Skip to playerSkip to main content
  • 4 minutes ago
Dastoor - Episode 28 | 18 September 2026 | Hiba Aziz | Danial Afzal | Areej Mohyudin | Faraz Farooqui (Episode 28)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:06مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اتنی جلدی اپنے سسرال کی رنگ میں اس طرح سے رنگتی جاؤ گا
00:10باپ میرے سسرال کی نہیں ہے
00:12صحیح اور غلق کیا ہے ہمارا
00:14میں نہیں جانتی ہوں کہ صحیح اور غلق کیا ہے
00:17میں بس اتنا جانتی ہوں
00:19کہ آلیان مجھے پسند کرتا ہے اور میں آلیان کو
00:21نئی جگہ ہے نئے لو
00:24ہاں اپنے آپ کو کبھی بھی اکیلہ نہیں محسوس کرنا
00:27خوش رہنا
00:28اور ٹائم سے کھانا پینا
00:30امی
00:33آپ نہیں بننے والی ہیں
00:37کیا
00:37آج کے بعد سے
00:40تمہاری ہر خوشی ہر ضرور
00:41will be my top most priority
00:44تمہارے نین
00:45تمہاری تھکن
00:46تمہارا کھانا پینا
00:47سب کچھ
00:48سب کا خیال رکھوں گا
00:49شیزا ایک دفعہ بس ایک دفعہ ان سے کہو
00:52کہ وہ آلیان سے مل لیں
00:54ایک دفعہ ان سے گھر بلا کر تو دیکھیں
00:57مجھے یقین ہے نا
00:58کہ وہ تم سب کو بہت پسند آئے گا
01:00اگر انہوں نے تمہارے پیرنٹس کے بارے میں پوچھتیا تو
01:03انہوں نے ایک آتا ہے ان پا
01:06ابھی نہیں
01:08پہلے تم تو مل لو پہ پیرنٹس کبھی بطا دیں گے
01:17امی
01:18یہ آلیان ہے
01:21جانتی ہو
01:22شیزا کی شادی میں مل چکی ہو
01:26کیسے ہو بیٹا
01:29ٹھیک ہوں انٹی آپ کیسے ہیں
01:30اللہ کا شکر ہے
01:39انٹی میں جانتا ہوں آپ کے لئے یہ آسان نہیں ہوگا
01:45خاص طور پر ان حالات میں
01:50اگر مجھے لگتا ہے کہ آپ سے کھل کر بات کرنی چاہیے
01:58انٹی میں امارہ سے محبت کرتا ہوں اور اسے اپنانا چاہتا ہوں
02:08شاید یہ پہلی بار ہے کہ میں کسی سے اپنے بارے میں بات کر رہا ہوں
02:13میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی کا یہ فیصلہ عزت
02:17اور سچائی کے ساتھ ہو
02:22لیکن بیٹا
02:23تمہارے والدین
02:27ان کا کیا خیال ہے
02:29کیا وہ راضی نہیں ہو سکتے
02:32انٹی میرے پیرنٹس
02:36خاص طور پر میرے ڈائٹ
02:39وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کی پسند سے شادی کروں
02:41لیکن
02:49میں انہیں صاف انکار کر چکا ہوں
02:51میں انہیں کہتا رہتا ہوں کہ یہ میری زندگی کا فیصلہ ہے تو مجھے اس میں شامل کریں
03:05اور اگر وہ نہیں مانیں گے تو بھی
03:11میں فیصلہ کر چکا ہوں
03:15بس آپ کی رضا مندی اور دعاوں کے ساتھ امارہ سے شادی کرنا چاہتا ہوں
