00:00Thank you
00:30this question is more than what can I say?
00:35What do you think?
00:39What do you think?
00:41I think we are now
00:42today we don't have to listen to our conversation.
00:46We are now
00:49in the assembly of the assembly
00:50and assembly of the assembly of the assembly.
00:51We are now
00:54in the assembly of the assembly
00:56and police
00:58police
00:58law enforcement
01:00agencies
01:01organizations
01:03they
01:07mandate
01:08that they
01:10act
01:10act
01:10act
01:11act
01:11act
01:12act
01:21not
01:23نہ کریں اور دوسروں کو بھی اس میں نہ کرنے کا خوصلہ دیں سمجھانے
01:30کی کوشش کریں لیکن جہاں تک ویریفیکیشن کے نام پر جو میری
01:36معلومات ہیں جو روز مرا ہمارے پاس شکایتیں آ رہی ہیں وہ لگ
01:44رہا ہے کہ جیسے ہم ایک جمہوری ملک میں نہیں جیسے ہمارے پاس
01:51کوئی قانون یا ثابتہ نہیں جو مرضی آ جائے ایسے لوگوں کے
01:58ساتھ بتاؤ کیا جاتا ہے ویریفیکیشن کے نام پر میں ایک چیز بتاؤں
02:04گا اگر کوئی شخص کسی بھی گھر میں گار قانونی سرگرمیوں میں کبھی
02:11ملوث رہا ہو اس کی سزا اس کے ہمسائے کو چچہرے مسیرے کو دیا جائے
02:22یہ کون سی جواز جاتے ہیں میرے پاس ایسی بھی مثالیں ہیں جہاں کچھ
02:28لوگوں نے یہ بھی کہا جو ہمیں الزام دیا جاتا ہے کہ آپ کے دور
02:34دراز رشتے میں کوئی غیر قانونی سرگرمیوں میں جسے میلٹنٹ کہا جاتا ہے
02:39وہ رہا ہے بعد میں وہ مر گیا تو وہ شکایت اب مجھے بتائیے ان کا
02:48کہنا ہے کہ ہم نے تب جنب بھی نہیں لیا تھا لیکن روکا جاتا ہے اور آج بھی
03:01نہ صرف یہ کہ پاسپورٹ کے سوال کوئی کر بلکہ اگر کہیں پر ملازمت
03:07ملے چھوٹی بڑی نوکری ملے نوکری عام طور پر کہا جاتا ہے جیسے ہم
03:14ملازمت کہیں گے نوکری نہیں اتنا پریشان کیا جاتا ہے میرے پاس ایک
03:23گاؤں کا ایک لڑکا آیا وہ پہلے ہی ایک آرگنیزیشن میں ملازمت
03:32کر رہا ہے اور اس وقت بھی ویریفیکیشن ہوئی اس ویریفیکیشن میں یہی
03:37کہا گیا تھا آپ کا رشتہ دار او جی ڈبلی ہو رہا ہے اوبر گراؤنڈ
03:42ور کر رہا ہے تو بیعت میں کوشش کرنے کے بعد اسے اس الزام سے فارغ کیا
03:52گیا وہ ملازم ہو گیا لیکن وہ چونکہ محکمہ اس کو راست نہیں آیا
03:58اس نے ایک اور محکمی میں پڑھا لکھا تھا کوشش کی فارم بڑا انٹرویو
04:05دیا پروسیزر کو فالو کیا اور وجہی بن گیا میرے پاس آیا پھر پھر
04:12ویریفیکیشن کا چکر اور وہی الزام اب حیران ہوں گے مجھے ڈی جی کے
04:21پر جانا پڑا اس بارے میں کئی آفیسروں کو فون کیا وہ ہوا نہیں
04:27بعد میں ڈی جی صاحب کی نوٹس میں لائے میں نے کہا یہاں دہرہ میار ہے
04:33ایک طرف سے یہ پہلے ملازم تھا اس وقت اسی مسئلے پر اسی الزام
