- 2 weeks ago
Dastoor - Episode 63 | 23 October 2026 | Hiba Aziz | Danial Afzal | Areej Mohyudin & Faraz Farooqui (Episode 63)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:00جانے کیوں ہوا یہ
00:05درد بھی نیا ہے
00:30کیسے لے آئے تو بس فلحال انہیں
00:33الجا رہنے دو آپ کو کسی پہ شک ہے کیا
00:35شک نہیں مجھے یقین ہے
00:39کون ہے دیڈ وہ
00:40میں واپس آ کر بات کروں گا
00:43ابھی کچھ میٹنگز فائنل کرنی ہے
00:45اگر آپ میری ہیلپ نہیں کر سکتے
00:47تو ایٹلیس میرے خلاف تو نہ جائے نا
00:49مجھے
00:51تم سے بیٹا شیرے کی نہیں
00:54زیبنسا کے لہجے کی بو آ رہی ہے
00:57جب رشتوں کے درمیان تنہا ہی آ جاتی ہے نا
01:01یہ تنہا ہی
01:02یہ خاموشی
01:05رشتوں کو آہستہ آہستہ
01:06ختم کر دیتی ہے
01:08ہمارا
01:10چلو چل کر ناشتہ کر لو
01:13تم نے ناشتہ بنایا ہے
01:14ہاں تو اور کون بنائے گا
01:16تم سو رہی تھی تو تمہیں اٹھانا
01:18میں نے بہتر نہیں سمدھا اور میٹ تو آئی
01:20نہیں ہے اور ان فیکٹ میں
01:22مام کو بھی ناشتہ دے آیا ہوں
01:26اور ویسے مجھے اپنی بیوی کے کام کرنے میں
01:28خوشی محسوس ہوتی ہے
01:30کیونکہ میری بیوی ہے یہ اتنے خوبصورت
01:36بسے مارا
01:38مجھے کاشف پر یقین نہیں ہو رہا
01:42کیونکہ کوئی اور یہ کام کیسے کر سکتا ہے
01:46ہاں
01:46لیکن آلیان
01:47ہمیں کاشف کے خلاف کوئی ثبوت بھی تو نہیں ملانا
01:53یہ بات بھی ہے
01:55خیر اب
01:55جب پاکستان واپس آئیں گے وہ یہ مسئلہ حل کریں گے
02:00مجھے افسوس ہے
02:03کہ میں ان کے کوئی کام نہیں آسکا
02:05اسے نہیں کہتے آ جائے
02:07تم نے تو اپنی پوری کوشش کیا ہے
02:09لیکن کامیاب تو نہیں ہوا نا
02:14اینیوی چھوڑو چل کے ناشتہ کرتے ہیں پھر آفیس بھی جانا ہے
02:17آہاں وہ آج میں آف کر رہی ہوں
02:21کچھ کام ہے ضروری اس لئے
02:25چھیک ہے جیسے تمہاری مرزی
02:28تینکیو
02:29تینکیو فر ایوریتنگ
02:32چلیں
02:32میں بسائی
02:33اوکے
02:34تل دی آدم
02:38کاش میں تمہیں سچائی بتا سکتی
02:42مگر اس کے بعد پھر
02:45تم میرے نہیں رہوگے
02:59مصطفیٰ کیا بات ہے
03:01جب سے شزا کی ناراضگی دور ہوئی ہے
03:03تو تم کیا باقی گھر والوں کو ناراض کر دوگے
03:07کیا مطلب دادو
03:10ایسی کونسی میں نے بات کی
03:11جو تمہیں مطلب نہیں سمجھ میں آیا
03:15بھئی جس دن سے شزا واپس آئیے
03:17تم تو اپنی دادو کو بھولی گئے ہو
03:21وہ
03:22تراصل دادو شزا میرا خیالی اتنا رکھتی ہے
03:25کہ میں واقعی بھول گیا ہوں
03:28اچھا
03:28ویسے تم دونوں کو ساتھ دیکھ کے
03:30مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے
03:33جو ٹو نو دادو
03:35ویسے دادو آپ کو ایک بات اور بھی بتانی تھی
03:38وہ کیا
03:39شزا آفیس جوئن کرنے والی ہیں
03:43دیسے یہ تو اپنا کام گھر پہ کر ہی رہی تھی
03:45ایسا نہ ہو کہ
03:46مشکل ہو جائے دوبارہ آفیس جوئن کرنا
03:48دادو میں دونوں کام کو بیلنس رکھوں گی
03:53میں آفیس جوئن کرنا چاہتی ہوں
