00:08مولا مولا مولا مولا مولا ماف کر دے لڑا چندری پہ داد صاف کر دے
00:17آپ یہ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ میں آپ کو کیا بتاؤں
00:21اب مجھ سے چھوٹا بھی کوئیس فائملی میں آئے گا
00:23ہاں ہاں بالکل
00:25تمہارے چاہدے پہ وہ خوشی نظر آ رہی ہے
00:29لیکن اس وقت
00:31ابھیرہ کو آرام کی ضرورت ہے
00:34تو تم جاؤ یہاں سے
00:39جاؤ
00:39سہید بھائی چلی جاؤں گی کیا ہو گیا
00:42آپ کی بیگم ہونے سے پہلے نا یہ میری بہن ہے
00:44یاس
00:49شاپنگ کمیں لیں گے
00:53اسلام علیکم
00:55علیکم سلام
00:56بھائی کیا ہوا
00:57انایہ بتا رہی تھی آپ کی طبیعت نہیں ٹھیک ہے
00:59اس نے فضول میں کال کر دیا آپ کو
01:01میں بکل ٹھیک ہوں
01:02مہابیر گوڈ نیوز ہے
01:03میں خالہ بننے والی ہوں
01:05آرے بھا
01:06بھا یار مبارکو
01:08تینکیر
01:09خیر مبارک
01:10سہیابی مجھے اتنی ایکسائیٹمنٹ ہو رہی ہے نا
01:12خالہ بننے کی فیلنگ سیاں لگے
01:14ہاں
01:15ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن
01:17خالہ نہیں چاچی
01:18نہیں مہابیر
01:19چاچی کے رشنے میں وہ اپنایت نہیں ہے
01:21میں تو بیبی کی خالہ ہوں
01:23اور اس سے خالہ ہی کہلواؤں گی
01:25دن
01:25یہ کون سے زمانے کی باتیں کر رہی ہو تم بھائی
01:28مجھے چاچو کہے گی
01:29تو تمہیں چاچی کہنا پڑے گا نا اسے
01:31آپ ہی دیکھیں نا
01:32میں بول نہیں ہوں جب میں خالہ
01:33ہی خالہ ہی کھلواؤں گی
01:40سمجھیں
01:41حد ہوتی ہے
01:42ایک تو جمگٹہ لگا رکھا ہے کمرے میں
01:45اوپر سے تشور مچا رہے ہو
01:46پتہ نہیں ہے تم لوگوں کو کہ عبیرہ کو آرام کی ضرورت ہے
01:49حد ہوتی ہے بھائی
01:51چلو تم لوگ
01:52اپنے گوھر میں جاؤ
01:53چلو
01:55آرام کرنے دوست کو
01:58تشور
01:58یا ہمگامہ
02:08اچھا سنو میری بات
02:12اب تم نے عبیرہ کا خاص خیال رکھنا ہے
02:20اتتے دنوں کے بعد اس گھر میں خوشی آ رہی ہے
02:29پنہ تمہاری بیوی نے تو مایوس ہی کر دیا تھا مجھے
02:43میں دو سچی بات ہے ناؤمید ہی ہو گئی تھی
02:46اور کچھ اور سوچ رہی تھی
02:58بس پلے آنے کرتے کرتا رک گئی
03:03اللہ نے کرم کر دیا
03:07خیال رکھا کرو بس کا
03:09جی
03:10آرام کرو تم بھی اب
03:26عبیرہ
03:28امی کی باتوں کا برا مت ماننا
03:29دیکھو وہ ڈانٹتی ہیں غصہ کرتی ہیں
03:33لیکن ہم لوگوں سے پیاری بات کرتی ہیں
03:35تمہیں دیکھا نہیں
03:37مجھے کہہ کے گئیں کہ
03:40عبیرہ کا بہت خیال لگنا ہے تمہیں
03:43ان کی کسی بات کا برا مت ماننا
03:46ہم
03:50اچھا تمہارا ہم کرو
03:51میں تمہارے لئے فریش جیوز لے کر آ دو
03:54خود بنا ہوں گا
03:54میں بنا رہا ہوں نا
03:58مجھے کہہ
04:09پیرا بھی
04:10اتنی بڑی نیوز تھی ہے آپ نے
