- 22 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:03موسیقی
00:13موسیقی
00:22زید
00:23میرا کیا قصور ہے؟ آپ مجھے کس بات کی سزا دے رہے ہیں؟
00:28ابھی رہے اس میں میرا بھی کیا قصور ہے؟
00:31تم بتاؤ مجھے
00:33تمہاری وجہ سے مجھے بھی سزا مل رہی ہے
00:35تمہیں معلوم ہے نا
00:37میں صرف تمہاری وجہ سے اپنی سے کتنی دفعہ لڑ چکا ہوں؟
00:44وہ میری بات سننے کو تیار نہیں ہے
00:48اپنی عزت پر قائن ہے وہ
00:51جانتی ہوں زید
00:52آپ اپو کی بات نہیں مانتے
00:54اس لئے آپ سے شکایت کری ہوں بلکہ
00:56بلکہ کہہ رہے ہیں کہ آپ اب ان کی بات کیوں مان رہے ہیں؟
01:02اب بس مجھے لینے آ جائے ہیں
01:04تم سمجھ کیوں نہیں رہی ہو؟
01:09میں تمہارے کہنے پر اگر تمہیں لے کر بھی چلا جاؤ نا
01:12تو امی تمہیں سکون سے نہیں رہنے دیں گی
01:15اس گھر میں روز لڑائی جھگڑیس
01:17تم پر
01:19تمہیں بہت باتیں سنائیں گی
01:26پتہ ان سب چیزوں کی وجہ سے نا میرا آفس
01:29میرے سارے کام بہر جو رہا ہے
01:31میں اپنے آفس میں دیان ہی دے پا رہا ہوں
01:37تم اس چیز کو سمجھو عبیرہ
01:39پلیز
01:40تھوڑا تو سمجھنے کی کوشش کرو مجھے
01:43بہت خودگرزیں آپ لوگ
01:47آپ کی امی اپنے بارے میں سوچ رہی ہیں اور آپ اپنے بارے میں
01:51میرے بارے میں تو کوئی نہیں سوچ رہا
01:55خدا کے واسطے صحت رحم کریں مجھ پہ
01:58کب تک پھپو میری بہنوں کی وجہ سے مجھے ذہنی ٹوچر دیتی رہیں گی
02:06اس باقی وجہ سے مجھے گھر سے نکال دیا
02:11اب انایا
02:12اب انایا اور مہابیر کے رشتے کھلے کے پھر سے مجھے اپنے گھر پھیج دیا ہے
02:22امی سے یہ سب باتیں میں نہیں کر سکتی
02:28ان کی طبیت خراب ہے وہ سہے نہیں پائیں گی
02:31آپ تو سمجھے زید
02:33آپ کیوں مہابیر کی وجہ سے میرا اور اپنا رشتہ خراب کر رہے ہیں
02:38میرا تو کوئی قصور نہیں ہے میں تھک گئی ہوں سہے سہے کے
02:41اب مجھ سے اور برداشت نہیں ہوتا
02:45ابھیرا
02:48میری بات تو سمجھو کلیس
02:50پھپو کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں
02:53آپ ان کو سمجھائیں کہ امی کبھی بھی مہابیر اور انایا کرشتے کے لیے ہاں نہیں کریں گی
03:00اسے
03:01ہلو
03:04ہلو
03:48موسیقی
04:08لائٹ آف کر دو
04:11عیسیٰ میں پڑھ رہی ہوں ابھی
04:18عیسیٰ میں نے اسلامی کے ایک ایڈوی میں انمیشن لیا ہے
04:22آج پہلی گلاس تھی میری
04:24اور انہوں نے کچھ ریسرش کرنے کے لیے کہا ہے
04:26وہی کر رہی ہوں
04:33دیکھو اس وقت نہ ہی میں نے تم سے پوچھا کہ tum کیا کر رہی تھی کیا نہیں کر رہی
04:35تھی
04:35نہ ہی میں نے تم سے تمہاری فیوچر پلاننگ پوچھئی ہے
04:37کہ تم کیا کرنا چاہتی ہو کیا نہیں
