Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago
حضرت مولانا محمد سمیع الحق پشاوری سلمہ اللہ
سلمہ اللہ اجتماع پنج پیر 2026 سے بیان

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00:19الحمد لله
00:00:26الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره
00:00:37ونؤمن به ونتوكل عليه
00:00:47ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا
00:01:06ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا
00:01:22من يهده الله فلا مزل له
00:01:31ومن يغلل فلا هادي له
00:01:42وأشهد الله إله إلا الله وحده لا شريك لا
00:01:55وأشهد أن سيدنا وسندنا ومرشدنا ومولانا
00:02:13محمدًا عبده ورسوله
00:02:21صلى الله تعالى عليه وعلى آله
00:02:37وأصحابه وأتباعه أجمعين
00:02:49أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:02:56بسم الله الرحمن الرحيم
00:03:06إن الله يأمر بالعدل والإحسان وإيتاء زي القربى
00:03:24وينهى عن الفحشاء والمنكر والبغي
00:03:36يعذكم لعلكم تذكرون
00:03:47وأوفوا بعهد الله إذا عاهدتم
00:03:57وَلَا تَنْقُذُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا
00:04:14إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ
00:04:24وَلَا تَكُونُوا كَالَّتِي نَقَذَتْ غَزْلَهَا مِنْ بَعْدِ قُوَّةٍ أَنْكَافًا
00:04:42تَتَتَخِذُونَ أَيْمَانَكُمْ دَخَلًا بَيْنَكُمْ أَنْ تَكُونَ أُمَّةٌ
00:04:54أَنْ تَكُونَ أُمَّةٌ هِيَ أَرْبَى مِنْ أُمَّةٌ
00:05:05إِنَّمَا يَبْلُوكُمُ اللَّهُ بِهِ
00:05:16وَلَيُبَيِّنَنَّ لَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْخَلِفُونَ
00:05:27ولو شاء الله لجعلكم أمة واحدة
00:05:38ولكن يُذِلُّ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ
00:05:52ولتُسْأَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
00:06:01ولا تتخذوا أيمانكم دخلا بينكم فتزل قدم بعد ثبوتها
00:06:18وتزوطوا السوء بما صددتم عن سبيل الله
00:06:29ولكم عذاب عظيم
00:06:35وَلَا تَشْتَرُوا بِعَهْدِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا
00:06:46إِنَّمَا عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
00:06:59ما عندكم ينفض وما عند الله باق
00:07:11وَلَنَجْزِيَنَّ الَّذِينَ صَبَرُوا أَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
00:07:28وقال قائدنا الأعظم رسول الله صلى الله عليه وسلم
00:07:40يحمل هذا العلم من كل خلف عضوله
00:07:49ينفعنا عنه تحريف الغادين
00:07:59وانتحان المبتدين
00:08:06وَتَعَوِيلَ الْجَاهِدِينَ
00:08:09اَوْ كَمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ
00:08:21دیار لسم تاریخ تیرا تاریخ جماعت الاولا
00:08:26چودہ سو سیمتالیس حجری
00:08:33چودہ سو اٹھالیس حجری
00:08:39ہم جماعت شاعت التوحید والسنہ
00:08:43العالمیہ کے مرکزی
00:08:52اجتماع عام میں
00:08:54بفضل اللہ و بعون اللہ و بکرم اللہ
00:09:03اجتماع عام کی آخری نشست شریک ہے
00:09:10تقریباً
00:09:13تمام ضروری مسائل پر
00:09:17علماء کرام نے
00:09:22مدلل باعثر
00:09:26گفتگو فرما دی ہے
00:09:30آج اس اجتماع عام کا چوتھا روز ہے
00:09:39میں
00:09:43حسبِ عادت
00:09:48صرف تعریف کے پہاڑ کھڑے کرنا نہیں چاہتا
00:09:56میرے مزاج کے مطابق
00:10:01میں اپنی اصلاح کی خاطر
00:10:07کچھ تنقیدی گفتگو کرنا چاہتا ہوں
00:10:14میں اس کا قائل نہیں
00:10:18کہ سرے ممبر وہ خوابوں کے محل تعمیر کرتے ہیں
00:10:26سرے ممبر وہ خوابوں کے محل تعمیر کرتے ہیں
00:10:33علاجِ غم نہیں کرتے فقط تقریر کرتے ہیں
00:10:42اس اجتماع کا عنوان اصلاحی
00:10:48تربیتی
00:10:51تبلیغی اور دینی اجتماع ہے
00:10:56اسی لئے اصلاح کی جو بفتگو ہمارے سامنے
00:11:02ہو چچی ہے انسی کے پیش نظر
00:11:08آپ کی توجہ کا تلبکار ہوتے ہوئے آپ کے سامنے چند معروضات عارض کروں گا
00:11:18جس میدان میں آج ہم کھڑے ہیں یہ میدان اس طرح ہموار نہیں تھا
00:11:27توحید و سنت کی اشاعت اور قرآن کی دعوت
00:11:33کے لئے میدان ہموار کرنے میں
00:11:39جبال العلم نے
00:11:44اپنے پھون سے اس باغ کی آبیاری کی ہے
00:11:51زندگیاں لٹائی ہیں
00:11:56جوانیاں صرف کی ہیں
00:12:00مال و دولت کی قربانی بھی ہیں
00:12:05جلا وطنی اور زندانوں کی صحوبتیں برداشت کی ہیں
00:12:16اور اس باغ کو اس حد تک پہنچا دیا ہے
00:12:23کہ ہم سب اپنی جماعت پر جماعت کے مشن پر جماعت کے قائدین پر جماعت کے اجتماعات پر
00:12:35سر اٹھا کے فخر کر سکتے ہیں
00:12:41یہاں تک پہنچانا
00:12:45ذالکہ من عظم العمور
00:12:50اے من العمور المعظومہ
00:12:55کوئی آسان کام نہیں تھا
00:13:01اتنی سہولت سے
00:13:04یہ مسئلہ اور یہ جماعت اور یہ مشن اس مقام تک نہیں پہنچا
00:13:12ہمیں تاریخ کو یاد رکھنا چاہیے
00:13:18اپنے مقام اور درجے اور حیثیت کو پہچاننا چاہیے
00:13:26ہم مقابلے کے میدان میں کڑے ہیں
00:13:33اور ساری دنیا میں جہاں بھی کوئی باطل سر اٹھائے
00:13:40سفے اول میں باطل کا مقابلہ کرنے کے لیے
00:13:47جماعت شاعت توحید و سنہ نظر آئے گی
00:13:53بعد میں دوسرے لوگ
00:13:57وہ بھی کھڑے ہو کے تائیب کریں گے
00:14:03لیکن فرنٹ لائن پہ سب سے پہلے ہر باطل کا تعقب اگر کیا ہے
00:14:09تو اشاعت توحید و سنہ نے کیا ہے
00:14:14تھوڑا ماضی قریب میں آپ جان کے دیکھیں
00:14:19تحریکِ تحفظِ عقیدِ ختمِ نبوت
00:14:25قادیانیت اور مرزائیت کا تعقب
00:14:29اس کی میزبان جماعت جماعت شاعت توحید و سنہ ہے
00:14:39اس تحریک کی پنیادی محرک جماعت
00:14:45جماعت شاعت توحید و سنہ ہے
00:14:50میں نے آپ سے ایک بات کہی میں
00:14:55کچھ تنقیدی گفتگو کروں گا آپ کو برداشت کرنی پڑے گی