04:12ہم بہت خوش ہے آپ کے لئے
04:14ماشاء اللہ کھو بٹا ماشاء اللہ
04:17ماشاء اللہ ماشاء اللہ
04:18یا اللہ تیرا نھاک نھاک شکر ہے
04:21میرے پر برسکار
04:23پیرا بھی پتہ ہے
04:24میرا دل ہے کہ میں ابھی آپ سے ملنے آ جاؤں
04:26کیا کروں
04:27امی کو چھوڑ کر بھی نہیں آ سکتی
04:29لیکن آپ نے اپنا بہت بہت بہت زیادہ خیال رکھنا ہے
04:32بلکہ میں نایہ سے بات کرتی ہوں
04:34اس سے کہتی ہوں کہ آپ کا خیال رکھیں
04:36پھر یہ بات کر رہا ہوں نا
04:38اب میرے بات کریں گے آپ سے یہ بات کریں
04:42ہاں بیرا
04:44بیٹا
04:45والیکم السلام والیکم السلام
04:47تم ٹھیک ہو نا
04:50ماشاء اللہ
04:51میری دعا ہے میرے بچے
04:53اللہ تعالی تمہیں دنیا جہان کی خوشیاں دے
04:57انشاءاللہ
04:58اچھا تو تم نے آپ کو بتایا
05:04اچھا
05:05یا اللہ تیرا شکر
05:07اللہ جو ہے نا بہت رحمان و رحیم ہے
05:15آج میں بہت خوش ہوئی سب
05:22کاش کہ اس لب میں تو میرے ساتھ ہوتے ہیں
05:26بہتر
05:28ہمیشہ سوچتی تھی
05:33جب میری شادی ہو جائے گی
05:36تو میں اپنے شوہر سے اپنی ساری خوشیاں
05:40اور اپنے سارے دکھ شیئر کروں گی
05:47خوشیاں
05:47بہتر
05:50تم تم میرے ہوتے ہوئے بھی میرے نہیں ہو
06:01میرے پشیوں میں
06:05میرے دکھوں میں میرے ساتھ
06:23موسیقی
06:38موسیقی
06:45تھائی
06:47کیا کر رہا ہو؟
06:48کچھ بھی نہیں ہے بس ایسے
06:51تم بتاؤ کوئی کام تھا
06:56موسیقی
06:58موسیقی
06:58موسیقی
06:59ہر دلد ہماری چاہتی ہونے والی ہے
07:02کچھ ہی ٹائم رہ گیا
07:06ہجادریوں
07:07نئی زندگی کو شروع کرنے جا رہے ہیں
07:09اس لئے
07:10ملانی سائی اٹھنشنس کو پیچھے چوڑتا ہے
07:16یہ نہیں بوچ پیپرزا
07:18ہجادریوں تم یہ سائن کرو
07:20تاکہ میں اسے اسوا کے گھر بیج دوں
07:26سائن کرو
07:28کیا سوچ رہے ہو
07:30سائن کرو جان چھوڑا اس سے
07:38یہ سا کیا ہوا؟
07:40سائن کرو پیپرز
07:44یہ سا پیپرز سائن کرو
07:45نہیں فاریہ
07:47نہیں
07:49اتنی آسانی سے اسوا کو ڈیورس نہیں دوں گا میں
07:53سمجھتی کیا ہے وہ اپنے آپ کو ہاں
07:56کہ اگر وہ چاہتی ہے اس رشتوں کو اس طرح ختم کر دے
07:58اتنی آسانی سے مجھ سے جان چھوڑ والے تو
08:02ایسے تو میں رشتہ ختم نہیں کروں گا
08:05ایسا
08:05ایسا
08:07ایسا
08:07مجھے پتا ہے اس نے تمہاری ایکو ہر کیا لیکن
08:12بس جان چھوڑاو نا سائن کرو
08:13ختم کرو یہ رشتہ
08:15جتنی آسانی سے وہ رشتہ ختم کرنا چاہ رہی ہے نا
08:17اتنی آسانی سے تو میں ختم نہیں کروں گا کہہ دیا نا میں نے
08:21مگر ایسا
08:22پلیس فاریہ بس
08:26پلیس
08:26تم اچھی طرح جانتی ہو کہ میرا اور اسوا کا رشتہ ہے
08:31اور یہ رشتہ کب ختم کرنا ہے اس کا فیصلہ میں کروں گا کوئی اور نہیں