04:39میں نے بولا کہ لائٹ آف کر دو means لائٹ آف کر دو
04:41مجھے نیند آری ہے
04:43مجھے پتہ ہے عیسیٰ
04:45تمہیں مجھ میں یا میرے فیوچر میں کوئی دلجسری نہیں ہے
04:51دس منٹ کا کام ہے کر کے لائٹ آف کر دیتی ہوں
04:59ڈس منٹ کیا میں ایک منٹ بھی بیٹنی کروں گا
05:04ریڈ آف کرو مجھے سونا ہے
05:06عیسیٰ کہہ رہی ہوں نا دس منٹ کا کام ہے کر دیتی ہوں کیا ہوں گیا
05:11سو یار تمہیں جو کرنا ہے تم کمرے سے باہر جا کے کرلو نا
05:15کمرے سے باہر
05:18اور اگر نہ جاؤں تو
05:20تو تم نہیں جاؤگی نا
05:22تمہارا ہاتھ پکڑے کمرے سے نکال دوں گا یہ میرا کمرہ
05:25عیسیٰ میں نا تمہاری بیوی ہوں
05:28اور بیویوں کے بڑے حقوق ہوتے ہیں
05:31شوہر کا فرض بنتا ہے کہ وہ بیوی کو رہائش فراہم کرے
05:36اچھا یہ کہاں لکھا ہے
05:39کہ میں نے آج سیکھا ہے
05:40کلاس میں بتا رہے تھے
05:42آج کلاس میں بیویوں کے حقوق کے بارے میں بات کر رہے تھے
05:45وہیں سے سیکھا
05:47بیوی کے حقوق اور شوہر کے حقوق کا کیا
05:52میں کہہ رہا ہوں نا
05:54کہ لائٹ آف کر کے تمہیں پڑھنا ہے
05:56تو تم باہر جا کے پڑھ لو
06:05بہت ٹھیک ہو تو
06:08میں ہی چلا جاتا ہوں کمر سے
06:10اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
06:12میں کل کر لوں گی یہ
06:14سو جاؤ تم
06:15لائٹ کٹیوں بن
06:17صدی تو تم بھی بہت ہو
06:23اچھا ٹھیک ہے
06:26اور کیا کہنا
06:29بس یہ کہنا
06:32مولا مولا مولا مولا
07:04مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا
07:05ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہیں پہلے پپو میں میری بہنوں کی وجہ سے مجھے
07:10ٹورچر دیتی رہی اسوا کی وجہ سے مجھے گھر سے نکال دیا میرا تو کوئی
07:15قصور نہیں تھا اور اب اب انایا اب انایا اور مہابیر کے رشتے کو لے
07:23کے پھر سے مجھے اپنے گھر پھینچ دیا امی سے یہ سب باتیں میں نہیں
07:29کر سکتے ان کی طبیت فراب ہے وہ سہے نہیں پائیں گی
08:02شاستہ تم نے تو اتنی سی بات کونہ ایمان سے دل پہ ہی لگا لیا ہے
08:06تمہیں تو خوش ہونا چاہیے کہ میرا شیرے جیسا بیٹا تمہارا داماد بننے والا ہے
08:16تم نے تو ایسے روگ لگا لیا ہے جیسے خدا نہ خواستہ میں نے اپنے کسی
08:20چرسی موالی اور آوارا بیٹے کے لیے تم سے تمہاری بیٹی مانگ لی ہو
08:25نہیں نہیں آپا ایسی بات بالکل بھی نہیں ہے
08:30مہابیر مجھے بھی بہت پسند ہے بہت پیارا سمجھدار بچہ ہے وہ
08:37لیکن آپ میری انایہ بہت چھوٹی ہے ابھی
08:44وہ شادی جیسی ذمہ داری نہیں نبھا سکیں گی پڑھنا چاہتی ہے ابھی
08:49اور ابھی تو اٹھارہ سال کی ہوئی ہے وہ
08:52اب اتنی بھی چھوٹی نہیں ہے بھئی ہے جتنی تم سمجھ رہی ہو