04:39پر ویریفیکیشن کو کچھ دیر روکا گیا بعد میں وہ کلیر کیا گیا اب جب
04:47کے دوسری ملازمت ملی ہے پھر وہی الزام اور پھر وہی لاتولار یہ میں ایک
04:54مثال آپ کو دیتا ہوں جو میرے آنکھوں کے سامنے ہیں اپلے نہیں کرتے ہیں
04:58مائنڈ جو آفیسر ہیں ہمارے کچھ کیا یہ دوہزار انیس کی کیا یہ دوہزار
05:05انیس کی تبدیلیوں کا خامیازہ بگتنا پڑ رہا ہے چاہو سیاسی لیڈران ہو
05:10یا عام لوگوں نہیں میں تب سے لے کر آج تک شرف اتنا ہی کہوں گا کہ آج
05:15پلیس کا لائل آڈر مشینری کا کنٹرول الجی صاحب کے پاس ہے لیکن کسی کے
05:24پاس بھی ہو زابطہ زابطہ ہوتا ہے نا قانون قانون ہوتا ہے اگر الجی صاحب
05:30کا آفس ہو ہوم منسٹری ہو ان کے لیے بھی قانون قانون ہیں قانون کے دائرے کے
05:38اندر کام کرنا ہے کچھ پالیسی میں کیوں ریسیجن کون سا پالیسی میں اس میں
05:44لوگ ان کو پریشان کرو کھل کر کہے نا کہ ہمارا ایجنڈا ہے آپ کو
05:49پریشان تب ہی تو ہم کہتے ہیں بی جے پی گورنمنٹ سے گورنمنٹ آف انڈیا
05:52سے کھل کر آجاؤ نا سامنے یہ کھامخہ کی مسکرہات کیوں چہرے پر چہرہ آپ کا
06:03جو ہے وہ پیش کر لو نا جنتا کے سامنے کہ قانون مانتے نہیں ہا ہم کیا
06:08کہتے ہیں کیا ایک مطالبہ ہے ایک لیجسلیٹر ہونے کے ناتے میرا
06:14مطالبہ ہمارے شہریوں کا مطالبہ یہی ہے یہی ہونا چاہیے بھائی قانون کے
06:20دائرے کے اندر کام کر لو بالکل کریں وردی والا ہو بغیر وردی ہو جو بھی
06:25افسر ہو چھوٹا ملاجم ہو قانون قانون ہے کچھ سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کی
06:32ہم بات کریں گے وہاں سے بھی کچھ ججمنٹ آئے گا ارے صاحب ابھی میں
06:35کہتا ہوں یہاں کے ہائی کورٹ کا ججمنٹ آیا ہے کہ ایک نمبردار کا
06:40سوال تھا اس نے ان کے خلاف بھی یہی الزام تھا ہائی کورٹ نے کہا
06:46یار اس میں کرے کوئی بڑے کوئی والی بات ہے اس میں کیوں ایسا بلکہ اس کے
06:54خلاف اگر کچھ ہے الزام وہ ہمیں بتاؤ اس کے رشتدار کے خلاف اگر کوئی
06:59انلافل ایکٹیوٹی میں ہو یا اس کا واسطہ رہا ہو تو وہ اس کو سزا کیوں
07:04یہ تو ہائی کورٹ ہماری ہائی کورٹ نے بھی ابھی کہا لیکن تب بھی سبق حاصل
07:10نہیں کیا جاتا ہے اتنا authoritarian تانہ شاہی کا انصر دخل ہوا ہے
07:18ہمارے انتظامیہ میں اور اس کے نتائج ٹھیک نہیں نکلیں گے میں 90 سے 90 سے پہلے
07:26ایم دا فرسٹ پرسن جو نائنٹی ایٹی نائن میں ہی مجھے یہ ایسے لوگوں نے
07:36مرنے کی یا تکلیف دینے کی کوشش کی میں بھاگنے پر مجبور ہوا جمعہ آگیا
07:42اپنی فیملی کو لے کر ایٹی نائن نومبر دسمبر میں میرا تجربہ ہے تب سے لے کر آج
07:50تک منمانی کرنے سے امن قائم ہوتا نہیں قانون کی عمل آوری ہو خود
