Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
حضرت مولانا خضر حیات بھکروی سلمہ اللہ
سلمہ اللہ اجتماع پنج پیر 2026 سے بیان

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00شان محمد مصطفى تاج و تخت ختم نبوت شان صحابة جماعت شاعت التوحید والسنة
00:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:50یہ میں نے وقت نکال لیا
00:58بھئی اتنی بارش نہیں ہے جتنے آپ فکر کر رہے ہیں
01:02سارے ساتھی تشریف فرما ہوں تو میں کچھ عرض کروں
01:07بارش آئے بھی صحیح تو انشاءاللہ اوپر سے بھی بارش ہے
01:11اور یہاں بھی بارش شروع ہونے والی
01:14دونوں بارشوں کا مقابلہ کرو
01:16میں نے عرضے کیا
01:20کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:25کی نبوت کی دلیل
01:29کمالاتِ صحابہ ہیں
01:32اوصافِ صحابہ ہیں
01:35اور اس کو قرآنِ کریم نے
01:38سورہ الفتہ کے آخری رکوع میں
01:42اسی حقیقت کو بیان کیا اور فرمایا محمد الرسول اللہ
01:48وَاللَّذِينَ مَعَهُو
01:53وَاللَّذِينَ مَعَهُو
01:55توجہ میری طرف
01:56اس مَعَهُو میں دو نکتے ہیں
02:00بڑے اہم
02:02ایک مَعَهُو میں
02:06حقیقتِ صحابیت کا بیان ہے
02:10کہ صحابی کس کو کہتی ہے
02:13وَاللَّذِينَ مَعَهُو
02:16اسی مَعِیت سے صحبت نکلی ہے
02:20اور اسی سے صحابیت ہے
02:23وہ لوگ جو محمد الرسول اللہ
02:27صلی اللہ علیہ وسلم
02:30کے ساتھ ہیں
02:32کیسے ساتھ ہیں
02:33مطلب من لکی النبی بالایمان
02:38جس نے ایمان کی حالت میں
02:42پیغمبر کریم کی مجلس پائی
02:45وہ نبی کا صحابی ہے
02:48اور دوسرا
02:49وَاللَّذِينَ مَعَهُو
02:52یہ اس دعبِ رسالت
02:55کے مقامِ حجت اور دلیل پہ واقع ہوا
02:59کہ محمد الرسول اللہ والے دعبہ کی
03:02سب سے بڑی حجت اور دلیل
03:05ان لوگوں کو دیکھو
03:07جو محمد مصطفی کے ساتھ
03:11یعنی نبی کے صحابہ ہیں
03:13تو اصحابِ رسول
03:15جے برہان ہیں
03:16دلیل ہیں
03:18دعبِ صداقتِ رسالت کی
03:21اور آپ سمجھتے ہیں
03:23جب دلیل پہ جرہ ہو
03:25جب دلیل پہ جرہ ہونے لگے
03:29دلیل کمزور ہو جائے
03:31دعبہ باطل ہو جاتا ہے
03:34دعبہ تب ثابت ہوتا ہے
03:37کہ دلیل مضبوط ہو
03:38اور کمالاتِ صحابہ
03:41اور عظمتِ صحابہ
03:44اور صحابِ صحابہ
03:46اگر ان پہ جرہ ہونے لگے
03:48تو یہ جرہ صحابہ تک نہیں رہے گی
03:52یہ جرہ برائے راس
03:54محمد الرسول اللہ کے دعبہ رسالت پہ آئے گی
03:59اور جو پیغمبر کے دعبہ رسالت پہ جرہ کرے گا
04:04وہ کبھی بھی مسلمان ہو سکتا نہیں
04:07اس لیے میرے دوستوں
04:08کہ صحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:12یہ محمدی کمالات کا مجموعہ ہے
04:16دعبتِ محمدی کا سٹیجیں
04:19اور محمدی تعلیم کا اثر
04:22اگر دیکھنا ہے
04:24وہ اصحابِ محمدِ مصطفیٰ
04:26وہ اس اثر
04:28وہ نشان ہیں
04:29تو پہلا مسئلہ
04:31کہ صحابی کہتے کس کو ہیں
04:38سب سے بہترین علماء کے لئے عرض کروں گا
04:42سب سے بہترین تعریف صحابی کی
04:46امام العائمہ
04:48امیر المومنین فی الحدیث
04:51حضرتِ امامِ بخاری
04:54رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے خود کی
04:57جہاں سے کتاب فضائلِ صحابہ شروع رہی ہے
05:02اس کی ابتدار میں
05:04امام العائمہ امیر المومنین
05:07امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
05:11وہاں صحابی کی تعریف کی
05:13میں صرف اشارہ کر کے جا رہا ہوں
05:16میں نے بتا دیا
05:18ملکی النبی بالایمان
05:22یہ صحابی کی تعریف ہے
05:24مات علیہ
05:26یہ قید احتراضی نہیں
05:29یہ قید اتفاقی ہے
05:31یہ قید توضیحی اور بیانی ہے
05:34اور یہی بات امام بخاری نے
05:37اپنی صحیح میں ذکر کی
05:39من لکی النبی
05:41بالایمان
05:42اور جہیئے
05:44بللزین ماہو
05:46آگے
05:47اللہ نے اصحاب صحابہ کو بیان کیا
05:50عظمت کو بیان کیا
05:52ان کی اصلاح کے شعبوں کو بیان کیا
05:55کہ ان کا اللہ کے ساتھ تعلق کیا ہے
05:57مخلوق کے ساتھ تعلق کیا ہے
06:00فرمایا
06:00اشدتاو علالکفار
06:03رحماء بینہم
06:05ان کا آپس کا تعلق کیا
06:07وہ کافروں کے مقابلے سخت تھے
06:10آپس میں نرم اور رہیم ہیں
06:14آپس میں کیا ہیں
06:15نرم اور رہیم
06:18رحماء بینہم
06:21پنجابی معنی
06:23کھانڈ کھیر
06:23آپس میں کھانڈ کھیر
06:26آپس میں رحماء بینہم
06:29یہ قرآن کی شہادت
06:31پھر اللہ نے فرمایا
