• 22 hours ago

Category

📺
TV
Transcript
00:08موسیقی
00:15یہ بدبخت ہے
00:23پیدا ہونے پیس کا نام اس کے مواب میں خوشبخت رکھا تھا
00:38یہ بیلا ہے
00:44بدبخت بیلا
00:56مجھ سے پہلے
01:00اللہ نے انہیں اوپر تلے تین بیٹوں کی نعمت سے نوازا تھا
01:03مہم کرتے بیرے مالک
01:06آسانی کرتے بیرے مالک
01:09لیکن میرے باپ نے اپنے آپ کو خوش قسمت اس دن مانا
01:14آپ خدرت اللہ؟
01:17مبارک کو آپ کے ہاں بیٹی ہوئی ہے
01:19جس دن میں ان کی زندگی میں آئی تھی
01:23میرے باپ نے دنیا میں اپنی بیٹی کا استقبال اللہ کے سامنے سجدہ کر کے کیا تھا
01:31اس ہاسپٹرل میں بیٹی کی پیدائش پر سجدے میں جانے والا وہ پہلا باپ تھا
02:07موسیقی
02:16کترا کرم کی ہے میرے اللہ میں
02:21کترا خوش نصیب ہوں
02:28میرے مجھے شہزادی دیتی
02:32میری خوشبخت
02:33میرا نام خوشبخت رکھا تھا میرے باپ نے
02:41خوشبخت
02:42ہلو
02:42آپ کی پوتی آگئی ہے
02:45ہماری خوشبخت آگئی ہے
02:47جی جیunde
02:49اللہ حو��록ی
02:54اللہ حوامٰ
02:56اللہ حوامٰ
02:57اللہ حوامٰ
02:59اللہ حوامٰ
03:00اللہ حوامٰ
03:00اشہدو اللہ
03:02الہہ
03:02اللہ
03:03اشہدو اللہ
03:05اللہ
03:15میرے باپ نے میرے کانوں میں پہلی آزان دیتے ہوئے
03:20میرے لیے ہدایت اور بھلائی
03:24اور پتہ نہیں کیا کیا مانگا ہوگا
03:42میرے باپ نے پہلی گھٹی مجھے اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے سونے کے چمچے سے دی تھی
03:51بسم اللہ بسم اللہ
03:58میٹا تجھے بہت بہت بہت مبارکوں
04:15موسیقی
04:38موسیقی
04:39اور زندگی کا پہلا قدم لینے تک
04:42میرے باپ نے مجھے سونے سے لات دیا تھا
04:46ماجی
04:47یہ دیکھیں مرے بیلا کے لیے بنوائیں گے
04:49پیاری ہے نا
04:51بھئی میں اسے اپنے ہاتھ سے پیرا ہوگا
04:53ایٹی پانی انا کری ہے
04:55اے ممہ
05:17میرے باپ کا بس چلتا
05:19تو وہ زمین کو بھی میرے لئے سونے کی کر دیتا
05:23جس پر میں نے پہلا قدم رکھنا تھا
05:28یہ جانے بخیر
05:30کہ میں ان کے سر پر آسمان گرانے آئی تھی
05:34بیلا کالیج پہنچ گئی
05:37لیکن کھیل اب بھی بچوں والے کھیلتی ہے
05:40لادی بچوں والے کھیل آسان ہوتے اور میکسی کا نقصان نہیں ہوتا
05:46اسٹابو کھیل رہی ہے میری بیٹی
05:49جی ابو جی
05:50اندر جانا پیٹ
05:52کیوں
05:52مہمان آئے
05:55چھپا رہے ہیں میمان کو مجھ سے
05:56نہیں نہیں مرد میمان ہے نا اسی لئے کہہ رہو
05:59اندر جاؤ
06:11بلاؤں کی بہت ساری قسمیں ہوتی ہیں
06:14اور ان میں سے ایک قسم کو محبت کہتے ہیں
06:22جو مجھے انیس سال کی عمر میں اپنے گھر کے اندر داخل ہونے والے