03:26وہ میرے پیرنٹس آن
03:31آج نہیں تو کل
03:33مان ہی جائیں گے
03:36کیونکہ میں ان کا اکلاوتہ وارث ہوں
03:39پیٹا جو تم کہہ رہے ہو
03:41وہ بہت بڑی بات ہے
03:44ایک ماں کے لیے
03:45اس کی بیٹی کے لیے سب سے زیادہ اہم ہے
03:49اس کی عزت
03:51سکوم
03:52اور مستقبل
03:54یہی اہمیت رکھتے ہیں
03:56مجھے ڈر یہ ہے کہ اگر تمہاری خاندان نے اسے قبول ہی کیا تو
04:01انٹی اگر میں امارہ کے ساتھ ہوں تو اسے کسی کی قبولیت کی ضرورت نہیں ہے
04:13کیونکہ امارہ میری صرف محبت نہیں
04:17سمیداری بھی ہے
04:22ٹھیک ہے آلیان
04:26ابھی تو سب ٹھیک لگ رہا ہے کیونکہ
04:30سب چپ ہے
04:32لیکن کل کو خدا نہ خواست تھا
04:34کچھ ایسا ویسا ہو گیا
04:36اگر انکل نے امارہ کو گھر سے باہر نکال دیا
04:39تو امارہ کہاں جائے گی
04:41اس کی اگزسٹنس کہاں ہوگی
04:46شیزہ ٹھیک کہہ رہی ہے بیٹا
04:48وہ تمہاری پیرنس ہیں
04:51تمہارے اوپر ان کا زیادہ حق ہے
04:56اگر اس وقت
04:58تم نے امارہ کا ساتھ چھوڑ دیا
05:01تو اس کا کیا ہوگا
05:02انٹی آپ لوگ جو سوچ رہے ہیں بلکل صحیح سوچ رہے ہیں
05:09اور میں اس کی عزت کرتا ہوں
05:13بیکن
05:14آپ دونوں پریشان مت ہوں
05:18کل کو خدا نہ خواستہ اگر کچھ ہو بھی گیا
05:22تو
05:24آلیان کے نام پر جو گھر ہے وہ میری سیکیورٹی ہے
05:38وہ گھر آلیان کا اپنا ہے
05:40کیوں آلیان
05:47ہاں
05:48ہمارا بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
05:52وہ جیسا چاہے گی ویسے ہی ہوگا
05:57بیٹا میں دنیا داری میں ذرا کمزور ہوں
06:00اگر ماں ہو
06:01اور ماں کا دل بیٹی کے لیے پریشان رہتا ہے
06:05میرا مقصد فنانشل سیکیورٹی رکھنا نہیں تھا
06:09میری لیے فیملی اور رشتے زیادہ اہم ہیں
06:17امی جو کچھ بھی میرا ہے وہ آلیان کا ہے اور جو کچھ آلیان کا ہے وہ میرا ہے
06:25اور اگر اس طرح سے میں سیکیور ہو رہی ہوں تو
06:28آپ کا وہم بھی دور ہو جائے گا
06:31آلیان
06:33پلیز مجھے غلط میں سمجھئے گا
06:35میں آپ کو غلط نہیں سمجھتی ہوں
06:46مگر آپ کو ہمیں پروف کرنا ہوگا
06:49کہ اپنا ہر وعدہ نبھائیں گے
06:57ہمارا اب بہت جذباتی ہے
07:00اور مضبوط بھی ہے
07:02اور دیکھو آلیان
07:05ہر ٹو ٹی وی چیز
07:07بار بار جوڑی نہیں جاتی ہے
07:11آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہوئے
07:14میں وعدہ کرتا ہوں آپ لوگوں سے
07:18ہماروں کو کبھی ٹوٹنے نہیں بھی ہوں
07:23اللہ تمہیں سنامت رکھے بیٹا
07:26بیٹا
07:27لیکن اگر تم کہو
