30سر وہ یقینا دبائی میں ہوگا
00:34اپنی رقم چھوڑ کر وہ واپس نہیں جا سکتا
00:40اس کا اس طرح غائب ہونا
00:44اس بات کی علامت ہے
00:46کہ وہ رقم لینے کے لیے کسی دوسرے چینل سے آئے گا
00:52دوسرا چینل
00:55سر حماد بن صالح ہو سکتا
00:57نہیں نہیں وہ اس کے سامنے نہیں کھل سکتا
01:00وہ اسی کا تو مجرم ہے
01:04سر میرا خیال ہے اس کے بیٹے علی کو
01:08آپ ایک مرتبہ پھر استعمال کر سکتے
01:12یہ جان دینے کے بعد
01:15کہ جب شید زندہ ہے
01:19حماد کا رد عمل میری طبقوں کے خلاف ہے
01:25وہ سب کچھ نہیں ہو رہا جو
01:28جو میں چاہتا ہوں
01:32بازی رخ بدل رہی ہے
01:36چمشید کہاں ہے
01:39یہ معلوم کرنا بہت ضروری ہے
01:43بہت ضروری ہے
01:45بہت ضروری ہے
01:49بہت ضروری ہے
02:22بہت ضروری ہے
02:25بہت ضروری ہے
02:36بہت ضروری ہے
02:48موسیقی
03:18موسیقی
03:40ہاں اب تو خواب کچھ کم آ رہے ہیں باکر
03:45وہ ایک لمحہ جو آپ کے لا شعور میں ٹھہر گیا تھا
03:50اب رفتہ رفتہ آپ کی شعور میں جگہ بنا رہا ہے
03:54اور وہ آپ کی یاد میں بھی بہت جلد واضح ہو جائے گا
03:58دراصل سائیکیٹری میں اب ایسے طریقی ایجاد ہو چکے ہیں
04:03کہ کسی کی بھی خواب کی تحت پہنچنا تو مشکل کام نہیں رہا
04:08لیکن ڈاکٹر صاحب ہے
04:12آج کل لگتا ہے کہ بہت ڈپریشن ہو چکی ہے مجھے
04:15جی ہاں ایسا ہی ہوگا
04:17آپ واقعی ڈپریشن میں ہیں
04:20کوئی مایوس ہی ہے کیا
04:24اب تو امید اور نا امیدی کیا ہر منزل سے نکل آئیوں میں
04:31جی ہاں لیکن یہ بہت ضروری ہے
04:34جو لما آپ کے علا شروع میں ٹھہریا تھا
04:37اسے شعور و یاد کے خانے میں واپس لائے جائے
04:42ورنہ وہ اسی طرح آپ کو خواب بن کر
04:44ہمیشہ ڈراتا رہے گا
04:51کچھ کچھ کچھ یاد آتا ہے خلاب
04:57کچھ کچھ
04:59ہاں
05:02کچھ کچھ
05:03یہ تو بہت اچھی بات ہے
05:04اس کا مطلب ہے کہ دماؤں کا اثر ہو رہا ہے
05:08نین آپ کو کیسی آتی ہے
05:12نیند میں
05:13نیند میں
05:16ہاں
05:17اتنا ہے کہ اب خواب کی بات ہے
05:20نیند سے بیدار نہیں ہوتے ہیں
05:24لیکن جب صبح ہرتی ہوں
05:28تو کالوں میں وہ گھٹیاں بچتی ہیں
05:34بچپن کا مور پاکیاں
05:38نظر آتا ہے
05:43اور کبھی
05:47سننے
05:47سننے کو بھی آتا ہے
05:55سر نائلہ نے بتایا تھا مجھے
05:58اس کو کسے مادو
05:59سر نائلہ فراس کے بارے ہم بہت کیوریس تھی
06:02اور ایکسیڈنٹ سے پہلے سر فراس ایک فون کال
06:05اٹینڈ کرنے کے بعد پروڈکسران انتازم بھاگا تھا
06:08اور وہ کال نائلہ نے رسیب کیا تھا
06:14اور سر نائلہ بتا رہی تھی کہ
06:16نوید میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا ہو
06:19کہ فراس کو فون آیا کس کا تھا
06:22فراس نے ایسا کبھی بھی نہیں کیا تھا
06:25بہت چلاکی کی
06:26میں نے بھی بہت چلاکی کی
06:28میں نے فون پر سی ایل آئی سے وہ نمبر ٹریس کر لی
06:30اور پھر میں نے خود سے انویسٹکیشن کی
06:40مجھے تو کبھی پتا ہی نہیں چلنا
06:43وہ تو خود سے ایک سرنجر
06:46اور ایک دن فراس کا پتا کرتے کرتے دفتر رہا
06:50اور جب میں نے اس کی آواز سونی
06:53تو مجھے لگا کہ یہ آواز کیوں
06:54اس آورت کی فمیلیر ہے
06:56اس کا لہجا اس کا مانوریزم
06:58مجھے تو مجھے تو مجھے
07:00اور پھر مجھے سٹریک کیا کہ
07:02یہ تو وہی آواز تھی
07:04جہاں سے فراس کو فون آیا تھا
07:05اس نے فراس کو فون کیا تھا
07:07بہت چاہاں
07:08بہت چاہاں
07:11اب میں جب خود سے انویسٹکیشن کر رہی تھی