08:39اگر تم اسوا سے ان سے کیور ہو رہی ہو تو تم مجھے بتا سکتے ہو
08:41میں تمہیں کسی آزمائش میں نہیں ڈھاروں گا
08:45اور یہ رشتہ بھی اسی وقت ختم کر دو گا
08:48تم بھاگل ہو دماغ ٹھیک ہے تمہارا
08:51دیکھو میں بس بیسے کہہ رہی تھی
08:53میں تو اس لئے کہہ رہی ہوں کیوں
08:57مجھے
08:58مجھے پلیس اکیلہ چھو تو
09:02پلیس
09:34مجھے پلیس
09:36مجھے پلیس
10:24مجھے پلیس
10:27جیسا کو جانا پڑتا ہے آفیس
10:28جیسی افری اوپا تو آ جائے گا
10:30میں نے پریشان نہ ہو
10:46تم جب سے یہاں آئی ہو
10:49میں نے کبھی نہیں دیکھا
10:51کہ حصہ نے تمہیں کوئی
10:54فون کیا ہو
10:58کیا اتنا بزی رہتا ہے وہ
11:02کہ تم نے ایک فون نہیں کر سکتا
11:10سچ سچ بتاؤ بیٹا
11:13تمہارے اور عیسیٰ کے درمیان
11:15سب کچھ ٹھیک ہے نا
11:18کیسے باتیں کریں امی
11:19سب کچھ نامل ہے
11:21دن میں وہ اس لئے کال نہیں کرتا
11:22کیونکہ اسے پتا ہے آپ بیمار ہیں
11:24اور سارا دن میں کاموں میں بزی ہوتی ہوں
11:27اس لئے
11:28آپ رات پر تکال
11:30اب آئے کا فون تو بات کرا دوں گی
11:32آپ کو بھی تسلیح ہو جائے گی
11:36ہاں یہ ٹھیک ہے
11:37اور آپ نے تو بلا وجہ کے نا
11:39وسوسے پار لیں اپنے دل میں
11:41ماں ہوں بیٹا
11:44اب تم اسے
11:46فکر کہو یہ وسوسے
11:49میرا تو سارا دل اور دماغ
11:52میری بچیوں میں ہی لگا رہتا ہے
11:56کتی دیر میں آ جاؤگی
11:58دیر کیلئے جا رہی ہوں
11:59کچھ چیزیں لینی ہے
12:01دل تو میرا بات ہے
12:03کہ ابھیرہ آپ اس سے ملنے چلی جاؤں
12:05کنا آپ کو بھی زیادہ دیر
12:06اکیلہ نہیں چھوڑ سکتی
12:08ایسا کرتی ہوں انہیں کال کر کے بلا لیتی ہوں
12:11بلا لیتی ہوں
12:12نہیں نہیں بیٹا
12:14اسے مت بلانا
12:16اس کی بھی نا تب بھی ٹھیک نہیں ہے آج کل
12:21اسے گھر پہ آرام کرنے تو
12:26میری تب بھی تھوڑی بہتر ہوتی ہے نا
12:28تو تم اور میں
12:30دونوں چلیں گے اس سے ملنے کے لیے
12:34بلکہ
12:37عیسیٰ کو بھی کہہ دینا
12:38کہ وہ بھی چلے ہمارے ساتھ
12:41اور اگر میں نہ بھی جا سکی
12:43تو کم سے کم
12:45تم عیسیٰ کے ساتھ بھوکر آ جانا
12:48ہاں
12:49میں چلتی ہوں میری
12:50خیال رکھے گا
12:51کچھ بھی چاہیے ہو
12:52کچھ بھی مسئلہ ہو
12:53فوراں کال کریں گی مجھا
12:54ہاں ہاں
12:54ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:55جا خدا پی سے
13:20اتنا تو میں شازیہ کو جانتی ہوں
13:22وہ جھوٹ نہیں بول رہی
13:24وہ جو کچھ کہہ رہے یہ
13:26وہ سچ ہے
13:28دیکھیں نا
13:29میں نے تبصم
13:30وہ کبھی اپنی دیورانی نہیں سمجھا
13:32پہن سمجھا
13:36اس پہ بھروسہ کیا
13:38فاریا
13:40فاریا
13:41فاریا کو تو میں نے
13:42ہمیشہ بچپن سے
13:43اپنی بیٹی کی طرح پیار دیا