07:29تو میں خود جا کے تمہارے پیرنس سے بات کرو
07:36ان کو منانے کی کوشش کرو
07:44مجھے پورا یقین ہے کہ وہ مان جائیں گے
07:55آنٹی آم ساری
07:59لیکن ان حالات میں مجھے نہیں لگتا کہ آپ کا اس وقت بات کرنا مناسب ہوگا
08:02ساموش لگتی ہے دل کی یہ ڈڑکن
08:08ٹکڑوں میں خود کو اب میں گنتا ہوں
08:14اس عمر کو ساس چکتی ہے ہر لمحہ
08:19زخموں سے روح کیوں رسنے لگی ہے
08:25جانے کیوں ہوا یہ
08:30درد بھی نیا ہے
08:38سلمان
08:40آلیا ناج آفیس بھی نہیں گیا
08:43اتنی دیر ہوگی ابھی تک گھر بھی نہیں واپس آیا
08:46بہت پریشان ہو گئے اس کے لئے
08:49ہر بات پر ٹینشن لینا تمہاری عادت ہو گئی
08:53آپ کا پتہ ہے آپ نے کل اسے اتنی باتیں سنائی ہیں
08:56اسے تو ڈر لگ رہا ہے کہ خدا نہ خاصتہ
08:58خدا نہ خاصتہ اگر اس نے کوئی غلط خدم اٹھالیا تو کیا ہوگا
09:03اسے
09:05بدترین سوچنا نا
09:07یہ بھی تمہاری عادت ہے
09:10وہ میرا بیٹا ہے میں جانتا ہوں اسے
09:13کیا ہوگا اپنے دوستوں کے پاس آ جائے گا
09:15وہ ایسے بھی
09:19ہمارے سیوہ اس کا
09:21کچھ بھی نہیں ہے
09:27ہرے پہ
09:29کہاں چلے گئے تھے آلیان بیٹا
09:30تمہیں پتہ ہے میں اور تمہارے ڈیڈ
09:32تمہارے لئے بہت پریشان ہو رہے تھے
09:34ریلی موم
09:37اگر آپ لوگوں کو میری اتنی ہی فکر ہوتے گئے
09:40تو میری پسند کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بناتے گئے
09:44کیا بتتمیز ہی ہے یہ
09:46ایک بات تمہاری سمجھ میں نہیں آتی
09:49ہرگز ہم اس لڑکی سے تمہاری شادی نہیں کروائیں گے
09:55میں بھی آپ سے آخری بار کہہ رہا ہوں ڈیڈر
09:58آپ لوگوں کو امارہ کے گھر رشتہ لے کے جانا پڑے گا ورنہ
10:02کیا ورنہ کیا
10:08ورنہ امارہ سے تمہیں شادی کر ہی لوں
10:13تمہاری دمکیوں میں میں آنے والا نہیں ہوں
10:17تم نے جو کرنا ہے کر لینا
10:20لیکن ایک بات یاد رکھنا
10:23اس کا خمیازہ تمہیں بگتنا ہوگا
10:25جانے کیوں ہوا یہ
10:30درد بھی نیا ہے
10:36میری چاہتوں کا
10:41کیوں یہ فیصلہ ہے
10:50ہوا کہنا ہے
10:57شیزا بیٹا وہ امی کی گھر سے آنے میں تم نے کافی دیر لگا دی
11:00سب خیریت تو ہے
11:02جی بس
11:03تھوڑی سی دیر ہو گئی تھی
11:05کچھ کام تھا وہ کر رہی تھی
11:08چل اچھا کیا
11:09یہ بتاؤ کہ فرین کی طریقی کیسی ہے
11:12وہ بلکل ٹھیک ہے
11:14اللہ ان کی طبعہ ٹھیک نہ بھی ہو تو
11:17کہاں بتاتی ہیں ان پر نظر رکھنے ہی پڑتی ہے
11:19جیسے وہ آپ کو سلام کہہ رہے تھے
11:22وَعَلَيْكُمْ اَسْلَامُ
11:23جیسے فرین جو ہے نا
11:25بہت ہی سلجیوی طبیعت کی مالک ہے