07:14تو میں اس نمبر پر فون کرتی تھی
07:15اور یہی خاتون فون کرتی تھی
07:18اور جب بھی میں فون کرتی تھی
07:20میں پوچھتی تھی آپ کون بول رہی ہے
07:21تو کبھی اپنی ایدنٹیٹی کو دیکلیر نہیں کرتی تھی
07:24ہمیشہ لیکن
07:26ہمیشہ ہمیشہ
07:27you know she was like very persistent
07:29to find out about فراس
07:31اس کے بارے میں انفرمیشن کرتی تھی
07:33اب تو میں بتا ہے کہ مجھے تو انکوائری کرنی تھی
07:37اس پورے ایکسیدن کے بارے میں
07:38میں نے اس عورت کو فولو کیا
07:40اور اس عورت کو فولو کرتے کرتے
07:43میں نے دیکھا کہ یہ ہسپتال گئی ہے
07:45ہسپتال میں فراس کے کمرے تک گئی ہے
07:47پھر اس نے پھولوں کے بارے میں پتا کیا
07:49کہ یہ پھول آئے کہاں سے
07:51اور پھر یہ عورت ہوتیل گئی
07:54اور جب میں ہوتیل اس کے پیچھے گئی
07:56تو مجھے پتا چلا
07:57کہ یہ تو وہ ہوتیل ہے جہاں
07:59بدردین رہت ہے
08:04اس کا مطلب
08:06جمشید
08:08پینتاوس
08:09بلدیا ہے
08:12آج کو بتائے گا
08:13کہ وہ
08:15جندا ہے
08:27بلدیا ہے
08:29اور 44
08:312
08:314
08:313
08:324
08:344
08:431
08:481
08:582
08:583
08:583
08:584
08:584
08:585
08:585
08:59ناتا؟ کس قسم کا ناتا؟
09:03مجھے الہام نے سب کچھ بتا دیا ہے
09:07امیلی صوری میں بہت شہر ملتا ہوں
09:09میں اتنی بڑی چیز نہیں
09:12یہ تو سب خود تعبیر کیا ہے کہ شیشے کا محلے میں رہت گئیت
09:17اپنے آپ کو دھوکہ دے لے کے لیے
09:21جو آپ ایک چلا کے سے ٹوٹ گیا
09:23اگر ہمارا ایک بندھن
09:24بندھن؟ کیسا بندھن؟
09:29میں تو سمجھا کر دی ہی کہ دنیا کے ہر انسان کا دل
09:31ایک ہی دور سے بندھا ہے
09:34محبت کی دور
09:37اور اس دور میں کوئی گرا نہیں ہے
09:42ابھی کتنا
09:43آپ کو کتنا غلط سمجھتا رہا
09:49خواہش کی اینے پتار کے دیکھو
09:51تو ہر منزل دھلا دھلا لگتا ہے
09:55جسے ہمارے ڈزائرز کی پولوشن نے خراب کیا ہوا ہے
10:11تو کیا سوچا آپ نے
10:12اب لائن اف ایکشن کیا ہوگی
10:19مجھے اس سے
10:21موفی ماندنا ہوگی
10:22ساتھ رہنے کیلئے؟
10:25ہم
10:26نہیں
10:29شاید اسے
10:32آزاد کرنے کیلئے
10:36کبھر میں نے اسے
10:38دیا ہی کیا ہے
10:40اور آئندہ بھی کیا دے سکوں گا اسے
10:51مجھے اسے
10:53موفی ماندنا ہوگی
10:55موفی ماندنا ہوگی
10:55مجھے اس سے
10:56ساتھ رہنے کیلئے
10:57ہم
10:58نہیں
11:02شاید اسے
11:04آزاد کرنے کیلئے
11:09کبھر میں نے اسے
11:10دیا ہی کیا ہے
11:13اور آئندہ بھی کیا دے سکوں گا اسے
11:16یہ پچتاوا ہے یا افسوس
11:21دونوں
11:23دونوں
11:25لیکن اسل مسئلہ تو کبھر تم جانتی ہے
11:28کیا ہے میرا
11:30وہی ہوگا
11:33بہترین
11:34بہترین
11:35بہترین
11:35بہترین
11:36بہترین
11:37بہترین
11:37بہترین
11:37بہترین
11:39بہترین
11:48مجھے تو دولت میں
11:51کبھی دلچسپی نہیں رہی
11:54میں تو صرف ہمات کی نقصان کی تلافی کرنا چاہتی تھی
11:59اس لئے سارا چیلنج جب کیا
12:03چیلنج
12:07تمہارے بابا نے ہمات کو بہت بڑی ٹھیس پہنچائی
12:13ہمات ان پہ اندھا اعتماد کیا کرتے تھے
12:18بلائنڈ ٹرسٹ کمپلیٹ
12:21لیکن
12:22تمہارے بابا نے ملینز ڈالرز کا فراد کر کے کمپنی کو برباد کر دیا
12:29آخر کار ہمات کو پتہ چل گیا
12:33کہ سب بربادی کی وجہ تمہارے بابا تھے
12:39پھر؟
12:41پھر تمہارے بابا کو طلب کیا گیا
12:44ان کی زندہ واپس آجانے سے پہلے ہم سب یہ ہی سمجھتے تھے