06:27اس اجنبی مرد سے ہوئی تھی
06:32جس کی نگاہ سے بچانے کیلئے میرے باپ نے مجھے وہاں سے ہٹایا تھا
06:37یہ میری والدہ ہے
06:39ماجی
06:40یہ امان ہے
06:50کالیش میں پڑھاتے ہیں
06:52نینے آیا یہاں پہ
06:53اسلام علیکم ماجی
06:55والے کمرا اوپر ہے
07:00آپ دیکھو
07:01اگر آپ کو پستاندات ہے
07:03تو بسم اللہ آپ پر اپرا سمان لے کے آجائیے گا
07:25موووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
07:32موسیقی
07:36موسیقی
07:45موسیقی
07:53ماشا نا
07:54بڑھائی خوبصورت گھر بنایا ہے آپ نے
07:56بیٹا بات چونک سے بلایا تھا
07:58جی
07:59نصر عالت سمان تو انہیں رکھ دی ہے
08:02باقی باقی کلے ہوں گا
08:04بیٹا
08:06ایک تو مجھے سر نہیں کہنا
08:08چچا کہلو خالو کہلو
08:10مامو کہلو
08:11ایک تو سر نہیں کہنا اور ایک انکل نہیں کہنا
08:15جی سر
08:18میرا مطلب ہے
08:19چچا جان
08:21بس بیٹا یہ اب تمہارا کہہ رہا ہے
08:23باقی کا سامان لے کے جب برزی آ جانا
08:25بہت بہت شکریہ
08:27ٹھیک ہے بیٹا
08:33چچا جان ایک بات تو میں پوچھنا بھول گیا
08:35کیا بیٹا
08:37وہ
08:39کرایا کتنا ہوگا
08:43کرایا
08:44جی چچا جان آپ کمرہ دے رہے ہیں تو مہینے کا کرایا تو ہوگا وہ میں
08:48رسل پوچھنا بھول گیا تھا
08:50ارے بیٹا
08:52قدرت اللہ پہ ابھی
08:53اتنا بھی برا وقت نہیں آیا
08:55کہ وہ شنار ہو کر ایک
08:57مستاد سے کرایا مانگے گا
09:02بیٹا خالی پڑا ہوا تھا کمرہ
09:04تم آؤ گے تو بلکہ آباد ہو جائے گا
09:07میرے بیٹے تو
09:08دوسرے شہروں میں گئے ہوئے پڑھنے کے لیے
09:10اگر وہ ہوتے
09:12تو یہ خالی نہیں ملنا تھا
09:16اچھا جان یہ تو بہت اچھی بات ہے ماشاءاللہ
09:18لیکن پس کرایا
09:20تم کالا اپنا باقی سامان لے کے تو آ جا رہا ہے
09:24جاؤ
09:25بہت بہت شکریہ
09:26جیتے رہو جیتے رہو
09:35جاؤ
09:42خدا فیس
09:43خدا فیس
09:50نئے استاد آئے ہیں کالیش میں
09:51انگلیش پڑھاتے ہیں
09:53ان کے باس رہنے کی جگہ نہیں تھی
09:57تو میں نے کہا کہ چلے آپ میرے گھر آ جائیں
10:01گھر میں جوان بچی ہے
10:04اور تمہیں ایک غیر مرد کو گھر میں لے آئے
10:06کچھ تو سوچ لیا ہوتا
10:08ماں جی کیسی باتیں کر رہی ہیں
10:11ایسی بات تو تب ہو نا جب
10:13مجھے اپنی بیٹی پہ بھروسہ نہ ہو
10:16ایسی کوئی بات آپ نے خوش پک کے بارے آئندہ نہیں کہنی ہے
10:20میری بچی کی نگاہ میں بڑی حیاء ہے
10:24ہماری بچی کی نگاہ میں حیاء ہے
10:27لیکن دوسروں کی نظروں میں دوسروں کی بچیوں کے لیے کوئی حیاء نہیں ہوتی
10:32ماں جی دو چار مہینے کی بات ہے