03:54اور ویسے بھی
03:55آپ بھی تو یہی چاہتی تھی نا
03:57یاد ہے آپ کو
03:58ہاں مجھے بالکل یاد ہے
03:59اس وقت تو میں نے تمہاری کنڈیشن کی وجہ سے منع کیا تھا
04:03تو بس
04:04میں آپ کی خواہش کو پورا کرنا چاہتی ہوں
04:06میں پھر سے آفیس جوئن کرنا چاہتی ہوں
04:08ہاں ٹھیک ہے
04:09بیسے جب بھی تم جوئن کرنا چاہو
04:11آ سکتی ہو آفیس
04:14لیکن تمہاری بہن بھی
04:16کافی اچھا کام کر رہی ہے آفیس میں
04:20اب دیکھنا تو یہ ہے
04:22کہ تم کیسی پرفارمنس دوگی
04:24دیکھا مصطفہ تم نے
04:25میں نے کہا تھا نا
04:27دادو بہت خوش ہوں گی
04:32تھینک یو دادو
04:33آپ پلیز بیٹھے
04:35میں اور مصطفہ کہیں باہر جا رہے ہیں
04:38ہاں ہاں ضرور جاؤ
04:40کون مکہ کر رہے ہیں
04:41آو مصطفہ چلے
04:52اڑ لو جتنا اڑنا ہے تمہیں اڑ لو ہوا میں
04:55پہلے تو تمہاری بہن کو سزا دوں گی
04:58اور پھر تمہیں
05:08موسیقی
05:48اور یہ زیور ہے
05:49انہیں پہن لینا
05:51یہ لو
05:53اور اچھے سے دیکھ لو
05:56چلیے دیر سہی سہی
05:57آپ کو یاد تو آیا
05:59کہ آپ کے ایک بہو بھی ہے
06:01دیکھ لو انہیں
06:03اور اچھی طرح سے چیک کر لے نا
06:05اس میں دو سیٹ ہیں
06:06اور آٹھ چوڑی ہیں
06:08یہ آپ کی شادی کی ہیں
06:10میرے نہیں ہیں یہ زیوران
06:12تو پھر کس کے ہیں
06:14تمہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے
06:19تمہارے لیے ہیں
06:20اتنا کافی نہیں ہیں
06:30موسیقی بھی ہے
06:31موسیقی بھی ہے
06:38موسیقی بھی ہے
06:39موسیقی بھی ہے
06:55موسیقی
07:06ہلو بابا
07:07آج تمہاری بہت یاد آ رہی تھی پیٹا
07:11بس
07:13رہا نہیں گیا
07:14اس لیے پون کر دیا
07:15کیسے ہو تم
07:17مجھے بھی آپ سے بات کرنی تھی
07:19آپ ٹھیک ہیں نا
07:22بیٹا
07:23باپ سے اگر اس کی بیٹی ناراض ہو
07:25تو وہ کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے
07:27آپ خیار رکھا کریں اپنا
07:29کیا ہوا
07:30سب خیریت میں ہے نا
07:31بابا اپنے میری گارڈین شیپ
07:33اپنے پاس کیوں نہیں رکھی تھی
07:35نانوں کو کیوں دے دی
07:37کیونکہ بیٹا
07:39تمہاری نانوں نے ہی چاہتی تھی
07:40انہوں نے ہی مجبور کیا تھا مجھے
07:42لیکن بیٹا
07:43تمہاری یہ بات کیوں پوچھ رہی ہے
07:46بیٹا
07:48بیٹا
08:07بیٹا
08:08خدا آفیس بابا
08:18یہ سب کیا تم آفیس نہیں جانا تم نے
08:21نہیں آج میں نے آفیس نہیں جانا
08:23بہت اچھی بات ہے پھر
08:25میں بھی نہیں جانا آج آج آفیس
08:26یہ کیا زیدوئی
08:28چپ چپ آفیس دو
08:30چالو
08:30مجھے جب میری بیگم گھر پر موجود ہے تو میں نے آفیس میں کیا کرنا ہے
08:35مصطفہ
08:36آفیس کو تمہاری ضرورت ہے
08:38چڑھو جاؤ تم آفیس
08:40آفیس کو میری ضرورت ہے یا نہیں ہے
08:42ایک کام کرتے ہیں ہم لنچ پر چلتے ہیں
08:44بہترین چھ لنچ کریں گے بہترین چھ رسٹورن میں
08:46ٹے ساتھ کو دارتے ہیں
08:48جی نہیں
08:50کوئی ضرورت نہیں ہے
08:51بلکہ ایسے کرتے ہیں آپ شام کو واپس آئیں