12:49کہ ان کے ساتھ ان کی بے گناہی کا سارا ایوڈنس جل کے راک ہو گیا
12:54بابا
12:55اللہ جانے
12:59اپنے گناہوں کو چھپانے کے لئے
13:02جلال اور بدھر الدین نے کس بے گناہ کو مارٹلا
13:05آہ
13:07آہ
13:11بابا اس قدر
13:14آپ
13:17آپ بابا سے کب ملین
13:23یہ چار دوست تھے
13:26ہماد بن سالے
13:29جمشید بدردین
13:31جلال اور
13:33اور
13:36تھا کون
13:40دوستیاں رشتوں میں بدھنے لگیں
13:46کون
13:48کیا ہو گیا
13:53وہ کیا بن گیا
13:57وہ آج بینے سورتیا
14:03میں کیا دیا
14:08میں کون تھی
14:12میں
14:15کیا ہوں
14:23ہم
14:24ہم
14:39بٹھو
14:40ہم
14:44جاتا
14:46ہم
14:46ہم
14:51بیٹھو
14:52اگر آپ کے ساتھ
14:54دیکھو
14:56میں تم دونوں کو یہاں پہ صرف اس لیے نہیں رکھ رہی
14:58کہ تم جمشید کی اولاد ہو
15:00لیکن آج ہم آپ کے ساتھ کس حوالے سے رہ سکتے ہیں
15:03حوالہ
15:04کیا میرا تمہارا علام کا
15:06اپنا کوئی حوالہ نہیں بنتا
15:09میرے لئے تو محبت کا حوالہ ہی کافی ہے
15:13کسی تیسرے انسان کی ضرورت نہیں
15:15اب ہم ایک ساتھ دوست بن کے رہیں گے
15:18کیوں علام
15:21کسی رشتے کی بنیاد
15:23دوستی سے بڑھ کے اور کیا ہو سکتی ہے
15:28لیکن آج
15:29اب میں خود سے کچھ کرنا چاہتا ہوں
15:31کچھ ایسا جس میں میں کسی پر انحصار نہ کر سکو
15:34تمہیں پوری آزادی ہوگی علی
15:36کہ تم اپنی محنت اور ٹیلنٹ سے اپنا راستہ بناو
15:39میں تمہاری پوری مدد کروں گی
15:42میں نے پہلے ہی بہت
15:43بہت پیسہ دائے کر لیا ہے
15:46میں
15:47اب میں اپنے اون پر انڈیپینڈنٹلی کچھ
15:50کچھ کر کے دکھانا چاہتا ہوں
15:51میرا شوق میری حمد ہی میری رہنمائی ہے
15:55میں تمہارے جذبی کی قدر کرتی ہوں
16:05کیا بہت کچھ جارے ہیں
16:08ہاں مجھے جانے ہی ہوگا
16:12اگر اس کے زندگی میں نئے موسموں کی خوشبوان بسی ہے
16:17تو مجھے اسے آزاد کرنے ہی ہوگا
16:20صرف اس لیے
16:23نہیں اس لیے نہیں
16:26بلکہ یہی ایک راستہ ہے
16:29جو منزل کی طرف جاتا ہے
16:32اس کی
16:34میری
16:36ہم سب کی
16:38کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ طریقہ کامیاب رہے گا
16:40یقین تو نہیں ہے
16:45مگر کوشش تو کرنا ہوگی
17:06میری امانے تو ابھی مت جائیں آج کی طرف آپ
17:08ابھی وقت نہیں ہے وہاں جانے کا
17:12ابھی تو وقت ہے
17:15اگر یہ وقت طویل نہ کیا
17:18تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا
17:22اس بار بھی میں اگر ناکام ہوا
17:26تو باپ برا ہوگا ہم سب کے لئے
17:30ٹھیک
17:31جو بہتر سمجھے وہ کرے
17:34لیکن اتنا سوچ لیں
17:35کہ یہ آخری چاند سے نہیں ہو رہا
17:38جانے
17:41جو Eigen Rus
17:42لوگ
17:49سر
17:52ایسر میں
17:53میں بار درسل آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ
17:56انسٹر دانیال
17:57مفیل نویت
17:59اس کو نکالنا ضروری ہو گیا تھا
18:01ہم کو بہت افسوس
18:06ٹھیک ہے سر لیکن
18:08لیکن سر بات دراصل یہ ہے کہ
18:11ملو
18:12ملو کل کے بات کروں
18:14تم ایک
18:17دیدیکیتید آنست آدمی
18:18ایلیکیو
18:20ٹھیکیو سر
18:21سر
18:23سر دراصل ان کی بیٹی مجھ سے زیادہ
18:25اپنے باپ پر ٹرسٹ کرتی ہے
18:26اگر مسٹر دانیال دوبائی چھوڑ کر چلے گئے تو
18:30تو سر سبیرہ بھی
18:32تو
18:34وہ تمہارا ساتھ نہیں رہے گا
18:38ہاں
18:38یہ لائے ہوگا ہے
18:42بارے بوت
18:43یہ دو اکلاو ہے
18:44وہ تمہارا رسپونسیبیلیتی ہے
18:48لیکن سر
18:50سر وہ میرے گھر میں میری وجہ سے نہیں