08:56ہاں کٹ کٹ ہیسا ہے ماشاءاللہ کہ عبیرہ اور اسوا سے زیادہ
09:01چھوٹی لگتی نہیں ہے
09:03رہے گئی بات ذمہ داری کی
09:05جب سر پہ پڑے گی تو سمحال لے گی ذمہ داری
09:10سب بچیاں سمحال لیتی ہیں کونسی کوئی نئی بات ہے
09:13اپنا نیاد تمہیں
09:15تمہیں تو چھوٹی ہی تھی جب بیعہ کیا ہی تھی ہمارے گھر
09:18تو کیا ہوا پورے در کی ذمہ داری سمحال لی نا تم نے
09:23یہی میں کہہ رہی ہوں وہ بھی سمحال لے گی
09:28چوچ لو
09:29میں تو کہتی ہوں بھئی ہاں کاریب
09:33پھپو بیٹھے نا چائے وغیرہ
09:35بھئی تمہاری ماں جس دن ہاں کہے گی نا
09:38ان دن چائے بھی پیرنے
09:39ابھی جا رہی ہوں خدا حافظ
09:48امی آپ پھپو کی بات مان لیں
09:55ہنایہ خدا کیے چھپ کر چاہو تم
09:58بڑوں کا معاملہ ہے یہ
09:59تم مت بولو اسم
10:00امی یہ میری زندگی کا معاملہ اور مجھے بولنے کا پورا حق ہے
10:08وہ میں ماں بھیر کو پسند کرتی ہوں
10:20یقاہ
10:21کیا گام
10:21یقاہ
10:24یقاہ
10:25یقاہ
10:33موسیقی
10:53ہمیں بات کرتے ہوں اس سے بچھی ہے
10:59می دیکھتو
11:03موسیقی
11:29موسیقی
11:37موسیقی
11:42وہ کسی کے ہونے نہ ہونے سے کام روک تھوڑی جاتے ہیں دنیا کی
11:45ناسی تو ناسی میں خود سنبھال لوں گی
11:47اپنے گھر کے کہاں
11:50کھانا شروع کرو
11:53زیاد میرا فیال ہے کہ
11:56تمہیں بابی کو واپس لے آنا چاہیے
12:00امی پہ سارے کام کا بوجھ پڑ گیا
12:02اور ویسے بھی
12:02الحمدللہ
12:04مومانی کی طبیعت بہت بہتر ہے پہلے سے
12:07رہنے دو رہنے دو
12:09شاہستہ کو اس کی ضرورت
12:10وہ نہ ہو
12:11مجھے اس کی بالکل ضرورت نہیں ہے
12:14کیا مطلب
12:15ہر بات کا مطلب نہیں ہوتا
12:17جو کہہ دیا ہے
12:18بس وہ سنو اس پہ عمل کرو
12:23مجھے کھانا کھاؤ
12:24میرا تو ویسے ہی دل نہیں چاہ رہا کھانا کھانا بھی
12:28ہاں سرالیکم آپا
12:31ہاں ہاں آپا
12:32کیسی ہے
12:33ارے ہاں مجھے پتہ چلا تھا
12:36بہت بہت مبارک ہو پوتے کی
12:39ہاں
12:39اور سب ٹھیک ہے
12:40ہم
12:42جب بات تو بتا
12:44یہ سب کچھ جو چل رہا ہے
12:46تم نے کہا مجھے بتانا تھا
12:47کیا بتاتا یار
12:50یہ وہی ساری پرانی کہانی ہے
12:52امی نے صاف انکار کرتی ہے
12:53کہ جب تک انایہ سے
12:54تمہاری شادی کے لئے
12:55ممانی جان راضی نہیں ہوں گی نا
12:58جب تک امیرہ
12:59اس گھر میں نہیں آئے گی
13:00سمپر
13:00بچ نیاتی ہے کہ تم
13:02امی کی فالتوں باتوں میں
13:03کیوں آ جاتے ہو
13:05کوئی ضرورت نہیں
13:06ان کی باتوں میں آنے کی
13:07مجھے تو لگ رہا تھا
13:08کہ شاید ان کو احساس ہو گیا ہوگا
13:10اپنی غلطی کا
13:11یہ جو کچھ بھی
13:12ممانی جان کے ساتھ