08:53اس کے بعد پھر ممی کی طرف چلتے ہیں
08:55بلکل بھی نہیں
08:57چھپ تنہ کرینا
08:59بائی دو بے
09:00یہ شرٹ آپ پہ آج بہت اچھی لگی ہے
09:03کتنی اچھی لگ رہی ہے
09:05بہت اچھی لگ رہی ہے
09:06بہت کتنی
09:09مصطفہ تنہ کرینا
09:10جائے پلیز
09:12جائے نا آفیس
09:14اچھا بھائی
09:15چھام میں آ جاؤں گا
09:17شام سے چار پانچ گھنڈے پہلے
09:19ٹھیک ہے
09:20شام کا مطلب پتا ہے نا
09:21شام کا مطلب شام نہیں
09:23شام سے پہلے پہلے آنا ہے
09:24وہ ہی کہہ رہا ہوں میں
09:25لیکن میں نے تعریف بھی کر دیا
09:27جی ٹھیک ہے سو مچ
09:28میس کیجئے گا مجھے
09:30ہم چاہے
09:37جس دن سے شیزہ واپس آئیے
09:38تم تو اپنی دادوں کو بھولی گئے ہو
09:42ترسل دادو
09:43شیزہ میرا خیالی اتنا رکھتی ہے
09:45کہ میں واقعی بھول گیا ہوں
09:52میں نے کبھی نہیں سوچا تھا
09:54کہ تم سے محبت ہو جائے گی آلیان
09:58شاید
09:59شاید مجھے تم سے دور رہنا چاہیے تھا
10:03اگر تم ہو ہی اتنے نیک تھے
10:05ہم درد محبت کرنے والے
10:08میں تو ایک مقصد کے ساتھ
10:10تمہاری زندگی میں آئی تھی
10:13لیکن تم نے مجھے
10:15محبت کرنا سکھا دی
10:19اگر اب شاید
10:22ہمارا سفر یہی تک تھا آلیان
10:25اگر تم نے میری زندگی سے دور جانے کے بارے میں سوچا ہو
10:29تو میں نہیں جانتا میں کیا کر جاؤں گا
10:38تم زندگی ہو میری
10:40تم سے الگ ہونے کا میں سوچ بھی نہیں سکتا
10:46ہر دعا میں تجھے مانگتے
10:52اتنے بڑے دعوے
10:54ایک تین تھی کیا ہوتا ہے
10:56سیریوسٹی امارو
11:02جاہے کچھ بھی ہو جائے
11:08ہمیں کوئی الگ نہیں کرسکتا
11:14کوئی
11:40مہارے ڈیڈ کے آنے سے پہلے سب سچ پتا دوں گی
11:43اور پھر پتا نہیں
11:46تم میری محبت پہ یقین کرو گے بھی یا نہیں
11:51شاید تم نہیں سمجھ پاؤ گے
11:54کیونکہ محبت میں دھوکا
11:56تو ماف نہیں کرو گے
11:59شاید مجھے مافی تب ہی مل پائے گی
12:02جب میں یہ دنیا چھوڑ دوں گا
12:11اسلام علیکم
12:12والیکم سلام بیٹا
12:14آپ کیسے ہیں سب خیریت تو ہے نا
12:16ہاں ابھی تک تو خیریتی ہے
12:18کیا مطلب
12:20علینا تو ٹھیک ہے نا
12:22ہاں علینا ٹھیک ہے
12:24لیکن میں چاہتے ہوں کہ تم ٹھیک رہو
12:27اور تمہاری فیملی بھی
12:29سوری میں آپ کا مطلب نہیں سمجھا
12:32مطلب جاننے کے لیے کل تم مجھ سے ملو
12:37کیونکہ کچھ باتیں ایسی ہیں
12:39جو فون پہ نہیں کی جا سکتی
12:42اگر آپ مجھے بتائیں تو کہ بات کیا ہے
12:44دیکھو علیان
12:45میں چاہتی ہوں کہ کل تم میرے آفس آو
12:47اور مجھ سے آکے ملو
12:50لیکن ہماری ملاقات کا کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے
12:54کیوں
12:55کیوں کہ تمہاری کمپنی کو جس نے نقصان پہنچایا ہے نا
12:58میں جانتی ہوں اسے
13:02اور میں چاہتی ہوں کہ میں تمہیں یہ بات بتاؤں
13:06لیکن تم کسی سے یہ بات شیئر نہیں کروگے
13:10نہ اپنی ماں
13:12نہ باپ
13:16اور نہ ہی اپنی
13:18بیوی سے
13:22کیونکہ تم نے اگر یہ بات کسی سے بھی شیئر کی