07:59انتظامیہ سیاسی قیادت پلیس انتظامیہ قانون کے دائرے کے اندر کام کر لے
08:06تب بجھا کر بہتری آ سکتی ہے اگر قانون کے محافظ ہی قانون کے وائلیٹرز بنیں
08:13تو بھلا آپ کہیں گے کہ امن قائم ہوگا کچھ ہے تاریخ آمی صاحب اگر ہم بات کریں گے
08:19اسطلعہ کی اب اس بات کی کیونکہ جمہور کشمیر مارکز کے زیر انظام کھتا ہے
08:24تو اسطلعہ کس طرح سے ہو سکتا ہے جب محکمہ داخلہ ہے ہی نہیں جمہوری طرح کی حکومت کے پاس
08:30تو تب میں کہوں گا یہ تو ہمارا جو منڈیٹ ہے جو ملا ہمیں منڈیٹ وہ حضم نہیں ہوا ہے
08:38گورنمنٹ اف انڈیا کو میں صفائی سے کہوں گا حضم ہوتا نہیں ہے پھر بھی چھوڑ دیجئے آپ
08:46چلیے لیجسلیٹر ہو یا نہ ہو تب بھی ایک شہری کے اپنے رائٹس ہے نا اگر کبھی
08:54گورنرس رول بھی ہو ال جی صاحب کا رول ہو گورنمنٹ اف انڈیا کے کئی جگہوں پر
09:01تاطل میں پڑے electoral process تب بھی لوگوں کے حقوق ہے نا دوسری جانب اس
09:09پر ہمارے پاس ملک میں ابھی آئین ہے نا آئین تو ہے نا ایک موٹی کتاب ہے
09:15وہ آئین ہے کیا وہ ہر شہری کے لیے ہے وہ ہر آفیسر کے لیے ہر
09:21جرنلسٹ کے لیے دوسری جانب کہا جا رہا ہے کہ پیس جو عمون قائم ہوا
09:27کشوا دیے خاص کروا دیے کشمیر میں وہ اسی طرح کے قوانین جب
09:30انلافل پروینسن ایکٹویٹیز ایکٹ کو ساتھ میں ایک چیز بتاؤں گا
09:35عمون اس سے پہلے بھی تھا یہاں آپ کو دن یاد کر لیجئے جو جب یہاں
09:45بڑے بڑے جیشن ہوا کرتے تھے جمعوں میں بھی کشمیر میں بھی یہ بدم
09:51نے کیسے پیدا ہو گئی پہلے ہی اس سوال پر بھی کبھی میرے ساتھ گفت گو کر لو
09:56ہمارے پاس ہمارے لوگوں نے بندوق کی پوجا نہیں کیے نہ جمعوں
10:02والوں نے پوجا کیے نہ کشمیر والوں نے پوجا کیے نہیں ہے بندوق
10:09ہمارا چہرہ نہیں تھا بارود ہمارا چہرہ نہیں تھا most peaceful
10:14area یہ تو جو بھی سیاہ یہاں آئے ٹریکنگ ہوتی تھی ٹریکنگ یعنی دور
10:21دراز پہاڑوں پر انگریز جاتے تھے دور دراز علاقوں میں ہمارے ملک کے سیاہ
10:28آتے تھے جاتے تھے کونگو بٹن جاتے تھے احرابل جاتے تھے آج احرابل
10:35کتنے عرصے سے بند پڑا ہے وہ بھی ایک مثال ہے نا ہم ان کی آپ جو
10:40آپ ہم ان کی بات کرتے ہیں کہہ رہیے کا مطلب یہ ہے کہ کنٹرول میں
10:44situation ہے اچھی بات ہے ہم اسے نکاریں گے نہیں لیکن لوگوں کو
10:53نزیق لانے کی کوشش کرو پی اس کو اگر آپ واقعی ایک اس کو دائمی
11:04بنانا چاہتے ہیں پی اس پراسٹس کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو جو
11:09stakeholders ہیں وہ ہے جنتہ ان کو ساتھ لے کر چلو اور ان کو ساتھ
11:16لے کر چلا نہیں جاتا اگر آپ ان کو اپنے حقوق سے ہی محروم
11:21رکھیں اگر آپ ان کو humiliate کر لیں اگر آپ ان کے ان کی بات کو