13:13ہوئے ہیں ان کی بیماری کے بعد
13:15لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
13:16اور سچ کہوں
13:17تو اس وقت ٹھیک کہتی
13:20تمہاری ماں جو ہے نا
13:21وہ کبھی نہیں مرے کی
13:23کیا باتیں کر رہی ہے
13:25خوش میں آؤ
13:28کچھ بھی ہو جائے
13:30وہ ہماری ماں ہے
13:32سمجھ میں ہی تمہیں
13:36سوری یار
13:38لیکن
13:39جو بات ہے وہ یہ کہ
13:41امی جو دوسروں کی
13:42اولادوں کے ساتھ کر رہی ہے
13:43وہ تو جائز نہیں ہے
13:45بہت بڑی سیاتی ہے
13:47بہت غلط کر رہی ہے وہ
13:51جو بھی ہوئے
13:52میں
13:53انعیہ سے شادی نہیں کر سکتا
13:56سوچ بھی نہیں سکتا
13:57یار میں
13:59بے شک امی جا کے
14:00ممانی جان کو منا لیں
14:01کسی نہ کسی طریقے سے
14:02لیکن
14:02میں یہ شادی
14:03نہیں کروں گا
14:09اب میں کیا کر سکتا ہوں
14:12اگل میں کچھ کہوں گا
14:13تو
14:15اب کہتے ہیں میں
14:15کہ ہم نے کے سائیڈ لیتا ہوں
14:18honestly مجھے
14:20کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا ہے
14:22کچھ بھی نہیں
14:40بہت بھیم کچھ بھیانکتہ ہے
14:42مجھے
14:44میں کیا کرو
14:58مجھے
14:59مجھے
14:59مجھے
14:59مجھے
14:59ہر کیا
15:01شہریار کے ساتھ چاہیے
15:03میں بس کی کہنا چاہ رہا تھا
15:04کہ یہ جو بچے کا پلان ہے
15:06ہم یہ بھی کینسل کر سکتے ہیں
15:07اور ہم اس گھر سے بھاگ سکتے ہیں
15:12ہمی یہ میری زندگی کا ماملا
15:14اور مجھے بولنے کا پورا حق ہے
15:17وہ
15:19میں مابیر کو پسند کرتی ہوں
15:23ہمی پانی پھلے
15:26نہیں پھینہ میرے بارے
15:34جاؤ یہاں سے
15:36تم سب ایک جیسی ہو
15:44کتنا فکر تھا مجھے
15:46اپنی بیٹیوں پر
15:50سب نے فیصلہ کر لیا ہے
15:51کہ مجھے زلیل کر باگ دے رکھے
15:57پہلے
15:59پہلے وہ سوارے
16:00پورے قاندان پہ میری ڈاکٹ پا دی
16:07کتنی بے ستی ہوئی میری
16:09اور اب یہ
16:10انایا
16:14اتنی ہے اتنی سی
16:16چھوٹی سی
16:18اور باتیں سنھو اس کی
16:24اس عمر میں
16:25ایسے خرافات
16:26دماغ میں آتے کیسے ہیں
16:30دلڑنے سے
16:31ماں کے ساپنے کڑیوں کے
16:32کہہ رہی ہے کہ
16:33میں مابیر کو پسند کرتی ہوں
16:35شرم نہیں آتی
16:41مجھے شرم آگئی سنکے لیکن نہیں
16:47جاؤ تو بھی آجے بس
17:02میں بتانی تربیت میں
17:04کہاں کوتا ہی ہوگئی ہے
17:06مجھے شکریہ
18:01مجھے جو بولنا تھا
18:03میں بول چکیوں
18:03اب میں اپنا ڈراما دیکھنے
18:05تو پریز مجھے ڈسٹرب منت کریں
18:09اب یہ کیوں لے لیا آپ نے
18:11یہ ڈرامے اور فلمیں دیکھ دیکھے
18:13نا تمہارا دماغ خراب ہو گیا
18:14اب یہ فون میرے پاس رہ گا
18:15دیکھتی ہوں کیسے دیکھتی ہو تمہارا
18:16فلمیں