06:33ان کا رب کے ساتھ کیا معاملہ ہے
06:36فرمایا
06:38تراہم رکعن سجدہ
06:41جب تغون فضل من اللہ
06:44ورزوانا
06:46یہ ان کا تعلق معلہ ہے
06:48اشدہو علالکفار
06:50رحماء بینہم
06:52یہ تعلق معل خلق ہے
06:55وہ تعلق معل حق ہے
06:57اس کے بعد رب العالمین نے
07:00اصحاب رسول
07:02کو ایک مثال سے سمجھایا
07:04فرمایا
07:05پیغمبر کے صحابہ کی مثال
07:07اس باغ کی طرح ہے
07:10اس کھیت کی طرح ہے
07:12جب کھیت اپنے باغ بہار پہ ہو
07:15کھیت لدہ پلا ہوا ہو
07:17اور اس کے پھل تیار ہوں
07:20بہت دو قسم کے لوگ آپ کو ملیں گے
07:23ایک وہ ہوں گے
07:25جو لدے ہوئے کھیت
07:27اور بہار پہ آئے ہوئے کھیت
07:29اور اس کھیت کے پھل
07:31اور اس کے سمرہ کو دیکھ کے
07:34وہ خوش ہوں گے
07:36کیا ہوں گے
07:38خوش ہوں گے
07:40آپ کا باغ
07:42جوانی پہ ہو
07:45بہار پہ ہو
07:47اس کو دیکھ کے خوش ہونے والے
07:51یہ کون ہوں گے
07:53جو آپ کے سجدن ہوں گے
07:56جو آپ کے دوست ہوں گے
07:58اور فرمایا
08:00اس بات کو دیکھ کر
08:03کچھ لوگوں
08:14سمجھو ہے
08:17لورڈ سپی کر کوئی شکیت کر رہا ہے
08:21سمجھو کر
08:28سمجھو میری طرح مجھے ٹائم بہت مختصر ملا اور میں نے بہت کچھ بیان کرنا ہے
08:33اور کل کی ہدایات بھی سنکے ہم تھوڑے ڈرے ہوئے ہیں
08:40کیونکہ حضرت ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
08:43سمجھو ہے
08:44بھائی بولو تو صحیح
08:48باگ کو دیکھ کر تمہارے باگ کو دیکھ کر خوش کون ہوگا تمہارا دوست جو دشمن
08:55جی
08:57اور تمہارے پھلے ہوئے باگ کو دیکھ کر اگر کسی کے پیٹ میں بٹ پڑ جائے
09:05درد پڑ جائے
09:07اور چہرہ بگڑ جائے
09:10اور تھوکے پیچھے بھکا وہ ڈالنا شروع کر دے
09:14وہ کیا ہوگا
09:15وہ کیا ہوگا تمہارا دوست جو تمہارا دشمن
09:19اللہ نے فرمایا کائنات والوں
09:23کا ذرعن محمد مصطفیٰ کے صحابہ
09:28ان کی مثال
09:30اس باغ بہار والی
09:33اس کھیت پہ جو جوبن پہ ہو
09:36اس والی مثال
09:38اس کھیت کو دیکھ کر
09:40یوجب الزرہ
09:42یوجب الزرہ
09:45یوجب الزرہ
09:47جو میرے سجد ہیں
09:50جو میرے محبوب ہیں
09:52اس کھیت کو دیکھ کے
09:54وہ خوش ہوتے ہیں
09:56وہ عظمت صحابہ پہ خوش ہوتے ہیں
09:59وہ دفاع صحابہ پہ خوش ہوتے ہیں
10:02وہ صحابہ کے چرتے پر خوش ہوتے ہیں
10:06وہ ذکر صحابہ پہ خوش ہوتے ہیں
10:09اور فرمایا
10:10لے جا غیظہ بہم ملک فار
10:15لے جا غیظہ بہم ملک فار
10:20ہمیں تو پہلے ہی بڑا بدنام کیا گیا
10:23کہ یہ فتوے بڑے لگاتے ہیں
10:26یہ فتوے بڑے لگاتے ہیں
10:29اور میرا بھائی تحقیب کر
10:31اللہ کے فضل سے
10:33مسئلہ تکفیر میں
10:35جتنے ہم محتاط ہیں
10:38آپ کا نہ کوئی مفتی محتاط ہے
10:42سب سے زیادہ تکفیری پارٹی
10:45ملک اور مفتی خود کر کے
10:48بدنام دوسروں کو کرتا ہے
10:51ہمارے ہاں
10:53تکفیر مسلم سب سے بڑا جرم ہے
10:56مسلمان کو کافر سمجھنا جا
11:00قرار دینا
11:01یہ سب سے بڑا جرم ہے
11:04لیکن یاد رکھو
11:06جیسے مسلمان کو کافر کہنا جرم ہے
11:10اسی طرح کافر اور مچھرے کو
11:14مسلمان کہنا بھی جرم ہے
11:18دونوں چیزیں آج جہاں
11:20افراد تفری تھے
11:22کچھ لوگ کہتے ہیں
11:23جی بس کلمہ پڑھ لیا
11:25کلمہ گو کو کافر نہ کہو
11:27کلمہ گو ہے
11:28اس کو کافر نہ کہو
11:30اور کچھ وہ ہیں
11:32انہوں نے چھٹی کھلی چھٹی دے دی
11:34جو مرضی کرے یہ کافر نہیں
11:37اور آپ کے ملک میں یہ
11:39گہر ملکی ایجنڈا چھر رہا ہے
11:42کہ جو بھی کلمہ پڑھے وہ مسلمان ہیں
11:45جو بھی یہودی کہلوائے وہ یہودی ہے
11:49جو عیسائی کہلوائے وہ عیسائی ہے
11:51اور یہودی عیسائی مسلمان سارے جنتی ہیں
11:54یہ ہر جگہ پہ
11:57سبت پکوایا جا رہا ہے
11:59لیکن یاد رکھو
12:00مسلمان کو کافر کہنا
12:04جرمِ عظیمِ
12:05لیکن کافر کو مسلمان کہنا
12:08بولو بولو بولو بولو
12:11بولو
12:13کافر کو مسلمان کہنا
12:15ایک پہلو نظر آتا ہے
12:18سنو
12:19مسئلہ تکفیر اگر سمجھنا ہے
12:22امام الحاصر
12:25خاتم المحدثین
12:27علامہ انور شاہ صاحب کاشمیری
12:30رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب
12:33اکفار الملہدین کا مطالع کریں
12:36اکفار الملہدین میں
12:38امام الحاصر
12:40نے زبردست قبائد کے ساتھ
12:43بحث کی ہے
12:45اور جہاں بقت نہیں کہ میں اس گلی میں چلا جاؤں
12:48بہرحال ایک بحث جین میں رکھیں
12:51ساری بات کا خلاصہ ہے