18:52بلکہ اپنے باپ پر جہ سے بس ہی ہے
18:55چھوڑ اس کے دیدی کو
18:57وہ اس کے ساتھ نہیں رہے گا
18:58تو تمہارا بیوی اچھا انسان بنے گا
19:00سر بہت دیر ہو چکی ہے
19:03سر وہ دونوں باپ بیٹی زندگی کے جن بے سمت راستوں پر چل پڑے ہیں سر
19:08اب ان کو واپس لانا بہت مشکل کام ہے
19:12سر ان کے لئے بہتر یہ ہے کہ زندگی کے مختلف موڑ برگر
19:15وہ ایک دوسرے سے ملیں بھی تو ان کے لئے بہت ہے
19:19چھوڑ اس کا سفارش کرتا ہے
19:25سر آج جو میری جاوڑ ہے وہ دراصل ان کا مجھ پر احسان ہے اور یہ
19:33سر یہ میرا مرتبہ نہیں لے گا
19:35لے لے لے لے
19:36دیکیتر، ہنم اچھا مرکر کاIm صرف معقابہ
19:40میں ، تم کا احسام بنائر کنیسے ہیں
19:48میں ، میں ہن کی درف سے اب
19:51آپ سے معافی مانگتے ہیں
19:54احسان تو
19:55تم تک بلا
19:59احسان کا
20:00برا بوچ ہوتا
20:04محبت کو
20:06احسان سنجھو
20:10ٹھیک
20:11تم تک بلا
20:13اچھا بات کے
20:14میلے لکھتے
20:15گل
20:19تم تک بلا
20:20تم تک بلا
20:22تم تک بلا
20:22تم تک بلا
20:56ایک تو میں اسے جلال ہاتھ میں ہی آرہا
21:00کتنے پیسے میں نے اس سے لے لیں
21:03بس دیری آدمی پہ جب مصیبت پڑھتی ہے تو اس پہ کھولتا ہے کہ اس کا اپنا کون ہے
21:09مجھے بہت افسوس ہے کہ نوید حماد کے اتنا قریب ہو کر بھی اس سے بات نہیں کر رہا
21:14اسے چاہیے کہ اس سے بات کرے کہ آپ کو ایک موقع اور دے بے
21:20ویسے بھی امجرس پڑھا میں سارے سیٹ اپ سے نکل جانا چاہتے ہیں
21:24اوہو تم کبکے سیٹ اپ سے نہیں نکل جانا چاہتے ہیں
21:29کسی سیٹ اپ میں تمہیں جانا چاہتے ہیں
21:31بچ پنس سے بے کہ میں تمہارے سکول اور یونیورسٹیوں سے کچھ بدلتا رہا ہوں
21:35اگر میں تمہارے لئے گیا یا بدلوں
21:38یہ بدل دو دیری وہ بدل دو
21:40جی بچی بچی بچی بچی
21:47موسیقی
21:48کہیں جانا نہیں
21:54میں اب تمہارا سر میں ہی رہا ہوں
21:59آپ کو بوس نے بلایا ہے
22:05تو اچھے طرح سے جاؤ تو کیوں وہ بات خط پہنچ گئی ہے
22:09نہیں سر وہ بات اب بلکل بدل چکی ہے
22:14you have been reinstated
22:22اور میں آپ کو لینے کے لیے ہوں
22:25کھو اس نے بلایا رہا ہوں
22:32تو کیا کہہ رہے ہو تو
22:35میں ٹھیک کہہ
22:42یکی
22:43آہ
22:44آہ
22:47انسان نے جاندی باشی ہو تو
22:50آپ کا جلی بار سرکتہ ہے
22:56یا ہی
22:57آپ کا جاندی کچھ سکتہ ہیں
23:00آپ کا جو منز ہے
23:11آؤ پتر دین
23:27اپنی بیدی کو
23:28اپنی تیسری برشی کی یاد دلانے آیا ہو
23:33تاکہ وہ یاد کر کے رونے کی تیاری کرے
23:38یا یہ دیکھنے آئے ہو
23:41کہ اپنے مر جانے کے بعد
23:45پیچھے رہ جانے والوں کا کیا حال ہے
23:48واہ
23:50کتنے خوش قسمت ہو تم
23:53مرنے کے بعد
23:55اپنی جنت چھوڑ کر
24:00ہماری زندگی کے جھنم میں
24:02ایک بات پھر آگے
24:11تو یہ حقیقت کا علم نہیں ہے
24:16حقیقت
24:19گویا حقیقت ابھی کھلنی ہے
24:23موت سے بڑھ کر اور حقیقت کیا ہو سکتی ہے
24:26جسے تم نے افسانہ بنا دیا
24:28اب اور کیا انفولڈ کرو گیا
24:37میری بات سنو
24:39ارچمند
24:44میں تمہیں کچھ بتانے آیا ہوں
24:49اب اور کیا رہ گیا کہنے کو
24:52یہی کہو گے نا
24:53کہ جب میں تمہاری شری کے کاروبار تھی
24:58تو ہم اکاؤنٹس شیئر کیا کرتے تھے
25:02اور شری کے زندگی کی حیثیت سے
25:05تم نے تب ہی شیئر نہ کیا
25:07کہ تمہاری بیوی تھی
25:09اس سے تمہاری اولاد ہے
25:18بتانا چاہتا تھا میں
25:22مگر
