- 3 hours ago
Mera Ghar - Episode 1 | 17 November 2026 | Zubab Rana | Shahroz Sabzwari (Episode 1)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:00دل اداس ہو گیا ہے کس موب تاما
00:04اعتبار اٹھ گیا ہے کس در تجاما
00:10لے دے کے بس سانو توکھیں ملینے
00:15خوشیاں دے پل بھی روکے ملینے
00:20اپنے بھی سارے دغا کر گئے نے
00:28اور سیاں نراوہ میں کس پاس ہے جاوہ
00:33میرے پلک رہ گیا
00:41جلدی کارا
00:41بھائی ایک کام شام تک چلتا رہے گا
00:45مہمانوں کے آنے کا وقت تو رہا ہے
00:48ہاں لگ تو ٹھیک رہا ہے لیکن جلدی ہاتھ چلاو
00:51اور بھی بہت کام پڑے
00:53ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:53میں کیٹرنگ آلے کو دیکھوں
00:55ٹھیک ہے جلدی کر لے آئے پڑا پڑا جلدی کر لے
01:01آرے
01:03یہ کیا کہہ رہی ہو فریال
01:05آپ ہی کچھ نہیں اپنی ضروری چیزیں
01:07سوچ رہی تھی کہ اوپر رکھوا دوں
01:10آرے اللہ
01:11چھوڑو اسے پاگل ہو گئی ہو کیا
01:14چھوڑو
01:15کوئی ضرورت نہیں ہے پیک کروانے کی
01:18فردوس نے کہہ کے نا ساری چیزیں
01:19واپس رکھواتی ہوں میں
01:20رے بھائی یہ تمہارا کمرہ ہے
01:22جب تم واپس آوگی نا
01:23تو سب چیزیں وہیں کی وہیں ہونی چاہیے
01:25یہ ہی رہنا ہے تمہیں
01:26اچھا چھوڑو یہ دیکھو
01:28یہ تو دیکھو زرہ
01:30تمہارا ڈریس میں سٹیم پریس کروا کر رہی ہوں
01:33واپسی کتنا پیارا لگ رہا ہے یہ
01:36پیارا تو تب لگے گا
01:37جب میری چانسی گوڑیا اسے پہنے گی
01:40اب اپنے آپ کو تھکانا نہیں ہے
01:42آرام کرنا ہے ٹھیک ہے
01:43نہیں
01:44شام کی تقریب میں تمہیں پھول جیسا کھلنا چاہیے
01:47چل
01:48یہ میں یہاں رکھ رہی ہوں
01:49آرام کرو تم
01:51اور میں تمہارے لئے جوس لے کر آتی
01:53ٹھیک ہے
01:53تینکیو اپی
02:21تینکیو اپی
02:25جیوڑی لانے تھی
02:25یہاں دنی راہ میں لائی نہیں
02:28تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا بات ہے
02:31میں اس شہری سے کہہ دوں ہوں
02:32تو میں مارکٹ لے جائے گا
02:33غرید لینا
02:34ابھی تو ویسے بہت دن ہے
02:37کہہ تو آپ ٹھیک ہی رہے ہیں
02:52فیٹاس
02:54فیٹاس
02:57تازہ جوز پنا کے نا فریال باجی کے کمرے میں دیکھا
02:59اور سنو پہلے ہاتھ دو را ٹھیک ہے
03:01آپی آپی ایک منٹ
03:03آپی جلدی سے پتا دے
03:05یہ والے چٹل پہلو آج
03:06نہیں نہیں وہ پہلے پہلو را جب میں لے کر آئی ہوں
03:09پر آپی یہ زیادہ میچ ہو رہے ہیں
03:10وہ بھی میچ ہو جائیں گے
03:12یہ والیمی کے دریس کے ساتھ پہلے
03:13جو شاکر
03:14ٹھیک ہے
03:15چلا میں کہاں جا رہی
03:19شہری
03:21جان
03:23شہری
03:27شہری
03:30مریا
03:33مریا
03:34مریا
03:36اری کپڑے بھی تو اٹھاؤ نا جونیت کے
03:37کیا کھلانہ ڈالا ہوا ہے
03:39جی جی اٹھا رہے ہوا ہے
03:40یہ ادھر لگائیں
03:42اور وہ
03:43ہاں ہاں کیا بات ہے
03:44کام کرو
03:46کیوں کیا ہو گیا
03:47کیوں کیا ہو گیا
