- 4 minutes ago
Raqaas - Episode 18 | 3rd November 2026 | Danyal Zafar | Komal Meer (Episode 18)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:00سنرے مورے پیارے ساجنا
00:05اب چونکہ اروج بی بھی اس جائزاد کے مالک ہیں
00:07تو انہوں نے اپنا فیسرہ بھی بدل لیا ہے
00:11اور کیا کیا فیسرہ اروج بی؟
00:16اس رقم کے نصف کا چیک اروج بی بناب کے لیے بنایا ہے
00:22جب تمہارے بابا نے فواد کو کارخانے میں تیسرا حصہ دیا تھا
00:27اور تم نے اس کو آدھا کیوں دے دیا ہے؟
00:31کیونکہ وہ آخر تک اس کو صحیح سمجھتے تھے
00:36ان کو اس کی حصلیت معلوم ہی نہیں دی
00:42اور پھر بابا نے ساری زندگی ان کی خدمت کیا
00:47خوشہ ان کی خدمت کے جتنی قیمت لگی میں نے عطا کر دی
00:50یہاں پڑھنا لوگ ہی کتنے رہتے ہیں جو بیمار ہوں
00:53لیکن میرا دل ایک کرتا ہے
00:55کہ میں جاؤں شہر سے ہر آنے جانوالی بس کے سامنے بورڈ لے کر کھڑا ہوں
00:59اور لوگوں سے کہوں کہ ہم نے اسپطال کھولا ہے
01:02فی سبیل اللہ علاج کرتے ہیں
01:04آپ لوگ بیمار ہوں تاکہ ہم آپ کا علاج کرسکے ہیں
01:06اب اتنا بھی برا نہیں ہے میرا ہاسپٹل
01:08میں نے کب کہا ہے کہ تمہارا ہاسپٹل برا ہے؟
01:12میں تو یہ کہہ رہا ہوں
01:13کہ ہم دو ڈاکٹرز ہیں
01:14اور ایک مریض وہ بھی پارٹ ٹائم کا
01:18یہاں پڑھنا لوگ ہی کتنے رہتے ہیں جو بیمار ہوں
01:21لیکن میرا دل ایک کرتا ہے
01:23کہ میں جاؤں شہر سے ہر آنے جانوالی بس کے سامنے بورڈ لے کر کھڑا ہوں
01:27اور لوگوں سے کہوں
01:28کہ ہم نے اسپطال کھولا ہے
01:30فی سبیل اللہ علاج کرتے ہیں
01:32آپ لوگ بیمار ہوں تاکہ ہم آپ کا علاج کرسکے ہیں
01:34بس بس
01:35ایک تو تم سے بحث میں کوئی نہیں جیت سکتا
01:37اور اگر اتنا ہی برا ہے تو پھر
01:39یہاں کیا کر رہو؟
01:41چلے جاؤں واپس؟
01:42یہاں چلے جاؤں واپس
01:43لاہور
01:46میرا تو نام سن کر رہی نا
01:47طبیعت خراب ہو جاتی ہے
01:49یو نو وٹ پہری تو بدنصیبی
01:51اتنی بدنصیب نکلی
01:52کہ محبت ملی وہ بھی چھ دن کے لیے
01:56نیدہ کی ڈیتھ کے بعد
01:57آپ لاہور جانے کا بالکل دن لے گرتا
02:01ام سوری
02:02میں نے پھر سے ہیاد کرا دیا نا تمہیں
02:04نہیں یار تم کیوں سوری کہہ رہی ہو
02:07تمہارا تھوڑی نہ کوئی کردار تھا اس کی ڈیتھ میں
02:10اچھا خیر
02:10اوٹی کا راؤنڈ لگا لیا تم نے
02:12اوٹی کا راؤنڈ
02:14میں ایک کام کرتا ہوں
02:15میں جا کر لیٹتا ہوں اس اوٹی میں
02:17تم آؤ میری چیڑ پھاڑ کر دو
02:21دو سال ہو گئے اس اوٹی کو سجائے ہوئے
02:23اب تو دھوڑ مٹی بھی پڑھنے لگ گئی ہے
