Father must Treet with children politely
#father
#bhaviour
#dailymotion

Category

🎈
Fun
Transcript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03آج کل جوان اولاد کی طرف سے
00:05والد کے ساتھ
00:07بد معاملہ لگی
00:08بد کلامی
00:10اور یہاں تک کہ
00:11دس درازی تک کے واقعات ہوئے ہیں
00:13اور ایک آدھ
00:14پچھلے کچھ شہ بیدن سال میں
00:16کوئی قتل کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں
00:18یہ بڑا سنگین معاملہ ہے
00:20تو آپ یہ زید میں رکھیں
00:22کہ اس میں کچھ نہ کچھ فالٹ آپ کا بھی ہو سکتا ہے
00:25اس کی وجہ یہ ہے
00:27کہ آپ کو جو اولاد ہے
00:28وہ ایک کورے کاغذ کی شکل میں ملے ہے
00:30وہ آپ کے ہاتھوں میں جوان ہوئی ہے
00:32اگر وہ اس میں کوئی اس طرح کے جذبات پیدا ہوتے ہیں
00:34تو آپ ذہن رکھیں
00:35آپ کی تربیت میں کچھ فرق ہو سکتا ہے
00:39اولاد جو ہے
00:40وہ نرم رویہ چاہتی ہے
00:42لیکن آپ کا تلخ رویہ
00:44بچہ سمجھ کے
00:45تین ایج سمجھ کے
00:46اس کے ساتھ جو سختی کرتے
00:47وہ ہر چیز میں سختی کرنا
00:49یہ ایسے جذبات ہیں
00:51جو بعد میں جوان ہو کے
00:52ابرتے ہیں
00:53اور والد کے مخالفت پیدا ہو جاتی ہے
00:55یہ بڑا تکلیف دیا
00:56اس کے لئے کچھ
00:57بلکل آسان گزارشات ہیں
00:59آپ گھر کے سر براہ ہیں
01:02پورے گھر کا ہولڈ آپ کے ہاتھ میں ہونا چاہیے
01:05ہر چیز آپ کے ہاتھ میں ہو
01:06آپ بہت سی چیزوں کی
01:08ایمپلیمنٹیشن چاہتے ہیں
01:09تو زیادہ تر آپ
01:11اپنی وائف کے ثرو ایسی ایمپلیمنٹیشن کریں
01:14اور جوان اولاد کے
01:16پیش نہیں پڑنا بار بار
01:17کوشش کریں
01:20کیونکہ ماہوں کے ساتھ
01:21یہ معاملے کم پیدا ہوتی ہیں
01:23زیادہ یہ والد کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں
01:26تو آپ گھر میں جو
01:27ایمپلیمنٹیشن چاہتے ہیں
01:28وہ اپنی وائف کے ثرو کریں
01:30تاکہ ان کو احساس نہ ہو
01:32کہ ہمارا والد
01:33جو ہے ہماری خواہشات کے
01:34پابند پابندی لگاتا ہے
01:36اور ہمیں بیجا
01:38ڈان ڈبٹ
01:38اور گھر میں محود
01:39اور ہماری ازادی
01:40اس نے
01:40صلب کی بھی ہے
01:42اس طرح کا محول نہ پیدا ہونے
01:43اپنی وائف کے ثروب
01:45بہت ساری چیزوں کے
01:46ایمپلیمنٹیشن آپ کر سکتے ہیں
01:48اور یہ ہے کہ
01:49نرم روئیہ
01:50بظاہر ان کے ساتھ
01:51بالکل جوان اللہ کے ساتھ
01:52نرم روئیہ
01:53تلخ جو روئیہ
01:54وہ آپ کا مخالف بنا دیتا ہے
01:56اس کا
01:56تو اس طرح کے مسائل
01:58آپ کو سنگین
01:58باز میں پیدا ہو سکتے ہیں
02:00باز یہ چھوٹی سی گھو بزارشہ تھی
02:02اگر کسی کی سمجھ میں آجائے
02:03شکریہ جی
02:04خدا حافظ
02:05اللہ