25:24امت میں لی
25:27جلال
25:30جلال نے میرے دل میں
25:32لوگ ہمیشہ میرے ساتھ رہے
25:36ساتھ لے جانا چاہتا تھا میں
25:46تمہارے اس ایکسیڈنٹ کے ڈھونگ نے یہ تو ثابت نہ کیا
25:50کہ تم بددیانت تھے یا نہیں ہے
25:52نہ کیا
25:54کہ تم بددیانت تھے یا نہیں ہے
25:57البتہ
26:01نفرت کی فصل میرے دل میں
26:05تمہارے زندہ ہو جانے کی خبر نے
26:08گھشت کر دیا
26:10بہکا دیا تھا مجھے
26:15مجھے کہا گیا تھا
26:16سمجھایا گیا تھا
26:18کہ وقتی طور پر میرا گین چلے جانا ہی بہتر ہے
26:22یقین کا
26:24یقین کرو یہ سب کچھ مجھے
26:26میس گائٹ کیا گیا مجھے
26:30جلال نے مجھے
26:31میس گائٹ
26:34تمہیں کس قسم کی گائیڈنس کی ضرورت ہو گئی
26:38تم تو خود لوگوں کو گائیڈ کیا کرتے تھے
26:42تمہاری بصیرت کیا ہو گیا تھا
26:48دانیال
26:49تم کو نہیں معلوم
26:50ہم بہت کم اپنے فیصلہ واپس کیا
26:54بہتر تمہارا واپسی کا وجہ
26:56لویلتی
26:56ہونیستی
26:57اور وفا
26:58نویت کا وفا
27:03تمہارا بیتی کو تمہارا ضرورت
27:05اور اس بات کا
27:07تمہارا بیتی کا آدمی کو معلوم
27:10اب ہم تم کو
27:11نویت کا وجہ سے واپس نوکری دیا
27:13تو نویت کا سر سے
27:15تمہارا احسان خلاص
27:18سر میں
27:19اپنے آپ کو اس مہربانی کا اہل ثابت کرنے کی کوشش کروں گا سر
27:22اہل ٹرائی مر بیسٹ
27:23ہاں گوڈ
27:26ایک آت کا لکیر بن کرے گا
27:28لکیرے گا
27:29ہاتھ آت میں دیا گا برباد ہوگا
27:31سر میں
27:33ہرکی سنگھ کے امتحان کے لیے تیار ہوں سر
27:37وفا
27:38وفاداری
27:39لازم
27:40وکی
27:42تم رانتا
27:43ہمارا دوست جمشد بدردین
27:45ہیدھر واپس آیا
27:47ایک نیا شکل
27:48ایک نیا آئیدنٹی کے ساتھ
27:51ابھی وہ واپس آیا
27:52تو نیا دوست بنے گا
27:54نیا دشمن بنے گا
27:56you know
27:58ہم جانتا
28:00جاننے چاہتا
28:01وہ کس کس کو ملتا
28:02کیا کیا کرتا
28:03وہ جس کو ملتا
28:05وہ کیا چاہتا
28:07you take care of that
28:08okay
28:08مجھے ملتا
28:11مجھے ملتا
28:12مجھے ملتا
28:36مجھے ملتا
28:41میں واقعی زندگی ہوں
28:47ہر جبن
28:50یقین کرو زندگی کے جو دن بھی تمہاری بغیر گزرے
28:57وہ جھوٹی موت کھنی تھے
29:05جھوٹی زندگی تھے
29:09اور تم نے واپس آکے مجھ سے رابطہ بھی نہیں کیا
29:13اب کیا لینے آئے ہو
29:16یہاں پر تو صرف تمہارا نام بچا ہے
29:18اور اب
29:20اب تو وہ بھی نہیں رہے گا
29:23میری بات تو سنو
29:29میں
29:33تو چکا ہوں میں
29:44میرے سن لینے سے
29:46تمہارے ریزے
29:48سمٹ نہیں سکتے جمشید بدرودین
29:52تم میرے مجرم ہو
29:54تم اپنے بچوں کے مجرم ہو
29:56تم حماد کے مجرم ہو
29:58اس سے جا کے معافی مانگو
30:00نہیں سامنا کر سکتا میں حماد کا
30:05نہیں سامنا کر سکتا تھا
30:07اپنے اس محسن کا اسی یہ تو میں نے
30:12دھونگ جایا موت کا
30:15موت کا ڈھونگ تو رچا لیا نا
30:17اب زندگی میں تو جھوٹ مک بولو
30:19وہ موت بھی میلا نہیں تھا
30:24جھوٹ دیں میرا نینے
30:29دوستوں کے ہاتھوں میں
30:31چھل دراکت میں
30:32بلو
30:32بلو
30:33بلو
30:34بلو
30:34بلو
30:37بلو
30:39کار میں واقعی مر گیا بتا
30:45مر کیوں نہیں بیا
30:49زندگی
30:52یہ زندگی تو موت سکتا
30:55رہا ہے
31:01وہ
31:02وہ
31:02سب
31:02سچ
31:04دیو نہیں تھا
31:08دیو
31:09دیو
31:10تھا
31:16کیوں
31:17وہ
31:17ہے
31:17ہے
31:18ہے
31:18ہے
31:21ہے
31:25ہے
31:31ہے
31:32ہے
31:32ہے
31:34ہے
31:35ہے