11:29کہ شیزا بیٹا تم ڈرائیور کے ساتھ کیوں آئی ہو
11:33اس حالت میں مصطفیٰ کو ساتھ ہونا چاہیے تمہارا
11:37وہ تمہارا خیال رکھے گا
11:40وہ بیزے تھے
11:42تو اس وجہ سے میں نے ڈیسٹرپ نہیں کیا ہونے
11:47ماما میں ریسٹ کر لوں
11:50بہت تھگ گئی ہوں
11:52ہاں بیٹا بلکل ریسٹ کرو
11:54لیکن مجھے پاتا ہے تم بہت سمجھدار لڑکی ہو
11:57پرگننسی کو اتنا لائٹلی مت لینا ٹھیک ہے؟
12:01جو جو اپنے کمر میں جو ریسٹ کرو
12:03آفے کرنا کریں میں اپنا خیال رکھ رہی ہوں
12:06جیتی رو
12:09موسیقی
12:10موسیقی
12:18موسیقی
12:23موسیقی
12:25موسیقی
12:33موسیقی
12:37امی ایک بات پوچھو آپ سے
12:44پوچھو
12:47کیسا لگا آپ کو آلیا telefon
12:48آلیاین
12:51سمجھدار لگا
12:53بات کرنے کا طریقہ بھی اچھا ہے
12:58لیکن
12:59مجھے quiénجب تک تسلی نہ ہوگی
13:01جب تک میں اس کے والدین سے نہ ملنوں
13:06امی کیسی تسلی چاہیے آپ کو
13:08سب کچھ تو آپ کے سامنے
13:10بیٹا ایک ماں کا دل چاہتا ہے
13:13کہ جس شخص کو وہ اپنی بیٹی دے
13:16اس کے گھر بار خاندان کے اوپر سو فیصد یقین ہو
13:23لوگ صرف باتوں سے اچھے لگتے ہیں
13:26لیکن حقیقت وقت بتاتا ہے
13:31تو مطلب
13:33ابھی آپ کی طرف سے فائنل یس نہیں ہوا
13:38نہیں
13:41جب تک میں اس کے والدین سے نہ ملنوں
13:44میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے
14:09امی نے تو پیسا دی ہے
14:11اگر انہیں پتا چلا کہ آلیان
14:14سلمان احمد کا بیٹا ہے
14:17انہیں چانے کیا ہوگا
14:22کیا کروں آپ
14:37شیزہ میں سوچ رہا تھا کہ تم
14:40ورک فرم ہوم کر لیا کرو
14:43کیوں انکر
14:45میں اتنا سب کچھ کرتی ہو
14:47گھر آفیس
14:49فیسز
14:49اور اب تو تمہیں اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا ہے
14:53تو آرام سے گھر سے کام کر لیا کرو
14:56سب کچھ پہنیج ہو جائے گا
14:58ٹونٹ بری
15:01انکر
15:04جب آپ اتنی محبت اور
15:07شکت سے مجھ سے بات کرتے ہیں
15:09تو مجھے
15:09میرے ابو یاد آجاتے ہیں
15:12شیزہ بیٹا
15:14تمہاری بیٹی جیسی ہو
15:15جیسے مصطفیٰ اور علینا عزیز ہیں
15:18ایسی تمہاری بہت پیاری ہو
15:24تینکیو
15:24اور آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
15:26میں آفیس جا کے کام کروں
15:29یا گھر پہ بیٹھ کر
15:30بات ہوئے کیے
15:31اچھا ہے کہ
15:33میں بیزی بھی رہوں گی
15:34اور اپنا خیال بھی رکھ پاؤں گی
15:36ہاں مگر
15:37اگر کوئی بھی
15:39پرابلم ہو
15:39کوئی ٹینشن ہو
15:40تو مجھ سے ضرور شیئر کر لینا
15:43شاید میں تمہاری کوئی ہیلپ کر سکتا