12:53کہ جو عدمی
12:55کسی نسکتی سے
12:58ثابت شدہ
13:00کتی مسالے کا انکار کرے گا
13:04وہ کافر ہوگا
13:07کوئی بھی نسکتی سے ثابت شدہ
13:10مسئلے کا انکار کرے گا
13:12کیا بنے گا
13:13بولو کیا بنے گا
13:15نسکتی کے ثابت شدہ
13:18مسالہ کا انکار
13:20یہ کفر ہے
13:21ہاں یہ الگ بات سے
13:24کہ ایک ہے مسالہ پر فتوہ
13:27مسلک پر فتوہ
13:29یعنی ہم یہ کہتی ہیں
13:31جو آدھا تن
13:33مافوق الاسباب غیر اللہ کے سما کا قائل ہے
13:37نبی کے
13:39مافوق الاسباب سما کا قائل
13:41ولی کے
13:42مافوق الاسباب سما کا قائل
13:45تو ہم دنکے کی چوٹ پہ کہتی ہیں
13:48یہ آدمی لا الہ الا اللہ کا منکر ہے
13:53کیونکہ لا الہ الا اللہ کا معنی یہ ہے
13:57بغیر اسباب کے سننے بالا صرف ہو
14:00اللہ بغیر سباب کے تصرف کرنے symالا سرف ہو
14:04اللہ بغیر سباب کے جاننے بالا سرف ہو
14:07اللہ الله
14:09يحدثت вам اس کو ہے
14:11جس جس کی سماعت بھی مافوق الاسمات
14:13جس کا علم بھی مافوق الاسمات
14:16جس کا دیکھنا بھی مافوق الاسمات
14:18جس کا تصرف بھی مافوق الاسمات
14:21اور جئے صفات
14:22سائے امام الأنبpedo بھی مانن
14:25اس آدمی کے مشرق ہونے میں
14:27کوئی شبور نہیں
14:31لیکن یہ ہے عقیده پر فتوة
14:35ایک ہے شخصی تکفیر
14:38کہ فلانا آدمی
14:41وہ کافر ہے جا نہیں
14:43یہاں احتیاط کی ضرورت ہے
14:46اگر فلانے کا یہ عقیدہ ہے
14:49اور یاد رکھو عقائد کے مسائل بھی دو قسم پر
14:54ایک وہ عقائد ہے
14:56جو ضروریات دین سے ہیں
14:59ضروریات دین سے مراد
15:03مجتحد بھی غیر مجتحد علماء
15:07ان پر واضح اور معروف اور مشہور ہے
15:10ان مسائل میں تعبیل کرنا بھی کفر ہے
15:14اس کے قائل کو کافر نہ کہنا بھی کفر ہے
15:18اور اس سے کفر سے بچانا بھی کفر ہے
15:21اور دوسرے وہ مسائلیں جو ہیں قطعی
15:25ہر لحاظ سے عقیدہ ہر ایک قطع ہوتا ہے
15:28لیکن قطع ہونے کے بعد وہ نظری مسائلیں
15:32اس میں بحث اور نظر کی ضرورت ہے
15:35وہاں پر شخصی تکفیر کے لیے اتمام حجت ضروری ہے
15:40جب تک اتمام حجت نہیں ہوگی شخصی تکفیر نہیں ہو سکتی
15:45پھر لزوم کفر التزام کفر کا فرق ہے
15:49ایک آدمی کی بات سے کفر لازم آ رہا ہے
15:53اور جب تک وہ اس لزوم کا التزام نہ کر لے
15:58اس وقت تک شخصی تکفیر نہیں ہوگی
16:01تو یہاں لوگ خمخہ خلطے مبس کرتے ہیں
16:05اور جی پھلانا بڑا مکفر ہے
16:07پھلانا بڑے فتوے لگاتا ہے
16:09اور پتہ خود کوئی نہیں ہے
16:12اس لیے میں نے ارز کیا
16:13کہ مسلمان کو کافر کہنا
16:16یہ سب سے بڑا جرم ہے
16:18لیکن جس طرح مسلمان کو کافر کہنا جرم ہے
16:23کتی کافر کو مسلمان کہنا بھی جرم ہے
16:29میرزا کازیانی مسلمان ہے کافر ہے
16:35اچھا یہ ایک ایسی رسی ہے نا
16:39یہ جو ملہ حضر آجی مکفر مکفر مکفر مکفر
16:43جب یہاں پہنچتے ہیں تو ایسے پھن جاتے ہیں
16:47بھئی کازیانی کافر ہیں یا نہیں
16:50اچھا ہیں تو کیوں ہیں
16:55کازیانی کیوں کافر ہے
16:56اس لیے
16:58کہ انہوں نے قرآن مقدس
17:02کی آیت میں تحریف کی ہے
17:05جو چودہ صدیوں سے قرآن کا معنی
17:08چر رہا تھا خاتم النبی جین
17:12انہوں نے اس خاتم النبی جین کے معنی میں
17:15گربر کی اپنی استلاحات جاری کی
17:20اس لیے کازیانی تو بن گیا کافر
17:24اگر تحیبی معبل تعبیل کر رہے ہیں
17:29کہتے ہیں حقیقی نبوبت نہیں
17:31کہ ذلی تے بروزی تشریف تے غیر تشریف بوجود تعبیل کرنے کے یہ کافر ہے
17:39پتا جللہ کسی نسکتی کی جیسے انکار کفر ہے
17:45کسی طرح اس کی تحریف کرنا اور اس کے معنی کو بدلنا بھی کفر ہے
17:54یہ معلومی حضرات بتاتی ہیں جی کازیانی کافر ہے
17:57پوچھو کیوں کافر ہے
18:00ایک معلومی صاحب مجھے کہتے ہیں آپ تو بڑے مکفر ہیں
18:03میں نے کہا مکفر تو آپ ہی
18:05کہتے ہیں کیا میں نے کہا مرزا کازیانی کافر ہے یا نہیں
18:09کہتے ہیں وہ تو کافر ہے
18:11وہ تو کافر ہے
18:13کیوں کافر ہے
18:17بیٹھارے کو پتہ نہیں تھا بزرگ فرماتی ہیں کافر
18:20بزرگ فرماتی ہے کافر
18:22تو وہ جو کر میرا بھائی
18:23تو مسئلہ تکفیر میں
18:26سب سے زیادہ اللہ کے فضل سے ہم ہوتا آتے ہیں
18:30اور سنو
18:33ہم نے آج تک
18:36چیلنگ کر کے کہہ رہا ہوں
18:38اگر دنیا کے کسی مولوی میں
18:41ہمت اور جرات ہو
18:42میری پوری زندگی کی تقریریں اٹھائے
18:46اور ان میں ایک فتوہ مجھے سنائے
18:50کہ یہ فتوہ تُو نے اپنی طرف سے لگایا