02:27مجھے تو لگتا ہے کہ میری حسرت ہی رہی گی
02:29اس آپریشن تھیٹر میں کوئی آپریشن کرنے گی
02:33مجھے لگتا ہے میں نے تمہیں ٹرگر کر دیا
02:36کیا آپ کو آگے کھانے پہ
02:37آؤں گا
02:39تمہارے علاوہ یہاں پہ مجھے لنگر کون بانٹا ہے
02:42ضرور آؤں گا
02:44اوٹی
02:44اچھا چلو میں نے راؤنڈ پہ جانا ہے اور پھر اس کے بعد ملتے ہوں
02:47صحیح
02:48اوٹی
02:55اروش کو تو تم جانتے ہی ہو نا
02:58اس کے بابا کی وفات کے بعد میں بہت در گئی تھی
03:03خوف آتا تھا کہ اب کیا ہوگا کیسے ہوگا
03:07لیکن اروش نے اتنے اچھے سے سارا کچھ سنبھال لیا ہے
03:11کہ محسوس ہی نہیں ہوتا کہ ہم دونوں کے لئے ہیں
03:14اوٹی اروش بہت حمد والی لڑکی ہے
03:16ورنہ یہاں پر ہسپتال لانے کے بارے میں تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
03:20مگر جب میں یہاں آیا اور سب کچھ اسے کرتا ہوا دیکھا
03:23تو میں تو خود اس کے ساتھ جڑ گیا
03:26اور انٹی حقیقت تو یہ ہے کہ میں خود بہت بکھر چکا تھا
03:29اور بس ایک سہارے کی تلاش میں یہاں تک پہنچا ہوں
03:34مگر یہاں پر آنے کے بعد میں نے دیکھا
03:36کہ بہت سارے میرے جیسے لوگ
03:38اسی ایک سہارے کی تلاش میں اروش کے پاس آتے ہیں
03:42ہم سب کے اردگرد ایک بڑی پوزیٹیف انرجی ہے اروش کی وجہ سے
03:47الحمدللہ
03:50کتنے لوگوں کی زندگی میں خوشی ہے اس کی وجہ سے
03:55لیکن وہ خود اندر سے کتنی اداس ہے
03:58بالکل مرجائی بھی
04:02جب تم سے بات ہوتی ہے اس کی اس بارے میں
04:06نہیں انٹی
04:08انرج اور میں ہم دونوں جان کر اس بات سے انجان ہو جاتے ہیں
04:15and you know what
04:16زندگی کے تلخ پہلوں کو جتنا کم ڈسکس کیا جائے اتنا اچھا ہے
04:22پتہ نہیں کب نکلے گا یہ حمزہ کا خیال اس کے دل سے
04:31مجھے یقین ہے کہ ایمر نے آپ کو بورڈ نہیں ہونے دیا ہوگا
04:35نہیں بالکل نہیں
04:37شکر ہے کوئی تو ہے مجھ سے باتیں کرنے والا
04:39ورنہ تمہیں تو فرصت ہی نہیں ملتی ہے
04:41بوری بات ہے ڈاک ساہبا
04:43فیملی کمز فرست
04:44بس مل گیا تمہیں موقع
04:54کھانا کیونہی لگا گی تو
04:55جی ماف کیجی گاروش بی بی
04:57تھوڑی سی دیر ہوئی
04:58میں ابھی لگا جاتیوں
05:11یہ کیا کر رہا ہو
05:13جان بچانے کی تیاری
05:15تمہارا تو کوئی بھروسہ ہے نہیں
05:17مجھے چھوڑی اٹھا کر مار دو
05:18یا میرا سر بھار دو
05:19پتہ چلے انٹی کے آئی سی ایو کا افتتاہ ہی مچھے ہو رہا ہے
05:23بات تھوڑی سی دیر کی نہیں ہے
05:24بات اصول کی ہے
05:25جب ہر چیز کا وقت مکرر ہے
05:27تو بار بار ریمائنڈ کیوں کرانا پڑتا ہے