13:24تو تم اس شخص کے بارے میں زندگی بھر نہیں جان سکوگے
13:29میں کسی کو نہیں بتاؤں گا
13:31اگر آپ کہیں تو میں
13:33میں ابھی آ جاتا ہوں
13:34ابھی نہیں
13:35میں نے کہا نا کہ کل تم آوگے میرے آفس
13:42تم آوگے نا
13:43جی
13:45میں ضرور آنگا
13:46گوڈ
13:50امارہ کی سچائی جاننے کے بعد
13:53تم کیا کرتے ہو آلیان
13:56اب یہ دیکھنا ہے
14:13آلینا
14:13تمہاری لئے تو بہت بڑی خوشخبری ہے
14:17خوشخبری
14:18کیسی خوشخبری
14:19بہت جلد آلیان تمہارا ہو جائے گا
14:25سچ نانو
14:27کیا آپ ہمیشہ کی طرح مجھے تسلی دے رہی ہیں
14:30میں جھوٹی تسلی کیوں دوں گی تمہیں
14:33میں نے اپنی آخری چال چل دی ہے
14:38کیا مطلب
14:40مطلب یہ
14:41کہ اب آلیان کو تمہاری ضرورت پڑے گی
14:45دیکھو آلینا
14:46تمہیں اس وقت اپنا کردار
14:48صحیح طریقے سے نبھانا ہوگا
14:49نانو میں تو ہمیشہ حاضر ہوں
14:52اسی لئے تو کہہ رہی ہوں
14:53بہت جلد آلیان تمہارا ہونے والا ہے
14:59اب اسے خود احساس ہوگا
15:01کہ کون دھوکہ دے رہے
15:02اور کون اس کا اپنا ہے
15:07اور امارہ
15:09امارہ کی تو تم فکر ہی مت کرو
15:11بہت جلد اس کی زندگی سے نکل جائے گی
15:16لیکن کیسے
15:19وہ تمہیں خود کال کر کے بتائے گا
15:21کیونکہ میں نے بہت سے سوالات اس کے دل میں چھوڑ دی ہے
15:27اور جواب ملنے پر
15:29مجھے پورا یقین ہے
15:31کہ وہ امارہ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دے گا
15:36لیکن نانو آلیان بہت کیرنگ ہے
15:41بہت ہمدرد انسان ہے
15:42یہ نہ ہو کہ وہ امارہ کو ماف کر دے
15:46کیونکہ علینا کچھ سچ ایسے ہوتے ہیں
15:48جو محبت سے بڑے ہو جاتے ہیں
15:50جنہیں نہ کوئی ہمدردی نہ احساس ہوگ سکتا ہے
15:56اور امارہ کا آخری وقت آ چکا ہے
16:03موسیقی
16:08موسیقی
16:22موسیقی
16:26یالا
16:30یالا یہ دنوں کیا باتیں کر رہی تھیں
16:32ہمارا کے بارے میں کیا کرنے والی ہیں
16:39میری بہن کے حفاظت فرمائے اللہ
16:43یہ لوگ کیا چاہتے ہیں میری بہن سے کیوں میری بہن کے پیچھے پڑ گئے
16:51میری بات مان لو شیزا
16:54اب بھی وقت ہے
16:56تو مالیان اور امارہ کا رشتہ ختم کروا دو
17:00میں مصطفیٰ کو سمجھا دوں گی
17:02وہ تمہیں جانے نہیں دے گا روک دے گا
17:05اگر مجھے اپنا گھر بچانے کیلئے
17:09اپنی بہن کا گھر تو نہ پڑے
17:14تو میں یہ کبھی نہیں کروں گی
17:15ہر چیز کی قیمت ہوتی ہے شیزا
17:19اور رشتوں کی بھی
17:20تو پھر مجھے ایسا رشتہ ہی نہیں چاہیے
17:24جس کی قیمت میری بہن کا ہستہ بہستہ کر
17:28سوچ لو شیزا
17:30اس گھر سے باہر جانا تو بہت آسان ہے
17:36لیکن واپس آنا تمہارے لیے بہت مشکل ہوگا
17:39واپس آنے کے لیے گر مجھے کسی کا گھر ٹوٹا پڑا
17:45تو میں کبھی اس گھر میں واپس نہیں ہوں گی
17:48ٹھیک ہے
17:50تو تمہارے جانے کے بعد
17:53میں مصطفیٰ اور علینا کی شادی کروا دوں گی
18:08شابانہ ایک اچھی خبر یہ ہے
18:11کہ شیزا کل سے ہمارا آفیس جوائن کر رہی ہے
18:13ہم یہ خوب ہے
18:16گھر پہ حکومت
