غزل: مصلوب مجھے لاکھ کرو دیکھ لو لیکن
شاعر: انیلؔ ارشاد خان
لاہور ہائی کورٹ کانفرنس ہال، ۱۸ نومبر ۲۰۲۶ — سابق اٹارنی جنرل سید محمود حسن گیلانی کی دعوت پر مشاعرہ

مصلوب مجھے لاکھ کرو دیکھ لو لیکن
پھر ایسی جگہ لوگ کلیسا نہ بنا دیں

پتھر سے بناتے ہوئے فنکار یوں پوچھیں
ایسا نہ بنا دیں خدا ویسا نہ بنا دیں

میری تو چلو خیر کہ زندان میں ڈالیں
تجھ کو یہ رویے تو زلیخا نہ بنا دیں

تمثیل تجھے حور کی لفظوں میں بتائیں
یا سیدھا ترا یار سراپا نہ بنا دیں!

وہ تلخ حقائق ہیں انیلؔ آپ کے آگے
اس بھیڑ میں ہنستا ہوا سپنا نہ بنا دیں

مکمل ویڈیو: https://www.youtube.com/watch?v=EtswU-ZYUuQ
Facebook: https://www.facebook.com/Zeenaedil
TikTok: https://www.tiktok.com/@zeenaedil

#UrduPoetry #UrduGhazal #Mushaira #AneelIrshadKhan #ZeenaeDil

Category

🎵
Music
Transcript
00:00। । । ।
00:35। । ।

Recommended