03:47ایسا تو نہیں میں نے کہا تھا
03:49بھائیا
03:50میں نے کہا تھا
03:51ایک کلر کی چار چار لڑیاں
03:53ایک کٹھے لگانی ہے
03:54ایسا توڑی تھا
03:56ایسا توڑی تھا
03:56بیٹا سب کچھ ٹھیک تو ہو رہا ہے
03:58یہ سب کچھ صحیح تو ہے
03:59نہیں نا اببہ میں نے کچھ سوچا ہوا ہے نا
04:01بات سنے
04:01یہ سب کچھ ہٹائیں
04:03اور جیسے میں نے کہا ہے نا
04:04ویسے دبانا لگائیں
04:04چلیں شاپر
04:05بیٹا وقت دیکھو
04:06بتائیں شہری کا ہے
04:07بھے مجھے کیا بتا کہاں ہے
04:09مطلب ہے کھر پہ تو ہے ہی نہیں وہ
04:11تو بھی کسی کام سے نکلا ہوگا
04:13اببہ کوئی کام بھی نہیں ہے
04:15گھر میں ایسا مجھے بتائے بکر کہیں نہیں جاتا وہ
04:18یہ بھی جنیت سے پوچھا ہے تم نے
04:20نہیں
04:20ارے بھا کیا محول ہے
04:22لگ رہا ہے گھر میں کو تخریب ہو رہی ہے
04:24اچھا لگ رہا ہے
04:24بات سنو اچھا لگ رہا ہے
04:26اچھا لگ رہا ہے
04:26چہری کدھر ہے
04:28پتہ نہیں آپ کو بتانا چاہیے نہیں
04:29یہاں سسپینس ڈالا ہوا اببہ
04:31بتاؤ بھائی
04:32ارے بھائی آپ کا لاغ لم
04:33اسے گاڑی کی چاہ بھی لے کر گیا
04:34گاڑی کی چاہ بھی لے کر
04:36مجھے کیوں نہیں بتایا
04:37وہ کہہ رہا تھا کہ
04:38اممہ کو نہیں بتانا مرنا وہ دانٹیں گی
04:41جھوٹ بول رہے ہو تم
04:42اببہ بھلا اچھا کبھی ہو سکتا ہے
04:44اسے ہر چیز شیئر کرتا ہے
04:45وہ جھوٹ بول رہ ہو تم
04:47جھوٹ بول لے کیا آپ آتے اس میں بھلا
04:49بھلا بہ خود ہیوں سے فون کر پوچھ لگ رہا
04:51بھائی آپ
04:52بھائی آپ
04:52جلدی کٹلونا کیا ہے
04:54جلدی کٹلونا کیا ہے
04:54جلدن آرہے ہو
04:55یہاں میں چاہتے ہیں بھائی
05:04بھائی آپ
05:13ملتاں
05:25یہاں چلد گیا
05:26یہ لڑکا
05:28یہ چونگا ہے کہ ہم
05:30آپ کو نہیں بتانا
05:37موسیقی
05:39موسیقی
06:01با بتاؤ میں نے تمہیں ویڈیو کال کی تھی ابھی
06:03ٹھائی کی نہیں
06:06آپ ہی نے آپ سے بات کرنے پہ
06:08اور ملنے پہ پابندی لگائی
06:10بلکہ میں تو آپ سے فون پہ بھی بات نہیں کر سکتی
06:14ایسا بھی مت کرو
06:15بات تو کری سکتی ہو
06:17اور ایسے بھی آپ ہی کون سو سروقت سامنے بیٹھی ہوتی ہیں
06:20ہاں لیکن ان کا حکم
06:24بہت خوش قسمتوں میں
06:27اتنی تابع دار بیوی جو ملنے جا رہی ہے مجھے
06:30جو ہر بات پر خاموشی سے سر جھکا دے گی
06:35اچھا
06:36تو اس کا مطلب آپ مجھ پہ حکم چلائیں گے
06:39ارے نہیں نہیں
06:41ہم تو حکم پہ غلام ہیں
06:43آپ جو بات بولیں گی
06:45ہم خاموشی سے مان لیں گے
06:49اچھا سنو
06:50جب تیاور ہو جاؤ نا
06:52تو اچھی سی پیجر بھیج دینا مجھے
06:54ٹھیک ہے
06:54جی نہیں
06:56ایسا کچھ نہیں ہو رہا
06:57شام میں آئیں گے نا
06:59تو پھر دیکھ لیجیے گا
07:01چا بھائی ٹھیک ہے
07:03لی maternal
07:05اچھکEN
07:06چا بھائی
07:09خود
07:11خود
07:29موسیقی
07:45دیکھو ایسا کرو
07:47اشرف ڈرائیور کے ساتھ
07:49وہاں جاؤ جو بڑی دکان نہیں ہے