00:15:08اور یہ تنقید برائے تنقید نہیں ہوگی تنقید برائے اصلاح ہوگی
00:15:14اگر میں محاسن کی بات کروں تعریف کروں
00:15:19یقیناً یہ اجتماع عام اور عشاق کا ہر کارکن
00:15:26اتنی تعریفوں کا مستحق ہے
00:15:28کہ یہ مختصر وقت اس کے لئے ناکافی ہے
00:15:34لیکن جو میدانِ عمل میں مقابلے کے لئے کھڑے ہوتے ہیں
00:15:38انہیں فتحہ اس وقت ملتی ہے
00:15:41جب وہ اپنی کمزوریوں پہ نظر ڈال کے اس کے تدارک کے اسواب معلوم کر کے اصلاح کرے
00:15:52اگر وہ کمزوری تر کمزوری چلتی رہی
00:15:56کہیں فتحہ شخص بدل نہ جائے
00:16:01کہیں دنیاوی عارضی نقصان تعوان خسران نہ مل جائے
00:16:09جس کو اللہ نے درجہ دیا
00:16:12مقام دیا
00:16:14حیثیت کی
00:16:16زمین پہ مٹی پہ بیٹھنے والے یہ سارے کارکنانِ اشاعت
00:16:24دنیا کے بادشاہوں سے اونچہ درجہ رکھنے والے ہیں
00:16:28یہ علماء اکرام اکابیرین شیوع
00:16:34یہ توحید و سنت کے علم برداران
00:16:38یہ انبیاء کے برساہ محمد الرسول اللہ کے باغ کے پھول ہیں
00:16:46یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کے آنین ہیں
00:16:52شان اپنی جگہ
00:16:56لیکن مقام ملتا ہے درجہ ملتا ہے کچھ کرنے سے
00:17:03لَيْسَ الْفَطَى مَنْ قَالَ كَانَا عَبِي كَرْدَا
00:17:08وَلَكِنَّ الْفَطَى مَنْ قَالَ هَا عَنَزَا
00:17:12باب تعداؤں کی ایک کارنامے یاد کرنے سے کوئی بڑا آدمی نہیں بنتا
00:17:17بڑا بننے کے لیے کچھ بڑا پنک کرنا پڑتا ہے ظاہر کرنا پڑتا ہے
00:17:27منصف کے لیے شکر کا آدھا کرنا نہایت ضروری ہے
00:17:35جو مقام اللہ نے مجھ اور آپ کو دیا
00:17:39ہماری جماعت کے بابا خطیب صاحب فرماتے ہیں
00:17:44ساری دنیا کی بادشاہت کوئی دیں
00:17:48میں قرآن کے ایک درس کے بدلے میں لینے کے لیے تیار لیں
00:17:55یہ منصف دنیا کی بادشاہت سے انچا ہے
00:18:00ہمارے مشاہت ہمارے دلوں کے بادشاہ اور ملوک ہیں
00:18:06لیکن منصف کا شکر اس کے سوا کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا
00:18:12کہ منصف والا عدل کرے گا
00:18:18درجے والا منصف والا عدل کرے گا
00:18:23ظلم سے احتراز کرے گا
00:18:26اپنے آپ کو بچائے گا
00:18:28اپنے ساتھ انصاف
00:18:32اپنی جماعت اور کارکنوں کے ساتھ انصاف
00:18:38اپنے رفقہ کے ساتھ انصاف
00:18:42ہر معاملہ اس کا عدل والا ہوگا
00:18:46اِنَّ اللَّهَ لَا يَنصُرُ الدَّوْلَةَ الظَّالِمَةَ الْمُسْلِمَةَ
00:18:50وَلَاكِنْ يَنصُرُ الدَّوْلَةَ الْكَافِرَةَ الْعَادِلِ
00:18:54اللہ کافر عادل کی امداد کرتا ہے
00:18:57ظالم مسلمان کی امداد نہیں کرتا
00:19:04امام الملیہ کو اللہ نے فرمایا
00:19:09اور یہ عمر کیا
00:19:11میرے محبوب
00:19:13آپ اپنی امت کو سمجھا دیجئے
00:19:18کہ میں بھی معمور ہوں
00:19:22اور میرے اللہ نے مجھے عمر کیا ہے
00:19:26اُمِرُتُ لِعَادِلَ بَيْنَكُمْ
00:19:36اُمِرُتُ لِعَادِلَ بَيْنَكُمْ
00:19:41مجھے یہ حکم کیا گیا
00:19:44کہ میں تمہارے درمیان انصاف کروں
00:19:50پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیتیں
00:19:55اور صفات تو بہت زیادہ ہیں
00:19:59ایک صفت عاقیمیت کی ہے
00:20:02اور سورہ نساہ میں
00:20:05حکمرانوں کو اللہ نے یہ حکم کیا ہے
00:20:08اِذَا حَتَمْتُمْ
00:20:11بَيْنَ النَّاسِ
00:20:13اَن تَحْتُمُ بِالْعَدْلِي
00:20:17جب تم فیصلے کرو لوگوں کے درمیان
00:20:23تو انصاف والے فیصلے کیا کرو
00:20:27اللہ تعیمیت کی تین لوگوں پہ بہت خوش ہوتا ہے
00:20:34ایک امام عادل
00:20:38وہ بڑا اور وہ اقتدار اور درجے والا منصف والا
00:20:45جو اپنی رعیت کے ساتھ انصاف کرے
00:20:51اور جس کی صفت عادل والی ہو
00:20:56غلو سے باق مسئلہ بیان کرنا ہے
00:20:59کیونکہ ظلم تو طاقتور کا کام ہے
00:21:03اور اللہ کی کتاب سے بڑی طاقت دنیا میں کہیں نہیں
00:21:08اسی وجہ سے کتاب والوں کو فرمایا
00:21:12یا اہل القتاب لا تغلو فی دینکم
00:21:21اوہ کتاب والوں آپ لوگ غلو نہیں کرو گے
00:21:29زیادتی نہیں کرو گے
00:21:32اپنے دین میں ایک نصداف تو یہ ہے
00:21:36کہ لا تب تدعو فی دینکم
00:21:40لا تغلو کا معنی لا تب تدعو
00:21:45کیونکہ بدعاتی بھی بے انصاف ہے
00:21:49یہ بھی انصاف کی راہ سے بٹکا ہوا ہے
00:21:54ظلم کی راہ کو اپنانے والا ہے
00:21:57اللہ کریم اس لئے حسنہ محمد الرسول اللہ کی اطاعت کو کہتے ہیں
00:22:04اور یہ بدعاتی لوگ مبتدیعین
00:22:07بدعات کو حسنہ کہنے پہ تلے ہوئے ہیں
00:22:14اور جہاں قابلہ تھا مشرکوں کے ساتھ
00:22:19مسئلہ تھا الحرمت والا وہاں فرمائے
00:22:23یا ایوہا الذین آمنون
00:22:27او ایمان والو
00:22:29اللہ کے قانون کو معننے والو
00:22:34کونون قوامین للاللہ شہابا بالقسط
00:22:43ہو جاؤ تم
00:22:46قائم ہونے والے
00:22:49مضبوط کھڑے ہونے والے
00:22:51اللہ کے لئے
00:22:53صرف نعرہ بازی نہیں
00:22:55صرف دعوے داری نہیں
00:22:58زبان کی شہادت نہیں
00:23:00نام کی گواہی نہیں
00:23:02بلکہ کام کی شہادت اور گواہی
00:23:05ایک موزن
00:23:08پانچ دفعہ روزانہ کم از کم
00:23:12یہ صدا بلند کرتا ہے
00:23:15اشہاد اللہ الہ الا اللہ
00:23:22اشہاد ان محمد الرسول اللہ
00:23:28لیکن جب میدان عمل میں
00:23:31اللہ کی علوہیت اور وحدانیت کی ضرورت آئے
00:23:35رسول اللہ کی رسالت کی ضرورت آئے
00:23:39یہ گواہی دینے سے احراز کرنے
00:23:43تو یہ نام کا گواہ ہے
00:23:45کام کا گواہ نہیں
00:23:49ایک بے گناہ پہ کیس چلا
00:23:51گاؤں کے سارے لوگ
00:23:54ہر جگہ یہ گفتگو کر رہے ہیں
00:23:57کہ یہ بندہ بے گناہ ہے
00:23:59اس پہ دعوے داری جھوٹی ہے
00:24:02یہ بے گناہ ہے
00:24:04اس پہ گناہ کا الزام جھوٹا ہے
00:24:07حجرے میں بھی لوگ یہ کہتے ہیں
00:24:10راستوں میں بھی یہ باتیں کرتے ہیں
00:24:13مسجدوں میں بھی یہ گواہ ہی دیتے ہیں