13:48لیکن پھر بھی
13:49ان لوگوں کے دل
13:51میرے لئے کتنے سخت ہیں
13:56ایسی سازشیں
13:57تو کوئی غیر بھی نہیں کرتا
13:59جیسے انہوں نے
14:00اپنے حکر کیے
14:04اگر شازیہ مجھے
14:06نہ بتاتی
14:07تو مجھے کبھی پتا نہیں چلتا
14:10میں ہمیشہ
14:11اس خوش فہمی میں رہتی
14:12کہ یہ
14:13یہ تو میرے اپنے ہیں
14:16جیسے میں نے
14:17اپنا سمجھتی ہوں
14:18یہ بھی مجھے
14:19اپنا ہی سمجھتے ہیں
14:22آپ خاموش کیوں ہیں
14:24کچھ تو بولیں
14:27کیا کہوں
14:30اللہ کے ہر کام میں
14:32مسلحت ہوتی ہے
14:35شازیہ کے ذریعے
14:36تمہیں
14:37تبسم اور فاریہ کی نیت
14:39کو تو پتا چل گیا ہے
14:40تمہیں دکھ ہو رہا ہے
14:44مگر فارین کتنے رشتدار
14:46ہمارے ایسے ہوتے ہیں
14:48جو
14:49جو ہمارے لیے
14:51اپنے دلوں میں
14:52بات چھپا کر رکھتے ہیں
14:54اور سامنے
14:54ہن سے خوشی ملتے ہیں
14:56نارمل
14:59اور ان کے
15:00دل کا بوکس کا
15:01ہمیں پتا ہی نہیں چلتا
15:09کیا کر سکتے ہیں
15:10یہ دنیا
15:11ایسے ہی چل رہی ہے
15:13تم
15:15تم کس کس کی نیت
15:17کو پرکھو گی
15:27تم جانتی ہو
15:29میں نے کبھی
15:30کسی کے سہارے پر
15:31زندگی نہیں گزاری
15:35اور
15:37اب اگر ہم
15:38بوڑے ہو گئے
15:38تو اس کا مطلب
15:39ہرگز یہ نہیں ہے
15:40کہ ہم کسی سہارے کی
15:41امید لگا کر بیٹھیں
15:44چاہے ہماری
15:45اعلانی کیوں نہ ہو
15:47اگر
15:47ایسے اور اس کی بیوی
15:49ہمارے ساتھ
15:49خوشی خوشی رہنے پر
15:50راضی نہ ہو
15:51تو
15:52مجھے اور تمہیں
15:53ذہنی طور پر
15:54تیار رہنا چاہیے
15:55انہیں خدا حافظ
15:56کہنے کے لئے
15:59ایسے کیسے
16:01آپ نے تنی بڑی بات
16:02آسانی سے کہہ دی
16:05کیونکہ میں رشتوں میں
16:06زبردستی کا قائل
16:07نہیں ہوں
16:10زبردستی سے
16:10رشتیں بوجھ بن جاتے ہیں
16:13رشتوں میں بوجھ نہیں
16:15احساس ہونا چاہیے
16:16قریب یا دور رہنے سے
16:18کوئی فرق نہیں پڑتا
16:21ہی دیکھ لوں نا
16:22ہم ساتھ رہتے
16:23ایک گھر میں رہتے
16:25مگر ایک دوسرے کے
16:26دلوں میں نہیں ہے
16:32ناستر بلو تمہیں
17:01موسیقی
17:31اہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
17:33ہاں ٹھیک ہے
17:34پھر یہ سمان تمہارے گھر پر ڈراؤپ کرتا ہوں
17:35آنٹی سے بھی مل لوں گا
17:37تمہیں کیا لگ رہا ہے اسا
17:39تم یہ حرکتیں کرو گے اور میں تمہیں سا گاڑی میں بیٹھ جاؤں گی
17:43چانتا ہوں
17:44آرام سے تو تم بیٹھ ہو گی نہیں
17:46اور اگر میں تم سے بولتا کہ آپ گاڑی میں بیٹھ جائیں
17:48تو آپ نے بیٹھنا نہیں تھا
17:49تو اسی لیے پھر مجھے ہی زبردستی کرنی پڑ لی ہے
17:52اسا تمہارا پروپلم کیا ہے
18:02تمہارا
18:03چلو
18:05عیسیٰ کو دیکھ کر