31:37ہے
31:37ہے
31:37ہے
31:38ہے
31:38ہے
31:38ہے
31:40ہے
31:43آج
31:44کے لئے فیصلہ کرنا
31:45بہت مشکل ہو جائے گا
31:46ابو صالح
31:48یہ تو انہونی ہے
31:49ایک ایسا رشتہ جو دفن ہو چکا تھا
31:53پھر سامنے آگیا
31:54اب وہ کیا کرے گی
31:56حبد الرحیم
31:58ہم آج کا انتریجنس ٹیسٹ کرنا چاہتا
32:02فیصلہ مشکل ضرور لیکن باید اس فہم نہیں
32:07لازم یہ سوچنا کہ آج کا واسطہ زندہ جمشد اکسپٹیبل یا مردہ
32:14مردہ
32:14مصدا یہ ہے کہ اگر وہ جمشد کو قبول نہیں کرتی
32:18تو ماشا کیا کہے گا
32:20دیکھو
32:21مذہب یا قانون کا کوئی چبر نہیں ہے
32:24ایک آدمی خود کو اس کا زندگی سے نکالا
32:28فراد کیا خود کو مردہ ظاہر کیا اس کو ویدو کیا
32:32اب پھر اس کا زندگی مواپس آکے
32:34لیش
32:36ٹھیک ہے
32:37سوسائیٹی اور تریڈیشن طورہ پرابلم کرے گا اور بس
32:42آپ کا خیال ہے کہ اسے جمشد کو نہیں اپنانا چاہیے
32:46لا لا لا لا لا
32:48ہمارا نہ کوئی خیال
32:49میں کوئی ادوائز
32:52اس ہے ہاں
32:54ہاں ہاں ہاں
32:54ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
32:57ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
32:59خلاص
33:01آپ کی خواہش کیا ہے
33:02اسے مشفرہ ندے
33:05اپنے فیصل سنائے
33:10ایوانت ہے تو بی ہپی
33:12ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہے
33:18اب اسال
33:18کمی بھی کمیٹ نہیں کروگی
33:22اے یادرین
33:24ایوانت ہے
33:28بسی ہے
33:31ایوانت ہے
34:01کلیر
34:02بابا
34:04زندگی و بوت کے درمیان شایدی کنید
34:09باریک سی لکیر ہوتی ہے
34:12جس سچ اور چھوٹ کے درمیان ہوتی ہے
34:18سب مجید برباد ہوگیا تھا میرا
34:20میرا کاروبار
34:22میرا ساک
34:24جس
34:26لیکن بابا
34:28آپ خود و ختم ہوتی ہیں
34:31آپ کا علم
34:32تو ختم ہوتا نا
34:34آپ کی قابلی تو ختم ہوتی
34:39تم
34:41نہیں سمجھ سکتے بیٹھا
34:44حماد جیسا
34:45دوست
34:46میرا
34:47جس کا اعتماد کھو دیا تھا میں نے
34:51میں نے
34:52اور حماد نے دوست دی کی
34:54جس فصیل
34:56مضبوط فصیل کی بنیاد گالی تھی
35:02اسے
35:03اسے آپ نے چند ملین ڈالرز کے لیے
35:08پرپاد کر لیا
35:09اسی کے مل میں تو
35:11دب کر رہ گیا ہوں
35:13میں
35:17اسی سے نکلنا چاہتا ہوں بیٹا
35:19اسی سے اور اس کے لیے مجھے
35:21ایک
35:22ایک مافی درکار ہے
35:25تمہاری ماں کی مافی
35:29ماں
35:33ہماری ماں کون ہے بابا
35:38وہ
35:40جس نے
35:40ہم کو
35:42جنم دیا
35:44یا وہ عورت
35:46جسے آپ نے اپنا نام دیا
35:49اور
35:50اب تو وہ بے نام ہے
35:52اور ایک تیسری عورت
35:54کے بارے میں تو تم جانتی ہی نہیں
35:55الہان
35:59جو ان کی زندگی میں
36:01کچھ ہی عرصے کے لیے آئی
36:04اور ان سے سب کچھ لے کر چلی گئی
36:09ان کے پاس
36:11دبائی آنے کے علاوہ
36:12اور کوئی راستہ ہی نہ رہا
36:14تیسری عورت
36:17وہ تیسری عورت کون کی بابا
36:20نیشنالٹی حاصل کرنے کے لیے
36:21اور بزنس اسٹابلش کرنے کے لیے
36:24انہوں نے اس سے شادی کی تھی
36:28وہ بزنس
36:30جس کے لیے سرمایہ
36:32ہماد کی کمپنی کو برباد کر کے
36:35یہ وہاں پر ٹرانسفر کرتے رہے ہیں
36:38بلا لینا تو
36:39میں تمہیں وہاں ہوں
36:42تم سب کو بلا لینا تو میں
36:44تو
36:48مگر وہاں
36:49وہ عورت
36:53سب کچھ برباد کر کیا
36:55اس نے میرا
37:03سب کچھ
37:05مجھے معاف کر دیں
37:12مجھے
37:12مہ
37:14معاف کر دوں مجھے