00:24:16لیکن جب جب جب جب
00:24:20عدالت میں جج اور قاضی
00:24:23اس سے گواہ مانگتا ہے
00:24:25اس کو تو خوشی ہونی چاہیے
00:24:27کہ سارا گاؤں
00:24:29میری صداقت کا گواہ اور بے گناہی کا گواہ ہے
00:24:34یہ گاؤں میں آکے گاؤں کے لوگوں سے کہتا ہے
00:24:38بھائی آج مجھ سے عدالت میں گواہ مانگا گیا ہے
00:24:42تم آئندہ تاریخ اور پیشی میں میرے ساتھ عدالت چلو گے
00:24:48سارے لوگ پیچھے ہٹ کر کہتے ہیں
00:24:52ہمیں معلوم ہے کہ تو بے گناہ ہے
00:24:56لیکن عدالتوں میں جانے کے لیے ہم تاب نہیں رکھتے ہیں
00:25:01ہمیں اس مسئلے میں مت پل جاؤ
00:25:03اس پریشانی میں مت پل جاؤ
00:25:06یہ سارا گاؤں گواہ تھا
00:25:09لیکن نام کا کام کا گواہ نہ بنا
00:25:14سارے مسلمان زبان سے کہتے ہیں
00:25:29لیکن جب پیدان عمل میں ایک الہ کی
00:25:34علوہیت اور وحدانیت کی گواہی کی ضرورت آئی
00:25:39رسول اللہ کی رسالت اور صداقت کی گواہی کی ضرورت آئی
00:25:44تو ان مرد قلندر اور اس جماعت اور طائفہ منصورہ کے علاوہ
00:25:50کوئی بھی میدان میں کھڑا دکھائی نہیں دے گا
00:25:56وہ جو چوکوں میں سٹیج لگا کے
00:25:59سبیلونا سبیلونا الجہاد
00:26:03الجہاد کے نعرے لگاتے تھے
00:26:06آج جہاد کو دیشت گردی کے رہے ہیں
00:26:09آج مجاہیدین سے لا تعلقی کا اعلان کر رہے ہیں
00:26:14وہ لوگ جہاد کے نام پہ جو چندہ پٹورتے تھے
00:26:19آج اپنے حلقوں میں اعلان برات کر رہے ہیں
00:26:26کیونکہ یہ نام کے گواہ تھے
00:26:30کام کے گواہ نہیں تھے
00:26:34اور قرآن نے کہا وہ نام کے گواہ ان کی گواہی تو کوئی مانا نہیں رکھتی
00:26:42وَمِنَنَّا سِمَنْ يَقُولُ آمَنْنَا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ
00:26:59یہ تو دعویدار ہے ایماندار نہیں ہے
00:27:04یہ تو دعویدار ہے
00:27:07زبان سے کہ بھی گیا لا الہ تو کیا حاصل
00:27:14زبان سے کہ بھی گیا لا الہ تو کیا حاصل
00:27:20دلوں نگاہ میں مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں
00:27:27اوپر والا ایک ہے یہ ہندو بھی مانتا ہے
00:27:35یہ انگریز بھی کہتا ہے یہودی بھی کہتے ہیں اسیسی بھی کہتے ہیں
00:27:43لیکن اللہ کو ایک کہنا جدا بات ہے
00:27:50اللہ کو ایک ماننا اور باور کرنا جدا بات ہے
00:27:57یہ ہندووں کا بوت خانا یہ ہندووں کا مندر دل سے صاف کرنا اور ان بوتوں کو توڑنا
00:28:07اور توحید کے عقیدے کو دل کی نس نس میں سجانا اور بسانا
00:28:14یہ ہی مان ہے یقین دانم دری عالم
00:28:22کہ لا معبود اللہ
00:28:30وَلَا مَوْجُودَ فِي الْكَوْنَيْ لَا مَقْسُودَ إِلَّا ہُو
00:28:37چُونتِ غِلَّا بَدَسْتَدَارِي بِيَا تَنْحَا چِغَمْدَارِي مَجَوْعَزْهِ حَقِيَارِي كِلَا فَتَاحَ إِلَّا ہُو
00:28:55میرے مرشد فرماتے ہیں جب تنہائی میں موقع ملے
00:29:00قائد مخترم میرے مرشد فرماتے ہیں جب تنہائی میں موقع ملے
00:29:05اپنے دل کی طرف توجہ کرنا
00:29:08اور اللہ کی اسم ذاتی کا ذکر استہزار قلبی سے کرنا
00:29:13مو سے آواز کم آئے
00:29:17دل سے آواز زیادہ آئے
00:29:20اللہ اللہ اللہ کا ورد کرتے رہنا
00:29:27اور روح کی ضربے دل پھ لگاتے رہنا
00:29:31اس روح کی ضرب سے دل سے نجاست پاک ہوگی
00:29:37صفائی نصیب ہوگی
00:29:39اور جب یہ دل صاف ہو جائے
00:29:42اذا ستنا الغدیر على صفائن
00:29:46و جنر با این حرکہم نسیم
00:29:52یرافیہ السماع بلم ترائن
00:29:56قضا کا شمس تبدو و النجوم
00:30:00قضا کا قلوب ارباب تجلی
00:30:08یرافی صفیہ اللہ العظیم
00:30:13جس طرح طالعب کا صاف سترہ پانی
00:30:17ساکن ہو
00:30:19اور باد نسیم کی وجہ سے حرکت میں نہ ہو
00:30:23اس میں آسمان بغیر ستونوں کے نظر آتا ہے
00:30:28اس صاف ستر طالعب
00:30:30غیر محرک ساکن
00:30:32ستبدو و النجوم
00:30:35قضا کا قلوب ارباب تجلی
00:30:44یرافی صفیہ اللہ العظیم
00:30:48جس طرح طالعب کا صاف سترہ پانی
00:30:53ساکن ہو
00:30:54اور باد نسیم کی وجہ سے حرکت میں نہ ہو
00:30:59اس میں آسمان بغیر ستونوں کے نظر آتا ہے
00:31:03اس صاف ستر طالعب
00:31:05غیر محرک ساکن طالعب میں
00:31:09دن کو دن کو
00:31:11یہ سورج نظر آتا ہے
00:31:14اور رات کو چاند ستارے نظر آتے ہیں
00:31:18اسی طرح قلوب ارباب تجلی
00:31:25یرافی صفیہ اللہ العظیم
00:31:29اسی طرح اللہ والوں کے دل ہیں
00:31:33ان دلوں کی صفائی میں
00:31:35اللہ دکھتا ہے
00:31:39اللہ نظر آتا ہے
00:31:42میں تجھے آج اس اجتماع میں
00:31:46قیامت والے دن
00:31:48روز محشر والے دن
00:31:50اللہ کی عدالت میں
00:31:52جمع ہونے کا واسطہ اور یاد دہانی دیتا ہوں
00:31:56دیکھ لیجئے میرے اکابرین کو
00:31:59مفتی آزم صاحب کو
00:32:02ہمارے قائد محترم صاحب کو
00:32:05ان کو دیکھنے سے
00:32:07اللہ یاد آتا ہے
00:32:10کی نہیں آتا
00:32:19یرافی صفیہ اللہ العظیم
00:32:23او توحیدیو
00:32:25نارے لگانے سے کچھ نہیں ہوگا
00:32:32جب ڈرون کیمرے کے دیکھو دیکھ کے
00:32:35تم چھلانگتے ہو
00:32:38تم اپنے رمال اور چادر کو اوپر پھیلا کے
00:32:42لہراتے ہو
00:32:44تمہاری یہ سوچ کہاں چلی گئی
00:32:47تصویر کشید تکا
00:32:49فوٹو سیشن تکا
00:32:51اور اپنے مبائل پہ
00:32:54اپنی صورت دیکھ کر
00:32:56یاد رکھنا
00:32:58یاد رکھنا
00:33:00جساری محنت ظاہر پہ
00:33:02صورت پہ اور شکل پہ
00:33:05میں اشارہ دے کے آگے چل رہا ہوں
00:33:08کیونکہ میرے مخاطبین
00:33:10اربعہ دیگر دانش ہیں
00:33:12یہ اشارہ
00:33:14کنایات سمجھنے والے ہیں
00:33:16میں کنایتاً کہ کے چلنے والا ہوں
00:33:19خوبصورتی
00:33:22تمہیں زندان تک لے جائے گی
00:33:27خوبصیرتی
00:33:28تمہیں زندانوں سے نکال کر
00:33:31بادشاہت کے منصب تک پہنچائے گی
00:33:35حضرتی یوسف علیہ السلام
00:33:38خوبصورت تھے
00:33:40حسین و جمیل تھے
00:33:42اسی لئے تو زندان چلے گئے