18:58اپنی طرف سے لگایا
19:01کسی مسالہ پر
19:02اس لئے حضرت شیخ مکرم تشریف فرمائے
19:06پنجام میں ایک بیان میں حضرت شیخ نے چیلنگ کیا تھا
19:10اور وہ بیان موجود ہے حضرت امیر مرکزیہ نے چیلنگ کیا سم مولویوں کو
19:16کہ یہ تم کہتے ہو یہ فتوے لگاتے ہیں
19:19ان کا کوئی ایک فتوہ
19:21قرآن جو سنت کے خلاف ثابت کر کے دی
19:25وہ کئی سال ہو گئے
19:28ابھی تک سارے
19:33اور یہ رہیں گے
19:37کیونکہ ہم اللہ کے فضل سے
19:39ہم کتابیں جانتے ہیں
19:42ایسے مولوی نہیں بن گئے
19:44نہ مولویوں کے روح میں آئے
19:46ہم پڑھ کے آئے ہیں
19:47تو فرمایا
19:48کہ فتوہ کے لیے
19:51شخصی تکفیر کا مسئلہ جدا ہے
19:54لزوم اور التزام کا مسئلہ جدا ہے
19:57اور مسلمان کو کعپر کہنے کا جرم الگ ہے
20:01لیکن جیسے مسلم کو کعپر کہنے کا جرم ہے
20:05اسی طرح کعپر کو مسلمان کہنے کا بھی
20:09بولو بولو بولو میں آگے چلوں
20:12اہم مسئلہ آگی ہے
20:14یہ قرآن ہے
20:17یوجب الزرہ
20:20کھیت والا خوش ہوگا
20:22جو مومن ہے
20:25وہ صحابہ کی عظمت سن کر
20:28اصحابے پیغمبر کے ترچے سن کر
20:31ان کی شانے سن کر
20:33وہ خوش ہوگا
20:35اور جو عظمت صحابہ
20:37اصحابے پیغمبر کا بغضی ہو
20:41ان کا بغض رکھے
20:43فرمایا
20:44لے جاگیز بہمال کفار
20:47سارے پڑھو لے جاگیز بہمال
20:51لے جاگیز بہمال
20:53لے جاگیز بہمال
20:55یہ میرا فتو ہے
20:57لے جاگیز بہمال کفار
21:01اور پیتھے بللزین مہاہو
21:05جے بللزین اسم موصول
21:07جے استغراق کے لئے ذکر کیا
21:10اور اس میں بعض کی بات نہیں
21:13سارے صحابہ
21:15یہی وجہ ہے
21:16امام ابو ذرہ الرازی
21:19جو ایک لاکھ حدیث کے حافظ ہیں
21:22اور محدثین فرماتی ہے
21:24جو حدیث
21:25امام ابو ذرہ الرازی کو نہیں آتی
21:28وہ حدیث کا وجود بھی نہیں
21:30یہ سارے آئمہ کے بھی استاد
21:33امام ابو ذرہ
21:34فرماتی ہے
21:35اذا رائیت رجولن
21:38ینتکسو
21:39اہدل من اصحاب رسول اللہ
21:43فَعَلَمْ أَنَّهُ زِنْدِقُ
21:46جب تُو دیکھ کسی کو کسی ایک صحابی کی تنکیز کرتا ہے
21:52فَعَلَمْ أَنَّهُ
21:56پھر تُو عقیدہ رکھ کے جئے پک کا مرتد
22:00پک کا زندیق ہے
22:03زندیق کا لغوز وہ سخت ہے
22:05زندیق ہے
22:11فَعَلَمْ أَنَّهُ
22:13زندیقن اور جہی آیت
22:16لَجَغِيْدَ بِهِ مُلْقُ
22:18امام مالک نے پڑھی
22:21اور امام مالک نے جہی آیت پڑھ کے
22:24فتوہ دیا
22:26خلیفہ نے پوچھا
22:27امام مالک سے مدینہ میں آ کر
22:30کہ بتائیں
22:31جو لوگ صحابہ کو برا بلا کہتے ہیں
22:34ان کا مالے فے میں حصہ ہے جا نہیں
22:37امام مالک نے فرمایا
22:39ان کا مسلمانوں کے مالے فے میں حصہ نہیں
22:43خلیفہ نے پوچھا
22:44اتاجے دو فی کتاب اللہ
22:46کیا یہ مسئلہ قرآن میں ہے
22:48امام مالک نے فرمایا
22:50ہاں قرآن مقدس میں
22:52یہ مسئلہ موجود ہے
22:54قرآن کہتا ہے
22:55لَيْجَغِيْزَ بِهِمُ الْقُفَارِ
23:00جو صحابہ سے بغض رکھے
23:02وہ کونے
23:03بولو بولو بولو وہ کونے
23:06وہ کونے
23:08لَيْجَغِيْزَ بِهِمُ الْقُفَارِ
23:11امام مالک کا یہ فتوہ
23:13دو سو سے زیادہ کتب میں موجود ہے
23:17امام کرتبی نے
23:19امام مالک اس فتوہ کی تائید کی
23:23سید محمود علوسی نے
23:25اس فتوہ کی تائید کی
23:27حافظ ابن کثیر نے
23:29اس فتوہ کی تائید کی
23:31بڑے بڑے آئیمہ نے
23:33اس فتوہ کی تائید کی
23:35کہ جو کسی صحابی کا بغض رکھتا ہے
23:38فرمایا
23:39وہ آیت اس کو شامل ہے
23:42لَيْجَغِيْزَ بِهِمُ الْقُفَارِ
23:44والی آیت
23:45وہ اس آیت کا مستاق ہے
23:47اور یہی وجہ ہے
23:49عقیدِ تحابیہ
23:50امام محمد
23:52امام ابو یوسف
23:53امام ابو عنیپہ
23:54تینوں آئیمہ کا عقیدہ
23:57اور اس میں کیا ہے
23:58فرمایا
23:59بغض و ہم
24:00کو فرون
24:03چاہے
24:04بولو بولو بولو
24:07بغض و ہم
24:10کوفرون
24:10و نفاقون
24:12و طغیان
24:14کہ صحابہ کا بغض
24:17کوفر ہے
24:19چھوٹے چھوٹے مولویوں کے حوالے نے دو
24:21امام ابو عنیپہ جیسا کوئی عالم لاؤ
24:25امام ابو یوسف امام محمد
24:27تینوں امام کہہ رہے ہیں
24:30بغض و ہم
24:31کوفرون
24:31و نفاقون
24:33و طغیان
24:35اصحاب محمد کا بغض
24:38یہ کفر بھی ہے
24:40یہ نفاق بھی ہے
24:42اور
24:42تغیان
24:45اور
24:45کرنے والا بلہ دل حرام
24:48تغیان
24:49تغل مات
24:50تب کہتے ہیں جب پانی کناروں سے نکل جائے
24:53تغیان
24:54یہ تغیان بھی ہے