15:45شاید میں تمہاری کوئی ہیلپ کر سکتا
15:46شاید انکر
15:47تینکیو
15:48جی تیرو
15:49خوش رو
16:03ہمارا ڈیڈ اور موم
16:04ہمارے رشتے کے لیے ماننے رہے
16:07اب پتہو کیا کریں
16:09آلیان
16:09تم تھی جلدی پریشان کیوں جاتے ہو
16:11میں منانوں گے
16:15بس وہ مجھے لے کر تھوڑی
16:17اوور پروٹیکٹیو ہو جاتی ہیں
16:19تم یہ بتاو کہ
16:21تمہاری امی سوچ کیا رہی ہے ہمارے بارے میں
16:25تیکھو آلیان تم
16:27تم مجھے غلط مت سمجھنا
16:29میری امی ایسی نہیں ہے کہ وہ کسی پر شک کر رہے
16:31بس وہ یہ چاہتی ہیں کہ میں زندگی میں سیکیور ہوں
16:34you know
16:35میرا فیوچر سیکیور رہے
16:37سیکیور
16:38مطلب
16:39کیا کہہ رہی ہو تم
16:41تمہیں مجھ پر ٹرسٹ ہو رہے ہیں آلیان
16:44خیار پنکول ہے مجھے تم پر ٹرسٹ
16:46اگر تم کیا کہہ رہی ہو
16:48مجھے سمجھ نہیں آرہا
16:49تو بس میری ایک بات مان لوں
16:51امی چاہتی ہیں کہ میں شادی کے بعد بھی جوپ کروں
16:56تاکہ میں فائننچلی انڈیپینڈنٹ رہوں
16:59تاکہ کسی مشکل میں نہ پڑھوں
17:01پتہ نہیں
17:02پتہ نہیں میں تمہیں سمجھا با بھی رہی ہو یا نہیں
17:04امبارہ میں تو گھر بھی تمہارے نام کرنے کے لیے تیار ہوں
17:07تمہیں پتہ ہے نا یہ
17:09تم نے اچھانک جب اس دن یہ بات کی تو
17:12مجھے بھی ٹھیک لگا
17:16میں چاہتا ہوں کہ تم اور تمہاری امی
17:19دونوں مجھ کو ٹرسٹ کریں
17:22تھانک یو بس یہی بات تمہارے موں سے سننا ضروری تھی
17:27میں جانتی ہوں کہ تم بہت ڈیفرنٹ ہو
17:30بس میں اپنی امی کو یہ پروف کرنا چاہتی ہوں
17:32کہ میں تمہارے ساتھ
17:34خوش رہوں گی
17:35اور میرا فیوچر تمہارے ساتھ سیکیور ہے
17:37اور ورنہ میں کبھی بھی یہ گھر والی بات نہیں کرتی
17:40اور مجھے یقین ہے کہ اب ان کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا
17:44ہمارا
17:45میں کافی تسلی کر آ چکا ہوں
17:49اب پلیز
17:51فیصلہ کرو
17:53ہمارا اگر شادی کر دی ہے تو جلدی کرو
17:56ورنہ
17:56کوٹ میریج کا راستہ ہے ہمارے پاس
17:59کوٹ میریج کیوں
18:01ہم نکاح کر سکتے ہیں
18:03نکاح کی طاقت ہماری سارے مشکلات دور کر دے گی
18:07میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گی آلیان
18:09چاہے پھر مجھے دنیا سے لڑ کر ہی تم سے شادی کیوں نہ کرنی پڑے
18:18کیا ہوا
18:20فون بند کیوں کر دیا
18:23آگے کی پلاننگ بھی کر لیتی
18:25کس وقت گھر سے نکلنا ہے
18:28امی کو کس طرح چھوڑنا ہے
18:31سپاتے کر لیتی
18:33امی
18:34امی آپ غلط سمجھ رہی ہیں