00:33:45مصر کی نسوانیت میں
00:33:47برداش حسن کا کرنا سکا
00:33:49اور حسن یوسفی کی
00:33:52برداش نہ کرنے کی وجہ سے
00:33:54خیالات دوسری طرف آمادہ ہو گئے
00:33:57حسن یوسفی
00:33:59یوسف کے زندان میں
00:34:01جانے کا سبب بنا
00:34:03اور جس طرح
00:34:06صورت حسن تھی
00:34:08اس سے زیادہ
00:34:09صیرت حسین تھی
00:34:11اس سے زیادہ
00:34:12صیرت حسین تھی
00:34:14ظاہر بھی خوبصورت تھا
00:34:17باطن تو ظاہر سے
00:34:19زیادہ خوبصورت تھا
00:34:21وہ خوبصورت
00:34:23زندان اور جیل میں
00:34:25جانے کا سبب بنی
00:34:27لیکن وہ خوبصورت
00:34:29زندانوں سے
00:34:32رفع کر اونچے مقامات
00:34:35کا وسیلہ اور ازدیا بنی
00:34:37اے بھائیو
00:34:39صورتوں کو چھوڑ کر
00:34:43سیرتوں کی طرف
00:34:44توجہ کر لو
00:34:45ظاہر کی محنت
00:34:47کو چھوڑ کر
00:34:48ذرا باطن
00:34:50پہ محنت کر لو
00:34:51قرآن کا
00:34:52مرام بھی یہی ہے
00:34:54اللہ سے
00:34:55محفت کر لو
00:34:56اللہ کے نبی سے
00:34:58محفت کر لو
00:34:59امام الانبیاء
00:35:00جناب محمد مصطفیہ
00:35:03صلی اللہ علیہ وسلم
00:35:05کبھی کبھی یہ دعا
00:35:07مانگا کرتے تھے
00:35:09مانگا کرتے تھے
00:35:11اللہم انی
00:35:13اسألوک حبکا
00:35:16وحب من یحبکا
00:35:19وحب عملی
00:35:21یقربنا
00:35:22الہبکا
00:35:24اے میرے اللہ
00:35:27میں محمد
00:35:28تسے تیری محبت
00:35:31چاہتا ہوں
00:35:32تو میرا بن جا
00:35:34مجھے اپنا
00:35:35بنا لے
00:35:36میرے اور اپنے
00:35:38درمیان سے
00:35:39کل کائنات
00:35:40کو ہٹا لے
00:35:43اللہم انی
00:35:45اسألوکا
00:35:46حبکا
00:35:47حبکا
00:35:49اللہم
00:35:49کن لنا
00:35:51واجعلنا
00:35:53لکا
00:35:54اے سیرت کو
00:35:56حسین بنانے والوں
00:35:58یہ ابھی
00:35:59جب باطن
00:36:00حسین ہوگا
00:36:01جب سیرت خور
00:36:03ملے گی
00:36:03حسن والی
00:36:04ملے گی
00:36:05ہاں
00:36:06میرے صاحب
00:36:07زیادہ صاحب
00:36:08صاحب
00:36:08یاں بیٹھے ہیں
00:36:09ان کو دیکھ کر
00:36:11مجھے ان کے والد
00:36:12گرانے حضر
00:36:13الشیخ القرآن
00:36:14علیہ الحفران
00:36:15شاپور والے
00:36:17کا ایک قول
00:36:17یاد آگیا
00:36:18وہ فرمایا
00:36:19کرتے تھے
00:36:20بلکیس
00:36:21کہا
00:36:22ان الملوک
00:36:23اذا دخلو
00:36:25قریتا
00:36:25افسدوها
00:36:27واجعلو
00:36:28عزت
00:36:29اہلها
00:36:30ازل
00:36:31ان الملوک
00:36:33اذا دخلو
00:36:34قریتا
00:36:35افسدوها
00:36:36یہ قول
00:36:37بلکیس
00:36:38کا قرآن
00:36:39نے حکایتا
00:36:40نقل
00:36:40کیا ہے
00:36:41پادشاہ
00:36:42ملوک
00:36:44جب
00:36:44کہیں
00:36:45جائیں
00:36:45تو وہاں
00:36:46فساد
00:36:47بربا
00:36:47کر لیتے ہیں
00:36:48افسدوها
00:36:50حالات
00:36:51بدل لیتے ہیں
00:36:52اور
00:36:53عزت
00:36:54والوں
00:36:54کو
00:36:54ظلیل
00:36:55کر لیتے ہیں
00:36:56ہاں وہ فرمایا
00:36:58کرتے تھے
00:36:58جب ملوک
00:37:00یہ کرتے ہیں
00:37:01تو مالک
00:37:02الملوک
00:37:03کیا کریں گے
00:37:07جب ملوک
00:37:09یہ کرتے ہیں
00:37:10افسدوها
00:37:11واجعلو
00:37:12عزت
00:37:13اہلها
00:37:14ازل
00:37:15تو پھر
00:37:17مالک
00:37:17الملوک
00:37:18کیا کرے گا
00:37:19جب مالک
00:37:21ملوک
00:37:21کسی دل میں
00:37:22داخل ہوگا
00:37:23افسدوها
00:37:25اس کے
00:37:25احوال
00:37:26بدل جائیں گے
00:37:27مالک
00:37:28الملوک
00:37:29کی محبت
00:37:30اور خشیت
00:37:31کسی دل میں
00:37:32داخل ہوگی
00:37:34افسدوها
00:37:35اس میں
00:37:36انقلاب آئے گا
00:37:37اس میں
00:37:38تبدیل
00:37:38کی آئے گی
00:37:39اس میں
00:37:40بدل
00:37:41آئے گا
00:37:42ہاں جالو
00:37:44عزت
00:37:45اہلها
00:37:46ازل
00:37:47اسے
00:37:48محبوب
00:37:49چیزیں
00:37:50مطروح
00:37:51لگنے
00:37:52لگیں گی
00:37:53دنیا
00:37:54کی
00:37:54نعمتیں
00:37:55شہوتیں
00:37:56سہولتیں
00:37:58خواہشات
00:37:59اسے
00:37:59مضموم
00:38:00لگنے لگیں گے
00:38:01اور
00:38:02عزت
00:38:03آہلیہ
00:38:04ازل
00:38:05اس دل میں
00:38:06جس کی عزت
00:38:07تھی
00:38:08وہ
00:38:09مالو
00:38:09مطا
00:38:10دنیا کی
00:38:11دنیا
00:38:12اور
00:38:12دنیا
00:38:12والوں
00:38:13کی
00:38:13وہ
00:38:14عزت
00:38:14زل
00:38:22محبت
00:38:23محبت
00:38:23کیا
00:38:23ہے
00:38:24دل
00:38:25کا
00:38:26درد
00:38:26سے
00:38:27معمور
00:38:28ہو
00:38:28جانا
00:38:29مطا
00:38:31مطا
00:38:32جانا
00:38:32کسی کو
00:38:33سونک
00:38:34کر
00:38:34مجبور
00:38:35ہو
00:38:35جانا
00:38:40لمبا قصدہ ہے میں اپنے مطلب مطلب کی باتیں لیں
00:38:43محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا
00:38:50مطا جانا کسی کو سونک کر مجبور ہو جانا
00:38:59بسا لینا کسی کو
00:39:02سمجھا رہی ہے یہ میں معمور ہوں
00:39:06مجھے پشت بیان کرنا آسان ہے
00:39:09لیکن میں معمور ہوں
00:39:12بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلجہ ہے
00:39:19بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلجہ ہے
00:39:31پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر دور ہو جانا
00:39:36پہاڑ کہاں برداش کر سکتی ہیں لو انزلنا
00:39:41حاز القرآن على جبل لرأيته خاشاً متسطعاً من خشیت اللہ
00:39:56وَتِلْكَ الْأَمْثَانُ نَزُرِبُهَا لِلنَّاسِ
00:40:03لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَرُونَ
00:40:07اور میرے شیخ حضرت شیخ القرآن والحدیث خال والے فرماتے ہیں
00:40:13ایمان تو کہتے ہی حصے ہیں
00:40:16ایمان تو کہتے ہی حصے ہیں
00:40:19کہ مٹھی مٹھی چیز وہ کڑگی لگنی لگے
00:40:24اور کڑگی راہیں مٹھی لگنے لگے