18:18میرے بیٹے کے دل پہ حکومت
18:21اور اب بزنس پہ بھی حکومت
18:24شابانہ
18:25تم ہر بات کو نیگٹیو کیوں لیتی ہو
18:28شہریہ
18:29میری زندگی میں پوزیٹیو ہوا کیا ہے
18:31ناشکری کی باتیں مت کرو
18:35یہ دیکھو کہ مصطفیٰ خوش ہے
18:38آج خوش ہے
18:42کل یہی لڑکی اسے پھر رول آئے گی
18:45آپ دیکھ لیجئے گا
18:48شیزا کی ماں اسے سب کچھ سکھا رہی ہے
18:51شابانہ
18:54رشتے شک کی وجہ سے کمسور پڑ جاتے ہیں
18:58یہ بات یاد رکھنا
19:00اور اندھے اعتماد سے رشتے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
19:03اور اعتماد نہ ہو
19:04تو کوئی رشتہ چلتا بھی نہیں ہے
19:06بہت اچھی باتیں آ گئیں آپ کو
19:10کاش
19:10یہ سب کچھ آپ نے میرے لیے بھی سوچا ہوتا
19:14شابانہ
19:16اگر میں تمہارے لیے نہیں سوچ رہا ہوتا
19:20تو آج تک ہم لوگ ساتھ ہوتے ہیں
19:25اور اگر میں ماں کی باتوں میں آ کے
19:27کوئی فیصلہ کر لیتا
19:30تو ہم کب کے علیدہ ہو گئے ہوتے ہیں
19:34دیکھو شابانہ
19:36مجھے پہلی والی شابانہ چاہیے
19:41میں چاہتا ہوں تم
19:42شیزہ کے ساتھ دوبارہ بیٹیوں والا سلوک کرو
19:48تم اسے ماں بن کے اپنا ہو
19:52اس سے تمہارا بیٹا خوش رہے گا
19:57اور ماں تو بیٹے کی خوشی کے لیے
19:59کیا کیا نہیں کرتی
20:04دیکھو
20:05سوچ نہ میری سپاتے
20:12موسیقی
20:14موسیقی
20:42موسیقی
20:48موسیقی
20:49موسیقی
20:53موسیقی
20:57موسیقی
21:17موسیقی
21:22موسیقی
21:27موسیقی
21:29موسیقی
21:33موسیقی
21:34موسیقی
21:35موسیقی
21:36موسیقی
21:37موسیقی
21:38موسیقی
21:38موسیقی
21:40موسیقی
21:40موسیقی
21:42موسیقی
21:42موسیقی
21:43موسیقی
21:45موسیقی
21:46موسیقی
21:46موسیقی
21:46موسیقی
21:47موسیقی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:57موسیقی
21:59بہت ساتھ اٹھائی
22:01میں نے
22:03دادوں کی باتیں سن لی تھی
22:04وہ علینا کو کہہ رہی تھی کہ
22:06آلیان اس کا ہو جائے گا اور تم
22:09تم اس کی زندگی سے
22:11چلی جاؤ گی
22:12اس کا کیا مطلب ہے
22:13کیا کہنا چاہ رہی تھی
22:14تو یہ بات ہے
22:19لیکن ان اس سے بھی
22:20سچائی کا پتہ چل گیا ہے
22:23کیا مطلب ہے
22:24تمہیں ان سب کے بارے میں
22:26آئیڈیا تھا
22:29اور کونسا سچ
22:31اندازہ تو تھا ہی
22:32تم اتنے سکون سے بات کر رہی ہو
22:34یہاں میں اتنی پریشان ہوں ہمارا
22:38میں کتنے سکون میں ہوں
22:40یہ بات صرف میں جانتی ہوں
22:42یا میرا خدا
22:45لیکن تم سے گرمت کرو
22:46میں سب سمحال ہوں گی
22:47کونو ارے
22:49سب سمحال ہوں گی
22:51تو کیا کہہ رہی ہو
22:53کیا مطلب
22:55دیکھو ہمارا
22:57پہیلیوں میں مجھ سے بات مت کرو
23:00مجھے صاف صاف بات بتاؤ
23:01ہوا کہہ تم اسے کیا چھپا رہی ہو
23:03شیزہ میں کچھ نہیں چھپا رہی
23:05اور صحیح وقت آنے پہ سب بتا دوں گی
23:09بس تم فکر مت کرو
23:11نہ خیال رکھو
23:11اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
23:14کیا
23:15کیا بات یاد رکھو