18:36خدا کرے کہ میں غلط ہی سمجھ رہی ہوں
18:39خیر
18:40میں یہ جاننا چاہتی ہوں
18:41کہ آلیان کے پیرنس کا بار ہے یہاں
18:44انہیں یہاں پائیں گے
18:47ٹھیک ہے
18:49اگر وہ یہاں نہیں آ رہے
18:50تو تم یہ سمجھ لو
18:52کہ یہ رشتہ ختم
18:54کیونکہ رشتہ دو لوگوں میں نہیں ہوتا
18:58دو خاندانوں میں ہوتا ہے
19:01دیکھیں امی
19:03شتہ نبھانا تو دو لوگوں نہیں ہوتا ہے نا
19:06اس کا مطلب ہے
19:07کہ تم فیصلہ کر چکی ہو
19:10میں فیصلہ کر چکی ہوں لیکن
19:12مجھے آپ کی ساتھ کی سپرند ہے
19:14میں تمہارے کسی ایسے فیصلے میں تمہارا ساتھ نہیں دوں گی
19:17سورا تم نے
19:18ٹھیک ہے
19:20پھر مجھے وہی کرنا ہوگا جو آپ نے سن لیا ہے
19:24افسوس ہوتا ہے مجھے
19:26یہ سوچ کے
19:27کہ تم نے ایسا فیصلہ لیتے ہوئے
19:30نہ میری عزت کے بارے میں سوچا
19:32اور نہ ہی میری پرورش گئے
19:35تم جانتی ہو
19:37کہ تمہاری اس فیصلے کی وجہ سے
19:39شیزہ اور مصطفیٰ کی زندگی میں
19:41کیسا
19:41طوفان آ جائے گا
19:44اندازہ ہے تمہیں
19:45کسی کی زندگی میں میری وجہ سے
19:47کوئی طوفان نہیں آئے گا
19:50اور اس وقت مجھے صرف اپنی زندگی کے بارے میں سوچ رہا ہے
19:53میں تمہاری زید کو
19:55ہمیشہ
19:56بچکانہ حرکتیں سمجھتی رہی
19:59آج مجھے اندازہ ہو رہا ہے
20:00کہ تم کس قدر خودغرض ہو
20:02کبھی کبھی انسان کو کچھ حاصل کرنے کے لیے
20:05زندگی میں خودغرض بننا پڑتا ہے
20:06اور میں آلیان سے وعدہ کر چکی ہوں
20:09کہ اگر امی نہیں بھی مانی تب
20:15تمی
20:21آپ جانتی نہیں ہے کہ میں آپ کی خاطر کیا کر سکتی ہو
20:26لیکن جس دن آپ کو اس بات کا علم ہوگا
20:29تب آپ بہت پچھتائیں گی کہ آپ نے مجھے یہ تھپڑ کیوں مارا
20:32چپ کرو ہمارا
20:36تم ہمیشہ اس طرح کی بے معنی باتیں کر کے مجھے کنفیوز کرتی رہتی ہو
20:39آپ کا یہ تھپڑ
20:42میرا ارادہ نہیں بدلے گا
20:46باگی جیسا آپ کو ٹھیک لگے
20:51دکھا دی روٹی
21:02سنا دا سال
21:06شیزا مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی
21:08مجھے نہیں پتا تھا کہ بیٹی جوان ہو جائے
21:10تو زندگی ایک امتحان بن جاتی ہے
21:15کیا ہوا ہے امی؟
21:17امارا کی ارادے بلکل ٹھیک نہیں ہیں
21:19مجھے ڈر ہے کہ اگر میں رشتے سے انکار کر دوں
21:21تو وہ کو غلط قدم اٹھا لے گی
21:23بہت بدنامی ہوگی شیزا ہماری
21:26امارا کا جب سوچتی ہو
21:27تو مجھے سمجھ نہیں آتا کہ
21:30تمہاری سسرال میں تمہارے کیا ہوگا
21:32امی دیکھیں آپ پلیز فکر نہ کریں
21:35اور مجھے پورا یقین ہے کہ مصطفیٰ بنی سیچویشن کو سمجھیں گے