10:35مقابلے کے امتحان کی تیاری کر رہا ہے
10:37پڑھتا ہے پڑھا بھی رہا ہے کالیش میں
10:39سارا دن تو اس نے وہاں پہ ہونا
10:41یہ رات کو آکے سوئی جایا کرے گا نا
10:44خوشبخت کے اور اس کی ملاقات ہی کتنی ہوگی
10:47اور پھر اس کو سرکاری رہائش کا مل جائے گی
10:50تو چلا جائے گا وہ
10:54ارے ارے ارے ارے
10:57بیلا یہ تم کیوں اٹھا کے لائے ہو اتنا بھاری ٹھے
11:01ملازم کہا ہے
11:03اببو جی
11:04مجھے پہ کوئی کام کرنے دیا کریں
11:06بیوی تو اس سے زیادہ وزنی ٹری اٹھا اٹھا کر
11:09آپ کے سامنے رکھتی رہی
11:10اس کا تو خیال کبھی نہیں آیا آپ کو
11:13اور بیٹی نے ایک ٹری اٹھائیا
11:14آیا ہے اوف اوف مچا دی اممہ جی انہوں نے
11:18کیا بات ہے اس کو بیانہ نہیں ہے
11:21اگلے گھر جائے گی تو کام بھی کرنے اس نے
11:24یہ اگلے گھر کی باتیں مک کیا کرو تم
11:26اس نے تو پڑھا رہا ہو اس کو
11:28برطن بھانڈے کپڑے لتا یہ
11:31کوئی جوت نہیں اس کو کچھ بھی کرنے کی
11:33دیکھ رہی ہے یہ کترات اللہ کو
11:35بچی کے سامنے اس کی تعریفیں کر کر کے
11:38اس کو سر پر چڑھا رہا ہے
11:40اری سر پہ تو تب چڑھا ہونا ماں جی
11:43جب پلکوں سے اتاروں تو
11:46سن رہی ہے نا ماں جی
11:48اب اس کے بگاڑ میں سارا ہاتھ ان کا ہوگا
11:51ڈاکٹر صاحبہ یہ کپ چاہے امی کو بھی دے دے اپنی
11:55یہ سارا لائٹ اببو جی کے لیے یہ
11:57دے دے بٹے ورنہ بہت باتیں سننی پڑھیں گے تجھے
12:01چا
12:13یار سنو بیلا
12:14سر امان تمہارے گھر پہ رہنے لگے ہیں
12:16ہاں تمہیں کس نے بتایا
12:18سر امان نے ہی بتایا
12:19وہ اکیڈمی میں انگلیش کی ٹویشن لیتے ہیں نا ان سے
12:22تو انہوں نے تب ہی بتایا
12:24کہ وہ کودر اتلا جولرز کے رہر رہنے لگے ہیں
12:27جو بہت اچھے انسان ہے
12:30اور پھر میں نے ان کو بتایا کہ ان کی بیٹی
12:32میری بہت اچھی دوست ہے
12:34لیکن اس نے مجھے بتایا تک نہیں
12:36اکیڈمی میں پڑھاتے ہیں وہ
12:39ہاں تم تو وہاں انگلیش پڑھتی نہیں
12:40لیکن ہم وہی پڑھتی ہیں
12:43ہائے بیلا اتنے ہینسوم ہے نا سار
12:45اگر ان کو انگلیش بولتا دیکھو تو ان پر دل آ جائے
12:52اچھا
12:53اتا نہیں
12:54میں نے کبھی غور نہیں کیا ان پر
12:57ہری تو غور کرو نا
12:59زمانے کی نصروں سے خواہب ہونے والی ہیا
13:05اب بیلا کی نصروں سے بھی جانے لگی تھی
13:12گرم روٹی لیاو
13:13ابو جی
13:14وہ
13:14مجھے نا انگلیش کی پی ٹیوشن لینی ہے
13:18لیکن بیٹا
13:19انگلیش تو تمہاری بہت اچھی ہے
13:24اچھی تو ہے لیکن میں بالکل بھی چانس نہیں لینا چاہتی
13:28ایف ایسی میں نا ہر سبجیک پہ فوکس کرنا ہوتا ہے