00:40:28محبوب مبغوض لگنے لگے
00:40:31مبغوض محبوب لگنے لگے
00:40:34خواگت راہ شیط راہ خواگشی
00:40:37طبیعت شریعت شیح شریعت طبیعت شیح
00:40:42حال قال شیح قال مقال شیح
00:40:46ایمان دیتوئی ایمان دیتوئی
00:40:50چتا تدا خواگت دنیا ترفش
00:40:53واللذین آمنون
00:40:56اشد حب لللہ
00:40:59قرآن نے مومنوں کی تعریف کی ہے
00:41:02وہ دنیا والے رشتے
00:41:05وہ دنیا والی لذتے
00:41:07وہ دنیا والی نعمتیں
00:41:09وہ دنیا والے منصب
00:41:11وہ دنیا والی عزتیں
00:41:14چھوڑ کر اللہ کے در میں حاضری دے
00:41:18مجھ سے بجز خدا کے
00:41:21کسی کے حضور میں
00:41:23اپنا سرے نیاز جھکایا نہ جائے گا
00:41:28لوگ تو پسطرے پہ آرام
00:41:31اور سکون کو تلاش کریں گے
00:41:34ہم تو اللہ کے در میں کھڑے ہو کر
00:41:37آؤں پہ ورم لا کے
00:41:39تکلیف برداش کر کے
00:41:42آنسوں کی برسات میں
00:41:44اللہ کو راضی کرے گے
00:41:46چھوڑ چطرے سنجری
00:41:49روح بختم سیاہ با
00:41:52یہ پیرے پیران کا کال ہے
00:41:56چون چطرے سنجری
00:42:00روح بختم سیاہ با
00:42:05گردرد لم رود من ملک نیم روز
00:42:09آنگاہ کے آفتم من ملک نیم شب
00:42:15من ملک نیم روز بیق جونم خرم
00:42:20آن آدی رات کی بادشاہی کی لذت لینے والے
00:42:24دنیا کی بادشاہوں کو
00:42:27اپنے پاؤں کی ٹھوکر پہ رکھتے ہیں
00:42:31ہمارے قائد محترم کے حال کو دیکھ لیجئے
00:42:35قائد محترم کے لیے
00:42:37تمام سلطنتیں اور ذراہ و گمرانان
00:42:42وہ نظریں لگائے بیٹھے ہوئے ہیں
00:42:45منت سماجتیں کر رہے ہیں
00:42:47یہ مرد کلندر
00:42:49اپنی بادشاہت پہ مطمئن ہے
00:42:52دنیا کی بادشاہت کا لالچ نہیں ہے
00:42:56اسے کہتے ہیں
00:42:57اللہ کی محبت افسدوها
00:43:01جعلوا اعزت اہلها ازلا
00:43:05یا ایوہ الذین آمنوا
00:43:11کونوا قوامین للہ
00:43:20شہداء بالقس
00:43:22وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَعَانُ قَوْمٍ
00:43:29عَلَى اللَّهِ تَعْدِلُو
00:43:34دشمن سے دشمنی میں بھی
00:43:38عدل و انصاف کو نہیں چھوڑنا
00:43:41عدل کے دامن کو نہیں چھوڑنا
00:43:44لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَعَانُ قَوْمٍ
00:43:49عَلَى اللَّهِ تَعْدِلُو
00:43:53اَعْدِلُو
00:43:54اَعْدِلُو
00:43:56اے بھائیو اللہ کا حکم
00:43:59بگوشے ہو سن لو
00:44:01من حرچ خان دیم
00:44:06فراموش کر دیم
00:44:09اللہ حدیثِ یار کے تقرار میں کنم
00:44:13بِعَبِي وَأُمِينَاتِ تُنْ فِي لَفْزِهِ
00:44:19تَمَنُمْ تُبَعُوا بِهِ الْقُلُوبُ وَتُشْتَرَا
00:44:24اَعْدِلُو
00:44:26اَعْدِلُو
00:44:27کسی کی دشمنی میں بھی
00:44:30عدل و انصاف کا دامن نہ چھوڑنا
00:44:32انسانیت کے سبب کو نہ بولانا
00:44:36فساد کی راہوں کو نہ اپنانا
00:44:38جہاد میں قیدی آئے
00:44:41امام و انبیاء انتے سروے کر رہے ہیں
00:44:44ان میں عورتیں بھی تھی
00:44:46ایک عورت ایک لڑکی ایک خاتون ایسی تھی
00:44:50جس کا لباس حیاء والا نہیں تھا
00:44:53سر ڈھمپا ہوا نہیں تھا
00:44:55رسول اللہ نے اپنے
00:44:57اپنے کمتوں سے اپنی نبوت والی چادر کو
00:45:01اتار کے صحابی کے ہاتھ میں پکڑایا
00:45:04فرمایا اس اس بہن کے
00:45:06سر پہ میری یہ چادر ڈال لے
00:45:09صحابی لرزنے لگا
00:45:11خوف زدہ ہونے لگا
00:45:13اے اللہ کے محبوب آپ کی چادر تو کل کائنات سے زیادہ قیمتی ہے
00:45:19اس کافرہ کے سر پہ کیسے ڈالوں
00:45:22اس کافرہ کے سر پہ کیسے رکھ دوں
00:45:26امام الانبیاء نے فرمایا میں کہتا ہوں
00:45:29اس بہن کے سر کو میری چادر لے کے ڈاپ دے
00:45:33وہ فرمانے لگا حضرت یہ آپ کے دشمن
00:45:36عادی ابن حاتم کی بہن ہے
00:45:39رسول اللہ نے فرمایا
00:45:41بہن تو بہن ہوا کرتی ہے
00:45:49دشمن کی ہوئے دینوں
00:45:52لا یجرمن نہ کم
00:45:54اس بہن کے سر کو میری چادر لے کے ڈاپ دے
00:45:58وہ فرمانے لگا حضرت یہ آپ کے دشمن
00:46:02عادی ابن حاتم کی بہن ہے
00:46:05رسول اللہ نے فرمایا
00:46:07بہن تو بہن ہوا کرتی ہے
00:46:14دشمن کی ہوئے دینوں
00:46:17لا یجرمن نہ کم شن آن قوم
00:46:21یہ بات تو عادی کی ہدایت کی سبب بنی
00:46:25میں تفصیل سے کاثر ہوں
00:46:27بہی بہنیں تو بہن ہوا کرتی ہیں
00:46:30او ساتھیوں علماء کی بیزتی نہ کرو
00:46:33علماء تو علماء ہوا کرتے ہیں
00:46:36اے ساتھیوں مسلمانوں کی بیزتی نہ کرو
00:46:40کسی کے شرکی کیلئے کاروائی نہ کیا کرو
00:46:44ہاں مسلمان تو میرا بھائی ہے
00:46:47محمد الرسول اللہ کا امتی ہے
00:46:50اے دلو ہوا اقرب للتقوی
00:46:54اگر اتنے بیانات سن کر
00:46:57تقوی کی دولت ہاتھ میں لیے نہ جاؤ
00:47:22اے دلو ہوا اقرب للتقوی
00:47:27انصاف کیا کرو دشمن کے ساتھ
00:47:30دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑو
00:47:34دا پری نہ دے بھائی
00:47:36ہاں دا دے انصاف سبق دارو قرآن کی دے
00:47:40دا دے انصاف سبق دے شاد سر رکھ
00:47:43منکد شرک رکھو دا مشرک سر انصاف کھو خیرے نکا
00:47:48منکد بدعات رکھو بیدتی سر انصاف کھو خیرے واعو پشری نقا
00:47:56بیدت شر دے سنت خیر دے اعدلو ہوا اقرب للتقوی
00:48:05اللہ نو یری گئی دا دمرا بیانات
00:48:10دمرا ددرنو درنو خلقو درنی درنی خبری
00:48:14واعظونا تقریرونا
00:48:16دی دا وریدون بادم زلکی دا اللہ محبتو خشیت رانگے
00:48:23اللہ دی نکی اللہ دی نکی نا کامی بید
00:48:26اللہ دی دا طول اجتماع خواس وام کامیاب بہرمن
00:48:32باراور واپس سلامت خیفاظت سراخ پلو پورو نو کلو تو رسی
00:48:39تشلاسی لان نشے تشلاسی لان نشے
00:48:43اغا روح ماو بینہم بلکی زبادا دے مچی دا طول اجتماع خلاسا
00:48:49دی شیخ سیب محترم اغا بیان
00:48:52اور داگی اغا لسنو کا تیاد ساتے زان سر یو سی
00:48:56یو خبرہ دی جماعت اراکینو تی شیخ سیب محترم اکڑا
