00:00دوستو محمد نام کی دنیا میں کیا امیت ہے آج آپ کو پتا چلے گا دوستو امریکہ میں ہالی وڈ
00:05واک آف فیم نام کی ایک جگہ موجود ہے اور اس جگہ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ
00:10یہاں پر تقریباً دھائی ہزار سیلیبریٹی کے نام سٹار کے اندر لکھے گئے ہیں اور یہ سٹار وہاں کی سڑکوں
00:16پر لکھے گئے ہیں اب ظاہر سی بات ہے کہ جب یہ سٹار سڑکوں پر بنے ہیں تو لوگ ان
00:22کے اوپر چلتے بھی ہوں گے
00:23مگر دوستو ان تمام سیلیبریٹی کے ناموں میں سے ایک سیلیبریٹی کا نام ایسا بھی ہے جس کے نام کو
00:28سڑک پر نہیں بلکہ دیوار پر لگایا گیا ہے اور وہ نام ہے دنیا کے ایک مشہور باکسر محمد علی
00:33کا
00:33اب سوال یہ ہے کہ ان کے نام کو ہی دیوار پر کیوں لگایا گیا تو آپ کو بتا دوں
00:38کہ ان کے نام کے آگے محمد نام کا استعمال ہوا ہے اور کوئی بھی مسلمان یہ برداشت نہیں کرے
00:44گا کہ محمد نام کو سڑک پر لکھا جائے
00:46تو دوستو یہ ہے محمد نام کی خاصیت یہ جس انسان کے نام کے ساتھ جڑ جاتا ہے اس انسان
00:52کی ویلیو قد با قد بڑھ جاتی ہے