24:56یہ
24:57تینوں اماموں کا
24:58امام احمد بن حنبل
24:59اس سننہ کتاب
25:01اس سننہ امام خلال
25:03نے سعید سنت سے
25:05پانچ ربیتے
25:07امام آمد بن حنبل
25:08امامی آل سننہ سے نکل کی
25:11جس میں امام آمد بن حنبل فرماتی ہے
25:13اذا رائیت آہدن
25:15جن تکیسو
25:17آہدن
25:18من اصحاب رسول اللہ
25:20جب تُو دیکھے
25:21کوئی پیغمبر کے صحابہ کی
25:24تنقیز کرتا ہے
25:25تو پھر میرا فتوہ یہ ہے
25:27کہ وہ آدمی مسلمان نہیں
25:30مارا کمینا دین
25:32وہ دین سے نکل چکا ہے
25:34امام احمد بن یونس
25:38یہ سیائے ستہ کے
25:41محدثین کے استاد
25:42عبد الرحمن بن مادی
25:45سب سے بڑے محدثین کے استاد
25:48اور امام شاپی
25:50امام احمد
25:51امام مالک
25:53امام ابو انیفہ
25:54امام محمد
25:55امام ابو جوسف
25:57یہ سارے امام
25:59ان آجات کو
26:01مد نظر رکھ کے
26:02یہ فتوہ دے رہے ہیں
26:04کہ پیغمبر کے
26:06کسی صحابی سے
26:07بغد رکھنے والا مسلمان
26:10بولو بولو مسلمان
26:12نہیں ہے
26:13یہ میرا فتوہ تُو نہیں
26:15آج
26:17ملک میں ایک نیا فتنہ آیا
26:19نیا فتنہ
26:22مختصر سی میں روح اداد بساتا ہوں
26:25لابا کے سامنے
26:26مقدمہ رکھنا چاہتا ہوں
26:27نیا فتنہ
26:29فتنہ
26:30بسائیت
26:34چلو نام بلکل نہیں لے
26:36من شر الوسواس الخناس
26:39اللذی جو وصوے سو فی صدور الناس من الجناس
26:46اللذی جو وصوے سو سمجھ گئے ہو
26:49اللذی جو وصوے سو فی صدور الناس
26:53اب ذرا سمجھو
26:55کہ
26:56وہاں ایک کتاب لکھی گئی
26:59بارہ جلدوں میں
27:00جس میں
27:02سب سے پہلی بارہ ذرا سمجھے
27:05کیا لکھا گیا
27:07حضرت علی المرتضاء
27:09منصب نبوت پہ فائد ہے
27:15کوئی سمجھے ہو
27:16حضرت علی المرتضاء
27:19منصب نبوت پہ فائد
27:23خلیفہ راچھت
27:24میں آپ سے پوچھتا ہوں
27:27محمد الرسول اللہ کے بعد
27:29کوئی ہستی منصب نبوت پہ فائد ہو سکتی ہے
27:33اور جو حضرت علی کو منصب نبوت پہ فائد بتلائے
27:39وہ مسلمان اور ختم نبوت کا وہ قائل ہو سکتا ہے
27:43تو ختم نبوت کا پھر معنی کیا ہوگا
27:47منصب نبوت پہ فائد
27:50حضرت علی کا مقام بتا کر
27:53اسی کتاب میں لکھائے
27:55کہ جب امام اور خلیفہ
27:58معذول ہو جائے
27:59تو وہ باجب الاتباع نہیں رہتے
28:02جیسے جب نبی کی
28:05نبوت منصوب ہو جائے
28:07نبی زندہ بھی ہو
28:08وہ باجب الاتباع نہیں رہتا
28:10میرا دوست بتا
28:12اللہ کے نبیوں کی
28:13بھلا نبوت منصوب بھی ہو جاتی ہے
28:17جب اس پہ نبوت باقی رہتا ہے
28:19کہتا ہے جب نبی کی
28:21نبوت منصوب ہو جائے
28:23پھر کہا حضرت موسیٰ نے
28:25یہ الکل علوہ
28:27تختیاں پھیک دی
28:29اور حضرت موسیٰ نے
28:31یہ جب تختیاں پھیک کی
28:32یہ بہت بڑا گنات تھا
28:36بہت بڑا گنات تھا
28:38بہت بڑا گنات تھا
28:40اللہ نے
28:41اس پر معاقدہ نہیں کیا
28:43جو پیغمبر کو
28:45ایک وہ شخص تھا
28:46جس نے کہا تھا
28:48پیغمبر کو نبوت سے پہلے
28:51حضرت موسیٰ نے نبوت ملنے
28:53سے پہلے بہت بڑا گناہ کیا
28:55اب یہ نیا اٹھا
28:57اس نے کہا نبوت ملنے کے بعد
29:00تورات ملنے کے بعد
29:01پیغمبر نے بہت بڑا گناہ کیا
29:04اللہ نے معاقدہ نہیں کیا
29:06کہ آقیدہ مسلمانوں کا
29:08پیغمبر گناہگار ہوتے یا معصوم ہوتے
29:12سارے انبیاء معصوم
29:14کوئی پیغمبر گناہگار نہیں
29:18اور اسمت انبیاء کا عقیدہ
29:21یہ بنیادی عقیدہ ہے
29:23پھر میرے دوستو
29:25اصحاب رسول کے بغد میں
29:27جہاں تک بڑے
29:29کہ جہاں تک کہہ دیا
29:31کہ جو بیت رزوان والے تھے
29:34جنہوں نے پیغمبر کی ہاتھ پہ ہاتھ رکھا
29:37بیت رزوان کی ان میں بھی منافق تھے
29:41ان میں بھی کیا تھے
29:44اور قرآن کیا کہتا ہے
29:46لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِلْ
29:51پڑھو پڑھو پڑھو
29:53لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِلْ
29:57مُؤْمِنِينَ اِذْ جُبَاجِهُونَكَ
30:01تَحْتَ شَجَرَا
30:03پھر اس کتاب میں لکھا
30:05حضرت ابو موسیٰ
30:07الْأَشْعَرِ حضرت امر ابنِ حاد
30:10دونوں کے بارے میں لکھا
30:12ذَلَّا وَذَلَّا مَنِتْتَبَاهُمَا
30:16یہ دونوں بھی گمراہ
30:17ان کا متبع بھی گمراہ
30:20پھر اسی کتاب میں حضرت عائشہ
30:23کو باغی لکھا
30:24حضرت زبیر طلا کو باغی لکھا
30:28اسی کتاب کے اندر
30:29پیتالیس پچاس مقام پہ لکھا
30:33حضرت معابیہ غیر عادل