07:51ڈرائی فروٹ کی
07:52وہاں جاؤ وہاں
07:54کم از کم تیرہ تیرہ کلو کے
07:56ڈرائی فروٹ کے ٹوکرے بنواؤ
07:58اور اس میں چوکلیٹ
08:00جو سب کچھ ہوتا ہے وہ ڈلوانا
08:02اور خوب سجانا اس کو
08:03ٹھیک ہے
08:06اشرف کو میں نے پیسے دیئے وے
08:07اس کے ساتھ جاؤ اور یہ بنواؤ کے لے کراؤ
08:10جاؤ
08:13امتیاز اتنا سارا
08:15ڈرائی فروٹ
08:16ارے حتیقہ تم نہیں سمجھو گی
08:19مثل میں
08:21لڑکے کے سسرال جا رہے ہیں
08:23وہاں اس کے لشدار ہوں گے
08:25اس کے مہمان ہوں گے
08:27تو ہماری ذرا ٹور بنے گی
08:29اور کیا
08:31بس جو میں کر رہا ہوں
08:33وہ کرنے دو
08:37احمد کی شادی تو میں نے چھوٹے سے خاندان میں تیہ کر دی تم لوگوں کی وجہ سے
08:43لیکن اپنی بیٹی سمیرہ کی شادی میں کسی بڑے گھر میں کروں گا
08:47اور تم دیکھنا اس کی شادی کے بعد کیسے رشتے آئیں گے میری بیٹی کے
08:55مام مشکل سے آج
08:57ایک بڑے سیلون کا پوائنٹمنٹ مل گیا
08:58اور چار بجے ہم دونوں کو سروسز کے لئے نکلنا ہے
09:02نہیں سمیرہ
09:03دیکھو ایک چھوٹی سی ڈھولکی ہے نا
09:05میں گھر پہ تیار ہو جاؤں گی
09:06ٹیٹ
09:07سن رہے آپ
09:08ارے ڈھولکی ہے تو کیا ہوا آتی
09:12ایک بات یاد رکھنا
09:13ہر تقریب میں تم
09:15بیٹی کے ساتھ جاؤگی اور پارلر سے ہی تیار ہوگی
09:18کمج گئی تم
09:21مجھے یہ فضول خرچی بلکل پسند نہیں ہے
09:23کیسی باتیں کرتی ہو تم
09:25ارے کے پیسوں کی کمی ہے میرے پاس
09:28دونوں ہاتھوں سے لٹاؤ
09:29کبھی میں نے منع کیا ہے
09:34بھائی کس بارے بحث ہو رہی ہے
09:36اور وہ بھی میرے بغیر
09:38کچھ نہیں بیٹا
09:39یہ تمہارے اببہ کی جو خامخواہ سمیرہ کی فیوریزم ہے
09:42اس کے لئے اور یہ جو فضول خرچیاں کرتے رہتے ہو نا
09:44تم لوگ اس پہ ہماری بحث ہو رہی ہے
09:46بھائی کس نے نراز کر دیا موم کو
09:48ارے بیٹا میں نے نراز نہیں کیا ایسے
09:51اس کی تو عادت ہے
09:52اصل میں اس کی پرابلم یہ ہے
09:54کہ یہ غریب گھر سے یہاں آئی ہے
09:56اتنے بڑے گھر میں
10:01تو
10:02ریل پیل ہے پیسو کی
10:04تو ذرا اس کو ایڈجس کرتے ہو
10:06میں ٹائم لگے گا
10:07کیوں
10:12سادہ سی موم ہے میری
10:13ہو جائے گی سیٹ
10:14ہم ہو جائے گی
10:17اچھا سمیرہ بیٹا
10:18تم بڑی والی ایسی ایو وی میں جانا
10:20ڈرائیور کے ساتھ
10:21وہ ہی یوز کرو
10:23تنک ہے
10:24تحتیانی دناغ ہے
10:27کی opted
10:32کیا ٹائمی
10:44جو ساتھ
10:45ڈی ابا
10:48جو ساتھ
10:48آج
10:48کھانا نہیں کھلا
10:50شاڈید بھوک
10:51لگ رہیی ہے
10:52کرتیوں کو چھبا
10:54شیری کی فکر لگی ہو
10:55یہ پتہ نہیں صبح سے کہاں چلا گیا ہے
10:57میں کال کروں شیری کو پوچھوں گا رہ گیا
10:59کیا فائدہ کال کرنے کا
11:01اپنا فون چارجنگ پر لگا کے کمرے میں بھول گیا ہے
11:03تو آپ یہ فہد کو کال کر لیں
11:05آپ کو پتہ ہے وہ اسی کے ساتھ ہوتا ہے
11:07کی تھی اسے کال
11:08فون اٹھا کر کہتا ہے میں کلاس میں ہوں