23:18کہ میری اور آلیان کی زندگی میں جو بھی ہو
23:21اس کا اثر تمہاری اور مصطفیٰ کی زندگی پر نہیں پڑنا چاہیے
23:26مہارا
23:26تم مجھے کیوں درارہی ہو
23:30اسی کیا بات ہے
23:31مجھے بتاؤ
23:32پلیز مجھے بتاؤ
23:35میں رہا نہیں رہی
23:36بس بتاؤ رہی ہوں
23:41تم نہ گھر سنبھالو
23:42اپنے قدم مضبوط رکھو
23:46تم خوش رہوگے تو ہمیں بھی خوش رہیں گے
23:49اور جب تم دونوں خوش رہوگے
23:52تو میرے لیے یہی کافی ہے
23:54اور تمہاری خوشی ہمارا
23:58تمہاری خوشیوں کی کوئی ویلیو نہیں ہے
24:01نہیں پاگل
24:02میں تو خوشی ہوں
24:06بس پہلی بار
24:08ہر چیز کو قبول کرنے کی کوشش کریں
24:09ٹھیک ہے تم
24:12پلیز اپنا
24:14اپنا دھیان رکھنا مانا
24:15خدا فرس
24:45شیزا
24:47امی وہ آپ کی
24:49آپ کی امارا سے بات ہوئی ہے
24:53ہاں ہوئی تھی
24:54کیا نہیں تھی کہ چکر لگاؤں گی
25:00کیوں
25:00کیا ہوا
25:01اس سے کچھ ہوا ہے وہاں
25:04نہیں نہیں کچھ پہ نہیں ہوا
25:06با میں تو ایسی آپ سے پوچھ رہی تھی
25:07ایسی کوئی بات نہیں
25:09چلے شکر ہے
25:11میری دونوں بیٹی آپ نے گھر میں خوش ہیں
25:14تم دونوں کو ساتھ دیکھ کر
25:15اچھا لگا
25:17خدا تمہیں نظرِ بچ سے بجائے
25:19بس تمہیں زیبونیسہ کا دھیان رکھنا ہے
25:22وہ اتنی آسان عورت نہیں ہے
25:24اتنے اچھے ہستے بستے گھر کو
25:27وہ اپنی
25:28انا اور کنٹرولنگ نیچر کی وجہ سے
25:31برباد کر رہی ہے
25:34تمہیں بہت دھیان رکھنا ہے
25:35اور ہر قدم
25:37سوچ سمجھ کر رکھنا ہے
25:39کان اور آنکھ دونوں کھولی رکھنا ہے
25:42وہ پوری کوشش کرے گی
25:43کہ تم کمزور پڑ جاؤ
25:45چھے امی
25:47وہی تو کر رہی ہے
25:48اچھے یہ بتاؤ
25:49شبانہ کر رہا بھئی ہے کیسا ہے
25:51ٹھیک ہوا
25:52نہیں امی
25:55شہیار انکل اور مصطفیٰ نے بہت کوشش کی
25:58مگر ان کی بدبومانی ختم ہی نہیں ہو رہی ہے
26:02شروع شروع میں تو وہ میرا
26:05ایسے خیال رکھتی تھی جیسے آپ رکھتی ہے
26:09پتہ نہیں انہیں اچانک سے کیا ہو گیا
26:12انشاءاللہ اس کا دل بھی
26:13تمہاری طرف سے صاف ہو جائے گا
26:17تم بس ثابت قدم رہنا
26:21جی امی
26:22صاحب نے مجھ اپنی دعاوں میں یاد رکھنا ہے
26:24میری دعائیں تو
26:25ہمیشہ میری دونوں بیٹیوں کے ساتھ رہتی ہیں
26:29موسیقی
26:31جنچا
26:32موسیقی
26:33موسیقی
26:37موسیقی
26:38موسیقی
26:38اہ
26:38موسیقی
26:39موسیقی
26:40یہ estamos
26:41شرق politiques
26:41جیسے
26:42ہے
26:42جیسے
26:43کیا باixo
26:43یہ��ق Pan
26:43cement چہل کر ہوں
26:44لیکن پہجالرہی ہے
26:45لیکن پہجالرہی ہے
26:47تو
26:48پہجánt
26:49آپ پہجال کردی
26:50ترین حرق
26:50شرق
26:52کیوں
26:52چہل کر
26:54ہ ask
26:54چہل کر لیا بی thou
26:57آپ
26:58توپہ ہے بھئی بیسے تم بہت زبان چلانے لگی ہو جاؤ جو تمہارا دل چاہتے کرو جاؤ
27:04چاہ رہی ہوں
27:13کہیں یہ ہتھیار تو نہیں جمع کر رہی ہم سب کو راستے سے ہٹانے کے لیے
27:23آنٹی کیسا لگا آپ کو میرا سرپرائز
27:25یہ وہ اچانک آ کر میرا دل خوش کر دیا