21:39اور آپ امارا کو تو جانتی ہے نا
21:42اس کی مرضی و زد کے آگے ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے
21:46بیٹا تم بہن ہو اور میں ماں ہوں
21:49ہم دونوں کا ایک ہی مقصد ہے
21:51کہ امارا خوش رہے لیکن میں امارا سے خوش رہی ہوں
21:56اس نے مجھے بہت دکھ دیا ہے بیٹا
22:00تمہیں پتہ نہیں کہ
22:01مجھے اس سے کتنی امیدیں تھیں
22:04امیہ پلیز پلیز پریشان مت دو نا
22:07مجھے پتہ ہے کہ
22:09ہمارا بھی پیچھے نہیں ہٹے کی
22:12آپ پلیز اپنا دل برا مت کریں
22:15آپ تو سمجھیں نا
22:17آپ بس دعا کریں
22:18کہ سب ٹھیک ہو جائے
22:20اللہ کرے کہ سب ٹھیک ہو بیٹا
22:23خدا حافظ
22:27درد بھی نیا ہے
22:33تیری چاہتوں کا
22:38کیوں یہ فیصلہ ہے
22:46ہائی
22:48ہائی
22:51کیسے راج کا دن
22:54ہاں
22:55اچھا تھا
22:56ٹھیک تھا
22:58اتنا اچھا تھا کہ
22:59نہیں
23:00کولی نہیں اٹھائی
23:01دو دفع کال کیا میں نے تو
23:04ہاں
23:05میں نے
23:05کال چیکی تھی
23:06لیکن کال بیک کرنا
23:07مول دوتے ہیں
23:08سوری
23:09اسی طرح ایک دن
23:10مجھے بھی بھول جاؤ گی
23:12ہم ایسا بھی نہیں ہے گستف
23:18کیا بات ہے کوئی
23:19کوئی چیز ہے جو تمہیں پریشان کر رہی ہے
23:24نہیں
23:24اسی تو خیوات
23:30تو پھر اس طرح سبی ایف کیوں کر رہی ہے
23:33کیسے
23:35جیسے کہ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہی نہ ہو
23:37اجنبیوں بلکل ایک دوسرے کے لیے
23:40نہیں بس ایسی کچھ سوچ رہی تھی میں
23:42اور کچھ بھی نہیں ہے
23:43تم تھگے ہوگے نا
23:45جاؤ جا کے ریسٹ کو
23:47ریسٹ کر لیتا ہوں لیکن
23:49ایسی کوئی بات ہو تو شیئر کر لینا مجھ
23:53ٹھیک
23:54اب ہم چلے
24:15امی چاہے
24:16نہیں پینی مجھے چاہے
24:28ناراض ہیں ہم مجھ سے
24:29تم نے مجھے اس قابل ہی کہاں چھوڑا
24:31کہ میں تم سے ناراض ہوں
24:35کس مان سے ناراض ہوں گی میں تم سے
24:38کہ تم اپنی زد چھوڑ دو
24:43نہیں نا
24:44باقف ہوں میں تم سے
24:46تمہاری زد سے
24:49ماں ہوں میں تمہاری
24:51مجھے پتہ ہے کہ تم ایک دفعہ تھان لو
24:54تو تم کسی کی نہیں سنتی
24:57میں کیسے سمجھاؤں آپ کو
24:59ٹھیک کہتے ہیں لوگ
25:00کہ جب بیٹی ماں کو سمجھانے لگے
25:03تو اسے باہر کوئی مر گیا ہے سمجھانے والا
25:34میں تمہاری شادی آلیان سے
25:36کیا کہہ رہی ہیں آپ
25:38آپ آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کر ستی امی
25:41امی میں
25:41کھانوش لگتی ہے تل کی lion
25:44کھڑکن بھی
25:47ٹکڑوں میں خود کو
25:49اب میں گلتی ہوں