11:10میرے موہ پر فون بند کر دیا
11:11پتہ میز کہیں گا
11:12اس کی تو دوستی ختم کراتیوں میں شیری سے
11:15رخندہ بٹا کیا ہو گیا ہے
11:17کہاں کا غصہ کہاں ہوتار رہی ہے
11:19آپ پس
11:20سرپرائز
11:21آگیا آگیا
11:24کہاں تھی تم
11:27صبح میرا خون خوشکوا ہوئا ہے
11:29کوئی اے ساتھ ہے تمہیں
11:30ایک منٹے
11:31کیا ایک منٹے
11:32ایک منٹر ایک منٹر وانتر رہے ہو
11:35تھری پور پائن
11:44رخندہ
11:44ہاں
11:45میری بچی
11:46حالا
12:21بہت چاہتا ہوں میں مہا کو آپی
12:24دل و جان سے چاہتا ہوں
12:32پڑی خوشی ہو تم لوگ ہے
12:33چیسے لگا میرے سپرائز
12:34ہاں
12:35ہاں
12:36مہنگا سامان لے کر آ رہا ہوں
12:37آپ لوگ پلیز اندر بیٹھیں
12:38بیٹھیں اندر بیسی ہاں بوت گھر بھی ہیں
12:40اندر جائیں
12:40آئیے خالا
12:41آئیے
12:41آئیے خالا
12:47آئیے خالا
12:52گھرم گھرم کھانا میری پیاری سی امی کے لئے
12:54کھانا کھا کے دوا کھا لیجے گا
12:56ٹھیک ہے
12:58رات تو کھلائی تھی دوا پھر دن میں دو دو دفعہ دینے رگی ہو تو
13:02تو بیپی کس کا ہائے میرا کیا آپ کا
13:06بیپی کو اتنی بڑی بیماری تو نہیں ہے
13:08اللہ نہ کرے میری ماں کو کوئی بیماری ہو
13:10بیماری ہو میری ماں کی دشمنوں کو
13:12لیکن بیپی کی دوای بھی تو لینی ہے
13:14اچھا دوای کھا کے سو جائیے گا ٹھیک ہے مجھے آسائیمنٹ پوری کرنی ہے
13:19ابھی تو میں نے نماز بھی نہیں پڑی
13:20تو نماز پڑھ کے سو جائیے گا
13:24نیند نائے تب بھی
13:26ہم
13:27ساری بات سمجھ رہی ہوں نیند کیوں نہیں آرہی
13:30ڈراما دیکھنا ہے نا اپنا
13:32اچھا نماز پڑھ کے کھانا کھا کے دوای کھا کے پھر ڈراما دیکھنا ہے
13:36ٹھیک ہے اور لیٹ کے اٹھنا نہیں ہے آپ نے
13:41اللہ میری بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے
13:44نصیب اچھے کریں
13:45اب میں یونیورسٹی کا تھوڑا سا کام کرلوں
13:48ہاں اچھا یہ تو بتا وہ دکانوں کے قرائے آئے ہیں
13:51ہاں وہ تو ٹائم پہ آ گیا تھا
13:53بل بل بھی تو دینے تھے وہ دی
13:55بل بھی ہو گے جمع
13:59اللہ میری بچی کے کندوں پہ کتنا بوجھ ہے
14:02جب تک آپ میرے ساتھ ہیں تو مجھے کوئی ذمہ داری میں حسوس نہیں ہوتی
14:05بیسے بھی آج کل انٹرنیٹ نے پوری زندگی ہماری بہت کمسٹیبل بنا دیا
14:09بتائیں گھر بیٹھو آن لائن جمع کروا اور یہ ٹھک سے کام ہو گیا
14:13اچھا میں یہ سوچ رہی تھی کیونکہ مجھے تھوڑی سی اسائنمنٹ ہے
14:16ایک ڈر گھنٹا چاہیے ہوگا
14:18اکر میں جلدی کام کرلوں گی
14:20پھر ہم آپ کا ڈراما ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں
14:25کھانا کھا لیچے گا کھانا تھنڈا نہ ہو
14:27میری زندگی میں آتی ہو ہاں
14:30اچھے کھانا کھا لینا تم بھی
14:38تب یا ٹھیک نہیں آج امی کی
14:40آنکہ اور چہرہ بھی بھاری لگ رہا ہے
14:55اتنی تاریفیں اپنے دولے راجہ کی
14:57سرہ ہمیں بھی تو تسویر دکھاؤ
15:00تسویر؟