37:19معاف کر دوں مجھے
37:21معاف کر دوں مجھے
37:23معاف کر دوں کہ
37:25میں آپ کو
37:27معاف کر سکھا
37:33اسی لئے تو چل کر
37:37تم لوگوں کی عدالت میں آیا ہوں
37:48ٹھیک ہے بات رویل
37:51تم جو چاہتے ہو
37:54اب بھی مل سکتا ہے
38:06مگر اس پار مجھے بھی ایک چیز چاہیے
38:12تم تو کاروبار کی لیندین کو خوب سمجھتے ہو
38:19آج مجھ سے ایک سوڈا کروں
38:36تمہیں دولت ہی چاہیے نا
38:39جس کے لئے تم نے اتنے چہرے پتلے
38:44میرے پاس جو کچھ ہے سب لے جاؤ
38:49بدلے میں مجھے صرف دوسرا کاغذ دے دو
39:07مجھے دوسرا کاغذ چاہیے
39:11جس سے یہ رشتہ بنا
39:15ایسا رشتہ جو کاغذ ہی بن کے رہ گیا
39:22مجھے دوسرا کاغذ چاہیے
39:24تم سے چھڑکارا پانے کے لئے
39:27تاکہ میں زندہ رہ سکوں
39:57موسیقا
39:59جس کو میں آپ کہتا ہوں آپ کی بھی دل سے عجت کرتا ہوں نا
40:03آپ اکیلے آئے ہیں
40:05اے دو چار ساتھ نہ نے دکیا ہے
40:08بیٹھو
40:13اے ایک بات میری سمجھ میں نہیں آرہی
40:16کہ جب بدرودین کا بیٹا آپ کے پاس تھا
40:19تو اب نکلی بیٹے کی ضرورت کیوں پڑ گئی ہیں
40:22اوہو محفوظ بھائی
40:24اب وہ میرے ہاتھ میں نہیں رہا
40:27پتہ نہیں کس بدبخت نے اسے مجھ سے بدگمان کر دیا ہے
40:32جب سے اسے اس کی بہن ملیا اس کا باپ واپس آیا ہے
40:36وہ بلکل بدل گیا ہے
40:40اب تو شاید وہ آج کے ساتھ ہی رہنے لگا
40:45اے اب آپ کیا چاہتے ہیں
40:53مجھے اس کی عمر کا ایک ایسا ناجوان چاہیے
40:57جو تھوڑی دیر کے لیے علی بدرودین کا روح تھار سکے
41:03علی بدرودین کے تمام پیپرز کی فوٹو سٹیٹ کاپی میرے پاس موجود ہے
41:10جمشید بدرودین دبائی میں آکر میری ناک کے نیچے سے نکل گیا ہے
41:16لیکن اس کے کانٹریکٹ میں اب بھی ایک کلاوسک کی گنجائش موجود ہے
41:22جس کے تحت میں اس کی تمام جائدات اُس کے فارس
41:26عدلی بدرودین کو دلوا سکتا ہے
41:30اور دبائی کے تمام بینکس میں
41:33اب بھی جمشید بدرودین کے نام کے ساتھ
41:39مربون ہی لکھا جا رہا ہے
41:42ایک بڑی دور کی سوچتے ہیں آپ سید جلال
41:46ایک اتنے عرضے سے جمشید بدرودین کے بیٹے کو اس لیے سینے سے لگائے رکھا
41:53ہاں میرے پاس وقت کم ہے
41:57جمشید بدرودین کے دونوں پچے
41:59پینٹھاوس پہنچ گئے
42:01اور اب اگر جمشید بدرودین وہاں پہنچ گیا
42:06اور آج نے ایکسپٹ کر لیا
42:09تو
42:18محفوظ بھائی
42:21ہماد اس گھر کو
42:23کبھی اجڑنے اور بکھرنے نہیں دے گا
42:27یہ آپ کسی کی سکتے ہیں
42:28اس لیے کہ میں ہماد کو جانتا ہوں
42:32اور یہ بھی جانتا ہوں
42:34کہ ہماد کی اندر معافی کا کتنا بڑا اور گیرا سمندر
42:38اور ویسے بھی
42:40بدرودین اس کا چہیتہ ہے
42:42وہ یہ ناتے کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا
42:48ہماد ہمیشہ معافی کا دروازہ کھلا رہتا ہے
42:52یہ بھی آپ کے لیے کیا خطرہ ہو سکتا ہے
42:55کہ بدرودین اپنی بیو بچوں کے ساتھ
42:58اس آوس میں باعفاظت موجود ہو تو
43:01نہیں سمجھو
43:02نہیں سمجھو کہ
43:05اگر جمشید بدرودین اور ہماد ایک ہو گئے
43:08اور کہیں مجھے بدرودین اور انچورنس کا پیسہ لٹانا پڑا
43:12تو میرے پاس تو کچھ نہیں رہا
43:14میں برواد ہو جاؤں گا
43:17I'll be finished
43:22کیوں تھے بہت
43:30ہمارے ہمارے ہمیشہ پہ آسان کرتے ہیں
43:37رشتہ تلنگ کی جمپر سے نہ تو کچھ لوگا سکتے ہیں
43:41نہ پناکتے ہیں
43:44تمہیں کاغذ چاہیی نا
43:48کاغذ تو برمانی پہ وزن ہوتے ہیں
43:52ہم بک