05:29اچھا چلو
05:30کبھی کا بار تھوڑی دیر ہو جائے
05:31تو ماف کر دیا کرو
05:33اب کھانا کھاؤ
05:34تم لوگ پہلا ہے
05:39پلیس
05:40پکا میری جان کو کوئی خطرہ تو نہیں ہے
05:42نہیں نہیں
05:44مارنا ہوگا تو ہاتھوں سے مار دوں گی
05:48میاپ لے نا
05:50بہلو اس کا چمش بھی لے کرو
05:58موسیقا
06:25موسیقی
06:34موسیقی
06:36موسیقی
06:39موسیقی
06:41موسیقی
07:00موسیقی
07:00شکریہ
07:03ایک سکند نہیں
07:05یہ لینا
07:11موسیقی
07:12موجھے بتے کیا لگتا ہے
07:15تمہارے دیئوئے پیسوں سے نا
07:17ایک دن اشرف یہ گھر خرید لے گا
07:24ہم دوسرے جوڑی یادوں کا خیال رکھتے ہیں
07:28جتنا ہو سکتا دے دیتی ہوں
07:31ان سے پہلے جو چوکی دار تھا
07:33جس نے کہا تھا ہم سے یہاں نہیں رہتا
07:35وہ تو چند دنوں میں ہی بھاگیا
07:37بس تب سے یہی خیال رکھتے ہیں اس گھر کا
07:40مجھے کہتی ہے کہ
07:42جس جگہ سے بری یادیں جھوڑی ہوں
07:44وہاں پر جانے کا دل نہیں کرتا
07:46اور خود
07:48روز رات کو یہاں پر آکے بیٹھ جاتی ہو
07:51یہاں سے جوڑی یادیں بری نہیں ہیں
07:53اچھا تو بہت اچھی ہیں کیا
07:56نہ ساری اچھی ہیں
07:58نہ ساری بری
08:03یہ بھی پورسرار بات ہے
08:06برا نہ مانو لیکن جب میں نے بھی پہلی دفعہ یہ بات سنی تھی نا
08:10تو مجھے تو تم بالکل خسکی ہوئی لگی تھی
08:15سب کوئی پاگلے گی تھی
08:17تو کیا ڈیسائیڈ کیا
08:19وہ سب حقیقت تھا یا خیال
08:25باتا نہیں
08:27سمجھے نہیں آتی
08:30آج بھی اسے لگتا ہے جیسے وہ میرے ساتھی ہے
08:33جیسا چلتا ہے
08:36بیٹھتا ہے
08:37اس کے ہونے کا حساس ہوتا ہے
08:41پھر مر کے دیکھتی ہو تو نہیں ہوتا
08:45یہ معلوم ہے کہ یہ صرف خیال ہی ہے میرا
08:50پہلے ملی تھی اس سے
08:52اس سے
08:53اس کے ملازموں سے
08:56یہی
08:57اسی گھر میں
08:58تو تم آگی کیوں نہیں بڑھ جاتی
09:01آئی مین
09:02جب کوئی شورٹی نہیں ہے اس کے ہونے یا نہ ہونے کی
09:05تو پھر انتظار کس کا ہے
09:07یہ تو سٹوری ہے اللہ یا
09:11حقیقت اور خیال میں پھسی ہوں
09:16تم آگی کیوں نہیں بڑھتے
09:19ہم؟
09:19مم تو جانتے ہو
09:22نیدا کی ڈیتھیک حقیقت ہے پھر بھی
09:24سب چھوڑ چاڑ کے یہاں جنگل میں آکے بس گئے
09:28شاید میں چاہتا ہوں کہ
09:30یہ سب میرا ایک ڈراؤنا خواب ہو
09:33میں صبح اٹھوں اور وہ میرے سامنے ہوں
09:35مجھے معلوم ہے
09:37کہ نیدا کی ڈیتھ ہو چکی ہے
09:39وہ اب اس دنیا میں نہیں ہے
09:41لیکن یہ بس
09:42دل ہے نا
09:44یہ نہیں مانتا
09:46ایک امید سی ہے
09:47کہ کل جب میں صبح اٹھوں گا نا