27:27تم دونوں کو پرسکون دیکھ کر میرے دل کو تسلی ہو گئی
27:32اور آپ جب کہیں گی میں شزا کو لے آیا کروں گا
27:34جب دل چاہا کرے آ جایا کرو
27:37یہ گھر تم دونوں کا ہی تو ہے
27:39بس اللہ تم دونوں کو خوش رکھے
27:41آمین
27:44اچھا میں چائے بناتی ہوں اور کچھ کھانے پینے کے لیے بھی لاتی ہوں تمہارے لیے
28:01تمہاری کمپنی کو جس نے نقصان پہنچایا ہے نا
28:04میں جانتی ہوں اسے
28:05اور میں چاہتی ہوں کہ میں تمہیں یہ بات بتاؤں
28:09لیکن تم کسی سے یہ بات شیئر نہیں کروگے
28:13آلیان
28:16تم کب ہے
28:19بس
28:21تھوڑی دیر پہلے آئے ہوں
28:26کیا ہوا آپ پریشان لگ رہے ہو
28:31ہاں
28:32اصل میں وہ آج
28:36کیا ہوا
28:36تم نے اگر یہ بات کسی سے بھی شیئر کی
28:39تو تم اس شخص کے بارے میں زندگی بھر نہیں جان سکو گے
28:45آج کیا
28:46ایک کچھ نہیں
28:48بہت زیادہ میٹنگز تھی
28:52اور پھر تم بھی تو آفیس میں نہیں تھی
28:56بات بھی زی دن گزرا
29:00کھانا لگا تھا
29:00نہیں
29:02پھوک نہیں ہے مجھے
29:11ویسے یہ ڈائری کس کی
29:16میری پرسنل ڈائری ہے
29:20اور اس طرح سے کسی کے پرسنل ڈائری پڑھنا دوری بات ہوتی ہے
29:24اچھا مینم
29:27میسٹیک
29:29ویسے ایک دن تمہیں سے ضرور پڑھو گے
29:34میری خیار موجود کی میں
29:38اور تب
29:40تم کہاں ہوگی
29:43تم جان جاؤ گے
29:46تو کبھی کبھی تمہاری یہ میسٹیریس سی بات ہے نا
29:50اچھی لگتے ہیں
29:53میں چینج کرتا ہوں
30:05اس میسٹری کی پیچھے چھپا سچ
30:09تم برداشت نہیں گر پاؤ گیا لیا
30:18کیا سوچھ ریا شیطان
30:21مصطفیٰ
30:24میرے دادوں اور علینا کے بات سننی تھی اور وہ
30:29وہ کہہ رہی تھی کہ
30:31وہ ہمارا اور آلیان کو
30:34الگ کر دیں گے
30:39ہاں
30:40یہ بات میں نے بھی سنی تھی
30:47پر
30:48پر ایٹلیس ہمیں یہ تو پتہ چل گیا نا
30:50کہ دادوں سوچ کیا رہی ہیں
30:52اور ہم مارا سے اس بارے میں بات بھی کی جا سکتی
30:57کیا تھا میں نے اسے فون
30:58وہ کہی تھی کہ وہ
30:59سنبھا لے کی
31:01تو ٹھیک ہے نا پھر ہمیں یہ معاملہ ہمارا پر چھوڑ دینا چاہیے
31:06لیکن مصطفیٰ تم جانتے ہو نا میں
31:09کسی بھی حالت میں اس کا گھر نہیں خراب ہونے دوں گی
31:13تم مجھے اندازہ ہے ظاہرہ
31:16تم نے اس کے لیے ہمارے رشتے کو بتاؤ کر لگا دیا تھا
31:19تو تم مرام سے کہاں مٹ ہوگی
31:22یہ کام کرتے ہیں نا
31:23کل ہمارا اور آلیان کے ہاں چلے جاتے ہیں
31:26اور ان سے بات کر لیتے ہیں ڈسکس کر لیتے ہیں
31:32یہ صحیح آئیٹی ہے
31:35تھانکیو
31:36تھانکیو کی پر بات نہیں ہے
31:37لیکن یہی بات اگر صبح بتاتے تھیں
31:40تو آج دن میں ہم ہو بھی آتے ہیں
31:53تم دونوں میاں بیدی گھر سے نکل جاتے ہو
31:57اور میں یہاں اکیلی رہ جاتی ہوں
32:00مام
32:01آفیس کو بھی تو ٹائم دینا ہے
32:05اور پھر ٹیڈ بھی کچھ دنوں میں واپس آ جائیں گے
32:09آپ ٹینشن نہ لیں
32:13بلکہ یہ کام کرتے ہیں
32:15کچھ دن بعد ہم لوگ آؤٹنگ پہ چلتے ہیں
32:17میں امارا اور آپ