15:02وہ تو نہیں ہے میرے پاس
15:05اللہ کتنا سفید تیوڑ بول رہی ہو تو
15:09اچھا بابا دکھا دوں گی
15:10لیکن میں یہ چاہتی ہوں کہ
15:13جب وہ آئیں گے نا
15:13تو آپ انہیں فیس ٹو فیس دیکھے گا
15:15بیسے کافی ڈیشنگ پرسنیلیٹی ہے ان کی
15:22ڈیشنگ پرسنیلیٹی
15:24ڈیشنگ پرسنیلیٹی
15:25ٹھیک ہے سامنے دیکھ لوں گی
15:34کیا ہوا؟
15:35کیا آدھ آگے کیا؟
15:38ایسی بات نہیں ہے
15:40کافی ٹائم بات
15:42ہم ایسے پہلی کی طرف بیٹھے ہیں نا تو
15:44پرانی باتیں یاد آگے
15:48کونسی باتیں؟
15:52مہاں
15:53تم لوگ یوں اچانک چلے گئے
15:55مجھے پوچھنے کا موقع ہی نہیں ملا
15:59تم جانتی ہو نا
16:02جنید بھائی تمہیں کتنا پسند کرتے تھے
16:04تو تم نے رشتے کیلئے کیوں انکار کیا؟
16:08دلہن ماہم
16:11آجائیں
16:11نیچے اببہ بلا رہے ہیں کہ
16:13دلہن کو بلاو
16:14ارینجمنٹس دیکھ لے
16:15کوئی کمی پیش جئے تو ہمیں بتا دے
16:17ہم بھوسائی کر دیں گے
16:18آجو چلے
16:21تم دو نہ چلو میں آتی ہوں
16:23اب چلو بھی چمپینزی
16:25تمہاری بہن اوپت کمیس
16:26چمپینزی جنگتی ہے نا؟
16:32سمجھ نہیں آری تم سے کیسے بات کرو
16:34کیا بات ہے آپی؟
16:39تم بہنوں میری
16:42تمہیں اندھیرے میں نہیں رکھنا جاتی ہوں
16:45کیا مطلب؟
16:47میں جانتی ہوں تم جنید کو پسند کرتی ہوں
16:50ایسا ہے نا؟
16:53جی
16:55بچپین کا ساتھ ہے
16:57بات گہری دوستی ہے تم دونوں کی
17:00مجھے یقین ہے کہ
17:02اس نے بھی تمہیں ضرور کہا ہوگا کہ وہ تمہیں پسند کرتا ہے
17:06ایسا ہے آپی؟
17:09نہیں ہے ایسا
17:11ایسا نہیں ہے ماں
17:14میرا بھائی ہے میں
17:16تم سے بہتر اسے جانتی ہو
17:18مجھے تو سمجھ نہیں آری وہ تمہارے ساتھ ایسے کیسے کر سکتا ہے
17:21کیا کر رہا ہے آپی؟
17:25فلٹ کر رہے تم سے
17:29دھوکہ دے رہا ہے تمہیں
17:33فلٹ کر رہے
17:34ملے
17:37کسی مریم نامی لڑکی سے محبت کرتا ہے
17:41صد لگا رکھی ہے کہ اسی سے شادی کرنی ہے
17:45جبکہ
17:46میں اور ربہ تو ہمیشہ سے یہ ہی چاہتے تھے کہ
17:51تمہاری اور جنید کی شادی ہو جائے گا
17:57مجھے یقین ہے کہ
17:59اب باقی قسم دینے پر وہ
18:02تمہارے گھر بھی آ جائے گا
18:05رشتہ بھی ہو جائے گا
18:06شادی بھی ہو جائے گا
18:08لیکن یہ زمانت میں نہیں دے سکتی
18:10کہ وہ تمہیں خوش رکھے گا ماں
18:13دیکھو
18:15کیوں ایک قریب بڑی لڑکی نہیں ہو ماں
18:19بہن ہو میری
18:20میں نہیں چاہتی کہ تم
18:22اپنی زندگی اس کی انتظار میں ضائع کرتے
18:26یقین مانو اگر میں تمہاری جگہ ہوتی ہوں
18:30تو دوبارہ مر کے کبھی اس کی شکل نہ نکھتی
18:33مہا
18:36ہاں
18:37ریالو رببہ نیچے بلا رہے ہیں
18:38کہہ رہے ہیں
18:39رینجمنٹ ساکے دیکھ لو بہت پیار ہے
18:41اہ
18:42ایک نیروس میں آتی ہوں
18:44نہیں
18:44میرے ساتھ چلا
18:48چلا
18:48آپ ہی نے بہت چا سیڈپ کی
18:50بہت خوبصورت لگ رہے ہیں
18:51سم سے بہت پیار ہے
18:54لگ رہا ہوگا
18:56حالا
