00:00ڈالاہور ہائی کوٹ کے ہاتھے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں
00:02کیا جائے گا ہوتا یہ ہے کہ عام طور پہ جب کسی بھی ملزم کی
00:06زمانت خارج ہوتی ہے تو متعلقہ تھانے والے ظاہر ساتھ میں ہوتے
00:09ہیں تو وہیں سے اسے پکڑ لیتے ہیں اور وہاں پہ ملزم باغنے کی
00:12کوشش کرتا ہے اور پولیس اسے پکڑنے کی کوشش کرتی ہے اور اسی
00:15میں ایک دھنگا مشتی شروع ہو جاتی ہے اور عدالت کا دوسر پامال
00:19ہوتا ہے اس پہ لاہور ہائی کوٹ کے ریجسٹرار نے ایک رسلہ
00:24لکھا ہے ایک لیٹر لکھا ہے آئی جی پنجاب پولیس کو کہ آئندہ
00:28لاہور ہائی کوٹ کے ہاتھے میں کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا
00:32جائے گا خواست کی زمانت خارج ہی کننا ہو جائے گا یہ ایک بڑا
00:35خوش آئند میں سمجھتا ہوں کہ یہ سٹیپ ہے جس سے عدالت کا تقدس
00:39جو ہے وہ آئندہ پامال نہیں ہوگا