30:36حضرت معابیہ غیر عادل
30:40جائر خاتی مختی نسکتی کی مخالفت کرنے والا
30:46یقیناً خطا پہ حتماً خطا پہ
30:49یہ ساری چیزیں کر کے
30:52اوپر نام ہے دیوبندیت کا
30:55میں نے کہا بزرگو دیوبندیت کا نام استعمال نہ کر
31:00اور یہ رافضیت کا وہ رنگ
31:04جس پہ دیوبندیت کا برکہ ہے
31:07اس کو ہم ہٹا کے چھوڑیں گے
31:12صحابے کرام
31:14لابارے سے
31:15اب یہاں بات کیا نکلی
31:18اور یہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں
31:20اور بزرگ بھی
31:21نئے نئے بنائے ہیں
31:23پرانے بزرگوں کی عبارتیں بھی نہیں
31:25نہیں نہیں
31:26بڑا مشہور کی ہمارے اکابر
31:29میں نے کہا میرے اکابر
31:31تمہارے اکابر
31:33سارے مل جائیں
31:35ان کے کروڑا حصال کی عبادتیں
31:39مل جائیں
31:40صحابی کے ایک لمحے کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتے
31:44یہ کونسا بنایا ہمارے بزرگ
31:47تمہارے اکابر اور بزرگ
31:59تمہارے بزرگ
32:01تمہارے اکابر
32:02صحابہ سے بڑ گئے
32:03تمہارے اکابر
32:05اور تمہارے مصنوعی بزرگ
32:07یہ صحابہ سے آگے نکل گئے
32:10سنا
32:11اصحاب محمد مصطفیٰ
32:14صلی اللہ علیہ وسلم
32:16یہ کونسی جماعت ہے
32:18اولائے کا حضب اللہ
32:21یہ اللہ کی فوج ہے
32:23بولو کس کی فوج ہے
32:24بولو کس کی فوج ہے
32:26بولو کس کی فوج ہے
32:29پاکستان کی فوج کے خلاب بولنے والا
32:33پاکستان کی فوج کو
32:35اس کے خلاب بولنے والا
32:37تمہارے ملک کا قانون
32:39کہتا ہے وہ باغی ہے
32:44پاکستان کی فوج کے خلاب بولے
32:47تو باغی
32:48اور اللہ کی فوج کے خلاب بولے
32:51وہ صرف باغی نہیں
32:54جو رب کی فوج کے مخالے بولے
32:57وہ تاغی بھی ہیں
32:59وہ
33:02رف بھی بھی ہیں
33:03وہ سبائی بھی ہیں
33:05وہ جہودی بھی ہیں
33:07اور ساتھ کچھ اور بھی ہیں
33:09اس لیے توجہ کر
33:11جہاں قرآن کہتا ہے
33:13لَيْجَغِيْضَ بِهِمُلْ
33:15قُبْفَارْ
33:16اصحابِ پیغمبر
33:18ان کی شان
33:19ان کا مقام
33:20تمام امت متفق
33:22اصولِ حدیث کی کتابیں
33:25اٹھا کے دیکھو
33:25اور جہاں ایک دو باتیں سن لو
33:28ایک یہ بات سنو
33:30کہ اصحابِ رسول
33:31یہ وہ ہستیاں ہیں
33:33وہ شخصیات ہیں
33:35کسی محدث کا
33:37یہ مقام ہی نہیں
33:39کہ وہ کسی صحابی پیجرہ کر سکے
33:43تو بھجو ہے
33:45بولو تھوڑا میری بات آپ سمجھتے نہیں
33:48پھر بعد میں شور ڈالتے ہیں
33:50اس بات کو سمجھے
33:51امام بخاری
33:54امیر المومنین
33:56فی الحدیث ہے
33:57جلیل القدر امام بے
33:59امام مسلم
34:01امام الائمہ
34:03امام ترمزی بن مادہ نسائی
34:06بڑے بڑے آئمہ
34:08لیکن یہ حق
34:10امام بخاری
34:12کو بھی حاصل نہیں
34:13کہ وہ نبی کے صحابی پہ جرہ کرے
34:18پتریں تم نے میری بات سمجھی بھی یہ
34:20نہیں ہے
34:22اس لیے
34:23تمام محدثین
34:26اصول حدیث کی کتب آلے
34:27سب نے لکھ دیا
34:30کہ
34:31السحابہ تکلہم عدول
34:33سارے صحابہ عادل
34:37بے تعدیل اللہ
34:39و رسولہی
34:40اور صحابہ کی عدالت
34:43اللہ اور رسول
34:45نے بادے کر کے بیان کر دی
34:47اس لیے
34:48آپ اصول حدیث کی کوئی کتاب اٹھائیں
34:52اس میں جب بات آتی ہے
34:54عدالت صحابہ کی
34:56تابی پہ گفتگو ہوتی ہے
34:58تبا تابی پہ گفتگو ہوتی ہے
35:01امام پہ گفتگو ہوتی ہے
35:03امام ابو حنیفہ پہ گفتگو ہوتی ہے
35:06امام عامد شاپی پہ گفتگو ہوتی ہے
35:08امام مالک پہ گفتگو ہوتی ہے
35:10لیکن جب پیغمبر کے صحابی کا نمبر آئے
35:14تو سارے محدثین کی قلمیں جھوک جاتی ہیں
35:17اور محدثین کہتے ہیں یہ تو وہ ہے
35:20یہ صحابی ہے
35:23اور اس کے بارے میں قرآن نے کہا
35:26اولائکہم الراشدون
35:28اولائکہم السادقون
35:30اولائکہم السدیکون
35:33اولائکہ لا حضم ربهم
35:36و اولائکہم المفلے
35:39تو اصول حدیث کا ذابطہ
35:43اور اگر کوئی محدث
35:45دوسرا بڑا نادک مسئلہ
35:47اگر کوئی محدث
35:49صحابی پہ جرہ کرتا ہے
35:53وہ محدث خود مجروع ہو جاتے ہیں
35:57اللہ کرے تمہیں سمجھائے
35:59مسلم شریف کا مقدمہ پڑ
36:02بہت سارے ایسے رابی ہیں
36:05جنہوں نے صحابہ پہ سبو شتم کیا
36:10محدثین نے ان کو گلی سے بار نکال دیا
36:13اور بجاجی بیان کی
36:15یہ فلانہ رابی
36:17یہ تھا تو بڑا نیت تھا تو بڑا سوپی
36:20خدمات تو اس کی بڑی تھی
36:22لیکن صحابہ کو گالیاں دیتا تھا
36:26اور جو صحابہ کو گالیاں دے
36:28اس کا مقام حدیث میں