09:50تو وہ یہ کافی کا مگ لے کر میرے سامنے کھڑی ہوگی
09:59اگزیکلی
10:00اگزیکلی یار
10:02پاتے ہیں ہر بات لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی
10:06اور جس سے آپ محبت کرتے ہونا
10:08اس کو تو آپ کبھی نہیں بھولا سکتے
10:11ہو نہ ہو
10:12آپ چاہو نہ چاہو
10:15وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتے ہیں
10:18ہمسا کو خود سے علا کری نہیں سکی
10:23میں شاید چاہتی ہی نہیں تھے
10:28سنی بس ایک امید ہے کہ وہ آئے گا
10:32اب کب آئے گا کیسے آئے گا
10:34کہاں سے آئے گا
10:37معلوم نہیں ہے
10:39پھر دل کہتا ہے
10:42بائب
10:46آئے گا
10:49چلیں یہ مزید چلا کاٹنا ہے
10:53چلو اٹھو بھر
10:58بلکہ ایک کام کرو
10:59تم نے میرے ساتھ ساتھ جانا
11:01بہت کتے یہاں کے آ رہے ہیں
11:03اور کوئی ان کا بروسہ نہیں ہے
11:04کوئی شرم کوئی آیا نہیں ہے
11:05کہاں ڈرتے کیوں وہ تم
11:07ڈرتا نہیں ہوں بس تھوڑا خوف ہے کتوں
11:09موک چاہیں
11:13آجو
11:15کافی دیر سے انتظار کر رہی تھی
11:17تمہارا
11:18دیکھا تو دس بجنے والے تھے
11:19میں نے کہا کچھ وقت
11:21تمہارے ساتھی گزاروں
11:22پھر تو تم سو جاؤ گی
11:24ملت سے ملنے کے لیے
11:25آپ کو اتنا سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
11:27آپ ماں ہیں
11:28میری مہماں نہیں ہوں آپ کی
11:30لگتا ہے ایسے نہیں ہے
11:33ہماری صورتحال میں تو
11:34تم ہی ماں کا کردار بھی نہیں بھاری ہو
11:38سب کو لگتا ہے ہم ہی
11:39لیکن ہے نہیں
11:41نہیں تو زندگی آپ کی وجہ سے چند رہی ہے
11:46یہی سب سے بڑی پریشانی ہے میری
11:50میرے باپ کیا ہوگا
11:53کب تک
11:53ادھری محبت کے سہارے جے ہوگی
11:57کچھ نہیں ہوگا آپ کو
12:00اور میری لئے آپ کافی ہیں
12:01جب تک آپ میرے ساتھ ہے
12:03مجھے اور کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
12:04ابھی عمر پڑی ہے تمہاری
12:07کیا ضرورت ہے کسی کی خاطر
12:09جوگن بن کر زندگی گزارنے کی
12:12روگی ایسا ہے
12:15جوگن بنا دیا ہے
12:17چاہ کر بھی کچھ اور نہیں جا سکتی
12:21اور آپ اچھے طریقے سے جانتے ہیں کہ میری زندگی میں حمزہ کے سوا کوئی نہیں آسکتا
12:29اور کہاں ہے وہ زندگی جس میں حمزہ ہے
12:33تمہارے خیالوں میں
12:36ہاں خیالوں میں
12:38لیکن ایک دن خیال سے نکل کر آ کر سامنے کھڑا ہو جائے گا
12:47ایسا نہیں ہو سکتا
12:48روش تم اچھے سے جانتی ہو یہ
12:52کب سے یہ کہہ رہی ہو
12:53اور سمجھتے کیوں نہیں ہو
12:56کیوں اپنی زندگی پر بات کرنے پہ تولی ہو
12:59ایسا ہوگا
13:01اگر وہ نہیں تھا تو خدا اس کو بنائے گا