13:31ایک دو نمبر بھی کم ہوئے نا
13:33سیٹ نکل جانی ہے میری میڈیکل کالج کی
13:37اچھا
13:39بھئی پھر تو تمہیں پوچھنے کی بھی نی ضرورت بیٹا
13:41اگر تم سمجھ دیو کہ تمہیں ضرورت ہے
13:44تو تم وہی انگلیش پڑھ لیا کرو نا
13:47تمہاری ایک ایڈمی میں کوئی نا کوئی تو پڑھاتا ہوگا انگلیش
13:50جی جی ابو ہر سبجیک کی ریچز آتے ہیں
13:55کیا کر رہے ہیں آؤ
13:58اگر کالج کے بعد سائنس سبجیکس کے لیے ٹویشن لے گی
14:00اور اس کے بعد انگلیش کی کلاس کے لیے بھی رکے گی
14:04ایسے تو گھر آتے آتے شام سے رات ہی ہو جائے گی
14:08ایسے شام سے بشک رات ہو جائے
14:10میں اس کو واپس لے کے آتا ہوں نا میری ذمہ داری ہے
14:13تم کیوں فکر کر رہی ہو
14:16تم بیٹا کلاسز لو مجھے ٹائمنگ بتا دینا میں تمہیں پک کر لوں گا
14:19جی ٹھیک ہے ابو جی
14:20کاؤ میرا بیٹا بھی دیارنچے کاؤ
14:23ٹاپ کرنے میند کرو شابر
14:27ہاں
14:35گوڑا
14:37گوڑاپٹرنون
14:38لیز ایسے
14:43با جی با آج تو کسی نے بھی چھٹی نہیں کی
14:47مجھے تو لگ رہا تھا کہ آج تو چھٹی ہوگی
14:51شب برات کی وجہ سے
14:54السلام علیکم سر
14:56والیکم سلام
14:58آپ کون
15:02سر وہ آج سے انگلشری کلاس بی بھی لوں گی
15:08میری دوست سے بات کیوں گی آپ سے
15:11سر وہاں مینے کل آپ سے
15:13اپنی فرینڈ کے بارے میں بات کی تھی
15:15سر وہاں مینے کل آپ سے اپنی فرینڈ کے بارے میں بات کی تھی
15:51یہ عشق تو خود غرض ہے کرتا ہے من مرضیاں
15:59نہ خواہش ہے نہ سفارش ہے نہ سنتا ہے عرضیاں
16:10تیرے جو دیوانے ہوئے خود سے بگانے ہوئے آو میرے ساتھ یار
16:17عرض بھی تُو نے دیا تو ہی مرحم میرا
16:22تیرا ہے شکریہ
16:24تیرا ہے شکریہ
16:43تجھے جو دیکھوں تو دیکھوں نہ کسی کو شاید محبت کہتے ہیں اسی کو
16:50ہوا نہ پہلے جو ابھی ہو رہا ہے تیرا ذکر سانسوں میں ہو رہا ہے
17:07مس جی بلا آپ ہی ہیں جی سرمان بول رہے ہیں کہ آپ ان سے مل کے جائیں
17:17معنی بول رہے ہیں شکریہ
17:30میں کمنٹ سر
17:32ہی جو؟
17:34chains
17:37ہم
17:38ہے
17:40آپ نے بلائے تھا سب
17:44تمہارا نام خوشبخت ہے یا بیلا
17:47سب نام تو خوشبخت ہے لیکن پیار سے بیلا کہتے ہیں
17:56پیار سے کہتے ہیں تو ٹھیک کہتے ہیں
17:59جی
18:03فیسٹ ہی لوں گا تم سے
18:06کیوں سب
18:07تمہارے والد کے گھر میں رہتا ہوں
18:09وہ مجھ سے کہ رہا نہیں لیتے تو
18:10میں تم سے فیس کیسے لے سکتا
18:15فیس تو نہیں لوں گا
18:17ابو جی کو پسند نہیں آئے گا سر
18:21تمہارے ابو جی سے خود ہی بات کرلوں گا
18:31خوبصورت
18:35کیا
18:37ہاتھ خوبصورت
18:41بیٹیم تباری
18:42شکریہ