11:27نہ سنے تو stakeholders آپ کے ساتھ نہیں رہیں گے دوریاں پیدا ہوں گی
11:34جب دوریاں پیدا ہو جاتی ہے تو ایک سپیز پیدا ہو جاتا ہے ان
11:38آناسر کے لیے جو یہ نہیں چاہتے ہیں کہ ہمارے اس کھتے میں
11:41آمن ہو شروعات پہ ہی آپ نے باہر کیا جنتہ پارٹی کو
11:45اشاروں میں تنقید کیا دیش میں کسی بھی ملک میں کسی بھی
11:49سٹیٹ میں ریاست میں جب election ہوتا ہے تو وہاں پہ باہر کیا
11:53جنتہ پارٹی مثال دیتی ہے وادی کشمیر کی کہ وہاں آمن
11:57برپا ہوا کس طرح سے اس آمن کو آپ دیکھ رہے ہیں جو
12:00میں ایک چیز بتاؤں گا ہم تو آمن کا جشن مناتے اگر آمن
12:05واقعی گراؤنڈ پر ہوتا میں آج بھی آپ کو یہی کہوں گا
12:10مقتصراً آمن قائم ہونا چاہیے وہ زیادہ سب سے زیادہ
12:17ضروری ہے کشمیریوں کے لیے جنہوں نے آج تک بہت وہ جو
12:22crossfire میں رہے ہیں ادھر سے بندوق ادھر سے بندوق crossfire میں جی
12:27رہے ہیں اب بھی کون نہیں چاہتا ہے کشمیر میں کہ آمن قائم
12:32ہوں وہ چاہتے ہیں اگر واقعی انہوں نے کام کیا ہے آمن قائم
12:36کرنے کا اس کو سنبھالو جنہیں مت کر یہاں سے کوئی بچہ جائے
12:42پڑھنے کے لیے باہر verification کر لو لیکن verification کا
12:47نام پر اگر آپ یہ چاہیں گے اس کو deny کر لے کہ غیر
12:53ضروری طور پر طوالت میں ڈالا جائے کئی لوگ ہیں جو مزدوری
12:58کرنے کے لیے جائیں گے جاتے ہیں ہمارے ملک کے کتنے بڑی
13:01تعداد عرب عوام عرب ملکوں میں جاتے ہیں کریلا بنگال پنجاب
13:08دوسری جگہوں سے لندن میں مزدوری کے لیے جاتے ہیں
13:11جمہور کشمیر کے لوگ بھی جانا چاہتے ہیں ان کو بھی
13:15passport چاہیے اس وقت کی اس strict verification process سے
13:19یہ strict نہیں ہے یہ منمانی ہے یار میں کہتا ہوں
13:23verification ہو تحقیقات ہو لیکن تحقیقات کے نام پر آپ
13:32پریشان کر لیں deny کر لیں جو ان کا ادھکار ہے ان کی بات
13:39کو نہ سنیں وہ تحقیقات وہ verification کے نام پر ایک
13:47مزاق ہے وہ جبر ہے اسے ease کرنے کی کیا ضرورت ہے کس طرح سے
13:53اس میں ترمیم سب سے بڑی بات یہ ہے ترمیم قانون نہیں کہتا ہے ایسا
13:57کر لو یہ لوگ کہتے ہیں میں تو یہ کہوں گا کہ government of india
14:01کو سوچنا چاہیے امون کے لیے stakeholders fundamental ارے ایسا یہ
14:09ایک پہاڑ ہی نہیں ہے یہاں یہاں کے جنتہ ہے نا جس جگہ پر ہم
14:14کام کر رہے ہیں بات کر رہے ہیں جمعہ ہے یہ یہ شہر ہے یہاں کے
14:19لوگ ہیں اس کی بڑی رونک یہاں کے لوگ ہے کشمیر ہے وہاں کے لوگ
14:24کشمیر کی رونک ہے اور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیر کے لوگ اب
14:29نہیں چاہتے ہیں کہ ان کو جب روزگار کی کوئی مواقع نہیں ہے
14:35سرکاری نوکریوں میں کمی ہیں private sector نہیں ہے ارے صاحب