00:49:02وی اخپل میشن مقصدو پی جنے
00:49:05مقصدو اور اخپل میشنو پی جنے
00:49:08مقصد زمان دا توحید و سنت کے شاد دے
00:49:12حکومتو زمان مقصد ندے
00:49:18منگوی توپک دی داگیوی قانون دی دا اللہ
00:49:21توپک دی زمان
00:49:23زنو والا دا دی طلبگار دا سر عیمنا زور دستا
00:49:28اقتدار دستا قانون دا اللہ
00:49:32قانون دا اللہ
00:49:33زمان دا محنت ندے دا تحریک
00:49:36دا تحریک
00:49:37دا وڑ پر تحریک ندے دا دا زد عنات تحریک ندے
00:49:42دا دا توحید و دا سنت تحریک ندے
00:49:46مقصدو پی جنے قرآن راوالے
00:49:48پا اخلاسو پا دیانتو
00:49:51دا قرآن پا دی دنیا کی خور کہیں
00:49:55زکچ قرآن وہ کتاب ہے
00:49:57جو درس انقلاب ہے
00:50:00جو ایم امن کا پیغام ہے
00:50:02دا قرآن دے دے انسانیت سباقا
00:50:05دا حکمت دے برہان دے میزان دے بیان دے
00:50:10وید اللہ قرآن فرقان دے
00:50:13دا قرآن کاؤسر دے خیر کسیر دے
00:50:17خیر مما یجمعون دے
00:50:19رازے دا تحریک دا دی دار القرآن ند پورتشوے دے
00:50:24ننظمہ استاواخ دے
00:50:26دا بم تیری دا بم تیری
00:50:29درنگ ساتھ لے پیغام اجل را روالے
00:50:32دیانت سرہ امانت سرہ
00:50:35دا مشن سرہ
00:50:37بلکل غداری اونکا
00:50:40واللہ الازیم کا زپدی جماعت کی دے چاد پارا
00:50:46دا میں در تد اللہ لنم قسمو کا
00:50:49دا جماعت حق دے دا دی مشن حق دے سکے
00:50:55نور بمالا دیسا راکیو دل بزو سور کم
00:50:58زمان دے یو بلن دے دنیا ستا زمان
00:51:02زمان ستا دے دنیا سا مفادش
00:51:04دا دن بی یو مشن دے مقصدو پی جانے
00:51:08لوی کار لرون کی
00:51:11کچاس پخویونا نکی
00:51:13درانا خلقی
00:51:17درانا خلقی درون خونی کا
00:51:24کمزوری خبری کمزوری کارونا حرکتنا
00:51:27ما دا زیارت پوراستو بیان کی ویلی
00:51:30دا مسیبت را دلے دے در پولی دنیا نظر پر مخصدو
00:51:34ما پا دی پینڈال کے ناسی یو یو کس پا دی کیمرہ لی دلے دی
00:51:40چی ما لی دلے دے تولی دنیا لی دلے
00:51:42دسی درانا خلقی دلی دی
00:51:45چی درانا خلقی دلے دی
00:51:48دلے دل تن تے دے criticized اانا خلقی دلی
00:51:50چی زمان پا کراו
00:51:52خصد دنیا بر وانش
00:51:54ید اللہ باند اللہ کی باندو
00:51:57کلبو پویئے گی
00:52:01کلبو پویئے گی
00:52:03اسپخ ف skal زورと قیامت کی پویئے گی
00:52:07بیا سپاید
00:52:09کلبو پویئے گی ادرانا
00:52:13اید محمد رسول اللہ دنیا
00:52:15دا باغ دولانا
00:52:18فالوارز و ویوز و لائکس
00:52:22مسألنا بيانم
00:52:24پیج تبعا سٹرائک
00:52:28داد انشاءت کار دے
00:52:30داد انشاءت کار کم دے
00:52:33تقریر و درس و کم رد منخر نشم
00:52:36خلق فقیق
00:52:38پنچ پیرے خباغاو
00:52:40چی روغ لستونے و دادن ملائی
00:52:44چی دیری تب تسلیق لی جامع بے راؤنا
00:52:47اجری تب تقوین و رنگ براتا
00:52:53پتاسوسو اشوالداللہ بندگانو
00:52:57ایری شوی اغٹو کنید شو حتا
00:53:03ختم شکر ناوید توحید و سنت
00:53:09پاتش شارد رو جویل القرآن
00:53:14یو بل تب گریبانو کی لاسونا چولی ری
00:53:19آنا واللانا
00:53:23دا فساد سبر کرزو لی
00:53:25بل نبرداش کو
00:53:27بلی زد نبرداش کو
00:53:31بازی ناقبت اندیش
00:53:34مشارانو پس اسفکیو
00:53:39دل تری پکر راتو مراتو آہدو کا
00:53:44پولار بھیو کا
00:53:47پلا سنو چتولو بھیو کا
00:53:50قائدونا جید فیم فیم
00:53:54اگر مجلس کی ناس دیجی کمزے کی دا قائد خلاف خبری
00:54:00زائی نپری دی
00:54:02منافقت نور ستوی
00:54:08دوکا و فریق نور ستوی
00:54:11انالعہد کان مسئولا
00:54:13مالا خوحایا رازی
00:54:16ستاسو نخکی دا قرآن آیتو نویم
00:54:19مانا خب قرآن پوئی
00:54:24کم علاقہ کیچی مرگری کار نکی
00:54:27اگر یو بلسرین
00:54:29زمان مرگری ازمری بھی
00:54:32ازمرو لے چخکار نینو پخبلو کی آلم
00:54:35او چخکاری بیا پی یو لارا طول پی اتفاق ور بسی روا
00:54:41کار کاؤی
00:54:43توحید و سنت اشاعات کاؤی
00:54:46دو قرآن در سنت کاؤی
00:54:48دا زمن گا دعوا دا
00:54:50چی دے اشاعات کار کن بده قرآن خودن کے
00:54:55دیکھر آگ اچاز حائی نشنا چھ در سنت
00:54:58قرآن دا زندگے گئے گئے گئے گئے
00:55:01در س نہ پاہتے شوال
00:55:04کنزلی چغی چغاری
00:55:07سپاکی ردی بدی
00:55:12تخبر زماع عزت نشتا
00:55:19تصور عزت من
00:55:25تخبر مشايخو تغورا
00:55:29دلور عزت مي
00:55:30دمور عزت مي
00:55:34دخور عزت مي
00:55:36دجماعات عزت نشتا
00:55:40دجئ علامات عزت مي
00:55:42دور عزت مي
00:55:44دلور عزت خورا
00:55:46دمور عزت ننگ
00:55:48دمشن عزت جماعات عزت مي
00:55:51دمشاران عزت جماعات عزت ننگ
00:55:56تصور شو
00:55:57علم یعنی للذین آمنوا ان تخشا قلوبهم لذكر اللہ
00:56:02ومان زلم الحق تم کب صدروگی
00:56:09اے درد دل بتا
00:56:11کب تک تو کم نہ ہوگا
00:56:15ہم دم بنے گا کس کا
00:56:17جب میرا دم نہ ہوگا
00:56:20سنگی ریگی ولی ریگی سلحی ریگی
00:56:26قربانه دم شران
00:56:28خواره دم شران
00:56:30فدار القرآن کی هم
00:56:33من دا درن پیغام واوری دا
00:56:36درن خوی خپلنک
00:56:39دا درن مسلا اللہ نصیب کلو
00:56:42من درن خوی اون اکڑل
00:56:45زمد کمری پجا ددی
00:56:48دور لئی پت کمرا
00:56:52زمد دی پجاری
00:56:54ما تمد دی پجاری
00:56:57زمد چرازم
00:56:58سٹیج لے جامو تا ویختو تا
00:57:00پٹکی تا چوگی تا جبی تا گورم چی کمرا
00:57:04کے خراش
00:57:06مو دیکھ لیا آئینے میں
00:57:08پر داغ
00:57:10نہ دیکھا سینے میں
00:57:11اوروں کو جگانا
00:57:14یاد رہا خود ہوش میں آنا
00:57:16بھول گئے
00:57:19طول محنت
00:57:20پا ظاہر دے زندان تب رسے
00:57:23محنت
00:57:24پا باطنوں کا چستر مقام
00:57:26تو رسے
00:57:28حسن سورت
00:57:30یوسف کم زیتر اسرن کے
00:57:32حسن سورت