18:45بلکو تباری ترا
19:09امان واقعی بلا تھا
19:14اور میرے لئے محبت کی شکل میں بھیجا گیا تھا
19:19قصور اس کا اتنا زیادہ نہیں تھا
19:22میرا تھا
19:25وہ تو ایک عام سا لڑکا تھا
19:29بلکل عام
19:32میں نے ہی خاص بنا کر دل میں مٹھا لیا
19:36اور دل تو ایسا ہی ہوتا ہے نا کم عمر لڑکیوں نے
19:41عقل کی بات نہ ماننے والا
19:44اپنی کرنے والا
19:48دلدل میں چاہ کر دبو دینے والا
19:58موسیقی
20:08موسیقی
20:09موسیقی
20:20موسیقی
20:21موسیقی
20:21موسیقی
20:31موسیقی
20:32موسیقی
20:35موسیقی
20:37موسیقی
20:39موسیقی
20:42موسیقی
20:43موسیقی
20:44موسیقی
20:44موسیقی
20:52موسیقی
20:53موسیقی
20:59موسیقی
20:59نہیں پوچھی پڑھائی کر رہی تھی
21:01اچھا
21:02یہ دیکھو میں تمہارے لئے کیا لے کر آیا
21:05پینا دے
21:06ارے پہلے دیکھ تو لو
21:09آپ لے کر آئیں
21:10آپ کے ہاتھ کا بنا ہوا ہے
21:12تو میرے ہاتھ میں سجے گئی
21:14ارے میرے ہاتھ کا بنا ہوا ہے
21:17اس لئے نہیں سجتا
21:18اس وجہ سے
21:21سجتا ہے کہ سونا
21:22تمہارے ہاتھ میں آ کے
21:24سونا ہو جاتا ہے
21:27یہ لے جی
21:31ماشا اللہ
21:32یہ بیاری لگ رہی ہے
21:34ماشا اللہ
21:39اس لئے تو آپ میرے پیارے بھو جی ہیں
21:41جی تھی رہے
21:44اوہ
21:44میں نے تو آپ کو بتایا ہی نہیں
21:46آپ کو بتایا میرے کیاڈمی میں کون پڑھاتے ہیں انگلیش
21:50اہاں یہ تو میں پوچھ رہی بھول گیا
21:51کون پڑھاتے ہیں
21:55وہ
21:56سرامان ہے نا
21:57وہیں پڑھاتے ہیں میں ایک ایڈمی میں
22:01مان تمہاری ایک ایڈمی میں بھی پڑھاتا ہے
22:04جی ابو جی
22:07اچھا
22:08اسے بتایا ہی نہیں
22:11مجھے بھی وہیں جا کے پتا چلا
22:19وہ کہہ رہے تھے کہ
22:20مجھ سے فیس نہیں لیں گے
22:22کیوں
22:23کیوں نہیں لیں گے فیس
22:26آپ ان سے کراہ نہیں لیتے
22:28اسے وہ مجھ سے فیس نہیں لیں گے
22:32بے وہ کوف لڑکا ہے
22:35اچھا چلو
22:36میں بات کروں گا اس
22:39جی
22:40وہ بھی یہی کہہ رہے تھے کہ
22:42وہ آپ سے خود بات کر لیں گے
22:44جلو تم اپنی پڑھائی کرو
22:45میں چلتا ہوں
22:47اسے اسے سنبھال لینا
22:50جہاں آرام سے
22:53بیلا
22:53جی بو
22:55یہ بتاؤ بیٹا
22:56کہ امان پڑھاتا گیسا ہے
23:01بہت اچھا پڑھاتے ہیں پیجے
23:05ہاں
23:05تعریف تو بے نے بھی اس کی بہت سونی ہے
23:07ابھی تو مقابلے کا امتحان دے رہا ہے
23:11لائک ہے تو اس کی تیاری کر رہا ہے
23:16چلو دھیان سے پڑھنا بیٹا دل لگا کے اچھا
23:18میں چلتا ہوں
23:46اللہ ابو جی ہم لیٹ ہو گئے ہیں
23:48بیٹا تو میں تو کب سے تیار بیٹا
23:50تم نے خود دیر کی آو آو