32:19نہیں بہنی پلیس
32:20مجھے تو معافی کرو
32:24ایک بات کہوں بیٹا
32:26آلیان تم ہمارا پہ کچھ زیادہ ہی اعتماد کرنے لگی ہو
32:31میں مانتی ہوں لیکن
32:33اتنا اعتماد ٹھیک نہیں ہے بیٹا
32:35مام آپ پھر سے نیگیٹیف سوچ رہے ہیں ہمارا کے بارے میں
32:38وقت آنے پر تم سب کچھ جان جاؤ گے
32:43بس اتنا کہوں گی تم سے کہ اپنا خیال رکھو بیٹا
32:45تم ہماری اکلوتی اولاد ہو
32:47ہاں ہاں پریشان نہ ہوں
32:51جب تک آپ دونوں کا سایہ امپر قائم ہے
32:54ہمیں کچھ نہیں ہوگا
33:10ہاں لیکن یہ اچھی بات نہیں ہے سلمان
33:12یہ جو کاشف ہے نا
33:14یہ ضرور امارا کے ساتھ ملا ہوا ہے
33:16میں لکھ کے دے سکتی ہوں یہ بات
33:18شک تو مجھے بھی ہے
33:20لیکن مسئلہ یہ ہے
33:21ثبوت کوئی نہیں
33:22تو پھر کیا ہم امارا کو ایسی چھوڑ دیں گے
33:26سلمان میں تو آپ سے کہتی ہوں
33:27کہ پلیز آپ اس پر پولیس کیس کر دیجئے
33:30اس نے کوئی اور راستہ ڈونڈ رکھا ہوگا
33:32جب سے مجھے اس کی اثریت پتا چلی ہے نا
33:35اور اس لڑکی کو میں اپنے گھر میں
33:36اٹھتے بیٹھتے دیکھتی ہوں
33:44نقصان پہنچائے گی آپ خدا کے لئے کچھ کریں
33:46وہ جو چاہے کر لے
33:47اگر میں ایک ایک چیز کا حساب برابر کروں گا
33:50اگر آپ سچ پوچھے نا
33:52تو مجھے آلیان کی بہت فکر ہوتی ہے
33:55وہ کہیں اسے خدا نہ خاصتہ
33:56کوئی نقصان نہ پہنچائے
33:58خدا نہ کرے
33:59تم بھی یہ کیا سوچنے لگ گئی
34:01تو اور کیا کروں سلمان
34:04میں یہاں پر اکیل ہوں اور آپ وہاں جا کر بیٹھ گئے
34:08اگر اس نے خدا نہ خاصتہ یہاں کچھ کر دیا
34:10میں کیا کروں گی
34:11آپ پلیس جلدی واپس آئیں نا
34:13کچھ نہیں ہوگا
34:15تم سکون سے بیٹھو اور
34:17اس پہ نظر رکھو
34:18اللہ حافظ
34:21ٹھیک ہے
34:23سلم
34:24خدا حافظ
34:38کیسے ہو آلیان
34:41میں ٹھیک ہوں
34:44میرا خیال ہے پہلے ہم بات کر لیتا ہے
34:46تمہیں شاید معلوم نہیں ہے کہ تمہارے والد اور میں دوبارہ سے بزنس کر رہے ہیں
34:55ڈیڈ نے تو مجھے نہیں بتایا اس بارے میں
34:56یہ تو انہی کا مشورہ تھا
34:59کہ ہمیں ہر بات باہر بتانی نہیں چاہیے
35:03بلکہ اسے راز رکھا جائے
35:04اس سے دونوں خاندانوں کی بزنس کو فائدہ پہنچے گا
35:10اور تمہیں پتا ہے
35:11یہ بہت سوت سمجھ کے فیصلہ کیا گیا ہے
35:16اور اب جو نقصان ہوا ہے وہ صرف تمہارا نہیں ہوا ہے
35:19ہمارا بھی ہوا ہے
35:22میں دن رہ کوشش کر رہا ہوں کہ
35:25یہ جان سکوں گے یہ نقصان کس نے کیا ہے
35:28اچھا تو پھر کچھ سمجھ آیا تمہیں
35:32نہیں ابھی تک کوئی ثبوت آت نہیں لگا میرے
35:38لیکن آپ کہہ رہی تھے کہ آپ کچھ جانتی ہیں تو
35:41پلیز بتائیں مجھے
35:43ہاں مجھے معلوم ہے کہ یہ سب کس نے کیا ہے
35:48کون ہے وہ
35:49تمہارے آفیس سے یہ بزنس ڈیل لیک کرنے والی کوئی اور نہیں تھی
35:54تمہاری بی بی امارہ تھی
36:02جانے کیوں ہوا یہ
36:07درد بھی نیا ہے
36:10موسیقی
36:10موسیقی
36:10موسیقی
36:11موسیقی
36:11موسیقی
36:11موسیقی