لہجے میں محمد ﷺ کے خدا بول رہا ہے — نعت
شاعر: انیلؔ ارشاد خان

رحمت کے محبت سے وہ در کھول رہا ہے
لہجے میں محمد ﷺ کے خدا بول رہا ہے

ہم تجھ پہ بھروسہ کئے بیٹھے تھے جہاں میں
اعمال ترازو پہ تو ہی تول رہا ہے

اب خود کو سنبھالوں کہ پکاروں تجھے مالک
ایمان مرا روتے ہوئے ڈول رہا ہے

اب ٹوٹ رہا ہے مرے مولا مرے باہر
دنیا میں جو مضبوطی کا اک خول رہا ہے

تا عمر شفاعت کا طلب گار رہا ہوں
ہاتھوں سے بنا کاسہ و کشکول رہا ہے

یہ نعتِ نبی ﷺ ہے کہ ہے پروانہِ بخشش
رضوان مرے کان میں رس گھول رہا ہے

یہ صَلِّ عَلیٰ پڑھ کے دعا ہوتی ہے مقبول
سو ربط انیلؔ اللہ سے انمول رہا ہے

شعری نشست در مدحِ سیدنا صدیقِ اکبرؓ — ریکارڈنگ: NF Studio
یوٹیوب پر: https://youtu.be/uoW0HH21bf0

Facebook: https://www.facebook.com/Zeenaedil
TikTok: https://www.tiktok.com/@zeenaedil
YouTube: https://www.youtube.com/@zeenaedil

#Naat #NaatSharif #UrduPoetry #AneelIrshadKhan #ZeenaeDil

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Rحمet کے محبت سے وہ دار کھول رہا ہے
00:05رحمت کے محبت سے وہ دار کھول رہا ہے
00:10لہجے میں محمد کے خدا بول رہا ہے
00:22رحمت کے محبت سے وہ دار کھول رہا ہے
00:25لہجے میں محمد کے خدا بول رہا ہے
00:29اور ہم تجھ پہ بھروسہ کیے بیٹھے تھے جہاں میں
00:36آمال تراغوں پہ تو ہی تول رہا ہے
00:57اور اب خود کو سمحا لوں کہ پکاروں تجھے مالک
01:07ایمان میرا روتے ہوئے
01:23اور اب ٹوٹ رہا ہے میرے مولا میرے باہر
01:28اب ٹوٹ رہا ہے میرے مولا میرے باہر
01:32دنیا میں جب بضیورتی کا ایک کھول رہا ہے
01:35O Allah!
01:36O Allah!
01:43SubhanAllah!
01:45And Ta Umr Shifaat Ka Talab gara
01:48Ta Umr Shifaat Ka Talab gara
01:51A Suhimiya Hath Osse Bhanakakako Ta Salakishpaullara
01:55SubhanAllah!
01:56SubhanAllah!
01:58SubhanAllah!
01:59And Shihr Himmel Deekhya Ka
02:01That He Natsir Nabi Is
02:02Yeah, that's the name of God
02:03He said what, God
02:13That's why God
02:14That's why God
02:16That's why God
02:23And this Allah
02:25was the one
02:28For God
02:28This is a prayer for the Lord to pray and pray for the Lord to the Lord to the Lord.

Recommended