23:51ٹھیک ہے جب میں سالیا ڈانٹیں گی نا
23:53تم میں ان کو کہوں گے ابو جی سے بات
23:55آرے کچھ نہیں نا نہیں ڈانٹی نا بس
23:57بھی پہنچ جائیں گے جلدی سے
24:00چلو چلو چلو چلو چلو
24:01سامنے کچھ اچھا جان
24:03والیکم اسلام کیسے ہو بیٹا
24:06الحمدللہ بلکو ٹھیک
24:07آچھا آچھا
24:10بیٹا بیلا کی اکیڈمی میں بھی تمہیں انگلیش بڑھاتے ہو
24:14جی ہاں
24:15مجھے بھی نہیں پتا تھا یہ وہاں پہ پڑھتی ہے
24:18آپ نے مجھے پہلے کہا ہوتا تو میں یہی پڑھا دیتا
24:20ارے بیٹا اگر ایسا ہو جائے تو یہ تو
24:22بہت ہی اچھی بات ہو جائے گی
24:24یہ شام میں آتی ہے گھر
24:27اس کا وقت بچ جائے گا یہ پہلے فارغ ہو جائے کرے گی
24:30کیوں بیلا
24:35جیسا آپ کو ٹھیک لگے ابو جی
24:37بس تو پھر ٹھیک ہے بیٹا
24:38تم میشے نا پڑھا دیا کرو
24:42لیکن بیٹا تم بارے لیے کوئی پریشانی کی بات تو نہیں ہوگی
24:46تم خود بھی تو مقابلے کے امتحان کی تیاری کر رہے ہو نا
24:49کہیں مروت میں
24:52آرے نہیں چچا جان کیسی باتیں کر رہے ہیں
24:54آپ نے بھی تو کوئی تکلف کوئی مروت نہیں کیا
24:56اپنے گھر میں رکھا
24:57تین وقت کا کھانا بھیجتے ہیں
25:00میں پڑھا دوں گا اسے
25:02اچھا بیٹا بہت شکریہ
25:03بس تو پھر ٹھیک ہے
25:05لیکن میری ایک شرط ہے
25:07جی کہیے
25:08میں بیلا کی ٹوشن کے تمہیں ڈبل پیسے دوں گا
25:12آرے نہیں چچا جان
25:13بس یہ ایک چیز ہے جو میں آپ کی نہیں مان سکتا
25:16آپ نے اتنے احسان کی ہے مجھ پہ
25:18ایک احسان مجھے بھی کرنے دیجئے
25:19نہیں بیٹا
25:20تمہارا وقت بہت قیمتی ہے
25:22اور تم اسی کام کے لیے تو آئے ہو نا
25:24شہر اتنی دور
25:25اگر تم مفت میں پڑھاؤ گے
25:27تو تمہاری بچت کیا ہوگی پھر
25:29ارے نہیں چچا جان
25:30پیسوں کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
25:32دراصل ہم پیچھے سے
25:34کھاتے پیتے لوگ ہیں
25:35تو یہ سب تو میں شوقیا کرتا ہوں
25:38تاکہ کسی پہ بوجھ نہ بنو
25:39یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بیٹا
25:42تمہاری خودداری ہے یہ
25:43بس تو پھر
25:44یہ ہو گیا
25:45کہ میں تمہیں فیس دوں گا
25:47بس نا میں نے کہہ دیا
25:49میں بڑھاؤں نہ میرا حکم چلے گا
25:51جیسے آپ کا حکم
25:52بہت شکریہ
25:53یہ بتاؤ گے یہ
25:55پڑھائی میں کیسی ہے
26:00بہت لائک ہے آپ کی بیٹی
26:03ماشاءاللہ
26:03ماشاءاللہ وہ تو ہے
26:05ہمیشہ
26:06فرس پوزیشن میں آتی ہے
26:07کبھی بھی ریزلٹ والے دن
26:09اس نے میرا سر نیچا نہیں ہونے دیا
26:11ہرے انشاءاللہ کبھی ہونے بھی نہیں تھے
26:13انشاءاللہ
26:16انشاءاللہ