18:17آپی آپ بلا وجہ بات کو
18:19بڑھا رہی ہیں میرا موبائل راپس کریں
18:21آپی
18:23آپی
18:35کیا کہہ رہی ہیں پاپی
18:36ایسا کیسے ہو سکتا ہے نایسا سوچ بھی کیسے سکتا ہے
18:39پاگل ہو گئی ہے وہ
18:42میں
18:43میں ابھی آرہی ہوں آپ کے پاس
18:45جی اب بھی نکل رہی ہوں
18:46اوکے
18:47اللہ حافظ
18:51بھی وہ کوف لڑکی
18:56کیا
19:00چاچا
19:01گھر جانے مجھے ڈراؤپ کر دیں
19:02جائیور
19:03ذلی کرنے گاڑی نکالے
19:05فاریو بی بی
19:06گھر میں گاڑی ایک ہی موجود ہے
19:07میں ذرا اس وو بی بی کو ان کے گھر چھوڑ کر آتا ہوں
19:10آپ چھوڑا انتظار کر لیں
19:11پھر میں آکے آپ کو بھی چھوڑ دوں گا
19:15تم سے کسی نے مشروع مانگا
19:19موں بند رکھا کرو
19:21اور تم
19:22جاؤ کوئی رکشہ ٹیکسی لے لو چلی جاؤ
19:25چلے
19:26رکھ سیکنڈ
19:27رکشہ ٹیکسی پر تم چلی جاؤ
19:29نہ مجھے سوری جلتی ہے
19:31ماری حمد کیسے ہوئی ہے
19:32مجھے رکشہ ٹیکسی آفر کرنے کی
19:37تمہیں اندازہ پیا
19:38تم بات کس سے کر رہی ہو
19:43رکھتا ہے بھول رہی ہے
19:45فاریہ اعتشام کری ہے تمہارے سامنے
19:46تمہیں اندازہ ہے کہ تم کس سے بات کری ہو
19:51اسوہ عیسیٰ نام ہے میرا
19:53بکواس بن کر
19:54حمد کیسے ہوئی تمہاری عیسیٰ کے ساتھ نام جوڑنے کی
19:56فاریہ ریلاکس
19:58نام جوڑنے کے لیے حمد کی ضرورت نہیں ہوتی
20:01مشتے کی ضرورت ہوتی ہے
20:02جو میرا عیسیٰ کے ساتھ
20:04شوہر ہے میرا
20:05شاید بھول گیا ہے
20:06اور عیسیٰ کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑنے کا
20:09میں پورا حق رکھتی ہوں ہے نا
20:11یہ عقاد نہیں بھول
20:13جانتی ہو نا پوری زندگی رکشہ ٹیکسیوں میں سفر کرتی رہی ہو
20:16تو پہ آنکے بڑا گھر بڑی گاڑیاں دیکھ لی
20:18تو عقاد بھول گئی ہے
20:20بس بس فاریہ
20:22اتنا غصہ
20:23اتنی چھوٹی سی بات پر
20:25ایسے تمہارا غصہ کرنا بنتا بھی ہے
20:27بلکل جائز ہے تمہارا غصہ
20:28اب دیکھو نا
20:30اتنی عرصے تک تم میسہ کی منگیتے رہی
20:33لیکن اس کی بیوی بننا نصیب نہیں ہوا
20:37اور کسما نچاندی نمہوں میں
20:38مجھو اس کی بیوی بناتی
20:40اب تمہیں غصہ تو آئے گا
20:42جو کہ بنتا بھی ہے
20:44آئے کام کرتے ہیں تم گاڑی میں چلی جاؤ
20:46ہو سکتے تمہارا غصہ کم ہو جائے
20:48گاڑی میں بیٹھ کر جانے سے ہے نا
20:50میں رکشے میں چلی جاؤں گی
20:51میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں
20:53شاید تمہیں اس کی زیادہ ضرورت ہے
20:55پلیز جاؤ جو انجوی ریڈ
20:57بائی
20:58چلی جائیں فاریو بی بی
21:00نہیں جانے مجھے
21:27آپ دوائی سے اسے نہیں لے رہی نہ ہوئیں
21:33اور اُلٹا ٹینشن بھی لے رہی ہیں