18:57کپری نکال لیا آپ نے
18:58بس فرکنگا وہی میں نکالنے جا رہی تھی
19:00یہ دیکھتی ہوں
19:01تو بڑا پیار ہے نیا ہے
19:04ہم ہم ہم ہم
19:06یہ والا استری کروا دو
19:07ہاں میرے خوال سے یہی ٹھیک ہے
19:09تم استری کروا دو میں نہا کر پہن لوں گی
19:11اور رات کا فراب جو ہے
19:13دیکھ لے گی ماں خود کیا پہننا ہے
19:15سچ میں خوالا اتنی خوشی ہوئی ہے نا کہ آپ لوگ آ گئے ہیں
19:19فرخندہ ہم دو ہی تو بہنیں تھی
19:21اور ہمارا پیار کتنا مثالی تھا
19:27اس کے بچوں کی خوشی ہے
19:28اور خاص کا بیٹی کی رخصتی
19:31میں کیسے چھوڑ سکتی تھی
19:37لیکن
19:39میرے دل میں ایک حسرت رہ گئی ہے
19:41وہ کیا خالا
19:43میرا بڑا دل تھا کہ
19:46فریال میرے فیروز کے دولندہ
19:48فریال میرے خالا
19:49سب نصیبوں کی باتیں
19:52خوشی کا موقع ہے نا
19:53یہ سب سوچ کے دل چھوٹا نہ کر
19:56چلے نا جلدی سے نہا لیں
19:58میں فیدوہ سے کہہ کہ
19:59آپ کے لئے چاہے کا انتظام کراتی ہوں
20:01اور آپ کے کپڑے بھی اسٹری کروا لیں
20:02چلے تم یہ اسٹری کروا
20:03پھر میں نہانے تھی ہوں ملکے چھوڑا
20:05یہ نہ بگ کرتے دی
20:07چلے
20:14اچھا ہے مہمانوں کی طرح ہی ہے
20:15چند دنوں تک چلی جائیں گی
20:18شکر ہے میں نے مہا اور چنیت کا رشتہ نہیں ہونے دیا
20:22پرنا یہ ماں بیٹی یہاں راج کرتی
20:24اور میں اپنے ہی گھر میں
20:26کسی پرانے سمان کی دھرہ
20:28گھر کے کسی کونے میں بڑی رہتی
20:30پیچھے چنیت کو کنٹرول کرنا ہی پڑے گا
20:37مریم
20:46میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی
20:59مہا
21:04مہا
21:05مل گیا نہ میرا جواب
21:07ایک
21:17میں
21:18وہ
21:18میں
21:18مہا
21:18والد
21:18اب
21:33وہ
21:34وہ
21:37پی
21:39بہت تھک گیا
21:43نہیں تو
21:47فریال کی رخصتی کی وجہ سے اداس ہے
21:58چلو تم تیار ہو جاں
22:00میں تمہیں پھر شاپنگ مال لے کے چلتا ہوں
22:02جتنے بھی شاپنگ رہ گیا وہ کر لو
22:05نہیں نہیں رہنے دیں
22:06اب پہلے کاموں میں اتنا زیادہ مصروف ہیں
22:10اور پھر اگر
22:13آپی کو کوئی کام ہوا آپ سے تو
22:17تمہاری تیاری بھی تو ضروری ہے
22:23فریال کے لیے
22:24پھولوں کی جنری کا آرڈر دیا تھا
22:28وہ پک کرنے جا رہے ہیں
22:29بس یہی بولوں گی پھر میں آپی سے
22:33ہاں یہ ٹھیک رہے گا
22:39چلو میں بھار بیٹ کرنا تم تیار ہو گیا جو
22:45پہلی بار اس طرح بتائے بغیر گھر سے گئے ہو تو
22:50چھپکے سے بتا دیتے نا کہ خالہ کو لینے جا رہے ہوں
22:53پریشان تو نہ ہوتی میں
22:55خالہ ان کی باتیں سنیں
22:56چھپکے سے اگر ان کو بتا دیتا تو سرپرائز کیسا رہتا
23:02میری آپی بھی نہ
23:03عود بھولی ہے
23:05تمہاری آپی نے نہ سچ مچ تمہیں ماں بن کر پالا ہے
23:10میری انگلی پکڑ کے تو چلنا سیکھا اس نے
23:16جب بولنا شروع کیا نا
23:18مجھے ہی اممہ کا
23:20حسد کے
23:24یاد ہے مجھے
23:26فرخندہ
23:28بیٹا تم نے نا