36:30کوئی مقام نہیں
36:32محدثین نے بال سے پکڑا
36:35بوجود نوافل کے
36:37بوجود اس کے تقدس کے
36:39سہت پہ کر کے بکے دیا
36:41بجان اس کا جرم یہ بتایا
36:44کہ یہ صحابہ پہ جرہ کرتا ہے
36:47کسی محدث کا حق نہیں صحابہ پہ جرہ کرنا
36:51اگر کوئی محدث کسی صحابی پہ جرہ کرے
36:55وہ خود میں جرور ہو جاتا ہے
36:57یہ بات سمجھنے کے بعد
37:00اگلی بات سمجھیں
37:01میری بات نہیں
37:03تمام آل اصول نے ایک بات لکھی
37:06اور ملہ علی کاری نے بھی
37:09یہ بات لکھی
37:11شیخ الاسلام
37:12مولنہ سید حسین عبد مدنی
37:15ان کے مکتوبات میں بھی
37:17یہ بات آئی
37:18اور شیخ الاسلام
37:20علامہ شبیر عامل صاحب عثمانی
37:22رحمت اللہ تعالیٰ لے
37:24انہوں نے بھی یہ بات درج کی
37:27مفتی محمد شفی صاحب
37:29انہوں نے بھی مقام صحابہ میں
37:31یہ بات لکھی
37:32علامہ عبدالحائی لکھ ربی
37:34انہوں نے بھی
37:35اپنے خلافہ راشدین رسالہ میں
37:38یہ بات لکھی
37:39اور سنو سن سکتے ہو
37:41فرماتی ہیں
37:43صحابہ اکرام
37:44کی عظمت
37:47سکاہت
37:49عدالت
37:50منصوص قطعی ہے
37:53نصوص سے ثابتے
37:56اور اس کے مقابل
37:58تاریخ چھوڑو
38:00اگر کوئی خبرِ باعث
38:03صحیح بھی آ جائے
38:04اس کی تعبیل ہوگی
38:07اگر پھر بھی
38:08معنی نہیں بن سکتا
38:10تو خبرِ باعث
38:11صحیح تو
38:12چھوڑ دی جائے گی
38:13لیکن
38:14عظمتِ صحابہ
38:15صحابہ
38:15عدالتِ صحابہ
38:17سکاہتِ صحابہ
38:19کا اصول
38:19یہ قطعی اصول ہے
38:21زن
38:22قطعیت کے مقابل
38:24حجت نہیں ہوتا
38:25خبرِ باعث
38:26تو ترک کی جا سکتی ہے
38:28لیکن کسی صحابی
38:30کو مجرور
38:30نہیں کیا جا سکتا
38:33تو وہ جو ہے
38:34یہاں پر لوگ
38:36دھوکہ دیتی
38:38پہلے بھی
38:39میں اجتماع پہ آیا
38:40تو کئی
38:42موسمی
38:42بٹیروں نے شور لگا
38:44انہوں نے کہاو
38:45جی یہ تو خبرِ باعث
38:46کو حجت ہی نہیں مانتا
38:47پھر کون بے ہی مان
38:48حجت نہیں مانتا
38:51خبرِ باعث
38:52حجت ہے
38:54لوگوں نے
38:55جھوٹ پھیلائے
38:57خبرِ باعث
38:58کو کون حجت نہیں مانتا
38:59میں مانتا ہوں
39:00میری جماعت مانتی ہے
39:02خبرِ باعث
39:04حجت ہے
39:06لیکن
39:07احکام میں
39:10آمال میں
39:12اور رہ گیا
39:13مسئلہ عقیدے کا
39:14سن لو
39:16عقیدے کے باب میں
39:19خبرِ باعث
39:21حجت نہیں
39:23کتعیت کے مقابلہ میں
39:25کتعی مسئلہ کے مقابلہ میں
39:28خبرِ باعث
39:30حجت نہیں
39:30اور یہ میرا
39:32مسئلہ نہیں
39:33تمام آئمہ
39:35اصول نے
39:36یہی بات لکھی
39:37آج جتنے دشمنانے
39:39صاحبہ ہیں
39:39ان کی بنیادی یہ
39:41اوہ پھلانی جی
39:42تاریخ بھی آگیا
39:44پھلانی کتاب میں آگیا
39:46میں نے کہا
39:47تاریخیں چھوڑ
39:48جہاں تو
39:49عمہ فن نے
39:50بزاعت کر دی
39:51کیا صحابِ رسول
39:53کی عظمت
39:54وہ قطعی امر ہے
39:55اس کے مقابل
39:57تو خبرِ باعث
39:59بھی حجت
39:59نہیں
40:00کسی محدث
40:02کا کلام بھی
40:03حجت
40:04نہیں
40:06تیرے
40:07تری تری سالہ
40:08لے
40:08عقابر
40:09حجت
40:09بن
40:10ہر پھر
40:11کہت
40:11میرے بزرگ
40:12نہ جا لکھا
40:13بزرگوں کو
40:14سنبھال کے رکھ
40:16صحیح
40:16عقابر
40:17کا ہم احترام
40:18کرتی
40:18یہ بھی
40:19ہم پہ
40:19الزام ہے
40:20یہ جی
40:20عقابر
40:21کو نہیں
40:21مانتے
40:22بھئی کیا
40:22نہیں
40:22مانتے
40:24عقابر
40:25کو
40:25ماننا
40:25متعدی
40:26ہے
40:27کیا
40:28نہیں
40:28مانتے
40:29اگر
40:30تم
40:30کو
40:30عقابر
40:31کو
40:31معبود
40:32مانو
40:32کعبہ
40:34کے
40:34رب
40:34کی
40:35قسم
40:35نہیں
40:35مانتے
40:37اگر
40:37تم
40:38کہو
40:38عقابر
40:39کو
40:39معصومیت
40:41کا
40:41درجہ
40:41دو
40:41اللہ
40:43کی
40:43قسم
40:44نہیں
40:44دیتے
40:46نہ
40:47معبود
40:48مانتے
40:48ہیں
40:49نہ
40:49معصوم
40:49مانتے
40:50کیا
40:51مانتے
40:51بہترم
40:52مانتے
40:53باجب
40:55تقریم
40:55مانتے
40:56باجب
40:57تعدب
40:58مانتے
40:59عقابر
41:00یہ دین
41:00کے
41:00وسائط
41:01ان کا
41:02حضب
41:03کرنا
41:03اپنے
41:04خاتمہ
41:05مل
41:05ایمان
41:06کی
41:07امید
41:07پہ
41:07اس کے
41:08لئے
41:09خیر
41:09سمجھتے
41:09ہیں
41:10جو
41:10خامخہ
41:11علماء
41:11ربانی
41:12جین
41:12عقابرین
41:14حق
41:14کے
41:14خلاف
41:15اپنی
41:16زبان
41:16درازی
41:17کرے