21:36میں آپ کی طبیعہ ٹھیک نہیں لگ رہی
21:37اپنا خیال رکھا کریں
21:53اس کو کر گیاں سے چلی جائے
21:57میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی
22:02انایت مندر جاؤ
22:15اندر جاؤ
22:28میں دیکھنا چاہتی
22:46چاہتی
22:48آپ دیکھنا چاہتی
22:56آپ دیکھنا چاہتی
23:30موسیقی
23:43موسیقی
23:58کیا بات ہے
23:59سب ٹھیک ہے
24:00مجھ سے کیا پوچھتے ہو
24:02جاؤنا جا کر
24:03اپنی لادلی بیوی سے پوچھو
24:06بیوی اور وہ بھی لادلی
24:09میں اسے بیوی نہیں سمجھتا
24:11اور تم لادلی کہہ رہی ہو
24:12مطلب
24:12تو الزام لگانے والی بات ہے
24:14بے وکوف سمجھا ہوگا ہے
24:15تم نے مجھے
24:18یہ پاگل لگتی ہوں میں تمہیں
24:22تمہیں لگتا ہے
24:22تم جو کہو گے
24:23میں مان لوں گی
24:26اکل نہیں ہے مجھ میں کیا
24:29باریا مجھے بتاؤ گی کیا بات ہے
24:32کھٹو تمہیں
24:33یر کیا ہے
24:34میں تم سے پوچھ رہا ہوں
24:35بات تو بتاؤ
24:37تمہارے ساتھ مسئلہ پتا ہی کیا ہے
24:38تم اسی طرح نراز ہو کے چلی جاتی ہو
24:40کچھ بتاتی نہیں ہو
24:41پریس ٹیل می
24:44اسوہ کو ڈیووچ دیت
24:48اب بھی اور اسی با
24:53کچھ کہا اس نے تم سے
24:56کیا مطلب کچھ کہا ہے
24:59تم نے کہا تو تم اسے چھوڑ دوگے
25:01ڈیووچ دے دوگے
25:04تو پھر کیوں نہیں چھوڑ رہے ہو
25:08نے کہا تھا
25:10چھوڑ دوں گے اسے
25:13فاریا میں ابھی بھی اس بات پر قائم ہوں
25:17میں نہیں رہنا چاہتا اس کے ساتھ
25:19میں چھوڑ دوں گا اسے
25:20پر تم پریس ابھی بتاؤ گی
25:21کہ بات کیا ہوئی ہے
25:27گھر میں ایک گاڑی موجود تھی
25:29مجھے کہیں جانا تھا
25:30اس نے کہا کہ وہ گاڑی وہ لے کے جائے گی
25:32کیونکہ وہ
25:34اس مہا عیسیٰ ہے
25:36اور اس گاڑی میں میں جام گی
25:38کبھی آج تک اس نے گاڑیوں میں سفر کیا ہے
25:41رکشوں پر سفر کرنے والی
25:42آپ نے آپ کو کہہ رہی کہ اسوا عیسیٰ ہوں
25:46چھوڑ
25:46یہ برداشت نہیں ہوتا
25:50ہوسوائیس
25:51چھوڑ
25:55جسوائیسا
26:05موسیقی
26:07موسیقی
26:17موسیقی
26:25کتنا ادباہر تھا مجھا می بیٹی پہ
26:30میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میری بیٹی ایسا کرے گی
26:38آپا کے سامنے ہمت کر کے ٹٹ گئی
26:42صرف یہ سوچ کے
26:44کہ میری بیٹی بھی چھوٹی ہے
26:48بڑی ہے
26:50میں اتنا بڑا ظلم اس کے ساتھ کیسے کر سکتی
26:55مجھے کیا پتا تھا
26:56کہ میری بیٹی کے بڑے پر نکل آئے
26:59میری سوچ سے زیادہ بڑی ہو گئی ہے
27:14یہ کی تو کہتے ہیں لوگ
27:18جبان لڑکیوں کو بہاں نہیں نکالنا چاہیے
27:25سکول کالج نے ہی بھیجنا چاہیے
27:27ایک سکھنے امی
27:33کیا بات کر رہی ہیں