13:05اور وہ میرے لئے آئے گا
13:17موسیقی
13:49موسیقی
14:14موسیقی
14:16موسیقی
14:16موسیقی
14:45موسیقی
14:50موسیقی
14:59موسیقی
15:19موسیقی
15:20موسیقی
15:21موسیقی
15:22موسیقی
15:23موسیقی
15:28موسیقی
15:31موسیقی
15:33موسیقی
15:34موسیقی
15:36موسیقی
15:41تم جیل گئے اور میں ہار گیا
15:44میں ہمیشہ تمہارا ساتھ ہوں
15:47کچھ بھی ہو جائے
15:48دنیا کی کوئی طاقت نہیں ہے
15:51جو ہم دونوں کو الگ کرے
15:56یہ میرا بات ہے تم سے
15:57ڈاکٹر صاحبہ
16:00ہاں کیا ہوا
16:01کیا ہوا آپ کو آپ ٹھیک تو ہے نا
16:06ہاں میں ٹھیک ہوں
16:08آپ کی طویئر ٹھیک نہیں لگ رہی
16:10میں آپ کے لئے پانی لاتی ہوں
16:12اب لیس تو
17:05موسیقی
17:07سانی پرگا پسانی پرگا پسانی پرگا پسانی پرگا پہ مدی
17:15سو
17:23موسیقا
18:12سب کہتے تھے میں باغل ہو گئی
18:16کوئی مانتا ہی نہیں تھا آپ ہیں
18:19مگر میرا دل جانتا تھا آپ آئیں گے
18:23ضرور آئیں گے
18:25بتائے مجھے کیا کیا کھیلہ دیکھنا پڑا
18:28کتنی سخت تھی زندگی
18:31کھیلی تھی میں بالکل اکھیلی
18:34پھر میں نے ہار نہیں مانی
18:37فغاد
18:39بابا
18:39امہ
18:40سب
18:41سب کہتے تھے آپ نہیں آئی ہیں
18:43اب آپ آگئے ہیں نا
18:46تو سب کو مجھ پر یقین آ جائے گا
19:11شکر خدا
19:16شکر خدا
19:18گھے
19:19یقینی
19:20مجھے
19:22خدا
19:22Shock پر
19:25میرے کہا تھا
19:27وہ آئے گا
19:31سب نے کتنا کہا تھا کہ وہ آئے ہی نہیں
19:34دیکھو
19:36آگیا وہ میرے لئے
19:38ایرے تو پگلیس میں رونے باری کونسی بات ہے
19:40یہ تو خوشی کی بات ہے نا
19:42بہت مبارکو
19:43I'm so happy for you
19:46تم سہی کہتی تھی
19:48موتزے ہوتے ہیں
19:49بالکل ہوتے ہیں
19:50and here you see
19:53many congratulations
19:55thank you
19:56اسے جلو اب ایک کام کرو
19:58انڈی کافی پریشان ہو رہی ہوں گی
20:00انہیں فون کر کے انفارم کرو
20:03ہاں
20:03کر لیتے ہوں
20:04let's go
20:12آم بی بی جی
20:15چاہے لیں گے آپ
20:17نہیں
20:20اللہ خیر کرے
20:22اور رج آ جاتی ہے
20:24اتنی دیر تو کبھی نہیں کی اس نے
20:28آج تو اس کا نمبر بھی بن جا رہا ہے
20:30اور کلینک کا نمبر کوئی اٹھا نہیں رہا
20:33اللہ کرے خیر ہو
20:34احمد بھائی اور
20:35نواز تو وہیں ہیں
20:36آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں
20:40اگر آپ کہتی ہیں تو میں
20:41جا کر دیکھا ہوں
20:42نہیں نہیں
20:44تمہیں اتنی رات کو کہاں جاؤ گی اکیلی
20:48آج آتی ہے
21:02اور روچ
21:04اور روچ
21:09کب آئے
21:11میں بس سے بھی ابھی آیا ہوں
