00:00140 سال پرانے اٹک ریلوے برج کا حیرت انگیز انکشاف
00:03اٹک ریلوے برج جو 140 سال پرانا ہے
00:06اور اسے ایک گوڑے گل فورڈ نے ڈیزائن کیا تھا
00:09حالیہ سال میں جب اس کی جانچ پر تار کی گئی تو
00:12ٹیم حیران رہ گئی
00:13کہ اس کی کار کردگی میں ایک فصد کی بھی کمی نہیں تھی
00:17ہر روز ٹرینوں کا پچھلے 100 سال سے
00:19زائد بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنا
00:21بے شک اسے ایک شاکار بناتا ہے
00:24آپ کا کیا کیال ہے
00:25اگر اسے آج کے ریلوے نے بنایا ہوتا تو کتنے سال چلتا
Comments