Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
میرواعظ نے سوال کیا کہ، اس مکروہ کاروبار کے پیچھے کون لوگ ہیں اور انہیں بے نقاب کرکے سخت سزا کیوں نہیں دی جا رہی؟

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kashmir میں سڑے گلے گوشت کی فروغ کا جو معاملہ ہے وہ ایک بار پھر سام میں آیا ہے
00:06اور اس بار جو ہے وہ ٹرین کے ذریعے سے یہ گوشت کشمیر میں لائے جا رہا تھا
00:10اس سلسلے میں پولیس کی جو بروقت کاروائی جو ہے اگرچہ قابل تحسین ہے
00:14لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پچھلے سال اس معاملے پر اتنا شور اٹھا
00:19اور حکومت کی جانب سے سخت چیکنگ اور کاروائی کی جو ہے وہ یقین دھیانیاں کی گئی
00:25اور اس کے باوجود یہ سب کچھ پھر سے کیسے ہو رہا ہے آخر ہمارے جو چیکس ان بیلنسز ہیں
00:32وہ کہاں ہیں
00:32اور اس مکروح کاربار کے پیچھے کون لوگ ہیں انہیں بے نقاب کر کے سخت سزا جو ہے وہ کیوں
00:39نہیں دی جا رہی ہے
00:40یہ وہ سوالات ہیں جو عوام کے ذہنوں میں ایک بار پھر شدید بیچینی پیدا کر رہے ہیں
00:47ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی جو پوری حقیقت ہے وہ عوام کے سام میں لائی
00:53جائے
00:53جواب دہی طے کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف جو ہے وہ سخت کاروائی کی جائے
00:58تاکہ لوگوں کا جو اعتماد ہے وہ بحال ہو سکے یہ لوگوں کی صحت کا معاملہ ہے
01:04ان کی زندگیوں کا معاملہ ہے اور حکومت جو ہے اس کے ساتھ جو ہے وہ کھلوار نہیں کر سکتی

Recommended