23:30بڑی قربانی دی اپنے بھائی بہنوں کے لیے
23:33اس گھر کے لیے
23:39یہ کیا بات کر رہی ہے خالہ
23:43کیسی قربانی ہے
23:45میرے بہن بھائی ہیں میرا خون ہے
23:50اور یہ میرا گھا رہا خالہ
23:53آپ نے آئندہ مجھ سے اس طرح بات نہیں کہنی
23:55اچھا اچھا
23:55ٹھیک ہے نہیں کرتی
24:03اچھا چھوڑیں
24:05میں سوچ رہی تھی کہ
24:07خیر سے فریال کی رخصت یہ ہو جائے نا
24:10تو اببہ کے ساتھ نا عمرہ کرنے چلی چاہوں
24:13چھوڑا
24:14پھر خالہ
24:15دو چار دن آپ کی طرف بھی رکھوں
24:21بیٹا
24:22ہم تو واپس آگئے
24:25اب جانا تھوڑی ہے
24:32ریلی
24:36یہ تو بڑی اچھی خبر ہے
24:39رکھے خالہ
24:41اچھی بات ہے
24:44بس وہ
24:46فروز کی جوب ختم ہو گئی سعودی میں
24:49تین مہینے کا نوٹس پیریٹ تھا
24:52اور پہ شادی کا موقع بھی تھا
24:54تو اس لیے میں ہم مہاں پہلے آگیا ہے
24:57بہت اچھا کیا خالہ
25:03کہ پھر خلاہ
25:04مہینے کو
25:14اچھا کیا ختم ہو گئی رکھیں
25:17مہینے میں
25:28طبیعت پیکڑ چاہتی ہے تو
25:30غریم بچاری سنبھال لیتی ہے
25:33ہم
25:34بڑی پیاری بچی ہے
25:37کتنے خلوص سے
25:38ملی تھی ہم لوگوں سے
25:39جی بہت اچھے
25:41بس اللہ میاں
25:43سلامت اور آباد رکھے
25:45اس کو میرے جنید کو
25:48آمین سب آمین
25:51پتہ نہیں کیوں
25:52میرے دل میں
25:53کانٹا سو چپا رہتا ہے
25:58مہا نے
26:00لاکھ پوچھنے پر بھی
26:01مجھے آج تک نہیں بتایا
26:03کہ آخر جنید کے رشتے سے
26:05اس نے انکار کیوں کیا تھا
26:07چھوڑیں نا خالہ
26:08کیوں یہ سوچ رہی ہیں
26:10میں نے آپ سے پہلے بھی کہا ہے نا
26:12نصیبوں کی بات ہوتی ہے سارے
26:16یہ بتائیں کہ
26:17آپ نے ابھی تک مہا کا رشتہ کیوں نہیں کیا
26:20ارے بیٹا
26:22کیا بتاؤں
26:23اتنے رشتے آتے
26:24ہر رشتے پر منع کر دیتی ہے
26:27چھلے
26:28اب آپ لوگ یہاں آ گئے ہیں نا
26:29جیسے ہی کوئی اچھا رشتہ ملتا ہے
26:31آپ نے مجھے بتانا ہے
26:34میں مہا کو مناؤں گی
26:35ڈیٹ کے فیصلہ سنا دینا ہے میں نے اپنا
26:38ضرور
26:38اب تم ہو نا
26:41یہ بتائیں کہ
26:42شام کی فنکشن میں
26:43کونسے کلر کا جوڑا پہن رہی ہیں
26:45میں نے دو تین نکالے
26:46مہا کو کہے دیکھ لو
26:48تم بھی دیکھ لے نا
26:50جو تم کہو گی نا میں وہی پہنوں گی
26:51ٹھیک ہے
26:52ٹھیک ہے
26:53ٹھیک ہے
26:54ٹھیک ہے
26:55ٹھیک ہے
26:57ٹھیک ہے
26:58ٹھیک ہے
26:58ٹھیک ہے
27:00ٹھیک ہے
27:07ٹھیک ہے
27:11ٹھیک ہے
27:13ٹھیک ہے
27:14ٹھیک ہے
27:15ٹھیک ہے
27:15ٹھیک ہے
27:16ٹھیک ہے
27:17ٹھیک ہے
27:18ٹھیک ہے
27:18ٹھیک ہے
27:19ٹھیک ہے
27:20ٹھیک ہے
27:29موسیقی
28:18موسیقی
28:49موسیقی
29:18موسیقی
29:48موسیقی
29:58موسیقی
29:59موسیقی
30:10موسیقی
30:18موسیقی
30:23موسیقی
30:25موسیقی
30:26ایک منٹ
30:28ایک منٹ
30:30Team Samira vs
30:32Shai
30:34Okay
30:35آپ کی وہ ٹی مام
30:37Sorry
31:25موسیقی
31:26تیرے شیرے نو سجایا
31:28ڈاڈا پھول کلیا