14:40سیاہ آ جائے یہاں سے میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں last year ہی
14:45جب پہل گام میں وہ ثانیہ پیش آیا unfortunately بے گناہ سیاہ ہوں
14:53کو مارا گیا تو لوگ سڑکوں پر نہیں آئے بڑے لوگ نہیں آئے ہوں
14:59گے یہ جو عام لوگ ہیں وہ سڑکوں پر آئے کیونکہ ان کے روزگار
15:02کا سوال ہے انہوں نے کہا یار پہلا کچھ ہم نے دیکھا کہ کوئی
15:08دریچہ کھل رہا ہے باہر کے لوگ سیاہ بن کر یہاں آ رہے ہیں
15:13مہمان بن کر آ رہے ہیں اپنا پیسہ خرج کر رہے ہیں اور ہمارا
15:17بھی اس کے ساتھ جو روزگار ہے وہ جڑا ہوا ہے یہ کہا کشمیر
15:21نے گھوڑے والے نے بھی کہا پونے والے نے بھی کہا یہ جو سکوٹر
15:26والا ہے آٹو والا ہے چھوٹا ہوتل والا ہے دکاندار ہے جو جیری
15:33ڈل میں جو وہ لوگ ہیں یہ وہی سٹیک ہولڈر سے انہوں نے کہا یہ
15:40غلط ہوا اس لئے غلط ان کو سمجھ بھی آ گیا کہ ہمارے روزگار
15:44پر دبا پڑا اثر پڑا یہی تو میں آج کر رہا ہوں گورنمنٹ
15:49آپ انڈیا سے کہ آپ کو اپنے گریبان میں جانک کر دیکھنا چاہیے آپ
15:55پورے لوگوں کو ہی الگ کر لیں ان کو ہی آپ دشمن مانے گار
16:01قانونی مانے جیسے وہ اس ملک کے رہنے والے نہیں ہیں شہری نہیں
16:06ہیں یہ غلط ہے سیکیورجی ایجنسیوں سے بھی ہماری یہی یہی مشورہ
16:12ہوگا درخواست ہوگی ان سے بھئی ہمیں جائزہ لے لیجے آپ آپ کا کام
16:17آسان ہوگا تب جب آپ لوگوں کے ساتھ صحیح روابط قائم کر لیں
16:22گے انہیں آپ عزت دیں گے انہیں آپ تحفظ دیں گے ان کی بات کو
16:27سننے کی کوشش کر لیجئے دوریا کم کر لیجئے تب جا کر کوئی سپیس
16:34نہیں ملے گی ان لوگوں کو جو یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے جمعہ کشمیر
16:39میں امن میں کھلل پڑے جو انلافل ایکٹیوٹیز میں شامل ہو جائے وہ
16:46کر لیجئے وہ وہ لوگوں کے ساتھ پیار سے ہوتا ہے احترام سے ہوتا
16:51ہے دکہ مکی سے ہوتا نہیں ہوا نہیں بہت بہت شکریہ یہ تھی ہمارے
16:56ساتھ سینئر کومنیس لیڈر ایم ایل اے کلگام ایم وائی تارے گامی جنہوں
17:01نے جمعہ کشمیر میں خاص کروا دیے کشمیر میں جس طرح سے ویرفیکیشن
17:05آہ پروسس کی جاتی ہے تہم اس کے بعد آہ کئی لوگوں کا یہ الزام
17:10ہوتا ہے کہ وہ خود کسی بھی کیس میں ان والوں نہیں ہے جبکہ ان کے
17:14دور دراز رشتہ دار ان والوں ہوتے ہیں اور انہیں ایڈورس
17:18ویرفیکیشن ریپورٹ دیا جاتا ہے آپ دیکھنا یہ ضرور ہوگا کہ کس طرح
17:21سے جمعہ کشمیر میں پھر سے ایک بار وزارت داخلہ جمعہ کشمیر
17:26کی جمہوری طرح کی حکومت کو واپس ملے گا اور ان قوانین میں ترمیم
17:31تاکہ ان قوانین میں ترمیم ہو سکے ایٹی بھارت کے لیے جمعہ سے میں مہدش
17:36ہوتا ہے
17:38ہوتا ہے
17:41You