00:57:33یا کم زیتر اسرن
00:57:36اللہ کے بندو
00:57:38رو گر زی
00:57:40رو گر زی
00:57:41رو گر زی
00:57:42پریدے داشے خدا
00:57:45وقت نشوروشو
00:57:46چکلہ داسی خطیبان
00:57:49زمن دستیج زینتو گر زیدن
00:57:52چیاغئی طول محنت
00:57:54دا زاہر
00:57:57داسی پلکنو خطیبان
00:57:59دا باجاورد
00:58:01ترخو شیخ دا دورتکو نزار و قربان
00:58:06داسی پلکنو خطیبان
00:58:10زمان دا مفتی سیب
00:58:13دا دیدن نزار و قربان
00:58:16زیدن نراغ آرام
00:58:18زیدن نراغ آرام
00:58:19زیدی آوازو نراغ آرام
00:58:20زید توحید سنت و بیانانو
00:58:23زید غلی خواهندان راغ آرام
00:58:26دا غید را ندران فیسون و مطالبات مانم
00:58:30دا ولیان نراغ آرام
00:58:32تو ویا قسمو کابابا
00:58:34ستاژی دا محمد پر اب قسمی
00:58:37عتيا قال مخي
00:58:39شيخ القرآن تقریر کرلے
00:58:42تا تا تکی تکی
00:58:43یاد تکا ندے
00:58:46سل قال مخي
00:58:48عتيا قال مخي
00:58:49ساده ساده خبری
00:58:51ذرة بكوزی دین قلاب براتا
00:58:54ننديري خستغلائي دي
00:58:57دير خلی ترزون علی
00:58:59بیا شیرون علی
00:59:00بیاوایا
00:59:01تا کلا تا سیوئی دو قرآن پاید بیاوایا
00:59:05انصاف دارو انصافو
00:59:08ما اول ما ذرت کرد
00:59:10زماع عادت دادے
00:59:12زب تنقیدی گفتگو
00:59:13تعریف ورائے تعریف
00:59:16مبارک شا مبارک شا
00:59:18بیرد ستائنی وڑی
00:59:20خو ضرورت ستائنی
00:59:22فزاعد اصلاح
00:59:23بیرد تعریف قابل
00:59:27خو صرف تعریف وستائن
00:59:30دابد نقصان بائیس گرز
00:59:32رازع جزان پر سوچو
00:59:35دی اجتماع باندی
00:59:38پلکونو روپایو لگے دی
00:59:40کڑاو شا
00:59:42دسو رزو نداز پینگیری تورگیری لگیا دی
00:59:47دا بجلائی ٹیم
00:59:49دا سیکوریٹی ٹیم
00:59:51دا لونسپیکر ٹیم
00:59:52دا میڈیا ٹیم
00:59:54دا خدامو ٹیم
00:59:55دا سرپرستانو دا زیمدارانو ٹیم
00:59:58زماع قائد محترم شب و روزنا قلارا دے
01:00:02دا آغای اجتماع سامارا دادا
01:00:04چی ماتا کیمرا رازی زبا ٹوپو نوا
01:00:08زبا لدین دا تکیزدکم بیا ہوایا
01:00:12دا اجتماع دا
01:00:14دا زماع تربیت دے
01:00:15دا زماع تبلیغ دے
01:00:18نابینا
01:00:19زان مدو کا کوئے
01:00:22اللہ نشیدو کا کوئے
01:00:25توحید سنت میدان تب آغا سفرازی
01:00:29چی توحید سنتی پزلک دن نی
01:00:34منداری پکار دا داوی داری نگا پکار
01:00:36زماع نظر پتا
01:00:38ستا نظر پا ما
01:00:40اللہ نظر نو دے چا
01:00:44طول بیاننا پتی
01:00:47علواز شربت فراتی
01:00:49بازار سودا شاپ
01:00:53منداری پکار دا داوی داری نگا پکار
01:00:57زماع نظر پتا
01:00:58ستا نظر پا ما
01:01:00اللہ نظر نو دے چا
01:01:03طول بیاننا پتی
01:01:06علواز شربت فراتی
01:01:09بازار سودا شاپ
01:01:12خال شیخ سے پسی نہ گیرا
01:01:15ارکال تاستمیر
01:01:20اثر کئی
01:01:22اثر کئی
01:01:26منلیدہ
01:01:28اہداللہ پتی جانا
01:01:29کس طرف چل پتے ہو
01:01:31مقصدو پی جانا
01:01:34قولو فیل کی موافقت راولے
01:01:37منافقت پری رے
01:01:38شیخ صفید درس خلاص ہوئے
01:01:40میرے قائد محترم نے
01:01:43رات کے پالیسی ساز بیان میں
01:01:46جماعت کے ہر کارکن کی رہنمائی فرماتے ہوئے
01:01:51مشعل راہ
01:01:53توحید و سنت کی اشاعت پر
01:01:56گامزن رہنے کے لیے
01:01:58ہر کارکن کے ہاتھ میں دے دیں
01:02:00کارکنان جماعت
01:02:03اپنے مقصد سے انحراف نہیں کریں گے
01:02:05مقصد کو پہچان کے
01:02:07اپنے حدف کو پہچان کے
01:02:10دیانت کے ساتھ منزل کی طرف قدم بڑھائیں گے
01:02:13منافقت سے اجتناب کر کے
01:02:16قول و فیل میں موافقت رکھے
01:02:19جو میں ممبر پہ کہوں
01:02:21وہ میری زندگی میں بھی ہو
01:02:23وہ میرے اخلاق میں بھی ہو
01:02:25وہ میرے عمل میں بھی ہو
01:02:27وہ میرے معاملات میں بھی ہو
01:02:30صرف لفاظی سے کام نہیں بنے گا
01:02:32قول و فیل میں
01:02:34تضاد یہویت تھی
01:02:37منافقت تھی
01:02:38ارکان توحید و سنت کا کام
01:02:42اخلاص سے کریں گے
01:02:44دنیا سے بالا ہے نظر
01:02:46دنیا کے مفادات سے بالا ہے نظر
01:02:49سپکی سپورے و برداشتوں
01:02:52ایمان بن خرس
01:02:53مشن بن خرس
01:02:55جماعت بن خرس
01:02:57مسئل بن خرس
01:03:00اخلاص سرابد مصری خدمت
01:03:02تقریرون بن نخرس
01:03:06خفہ نشے
01:03:07درسون بن نخرس
01:03:10اخلاص بی توئی
01:03:12دانا
01:03:14چیزو خو اخلاص لرما
01:03:16خو خاما خاچی سوخو ما تا
01:03:20داد امرائی کی
01:03:22سوخو زما سیپت امرائی کی
01:03:24دا سنگا اخلاص
01:03:26تفصیل نقاسی ریم
01:03:28ارکان پخبل میاس کی محبت لی
01:03:32اللہ
01:03:33دا دول آسونہ چی ماب پستخبینی ولی
01:03:36دا لآسونہ خو اللہ مالا دا خیر دا پار را کرد
01:03:39اخیر نخو پی پاتشم خود بل شر بولا تاوکونا
01:03:44پا دی دا خیر کار کی دا
01:03:46دا دا رور پا گیری بان کی دا
01:03:49پا دی دا خیر خیر کار کی دا
01:03:51دا دا بل رور خپو پوری آخ آرام دا
01:03:54اگر آخ کا تکیرہ غرزی کنٹا
01:03:57اگر دا بلد شر بزیخ پا الخیر ولی نلتے
01:04:01قالت انسا قالت انسا قالت انسا لیسا تنسارا علی شئین
01:04:06وقالت انسا لیسا تنسارا لیسا تنسارا علی شئین
01:04:09اصول یعوذی بیاب بل فتو بایزی
01:04:13باہمی محبت رحمہ و بینہم
01:04:18رحمہ و سمرہ محبت
01:04:21دا مشران و پخپل منسکی دا مشران و زمن ستاسوسا
01:04:25دا سبق دا محبت ولی نیزدکو
01:04:28ایسار چی نتیجہ دا محبت دا
01:04:32دا بلیزد دا زان نزیاد
01:04:34دا بل خیر لطول دا زان نزیاد
01:04:37ما شیخ القرآن علیه الغفران دا ویسا چی بیمارو
01:04:40زی تپوس للاڑم خوط و لکی ناستم
01:04:44مای حضرت شیخوا میراوڑی
01:04:47پیخور تراتلے لانو کران پا پیخور کیو
01:04:50تاسو دی تولی نی