31:30دو دل سا جے
31:34جشن مناؤں
31:37یاروںnersے
31:38آیا
31:40لادی آیا
31:42لادی آیا
31:44لادی نی
31:46میکرا شیرے
31:47وٰ بیاilia
31:51آجا لڑی اینی میرا سریاں والا بیا بڑیا
32:17سکھیاں رال مل جھو مر پائے شالا ویدن سب تے آوے
32:28مہاں کو کس خوشی میں بڑھا رہے ہوں
32:33ہم؟
32:34کوئی عزت نفس ہے تمہاری
32:37اب اس نے تمہیں دھوتکا رہا تھا
32:41شادی سے انکار کیا تھا نا اس نے
32:45تو اس کے پیچھے پیچھے تمہیں لائے پھر رہے ہوں
32:50ابھی میم
32:51ابھی میم کیا
32:53تمہاری بیوی مریم کو پتا چل گیا تو چھوڑ کے چلی جائے گی تمہیں
32:59پتا نا تمہیں
33:01یہ شادی کا گھر ہے
33:04کہ یہاں سراسی بھی پونچ نیچ ہوتی ہے تو اس کا ذنہ دار کون ہے جنیت
33:08تم گھر کے بڑے بیٹیوں
33:12میں ایسا کچھ نہیں کروا آپی
33:15آفی کر مت کیجن میں کچھ نہیں کروا ایسا
33:18آئندہ اس کی طرف ہاں کو اٹھا کے بھی بات دیکھ رہا
33:23مو ٹھیک کرو ابھی بارہ مجھے ہوئے ہیں
33:27موسیقی
33:29موسیقی
33:30موسیقی
33:34موسیقی
33:34موسیقی
33:35باتیں بڑی بڑی ہوتے ہیں
33:39بڑے بڑے لوگ کہتے ہیں ہم نے کراچی شہر کو بنایا
33:41کرگیٹ کو ہر کوئی لینے کی کوشش کرتا ہے
33:44لیکن آپ کو حیرتو کی جان کے
33:46بڑے شہر کے اندر
33:47سیورش ٹیٹمنٹ فسنٹی نہ ہونے کے برابر سی
33:54موسیقی
33:55موسیقی
34:01موسیقی
34:02موسیقی
34:03موسیقی
34:05موسیقی
34:06موسیقی
34:08موسیقی
34:14موسیقی
35:07موسیقی
35:38موسیقی
35:43موسیقی
35:44موسیقی
35:49چینی میری چان
35:50یہ لو گرم گرم ڈود پیلو
35:52دود پی کے سو گے تو ساری تھکن اتر جائے گی
35:54یہ دود کیس لیے
35:56کس لیے کیا مطلب
35:58اتنا ڈانس کیا ہے سارے مہمانوں کو دیکھا ہے
36:02دھککے ہو گے نا میری چان
36:04آپ میری اتنی فکر کیوں کرتے ہیں
36:07کیوں نہ کرو
36:08تم لادلے بیٹے ہو میرے سمجھے
36:11چپ چپ کھڑے رہو
36:12ہو
36:14میرے بیٹے کو دیکھ رہے تھے
36:15لنہ نظرے پت سے بچھا کر رکھے
36:18نفسو
36:23اچھا
36:24تمہاری یونیورسٹی کی تو
36:25ساری رڑکیاں مجھ سے بہت اچھی طرح مل رہی
36:27کیونکہ آپ میری امپ ہے
36:29یہی وجہ ہے یا
36:31کوئی اور بات بھی
36:33کوئی اور بات کیا ہوگی
36:34کچھ نہیں
36:36چپ چپ دودھ بھی کے سو جاؤ
36:38گوڑ نیک
36:39گوڑ میچ
36:55آجی
36:55ہلو شہریار
36:56امی کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی
36:58یا جانت سے من کو ہسپیٹل لے کر آئی
37:01ٹیسٹ پہ ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں
37:02مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے
37:03میں یہاں پہ کیا کروں گے لے
37:05لیس جلدی آج ہو
37:06میں آرہا ہے
37:18میرے پل لگی رہ گیا
37:24تیار نہ تیرے لکھی کہانی
37:30اس دل دی سب تو سونی نشانی
37:35عشق دی ہوں دی
37:37اے ذات نرالی
37:41اوہ ارسیاں نراما
37:45میں کس پاس جاؤں
37:48میرے پلے کی رہ گیا