18:06امی کو اتنے نان ہو جائے گا
18:07کہ ہمارے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے
18:15موسیقی
18:21موسیقی
18:25موسیقی
18:27موسیقی
18:29موسیقی
18:32موسیقی
18:39آہ بانو
18:41میرے ماں کپڑے رکھ دی ہیں
18:42جب آپ میری کپڑے پریس کر دو
18:43جی بی بی جی
18:45ابھی کرتے ہوں
18:46نئی پہلے گھر کی ڈسٹنگ ختم کرو
18:48اس کے بعد دیکھ لینا کپڑوں کو
18:51پہلے میرے کپڑے پریس کر دو
18:53یہ سب کام ہوتا رہے گا
18:54تم دوسروں کو بی واقف سمجھتی ہونا تبسم
18:59اگر کوئی کسی کا خیال رکھ رہا ہے اور دیکھتے ہوئے خاموش ہے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں
19:05ہے کہ اس کے موں میں زبان نہیں ہے
19:11اگر کوئی سب کچھ جانتے ہوئے جھگڑا نہیں کر رہا اور رشتے نبھا رہا ہے تو اس کو لوگ بی
19:17واقف سمجھتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا جو دل چاہے گا وہ کرتے رہیں گے اور ان
19:22کی حقیقت کبھی سامنے نہیں آئے گی
19:25رشتے نبھانے والے اور گھر کے سکون کو قائم رکھنے والے بی واقف نہیں ہوتے تبسم
19:32جاؤ شازیہ جا کے گھر کا کام سنبھالو تمہیں اس گھر سے آپ کوئی نہیں نکال سکتا یہ میرا گھر
19:39ہے میں فیصلہ کروں گی کہ اس گھر میں کون رہے گا کون نہیں
20:22موسیقی
20:36ایک وقت تھا
20:37ہپی انیورسی مام
20:39ہپی انیورسی ڈان
20:41جب میری دنیا
20:42میری بیوی
20:44اور میری بیٹیوں کے گرد گھونتی تھی
20:47پھر ایک ایسا طوفہ آیا
20:54جس نے میری دنیا ہی بدل دی
21:00یہ میری دونوں بیٹیاں ہیں
21:02ایشال اور میشال
21:04اب سے یہ دونوں یہی رہیں گی
21:07پہلے دوسری شادی کر کے میرا حق تو چین لیا
21:11لیکن اب اپنے بیٹوں کا حق نہیں چیننے دوں گی
21:14ڈاڈ کے خاندان سے نہ ہمیں کبھی کوئی پیار ملا
21:17نہ عزت تو نہ ہی ہمارا حق
21:20ہر جگہ سوپیان خاندانی کی اولادوں میں صرف ان کے پیٹوں کا ذکر کیا جاتا ہے
21:26اگر میں نے ان کی زندگیاں نہ خراب کر دینا تو میرا نام بھی ایشال میں
21:29ماؤں نہیں کروں گی میں نے
21:37دیکھئے نئی ڈراما سیریل
21:40بے حس 24 نومبر سے
21:43روزانہ رات 7 بجے
21:45صرف جیو پر
22:03ایسا
22:06کیس امی سے پشت مت پہنا
22:08میں نے انہیں کچھ نہیں بتایا
22:10ان کی طویعت ٹھیک نہیں اور میں انہیں پریشان نہیں کرنا چاہتا
22:18چیس
22:21ماتشو ٹھیک
22:22شکریہ
22:24شکریہ
22:25شکریہ
22:25شکریہ
22:33چلو
22:34ایسا کو دیکھ کر امی کو اتمنان ہو جائے گا
22:37کہ ہمارے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے
22:40ماتشو ٹھیک ہے
22:42ماتشو ٹھیک ہے
22:45ماتشو ٹھیک ہے
23:00ماتشو ٹھیک ہے
23:11ماتشو ٹھیک ہے
23:22ماتشو ٹھیک ہے
23:38ماتشو ٹھیک ہے
23:39ماتشو ٹھیک ہے