21:13کافی رات ہو گئی ہے
21:14گھر چلے جاؤ
21:16نہیں نہیں میں ادھر ہوں
21:20میرے خیال میں اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے
21:23تھوڑا گھر جا کے آرام کر رہا ہوں
21:25سو لیا میں نے جتنا سونا تھا ٹھیک ہوں میں
21:27ادھر ہی بیٹھے ہوں
21:30میں ہوں نا یہاں پہ
21:32تم آرام سے جاؤ
21:36اکہ پھر ادھر ہی ہو
21:38میں بس جلدی سے امہ سے مل کے اور چینج کر کے واپس آ جاتی ہوں
21:41ہاں بھائی میں ان پہ ہوں
21:42don't worry
21:44بے فکر ہو کے جاؤ
21:45چھا
21:46تھوڑی دیر میں انجیکشن کا ٹائم ہو جائے گا
21:48لیکن تب تک میں واپس آ جاؤں گے
21:49تو خود ہی لگا دوں گی
21:50تم باگل تو نہیں ہو
21:52تمہاری نظروں میں نہ سہی لیکن میں بھی ڈاکٹر ہوں
21:56چلو پھر میں نکلتی ہوں
21:58تم
21:58تم حرل کر لو گنا میں جاؤں
22:01جاؤں بھی
22:02دسکو
22:05کچھ بھی ہوں جی کو آل کرتے ہیں
22:57موسیقی
23:27موسیقی
23:35موسیقی
23:37موسیقی
23:43موسیقی
23:49پتہ ہے کیا وقت ہو ہے
23:51فون تمہارا بن جا رہا ہے
23:52کلینک کا نمبر کوئی اٹھا نہیں رہا
23:53اندازہ ہے کہ میں کتنی پریشان ہوں
24:00موسیقی
24:00کیا ہوا ہے
24:06چاہہ بس
24:07اب اس بارے میں بس سوچو
24:09جا کے سو جاؤ را
24:10عمی
24:12ہمزہ واپس آ گیا ہے
24:16کیا
24:18ہاں
24:19عمی وہ واپس آ گیا ہے
24:24ابھی اسے گولی لگی ہے وہ ہسپیٹل میں ہے
24:26ہمار اس کے ساتھ ہے اس وقت
24:29لیکن وہ واپس آگیا ہے
24:32تمہیں اندازہ ہے کہ تم کیا کہہ رہی ہو
24:34مجھے پتا تھا آپ کو یقین نہیں آئے گا
24:36ایک سکر
24:41یہ دیکھیں
24:44یہ ہمزہ ہے
24:46وہ واپس آگیا ہے ہمی
24:52یہ یہ ہمزہ ہے
24:55ہاں
24:56انہیں کہا تھا آپ سے کہ ہمزہ ہے
25:00کسی نے میرا یقین نہیں کیا تھا
25:02سب نے مجھے پاگل کہا بیمار کہا
25:04میں پاگل نہیں تھی
25:07وہ آگیا ہے ہمی
25:09یہ تو خدا کی قدرت ہے
25:11کہ وہ آگیا ہے
25:16تو بس کر دو نا
25:19اس کی وجہ سے ایک عمر رو کے گزاری ہے تمہیں
25:22بس
25:24اب اور میں رو نا
25:27اب تو خدا نے سننی ہے نا تمہاری
25:31اب تو تمہارا ہمزہ آگیا ہے
25:47بس اتنا عرصہ کہاں تھا وہ
25:51یہ تو مجھے بھی نہیں پتا
25:54بہت سے سوال ہیں جن کا جواب سے وہ دے سکتا ہے
25:57لیکن ابھی وہ ہوش میں نہیں ہے
26:00مجھے ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ یہ سب سچ ہے
26:06فواد ہوتا تو اس کو بھی یقین آتا
26:09اس کے مطابق تو وہ اگزیسٹی نہیں کرتا تھا
26:13امی میں اس دعا کریں کہ اس کو ہوش آ جائے
26:17آمین