43:54کاغذ پہ ترچ
43:57افیڈیوٹ نہیں ہوتی ہیں
44:01نفرت بھی تو کسی کانٹریک کا کلوز نہیں ہوتا
44:06کسی بھی لمحے
44:09کسی بھی وقت ہو سکتی ہے
44:17ٹھیک ہے
44:21ٹھیک ہے تمہیں
44:24کاغذ مل جائے گا
44:26مل جائے گا تمہیں کاغذ
44:37مل جائے گا
44:40جب سندگی میں پیلی بار ہوں
44:44میں تم سے کچھ بار ہی
44:58موسیقی
45:16کیا بات ہے کام تو چلتا ہے یہاں
45:17یہ آج کوئی نگل نہیں آرہا آتش میں کیا بات ہے
45:22کیا بتا ہوں
45:25اعلان جب سے اپنے بھائی کے ساتھ اپنی
45:28والدہ ماجدہ
45:29بسیز آج بادر الدین سے ملی ہے شکل تک نہیں دکھائی
45:33علیکن مجھے اتنی شدید ضرورت ہے
45:35اس کی ایک پوجیٹ کی فائل آنپڑی ہے
45:37میں بہترین کیا بھیجا ہوں
45:39بھائی فیصل
45:40ان دونوں بھائی بہنوں کی جو اپنی ماں کے ساتھ غلط فہمیاں تھی
45:43وہ تو اب ماشاءاللہ دور ہو چکی ہیں
45:46ہاں ان دونوں کے ولا لوٹ جانے سے تغییر بات ثابت ہوتی ہے
45:49میں تو اس بات کا کریڈٹ محفوظ بھائی کو دیتی ہوں
45:52کون محفظ بھائی؟
45:54میں نے ذکر تو کیا تھا آپ سے
45:55جن کا میں نے انٹیو لیا تھا
45:57اچھا وہ فانی سے
46:00اپسلوٹلی کمال کے شخص
46:01تو دیکھو جیسے
46:03علی کے دل میں کتنی بدگمانیاں تھی اپنی ماں کے بارے میں
46:06مادام آج کے بارے میں
46:08وہ تو اب آہستہ آہستہ ختم ہو گئی ہیں
46:14فاملی کی صورت خوش رہی ہیں
46:19موجودہ حالات میں جلال مجھ پر اعتماد نہیں کرے گا سرب
46:24لیکن ایک راستہ ہے
46:27بات کرو
46:28محفوظ
46:30غنی بھائی محفوظ
46:32کشتی والا
46:35محفوظ
46:36آہ
46:37وہ میمارات
46:40مگر اس کھانک میں
46:41خرورتنا
46:43خل مس zap
46:43، جائپ
46:45خدا
46:46محفوظ
46:46ایس havoc
46:46چ overnight
46:51محفوظ
46:55ایس Caitlin
46:56ماه
46:56کشتی والا
46:57کشتی والا
46:59کشتی والا
47:00کشتی
47:00کشتی والا
47:00کشتیM
47:01کشتی وجوز
47:03کشتی
47:05کشتی
47:08اس کے ساتھ مملک کرے گا
47:10ایموشن کا
47:12ٹھیک ہے
47:13تو بسے بات کرو
47:15ہم بتائے گا برس کو
47:17اپنے طریق پر کیسے دانا
47:20وہ
47:21کاب کادمی
47:23تو بات کرو
47:25بار ایفرن سے بات کرو
47:26بار ایفرن سا بات کرو
47:26بار ایفرن سا
47:27بار ایفرن سا
47:37موسیقا
47:44وہ انسان ہے
47:45وہی جانور نہیں
47:46کہ جب چاہے
47:48اسے کاثر دے
47:48اور جب چاہے
47:49اسے کنچوں سے نکال دے
47:52اگر اسنے دیوارس برہب
47:53وہ ٹھیک کیا اور
47:55وہ کیا کر سکتے
47:56وہ وہ سانہ کنے
47:58وہ سبور restless
47:58ل igen
48:00لیکن ای وش
48:02ای وش کئی وہ میری ماں
48:05لیکن الہام تم نے خود ہی تو یہ کہا تھا کہ میڈم آج تم لوگوں سے یہ کہہ رہی تھیں
48:11کہ وہ تمہیں اور علی کو جمشید بدرودین کی اولاد کی حیثیت سے نہیں مگر تم دونوں کو تمہاری ذاتی
48:19حیثیتوں کے ناتے وہ تم دونوں سے دوستی کا رشتہ برخواہ رکھیں گے
48:24اور تمہارا کیا ہوئی اسے لگا ہے کہ دارت کو ہزین اپنی زندگی کا فیصلہ کریں اور تمہارا کیا فیصلہ
48:35ہے
48:42ہاں ہاں
48:43تم اپنے بابا سے چاہو گے
48:45صرف اس لئے کہ وہ ہیں جان ہے سے زندہ ہوا گئے
48:51اس لئے پوچھتا
48:53لیکن اگر کسی سے پوچھنا تھا
48:57تو پوچھتے
48:58کس سے
49:01آج سے
49:04جو میرے لئے
49:05ایک گایڈ
49:07ایک فرینڈ
49:09ٹانسلر
49:11اور مجھے پتا ہے
49:12کہ ان کا کنسنٹو
49:14پہلے سے ہی ہے
49:16تو ان کو بہت اچھے رکھتے ہیں

Recommended