23:41ماتشو ٹھیک ہے
23:47ماتشو ٹھیک ہے
23:49اسا
23:50اساؒ ПЛЕЗ آنکے کولو
23:56اساآ اٹھو
24:00اٹھو
24:00اٹھو
24:03اٹھو اسا
24:05اسا
24:05اسا تم ٹھیک ہونا
24:07اسا تک فکلا
24:09تمہیں لگih تو نہیں انا
24:10چلو ہم دوکٹر کے دولتے ہیں
24:12لatھو اٹھو
24:13تم ٹھیک ہونا
24:15ٹھیک ہو intellectual
24:19چلو
24:48موسیقی
25:01موسیقی
25:31موسیقی
25:32موسیقی
25:43موسیقی
25:48موسیقی
26:02موسیقی
26:09موسیقی
26:19موسیقی
26:20موسیقی
26:24موسیقی
26:37موسیقی
26:48موسیقی
26:54موسیقی
26:55موسیقی
27:00موسیقی
27:05موسیقی
27:06موسیقی
27:06موسیقی
27:06موسیقی
27:06موسیقی
27:07موسیقی
27:07موسیقی
27:11موسیقی
27:12جہتی
27:17پھاریاں بہت لگیا جسے تم شاہدی کرو
27:26اچھا لاتی ہم
27:28thank you
27:29شتراک کٹنگ کے لئے
27:30اللہ حافظ
28:07کہاں رہ گئیں
28:08کہاں رہ گئیں
28:08تھی تھی تھی دیر لگا دی
28:09تم نے
28:11کتنی کالز کیے میں نے تمہیں
28:12فون کیوں نہیں اٹھا رہی دی تم
28:14سوری
28:16وہ
28:17فون بیگ میں تھا
28:19دیکھنا بھول گئی
28:20عیسیٰ کی ساتھ آئی ہوں
28:22گھر گئی چھوڑ کر گئے ہیں
28:23کیا
28:26عیسیٰ چھوڑ کر گئے ہے تمہیں
28:29وہ
28:30بتایا تھا نا کچھ چیزیں لینی ہے
28:35عیسیٰ بھی وہی آگے تھے
28:37پھر انہوں نے کہا کہ میں گھر چھوڑ دیتا ہوں
28:41انہیں کے ساتھ آئیں
28:43تو بٹا کیا
28:45دروازے پہ
28:46چھوڑ کر چلا گیا تمہیں
28:48اندر تو بھولاتی نا
28:49کچھ چاہے کھانے کا پوچھتی
28:52پوچھا تھا
28:55منا کر دیا تھا کیونکہ
28:56کوئی میٹنگ تھی
28:59کہہ رہے تھے کہ میں
29:00پھر راؤں گا تمہیں لوں گا آپ سے
29:04میں سے بھی
29:04شاپنگ کرتے ہوئے وقت کا پتہ نہیں چلا
29:07کافی دیروں پہ تھی
29:09رات کو کونسی منٹے گھو تھی
29:14کچھ کھایا بیا ہے تم نے
29:16میں آپ کو کیسے بتاؤں می
29:20اب تو ساری زندگی دھکے کھانا ہے
29:24چھوڑ کھا لیا تھا
29:25ہی چیزیں رکھ دیتی
29:32موسیقی
29:33موسیقی
29:38موسیقی
29:41موسیقی
29:52ماما
29:54کہا ہے
29:54عیسیٰ
29:56عیسیٰ یہ خون
29:57یہ کہاں سے لگا تمہیں کیا ہوا ہے
29:59ماما میں بالکل ٹھیک ہوں
30:01وہ بس چھوٹی سے سناچیں ہو گئی
30:04سناچیں
30:05سناچیں
30:06تمہیں بتایا کیوں نہیں کہ سناچیں ہوئی ہے
30:09چھوٹ تو نہیں لگی تمہیں
30:10ارے آپ بلا وجہ پریشان ہو رہی ہیں
30:12اور یہ خون میرا نہیں ہے
30:13اسناچیں کو گولی لگ گئی تھی
30:15تو اس کا خون ہے
30:16میں نے پولیس میں کمپلین کروا دی ہے
30:19بس فون اور بالٹ چلا گیا
30:21اتنا سب کچھ ہو گیا گولی
30:23گولی چل گئی
30:24تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں
30:25فون کیوں نہیں کیا تمہیں عیسیٰ