26:19کچھ دیر آرام کر کے چلی جاتی نا
26:22نہیں نہیں
26:22مجھے جانا ہے ابھی
26:24اس کی حالت کافی کرٹیکل ہے
26:26میرا جانا ضروری ہے
26:28تو اہمر ہے ناوہ
26:31امی اہمر کے لئے وہ اتنی اہمر نہیں رکھتا
26:33جتنی میرے لئے رکھتا ہے
26:35مجھے جانا ہے میں بس نکلوں گی بلکہ امی
26:39میں بھی خامخواہی سمجھا رہی ہوں تمہیں
26:42حالانکہ جانتی ہوں
26:42کہ تم کہاں سمجھو
26:44یہ ضرورت کی کچھ چیزیں رکھتی ہیں
26:48میں نے بھائیل
26:49ناواز کے ہاتھ بھیجواتی ہوں
26:51اور ناشتہ بھی میں بھیجواتی ہوں
26:52آپ نہیں چلیں گی ساتھ
26:54میں شام میں آؤں گا
26:56ٹھیک ہے میں نکلتی ہوں
26:58خدافز
26:59خدافز
27:10ڈاوٹر صاحبہ وہ جندر نیو پیشنٹ ان کی طبی
27:12بہت زیادہ خراب ہو گیا پلیز جلدی اندر آئیں
27:21ایمار میں تم پہ بھروسہ کر کے گئی تھی
27:22میں تم سے کہا تھا کہ تم خیال رکھنا
27:24سب زمینداری اٹھا نہیں ساتھے تو لی کیوں تھی
27:27ہائی کانٹ بلیف تم اتنا ارسپونسیبل ہو سکتے ہو
27:30کم آنو روچ
27:31اس فائن صرف اکسیجن ماسک اٹھ رہا تھا اس کا
27:34تھوڑی سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی
27:36لیکن میں نے آگے سب ٹھیک کر دیا
27:39انہیں سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی
27:40اور یہ تمہارے لئے چھوٹی بات ہے
27:43تم گئے کیوں تھے
27:44میں بس تھوڑی دیر کے لئے باہر گیا تھا
27:46کوئی کروٹ وغیرہ لی ہوگی جس لئے ماس اتر گیا
27:49اس نور میں
27:50اتنا پریشان کیوں ہوتی ہو
27:52پریشان کیوں رہی
27:53پارہ گھنٹے سے انہیں ہوش نہیں آیا
27:55زندگی موت سے وہ لڑ رہایا اور تم کہہ رہو کہ
27:58ریلاکس
27:59ایسی کونسی امرجنسی ہو گئی تھی
28:00کہ اتنی کرٹیکل کنڈیشن میں چھوڑ کر تم چلے گا
28:02ای نو
28:03یہ کرٹیکل کنڈیشن ہے
28:05لیکن مجھے تو یہ بھی نہیں سمجھ آ رہا
28:07کہ اس کو ہم نے یہاں پر رکھا کیوں گا
28:09ہمیں تو اسے شہر لے کر جانا چاہیے
28:10پولیس کو ریپورٹ کرنی چاہیے
28:13کولی لگی ہے اس سے
28:14پتہ نہیں کیا کر کے آیا
28:17یہ نا سیدھا سیدھا پولیس کیس ہے
28:20ہمارے ہسپیٹل کی ریپیٹیشن بھی خراب ہو سکتی ہے
28:22اور ہم سب بھس سکتے ہیں
28:23اس میں اروش ہم سب
28:26اگر کوئی اس کی یہاں پر چاند لے جاتا ہے
28:28تو یہ تو ہمارے گلے پڑ جائے گا
28:31اور اس سب سے ہٹ کر بھی
28:33کہ ہمارے پاس اتنے ریسورسز نہیں ہیں
28:35اتنی فسیلٹیز نہیں ہیں
28:36اتنا سٹاف نہیں ہے
28:37کہ ہم اس کو اچھی ہیلپ کیا دے سکے
28:40تو میرے لیہا سے تو سب سے بڑی غلطی تم کر رہی ہو
