Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Electricity Theft Case Despite an FIR: When Can the Court Refuse to Proceed? | Pakistan Law

Category

🗞
News
Transcript
00:28trial for achieving the
00:29detection build ڈال دیتے ہیں جس پہ وہ بندہ بچارہ پریشان ہوتا رہتا ہے
00:33اور پھر یہ کس تے کروا لیں گے ایسے کر لیں ویسے کر لیں اور بعض
00:37جگہوں پہ جو ہے وہ FIR بھی درج ہو جاتے ہیں لیکن میں آپ کو بتاتا
00:40چلوں کہ اگر کسی شخص پہ بیجلی چوری کا مقدمہ درج ہوتا ہے تو
00:44اس کے خلاف FIR تو درج ہو جاتی ہے لیکن اس کے خلاف مقدمہ نہیں
00:48چال سکتا اس وقت تک جب تک کہ متعلقہ جو SDO ہے یا grade
00:52سپرہ یا اسے بڑے عہدے کا کوئی بھی افسر وہ return لکھ کر نہیں
00:57دیتا کہ اس میں یہ واقعہ ہوا تھا اور اس وجہ سے ہم نے یہ FIR
01:02کٹی تھی ہے اتنا ہم نے اس کو detection bill ڈالا اس ساری ایک تحریر
01:06آئے گی چلان کے ساتھ یعنی کم جا سٹریٹ کے پاس چلان جاتا ہے
01:09تو وہ دیکھتا ہے کہ اس کے ساتھ FIR تو ہے لیکن اس کے ساتھ کیا grade
01:1317 یہ اسے بڑے عہدے کے افسر کا پورا ایک speaking order کہہ لیں
01:18کہ وہ موجود ہے یا نہیں ہے کہ اس نے ایک application دی ہے کہ
01:22نہیں دی اگر وہ نہیں دی تو وہ چلان جو return ہو جاتا ہے
01:24اور وہ اس پہ عدالت کاروائی نہیں شروع کرتی نہ ہی اس کی
01:28اس کا trial شروع ہوتا ہے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ
01:32اسے FIR میں عام طرح مجسٹریٹ میں وہ سارے کاروائی جب مکمل ہو جاتی ہے
01:36تو case کو وہ session code میں بے دیتے ہیں اس سلسلے میں CRPC کے section
01:41ہوتا ہے 190 اس کے class 2 ہے جس کے تحت جو مجسٹریٹ ہوتے ہیں وہ
01:46شاہد نے کلم بند کروانے کے لیے case کو بقیدہ trial کے لیے
01:49کرنے کے لیے session code میں بے دیتے ہیں لیکن وہ اگر اس کے ساتھ
01:54ہے یہ report نہ ہو تو 130 کی جو report ہوتی ہے CRPC کے چلان کی
01:59report اس کو واپس کر دیا جاتا ہے تو بتانے کا مقصد آپ کو یہ ہے
02:02کہ اگر FIR کسی کے خلاف وہ بھی جاتی ہے تو SDO کو لازمی بتانا
02:07پڑے گا جو TFIR اگر اس نے کیا تو وہ پکڑا جائے گا اور اگر اس نے
02:11کسی میں garage میں آکے کسی کو detection bill ڈالا ہے اور پھر FIR کیا
02:14تو بھی وہ پکڑا جائے گا کیونکہ اس کو اپنا پوری report
02:17دینا پڑے گی لکھ کر دینا پڑے گی اور اس کو وہ defend بھی
02:20کرنا پڑے گی عدالت کے اندر اور اگر کسی کے خلاف ایسی بھی
02:23duty ہوتی ہے تو وہ اس کو defend کرتا ہے اگر وہ بڑی ہو جاتا ہے
02:26تو وہ اس SDO کے خلاف یا اس grade 17 یا اس سے بڑے عوضے کے
02:30افسر کے خلاف وہ بندہ کاروئی بھی کر سکتا ہے وہ اس کے خلاف
02:34اور جانے کا case بھی کر سکتا ہے اور اس کے خلاف
02:3782 کی کاروئی بھی کر سکتا ہے کہ اس نے میرے خلاف duty FIR کروئے
02:41تو آئندہ جن لوگوں کے ابھی وابڈہ سے یا لیسکو فیسکو وغیرہ سے
02:45گیپ کو سے شکایات ہوں اور اگر ان کو لگے کہ ان کے خلاف
02:49جو پولی انہوں نے وابڈہ والوں نے کاروئی کی ہے
02:51through police FIR ہوئی ہے تو اس میں پولیس کو بھی
02:55involve کر سکتے ہیں جو ٹی FIR پر اور اس میں جو وابڈہ کے وہ
02:59افسران ہیں لیسکو فیسکو جو بھی کمپنی اس کے جو
03:02اس کے بڑے عوضے کا افسر ہے اس کے خلاف بھی وہ ہر جانے کا بھی
03:06کیس کر سکتے ہیں اور ایک سو بیسی کی کاروئی بھی ہو سکتے ہیں
03:09police کے خلاف بھی اور ساتھ ہی میں ان اہل کاروں جو کمپنی کے
03:13جو بھی ترسیل کرنے والی کمپنی اس کے افسروں کے خلاف بھی یہ
03:16کاروئی ہو سکتی ہے اگر وہ جو ٹی FIR ہو آپ ثابت کر لیتے ہیں
03:20اور آپ اسے بری ہو جاتے ہیں تو آپ کاروئی کر سکتے ہیں
03:23جازت دیجئے اللہ حافظ

Recommended