26:17ابو جی
26:18مسالیا
26:19ہاں ہاں
26:20دیر ہوگی
26:20دان پڑے گی نا
26:21ہاں چلو چلو
26:21اچھا بیٹا
26:22بعد میں ملاقات ہوتی
26:23خدا فیس
26:38پتہ نہیں
26:39اس کے آنکھوں میں کیا تھا
26:42پر میں جب بھی
26:43اس کو دیکھتی تھی
26:44تو بس
26:45آنکھیں چورانا
26:47بھول جایا کرتی تھی
26:49اور مجھے لگتا تھا
26:52وہ یہ جاننے لگا تھا
26:55وہ جس دیوار میں
26:56نقب لگانے کی کوشش کر رہا تھا
26:59اس دیوار کی اینٹ ہلنے لگی تھی
27:16یہ عشق تو خود غرض ہے
27:21کرتا ہے من مرضیاں
27:32تیرے جو دیوانے ہوئے خود سے بگنے ہوئے
27:36او میرے ساتھیاں
27:39درد بھی تو نے دیا
27:41تو ہی مرہم میرا
27:43تیرا ہے شکریہ
27:47تیرا ہے شکریہ
28:05تیرا ہے شکریہ
28:13تیرا ہے شکریہ
28:16محبت کیا تیسی کو
28:19ہوا نہ پہلے جو ابھی ہو رہا ہے
28:23تیرا ذکر سانسوں میں ہو رہا ہے
28:28دیوانگی لے کے جائے گی کہاں
28:34ہم تیری باتوں میں خونے لگے
28:41دھیرے دھیرے تیرے ہم خونے لگے
28:50عشقہ عشقہ عشقہ
28:53تو نے درد کیوں دیا
28:56عشقہ عشقہ
28:59عشقہ
29:00تو نے درد کیوں دیا
29:16موسیقی
29:27موسیقی
29:32عشقہ عشقہ عشقہ
29:38موسیقی
29:40عشقہ عشقہ
30:03میر مانا
30:28کبھی کبھی نا آپ بھی حد کر دیتے ہیں
30:32ایک تو جوان لڑکے کو
30:34گھر میں رہنے کی جگہ دے دی
30:35اب اسی کو بٹھا دیا پڑھانے کے لیے
30:39سمانہ کتنا خراب ہے
30:41اکیڈمی میں بھی تو
30:42مردی پڑھاتے ہیں نا
30:44یہاں تو پھر وہ ہماری نظروں کے سامنے
30:46پڑھائے گا اسے
30:48اچھا لڑکا ہے تم خامخواہ
30:50اٹی سی دے باتیں مت سوچا کرو اس کے بارے میں
30:54مساد اور شہرگیت کا رشتہ پتا ہے
30:56ہوتا کیا ہے
30:57وہ اسی نظر سے دیکھتا ہے میری بیٹی کو
31:01اتنے عرصے سے آتا جا رہا ہے
31:03یہاں پہ نہ کوئی تاک نہ جھاک
31:05چھپ کر کے آتا ہے چھپ کر کے اوپر چلا جاتا ہے
31:07کبھی آواز سنی ہے اس کی تم نے
31:10لیکن پھر بھی اگر
31:11بس
31:14میں نے کہہ دیا نا
31:16مجھے اپنی بیٹی پہ پورا بھروسہ ہے
31:20کبھی کوئی غلط کام کری نہیں سکتی
31:28امان کو بھی ایک کپ چاہے بنوا کے بیش دو
31:31بلکہ بنوا میں خود جا کے دے گیا تو
31:33مجھے اپنی بیٹی پہ پورا بھروسہ ہے
31:51مجھے اپنی بیٹی تک
31:57چی گھنچا ہے
32:04um
32:09he reached
32:10the station
32:13at the 11th hour
32:14it's fine
32:17but I think
32:20you can do better
32:23for example
32:25he likes to
32:26fulfil his commitment
32:30at the 11th hour
32:44بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