28:42اس کو یہاں پر رکھ کر
28:44تمہارے لیے ہوگا یہ پولیس کیس
28:46میرے لیے نہیں ہے
28:48اور اپنی لاپروائی کو چھپانے کے لیے
28:50یہ ایکسکیوزز مت بنا
28:51مجھے کسی سٹاف کی ضرورت نہیں ہے
28:53نہ تو میں خود اس ہسپٹل سے جاؤں گی
28:55نہ میں انہیں جانے دوں گی
29:18ہوسی نو
29:21پیسے ہی ہے
29:21کمی ایپروومنٹ نہیں آئی
29:25کھوش نہیں آیا بے دک
29:26جنرلی اس کنڈیشن میں تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے
29:28تم پریشان ماتو
29:31اور ایم سوری یار
29:34مجھے یہاں سے جانا نہیں شہیئے تھا
29:38ایم سوری
29:39مجھے تم سے ایسے بات نہیں کرنی چاہیے تھے
29:43پر ایم سوری
29:44سوری
29:44کم آن یار
29:49اور تم بھی یہ جانتی ہو کہ اس کے آنے کی مجھے بھی بہت خوشی ہے
29:52میں اس انتظار کو بھی سمجھ سکتا ہوں جس سے تم گزر رہی ہو
29:56اور مجھ سے بہتر جان بھی کون سکتا ہے
29:59جو ایک نا لوٹ کرانے والی محبت کا انتظار کر رہا ہوں
30:29مجھے نا سمجھ نہیں آرہا کہ اس کا ماسک کیسے ہوترا
30:34تو میں کام کرو یہاں پر رکھو
30:39اور لوگوں پر نظر رکھو
30:40کہ کسی کو بھی آئی سیو کے اندر نہیں جانے دینا ہے
30:44میں پھر سے کہہ رہا ہوں کسی کو بھی نہیں
30:49میں بھی آتا ہوں
30:53سیسٹر وہ جو مریض آیا آئی سیو میں اس کے پاس سے جو جو سمان مل ہے وہ مجھے دو
30:57جی میں دیتی ہوں
31:12محمد بلال
31:15پولیس
31:44موسیقی
31:49تمہیں پورا یقین ہے کہ یہ حمزہ
31:55جیسے تم نے ڈسکرائب کیا تھا یہ تو بالکل اس کے اولٹا ہے
32:03آفیس ہی دو سال گزر گیا
32:06دو سال میں کچھ تو چنجز آئیں گے نا انسان میں
32:11میں ہمسا کو پیچاننے میں کبھی غلطک نہیں کر سکتے
32:16پھر بھی کئی سوال ہیں جن کا جواب صرف یہ ہی دے سکتے ہیں
32:24یہ دیکھو یہ کارڈ میرے اس کے والٹ سے
32:32اس پی بلال
32:35سپیشل فورس
32:39ہوئی تو میں کہہ رہا ہوں
32:40تم تو کہتی تھی یہ کوئی میوزک سکھاتا ہے
32:45کہاں پہ تو اس کا نام بھی بدل گیا ہے
32:52ہمسا ہے
32:53ہمسا ہے
32:58ہمسا ہے
32:59ہمسا ہے
33:00ہمسا ہے
33:00ہمسا ہے
33:01میں کہہ رہی ہوں
33:02میں غلطی نہیں کر سکتی پہچاننے میں
33:07لیکن یہ ہمسا نہیں ہے
33:08یہ بلال ہے
33:11چلو ایک لمحے کے لئے مان بھی لیتے ہیں
33:13کہ یہ ہمسا ہے
33:15یہ پولیس میں کیسے چلا گیا
33:17کچھے کیا باتا کیسے چلا گیا
33:19مجھے پر تو خود حیرت ہو رہی ہے
33:25تمہیں حیرت ہو رہی ہے
33:26مجھے تو بڑر لگ رہا ہے
33:29بنا نہیں
33:30یہ ہوش میں آ کے گیا کرے گا
33:47موسیقا
33:49موسیقا
33:50موسیقا