01:04:52کوئی من چی در تلو من ساہر دچایو پغاڑا
01:04:56مشورا کڑیوا
01:04:57بچو تیوی دا امت و محمد الرسول اللہ گرار
01:05:04دا دی دا پار پیغمبر پاک تول اٹول اشپان لاحق جڑی
01:05:08چی دا درن اون نزیری دی سوک درن خبر نشن
01:05:12سکتو کڑاوش
01:05:15دا واری سان دا سا وقت دا استازان
01:05:20تاسیز دا کڑاوش
01:05:24دا در تخپلہ خبر کڑاوش
01:05:26زچی او استاز سرکینم
01:05:29اوچی آگد اخلی نسو اون باسی
01:05:32امتی زڑی رسط سیزدکو
01:05:34داغد نظرنا چہرےنا
01:05:36حرکات و سکناتونا
01:05:39کھانے پینے اٹھنے بیٹھنےنا
01:05:41خندانا غوسینا نرک سخت خبرنا
01:05:45ز سبقیز دا کڑاوش
01:05:49سوشو منسیز دا کڑاوش
01:05:52ایسار شتا
01:05:53یاو بلنبا مخیو سمندیو
01:05:56چی مانا سو گڑی تا مخیو ندیو
01:05:59ایسار دید
01:06:02دا سبقو دا بیانو دا قرآنو دا حدیثو
01:06:08دنیا منتگوری
01:06:10زماکار کن
01:06:12دا دی دارو و لیدے
01:06:14دا ند چپد کسی سیت نشتا
01:06:17کم سی پچی پیشات کی دے
01:06:19تو ایچ چاکی نشتا
01:06:21یا خو سبق دے
01:06:22زان لیدے اسلاح کوشش دے
01:06:24تا زما زانی کڑا
01:06:26حدیث کی رازی چا سر دی محبتی
01:06:29اظہار ورطاوکا دا زونو پحال اللہ پویگی
01:06:32ززگو احکوم ربی محمد
01:06:35زما تاسو طول سر دا اللہ دا پار محمد
01:06:39دا دا مینی خبری دی
01:06:42دا دا خیر خبری دا دا خیر خبری
01:06:44ایسار
01:06:45اور شپگم سطر العیوب
01:06:48دا دا ماسونو جماعت ندے
01:06:51خدا دا موحیدینو جماعت دے
01:06:53دا موحیدینو دا توحید پخاتر دے
01:06:56ایمان پخاتر دا قرآن پخاتر
01:06:58عیبونو بانی پردیر آولے عیب جوی مکوائی
01:07:02اوام عفوا دا
01:07:03چی اللہ تلاسنی سی طول پل پل گناہونا راتا مافکا
01:07:07خبل رو تٹکے نشی مافکولے
01:07:10آتم تحقیق و تبین دے
01:07:13تحقیق بدون تسلیم بناکوائی
01:07:16اکشے بدر نجوریگی بخاری نماری
01:07:21تحقیق بدون تسلیم بناکوائی
01:07:23تبین بکوائی
01:07:25سنی سنائی بات باندی با فیسلیم نکوائی
01:07:28اکشن بناکوائی
01:07:29اجیزی توازو بینک و بین العباد
01:07:33حسن معاشرت دیکھے
01:07:35اجیزی تکبر سرکار روانی
01:07:38اور لسم مشورا
01:07:40کار بکو مشوری کوئی
01:07:42فیسلی بدانیر منی
01:07:44تالسو سول رات بیان
01:07:46کلل کپدی آمیلین شو تاسو زندہ با
01:07:49زویم
01:07:51ایشات ہر کار کن زندہ
01:07:54ہر کار کن
01:07:56رازے چی عزب
01:07:58رازے چی لاؤزو
01:08:00زتاسو پاسو مانانا
01:08:03زکزار کی حکیر فکیر آجیز
01:08:06زمتاسو علماتو ویمچ پاسے
01:08:08مال مناسبہ نخکہ
01:08:10تاسو پاسو مانانا
01:08:12پتاسو لاسو مانوچتا
01:08:14لاسو چت کے و لاسو دامنکو
01:08:17دابا ما شرامو تکوائی
01:08:19زیمداران مرگری دیخول عالمان دی
01:08:21بیسر و بیعتونا کوائی
01:08:23دیلو بتسلی ورکوائی
01:08:25لاسو چتوائی قائد مخترم تب ادرید
01:08:31یو خبر اما کڑی ہوگا
01:08:33دو محبت قسم میں او کچھ زمان تاثر امین آدھا
01:08:37درورولی امین آدھا
01:08:38خداوی وضاحت کم بیا بس کم
01:08:41وقت میں دیر واغست اللاری دادی قدرو کی دی
01:08:44ما تدانوی چی بس که
01:08:46وزد دادی پا انتظار
01:08:49محبت شتا
01:08:50خوولی منگ رونی
01:08:52وای شاو منگا
01:08:54رونی
01:08:55رونی پا مورو پلار رونی کی
01:08:58چی مورو پلار در مرز نوباسی رورو وی خورو وی رازی
01:09:02ما یو شورا کی ویلو بابا
01:09:05چی تا تے پلار وی ورط میرور وی
01:09:09چی تا پلار نمنی زیرور نمن
01:09:14زمان داتے کی لندی خودی پزل کی کیلی
01:09:18زمان تول استازان مال محاسم و مکر
01:09:23او زمان تولی مدرسی و مراکز مال محترم
01:09:26او تول علامہ سرگل ستوی
01:09:30اسمان مالتو جتی
01:09:32تول علامہ
01:09:33خدا با علی چی مرکز
01:09:37نشن جماعت
01:09:38امیر اطاعت
01:09:41دیانت اخلاص
01:09:44چی تا تا پلار وی نداب مرور وی
01:09:47چی تا پلار نگنی زمان رور ندی
01:09:50سخمہ سرفدی کی اتفاق کئی
01:09:53اتفاق کئی
01:09:56زدی نازم سٹیج دویم
01:09:58شیخ سے مخترم سٹیج نشتا
01:10:01انشاءاللہ درنگ ساتھ لرازی
01:10:03زمان دا جملتا سرامانت
01:10:05تا بد دی تولی مجمین
01:10:08با دا لاؤز و آہد
01:10:09بابانو تا سر اللہ از کو
01:10:12تا سر اللہ از کو
01:10:14دا استازانو با احترام کو
01:10:17دا مشرانو با قدر کو
01:10:19دا تولو مراکزو با خیرخوایو
01:10:22خوچی دا مرکز منی
01:10:25علا تا پلار منی
01:10:28علا دا جماعت و مشن کی خران نجوریگی
01:10:31علا منگ رون ایو
01:10:34او که محمد سمیو الحق
01:10:36دا مشن نا لغن دی زرہ بر آخواشا
01:10:40استادی دا رب و ذات قسمی چی دا دنون پخلوانا
01:10:45داسی بایی کنن بایی
01:10:47زان یادو بل نیادو
01:10:48کدر دی جماعت و دا جماعت دا مشن نا
01:10:52زرہ بر بل طرف تا تلل نا
01:10:56بل طرف تا کتل راشت
01:10:58تلل نا کتل راشت
01:11:01نم بے پخلاخلے
01:11:03وایا
01:11:04نم بے پخلاخلے
01:11:07ساندی بے وای
01:11:08ورپسی و گرزے
01:11:11سببتی وای
01:11:13ناجینا
01:11:14چی تاپلار منی زمارور دے
01:11:17بابا چی تاپلار نمانی
01:11:19کمم
01:11:20کممی پسمی روش
01:11:23اے ذہن جوڑ کے
01:11:25اے ذہن جوڑ کے
01:11:26او سنکی شیخ سے بوئے
01:11:28زبا حیث دا سکار نکوم چی دا جماعت پا کی تاوانی
01:11:32زمان پی بلکل ایتما
01:11:34ہر کار دا جماعت دا خیر دا پارا
01:11:36ہر خبر دا جماعت دا خیر دا پارا
01:11:38کدر یو فرد پا کی تاوانی
01:11:40کدر دول جماعت پا کی خیلی
01:11:42منگ بد ایتاعت پا جذبہ
01:11:44دی مشن سرابیون
01:11:46او انشاءاللہ العزیز
01:11:48حسن خاتمہ پدی سرات مستقیم با اللہ مغل را کی
01:11:52ایتنا پاتش والبیر بیویلی وفرد
01:11:55ایتنا پاتش والبیر بیویلی وفرد

Recommended