27:37جو کچھ بھی ہوئے اس پر پڑھائی کا کیا قصور ہے
27:42کیوں نہ بولو میں تعلیم کو
27:47ہاں
27:49کالج اور یونیورسٹی جا کے رہے
27:50اس سے دوستیں بنتی ہیں جن کی شہے پہ
27:52ماں کے سامنے کھڑے ہو کے
27:54عشق اور محبت کے دعوے کیے جا رہے ہوتے
28:01ورنہ میں نے تو پی تربیت میں کوئی بھی کمی نہیں چھوڑی
28:06تم نے بھی
28:07یونیورسٹی میں جا کے لکھا کیا تھا
28:18تو کیوں نہ بولو میں پڑھائی کو
28:21میں نے جو کیا تھا نا
28:24اس میں درس گاہوں کی یونیورسٹی کی کوئی غلطی نہیں ہے
28:28آج اگر میری زندگی مشکل میں ہے
28:31وہ میری اپنی غلطی کی وجہ سے ہے
28:33میرا قصور ہے اس میں
28:36نہیں بیٹا
28:39بھلتی تو مجھ سے ہو گئی
28:41میرا یہ کشکر ہے
28:45میری میں آپ سے ایسا نہیں کہہ رہا
28:47میں آپ سے صرف یہ بات کر رہی ہوں کہ
28:49ہمیں دنیاوی علم کے ساتھ ساتھ دینی علم بھی حاصل کرنا چاہیے
28:53تاکہ ہم ایسی کوتاہی ایسی غلطی کرنے سے بچ جائیں
28:58اچھا پلیس پریشان نہ ہوں
29:03میں آئی ہوں نا
29:04میں کرتی ہوں ان آیا سے بات
29:07سمجھاتی ہوں اسے
29:08کیا بات پروگی تو
29:10بات کرنے کے لیے آپ بچائی کیا ہے
29:16میں تو سمجھتی تھی
29:18کہ وہ مہابیر کو اپنا بھائی سمجھتی
29:26اسی لیے جب
29:28آپ نے
29:28رشتے کا ذکر کیا تو میں نے صاف انگھار کر دیا
29:35مجھے کیا پتا تھا
29:36اس کے اتنے چھوٹے سے دماغ میں
29:39یہ خرافات موجود ہیں
30:05مجھے کیا پتا تھا
30:08موضور دن vital
30:22نینایا
30:26ہلا جنمال
30:27کیا کریوں
30:31چھوڑ تو
30:32میں بنا دیتيا глنگی
30:34سوا میں بنا لونگی
30:39چھوٹی بہن ہو میری
30:41اب کیا میرا اتنا حق بھی نہیں ہے
30:43کہ تمہارے لئے کچھ کر سکوں
30:47جانتی ہوں تمہیں کوکنگ نہیں آتی
30:51کیوکنگ کرنے جاؤ گی نا
30:52کچھ نہ کچھ اُلٹا کر دو گی
30:53اور کس طرح ایسے کاٹ رہی ہو
30:55لگ جائے گی
30:55اور اگر تم میں تکلیف ہوئی نا
30:57تو درد ہمیں بھی ہو گئے نایا
31:00اس وقت میں اتنی چھوٹی بھی نہیں ہو
31:02جتنا تم لوگ مجھے سمجھتے ہو
31:04میں اپنا کام خود کر سکتی
31:13تم نے
31:15تم نے امی سے جھوٹ کیوں بولا
31:20میں نے امی سے کوئی جھوٹ نہیں بولا
31:23اچھا
31:24جھوٹ نہیں بول رہی
31:26تو یہ بات میری طرف دیکھ کر بول
31:32مہابیر کو پسند کرتی ہوں
31:37ہاں
31:38میں مہابیر کو پسند کرتی ہوں
31:42سن لیا تم میں
31:45اب جاؤ اور مجھے میرا کام کرنے دو
31:53تو ٹھیک ہے نایا
31:56یہ ہی بات میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولو
31:58نظریں کیوں پھیڑی
32:10مولا مولا مولا مولا ماف کر دے
32:15لگا چندری پہ دال ساپ کر دے
32:21مولا مولا مولا مولا