41:17وہ
41:18عاد
41:18بھی
41:18اس کا
41:18خاتمہ
41:19ایمان
41:19پہ
41:20نہیں
41:20ہوتا
41:20جتنے
41:21بھی
41:21اساتین
41:23عقابرین
41:24دین
41:24کے
41:25خادمین
41:25ہیں
41:26وہ
41:26سب
41:31تحریر
41:32وہ
41:32کسی
41:33جگہ
41:33پہ
41:33کہیں
41:34غلطی
41:34ہو
41:35گئی
41:35یا
41:35کہیں
41:36نسیان
41:36ہو
41:36گئی
41:36یا
41:37اس کی
41:37بھی
41:38ہم
41:38اچھی
41:38تعبیل
41:39کریں
41:39گے
41:39اور
41:40پھر
41:40بھی
41:40بات
41:41سمجھ
41:41نہ آئی
41:41اس کو
41:42اللہ
41:42کے
41:43حوالے
41:43کریں
41:43گے
41:43اور
41:44ہم
41:44اس کے
41:45ظاہرحال
41:46کو
41:46دیکھیں
41:46گے
41:46تمام
41:47عقابرین
41:48امت
41:49جو
41:49ہمارے
41:50دین
41:50کے
41:50وسائط
42:01وہ
42:02بے ایمان
42:02انسان
42:03ہے
42:03وہ
42:03بڑا
42:04لانتی
42:05انسان
42:05ہے
42:06لیکن
42:07یہ
42:07تم
42:08ہم سے
42:08کہو
42:08کہ عقابر
42:09کو
42:09معبود
42:09مان لو
42:10نہیں
42:11معصوم
42:12مان لو
42:12نہیں
42:13معنی
42:15معبود
42:16مانا ہے
42:16صرف
42:17رب
42:17کو
42:19اور
42:20خاتم
42:21المعصوم
42:22مانا ہے
42:24محمد
42:24مصطفی
42:25کو
42:25نبی
42:26کے
42:27صحابہ
42:27کو
42:27بھی
42:28ہم
42:28معفوض
42:29مانتی
42:29کیا
42:30مانتی
42:30معصوم
42:32وہ
42:32ہوتا ہے
42:33جو
42:33گناہ
42:33کر
42:34نہ
42:34سکے
42:34گناہ
42:35جس کے
42:36قریب
42:36نہ
42:36جائے
42:37محفوض
42:38وہ
42:38ہوتا ہے
42:39جس کے
42:39ذمہ
42:39گناہ
42:40رہ
42:40نہیں
42:40سکتا
42:41تو
42:41سارے
42:42صحابہ
42:42کیا
42:43ہیں
42:43محفوض
42:44جہاں
42:45آخری آج
42:46میں
42:46ترجمہ
42:47کر کے
42:47ختم
42:48کرتا
42:48ہوں
42:48پرچی
42:49بھی
42:49آگئی
42:50بعد
42:51اللہ
42:51الذین
42:52آمنوا
42:53وعاملوا
42:53صالحات
42:55باللذین
42:56معاہو
42:57میں
42:57استغراق
42:58اور
42:59اسی
43:00استغراق
43:00کو
43:00لے
43:01کر
43:01قرآن
43:01چر رہا
43:02ہے
43:02عمل
43:03صالحات
43:04من
43:04ہم
43:06مغفرات
43:07وعجر
43:08عظیم
43:09علمان
43:10بعض کی
43:10من
43:11ہم
43:11کی
43:11من
43:12یہ
43:12کون
43:13سا
43:13من
43:13ہے
43:13یہ
43:14من
43:14بیان
43:15جنس
43:15کے
43:16لیے
43:16ہے
43:16جیسے
43:17قرآن
43:18مقدس
43:18میں
43:19ہے
43:19وَنُنَزِّلُو
43:20مِنَ الْقُرْآنِ
43:22مِنَ الْقُرْآنِ
43:23مِنَ الْقُرْآنِ
43:25قرآن
43:26کا
43:27ہر لفظ
43:28چھپا
43:29ہر لفظ
43:30رحمت
43:30ہر آیت
43:31چھپا
43:32ہر آیت
43:33رحمت
43:33ہر حصہ
43:34چھپا
43:35ہر حصہ
43:36رحمت
43:36فرمایا
43:37من
43:37ہم
43:38اسی طرح
43:39نبی
43:39کا
43:39ہر
43:40صحابی
43:41مغفور
43:42نبی
43:43کا
43:43ہر
43:43صحابی
43:44مغفرہ
43:45تن
43:45اس کے لیے
43:49عظیمہ
43:50پیغمبر
43:51کا
43:51ہر
43:52صحابی
43:53جنتی ہے
43:54پیغمبر
43:56کا
43:56ہر صحابی
43:57بولو
43:58بولو
43:58ہر صحابی
43:59جنتی ہے
44:00عجرن
44:01عظیمہ
44:03یہ
44:03استقرار
44:04کی بات
44:04اور یہی
44:05جو
44:05وَاللَّذِينَ
44:06مَعَهُوِے
44:07دوسرے مقام
44:08پہ
44:08کیا ذکر کیا
44:09یوم
44:10لا
44:11یخذ
44:11اللہ
44:12النبی
44:13وَاللَّذِينَ
44:15آمَنُوا
44:16مَعَهُو
44:19مَعَهُو
44:20وہاں پر بھی
44:21استغرار
44:21تجھے دونوں آجات
44:23بلکہ
44:24بیسیوں آجات
44:26یہ
44:26قطع حکم
44:27لگا رہے ہیں
44:28کہ
44:28پیغمبر
44:29کا
44:30ہر صحابی
44:31جنتی ہے
44:32پیغمبر
44:33کا
44:33ہر صحابی
44:34معفور
44:35اور مغفور ہے
44:36پیغمبر
44:37کریم
44:37کا
44:38ہر صحابی
44:39اس میں
44:40اللہ
44:40راضی ہے
44:41پیغمبر
44:42کریم
44:43کا
44:43ہر صحابی
44:44کا
44:44ایمان
44:45گرنٹی
44:46شدہ ہے
44:46پیغمبر
44:47کے صحابہ
44:48میجار
44:49حق بھی
44:50ہیں
44:50میجار
44:51ایمان
44:52بھی
44:52ہیں
44:52اور صحابہ
44:54کو
44:54باغی
44:55کہنا
44:55تاغی
44:56کہنا
44:56ظالم
44:57کہنا
44:58خاتی
44:58کہنا
44:59غمرا
44:59کہنا
45:00یہ
45:00کفر
45:01ہے
45:01اور یہ
45:02صحابہ
45:03پر
45:03سب
45:03وہ
45:03شتم
45:04کرنا
45:04ہے
45:05اور
45:05پیغمبر
45:06نے
45:06فرمایا
45:06من
45:07سب
45:07آہدم
45:08من
45:08اصحابی
45:09فعلی
45:10ہی
45:10لانت
45:11اللہ
45:11وآخر
45:13دعوی
45:21موسیقی

Recommended