32:46میں باہر جا رہا تھا
32:48میں نے سوچ ہے چائے دیتا جاؤں
32:49نہیں چوچا جان اس کی ضرورت نہیں تھی
32:52اگر ہوتی تو میں خود کہہ دیتا
32:53خود کہہ کر لیا تو کیا مہمان نوازی ہوئی
32:59تو ہماری بیٹی کی تعلیم کا خیال رکھو
33:03تمہارے کھانے پینے کا ہم خیال رکھیں گے
33:06بیٹھو بیٹھو بیٹھو
33:07بہت اچھا انسان ہے تمہارے اپنا
33:20بے شک
33:22ان جیسا دہ کوئی ہوئی نہیں سکتا
33:26ہو سکتا ہے
33:39ہو سکتا ہے ان جتنا کوئی نہ ہو
33:41لیکن نہ کہے
33:43تھوڑا بہت ہو جائے تو
33:51موسیقی
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
33:58موسیقی
34:01موسیقی
34:10موسیقی
34:12موسیقی
34:13موسیقی
34:19اب تو اس کا کیا مطلب ہوا
34:27to fall in love with somebody
34:36sir
34:37ہم ہمیشہ fall in love کیوں کرتے ہیں
34:42why do we always fall in love
34:49کیونکہ پیار میں ہماری کو
34:53ہماری self esteem سب ختم ہو جاتی ہے
35:00جیسے fall کے اور بھی مطلب ہوتے ہیں
35:03جیسے
35:05جیسے خزاں کے موسم کو fall کہتے ہیں
35:09آپ شاہر کو بھی فون کہتے ہیں
35:14niagara falls
35:16تم کبھی کہی ہو
35:20کبھی کوئی دیکھے ہی نہیں گیا
35:23بہت
35:28دے جائے گا
35:32دے جائے گا کوئی
35:39یہ کیا ہے
35:41پرسنل ڈائیری ہے سب
35:45ٹرکی باتیں دیکھتے ہیں اس میں
35:52اگر پرسنل ڈائیری میں
35:54امپرسنل سی بات لکھوں
35:56تو وہ
35:57بات پرسنل ہو جائے گی
35:58یا وہ شخص جس نے لکھی
36:08شخص
36:20وہ جو کہنا بھول گیا تھا
36:22وہ یہ کہ پیار میں صرف
36:24آنا اور عزت دین نفس ختم نہیں ہوتی
36:29اس میں حیاء اور شرافت بھی ختم ہو جاتی ہے
36:35شاید اسی لئے پیار اندھا کہلاتا ہے
36:47اپو نے
36:48نہ امان کو گھر میں رکھ کر کوئی غلطی کی تھی
36:52اور نہ ہی اس سے مجھے پڑھوا کر
36:59انہوں نے بس مجھ پر اندھا اعتماد کر لیا تھا
37:03وہ غلطی ہوئی تھی
37:06میں اتنی سمجھدار تھی نہیں
37:09جتنا وہ مجھے سمجھتے تھے
37:12جس نے زندگی میں صرف
37:15باپ اور بھائی دیکھے ہوں
37:19اور جسے باپ اور بھائیوں نے
37:21ہر ایک سے بٹا کر رکھا ہو
37:25وہ امان سے کیسے متاثر نہ ہوتی
37:53وہ خوش شکل تھا
37:56اکیڈمی جانے والی ہر لڑکی اس کے اوپر مرتی تھی
38:01اور وہ
38:05مجھ پر مرتا تھا
38:08تم میری ہو گئی
38:09ہمیشہ کیلئے
38:11جب ایک دفعہ حیاء بے حیائی کی حد پار کر لے
38:14تو پھر آگے کوئی حد نہیں ہوتی
38:17آگے بس کھائیاں ہوتی ہیں
38:22نہیں بیٹا یہ گورڈ کی تو نہیں ہے
38:30جس میں گرنا ہی ہوتا ہے
38:33جلد
38:35یا پتیر
38:37موسیقی
38:39موسیقی