30:26میں کہہ رہا ہوں نا میں بالکل ٹھیک ہوں
30:28آپ کے سامنے کھڑا ہوں
30:30میں تمہارے لیے نا حلدی والا دودھ مگاتی ہو
30:33تو ٹھیک ہو نا
30:35جے
30:37شازیہ
30:39شازیہ
30:39تم ٹھیک ہونا عیسیٰ
30:44میرا کون نہیں ہے یہ
30:45میں ٹھیک ہوں
30:46میں ٹھیک ہوں
30:47میں ٹھیک ہوں
30:49سنیچنگ ہوئی ہے تمہارے سا
30:52پھر تم اتنا
30:53مسکرا کیوں رہے ہو
30:56مسکرا رہا ہوں
30:57نہیں تو
31:00تمہارے چھیرے سے نہیں لگ رہا
31:01کہ تمہارے ساتھ سنیچنگ ہوئی ہے
31:04بسکہ ہیسے لگ رہا ہے جیسے
31:05جیسے تمہیں کو بہت بڑی خوشی مل گئی ہو
31:10ہم
31:11میں چینچ کرکے ہوں
31:13ہم
31:13ہم
31:14ہم
31:15ہم
31:15ہم
31:15ہم
31:15ہم
31:16ہم
31:36ہم
31:37ہم
31:38ہم
31:39ہم
31:39ہم
31:40ہم
31:47ہم
31:47ہم
31:47ہم
31:48ہم
31:49تمہیں لگی تو نہیں ہے نا
31:51چلو ہم ڈاکٹر کے پاس چلتیں
31:52اٹھو نا
31:53تم ٹھیک ہو نا ڈرائب کرلو گے
31:57مجھے لگا کہ گولی تمہیں لگی ہے
32:08ہاں
32:08چھوٹے صاحب یہ آپ کی شادی کے اڈریس ہے
32:11بیگم صاحب آپ کو فون کر رہی تھی
32:12تو آپ فون نہیں اٹھا رہے تھے کہیں مصروف ہوں گے
32:14تو بیگم صاحب نے کہا کہ میں آپ کو
32:16ڈیزائنر سے رسیف کر کے آپ کو دے دوں
32:20ہاں ہاں لے
32:21ہاں ہاں لے
32:47تمجھا
33:10فاریا سے بات کرتا ہوں
33:33فاریا جاگ رہی ہو
33:42لگتا ہے سو گئے
34:02فاریا بی بی
34:03میں نے ساری چیزیں رکھ دی ہیں اپنے حساب سے
34:05ایک بار آپ چیک کر کے مجھے بتا دیں
34:07کوئی چیز رہ تو نہیں گئی ہے
34:09نہیں بس تم نے رکھتی ہے نا تو
34:11ٹھیک ہے جگوت نہیں ہے
34:13ارے بیٹا تم ابھی تک گھر پر رہی ہو
34:16سیلون سے کتنے فون آ چکے ہیں
34:17تو میں اس وقت سیلون میں ہونا چاہیے نا
34:19ہر وقت فون میں لگی رہتی
34:21تم جاؤ گی میں اپنے کام ختم کروں گی
34:23مجھے بھی تو سیلون پہنچنا ہے
34:24ہاں پلیز دنچنے لے
34:25میں بس ایک فرنڈ کو ٹیکس کر رہی تھی
34:26میں نکل رہی ہوں
34:28تم یہ بیگ گاڑی میں رکھو
34:30اور درائیور سکھو
34:30گاڑی نکالے
34:31جی اچھا
34:35میری پیٹی جب دھلن بنے گی نا
34:37تھی پیاری لگی گا
34:38مجھے بیٹی کس کی ہوں پیاری تھی لگوں کی
34:42مجھے
34:42اوکے میں بس نکل جاؤ
34:44آپ تھی کب تک نکل رہا
34:45بس میں سارے کام کر لوں پھر میں نکل
34:47اوکے
34:47سی یو جاؤ
34:48بے بے
34:54ساللہ اس کے نصیب اچھے کرے
35:00فاریا
35:03فاریا
35:05فاریا
35:06صاحب جی فاریا بی بی تو گھر پر نہیں ہے
35:09گھر پر نہیں ہے
35:10کہاں گئی ہے
35:10وہ تو پالر چلے گئی ہے
35:12اور کافی دیر ہو گئی ہے
35:15اچھا چلو ٹھیک ہے تم جاؤ
35:31کم آن فاریا
35:33کول ریسیف کرو
35:41موسیقی
35:42موسیقی
36:07موسیقی
36:20موسیقی