25:53اس عمر کو ساس چکتی ہے
25:55ہر لما
25:59زخموں سے رو یہ
26:00لسنے لگی ہے
26:12کیا بات ہے
26:14وہ
26:19امی
26:20امی شادی کے لئے مان گئی
26:23سیریسلی
26:26مزاک تو نہیں کر رہی ہو
26:28مطلب انہوں نے کہا کہ
26:30تمہاری اسی میں خوشی ہے
26:31تو میں بھی خوش ہوں
26:36تم جانتی ہو مارا
26:40میں چاہتا تھا یہ سب کچھ
26:42بلکل ویسا ہوں جیسے ہر فیملی میں ہوتا ہے
26:44سب فیملی ممبر ساتھ ہوں
26:48حسی مزاک شادی کے انگامے ہوں
26:53میرے موم اور ڈیڈ بھی ساتھ ہوں
26:54مگر
27:05آلیان میں بھی ایک چاہتی تھی
27:09ہمیں مان دو گئی ہیں لیکن دل سے راضی نہیں
27:17لیکن تم پریشان مت ہو
27:19ہم سب کو منا لیں گے
27:21تھوڑا وقت لگے گا لیکن
27:23ہم اپنی محبت سے سب کے دل جیت لیں گے
27:27ضرور
27:31مگر تمہیں ایک وعدہ کرنا ہوگا
27:35کیسا وعدہ؟
27:36کہ تمہیں اپنے پوزیٹیف روئیے اور خوش اسلوبی سے
27:39میرے موم اور ڈیڈ کے دل میں کر کرنا ہوگا
27:46کہ ایک دن وہ خود بولیں
27:48کہ یہ ہے ہماری بہو
27:49اور ہاریان نے بلکل صریف ایس رکھئے
27:54ٹن
27:56لیکن تمہیں بھی ایک وعدہ کرنا ہوگا
27:58وہ کیا؟
27:59کہ ہم ہر حال میں خوشبار زندگی گزاریں گے
28:02نو مہٹو وٹ
28:04آگے کوئی بھی توفان ہے
28:07ہم ساتھ نبھائیں گے
28:10ٹیل
28:21ہر دعا میں
28:26تجھے مانگ تیرے
28:42موسیقی
28:51ہمارا آلیان کساں؟
28:53ہمارا آلیان کساں؟
29:22مصطفا
29:23مصطفا
29:23ہمارا اور آلیان
29:25گاڑی میں ایک ساتھ تھے
29:28کیا؟
29:30کہاں دیکھا تمہیں؟
29:32نہیں دیکھا تو میں نے گاڑی میں ہی تھا
29:33بڑ جس طرح سے وہ لوگ بات کر رہے تھے
29:36بڑ جس طرح سے وہ لوگ بات کر رہے تھے
29:37بڑ جس طرح سے وہ لوگ بات کر رہے تھے
29:39ایک دوسرے سے
29:42مصطفا کیا ہو گیا ہے وہ
29:44دونوں ایک ساتھ آفیس میں کام کرتے تھے
29:47ایک ساتھ پروجیکٹس کی ہیں تو
29:50دوستی ہونا تو بہت نارمل سی بات ہے اس میں بڑی بات کیا ہے؟
29:54مجھے ایک بات بتاؤ
29:57کہ یہی وہ بات تھی جس کو لے کر تم اتنا پریشان تھی؟
30:02نہیں بلکل بھی نہیں ہے اس بارے میں تو نہیں
30:08شیزار
30:22مصطفا وہ میں نے بہت دفع تم سے اس بارے میں بات کرنی چاہیے مگر
30:28مطانی سیچویشن ہی نہیں بن پائی
30:35ہمارا
30:37ہمارا
30:38ہمارا آلیان ایک دوسرے کو
30:40پسند کرتے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ایک دوسرے سے
30:44واٹ؟
30:44اور
30:46ہم سب
30:48اس کی زد کے آگے بہت مجبور ہیں
30:51تو
30:52Are you for real?
30:54تم seriously کہہ رہی ہو یہ
30:58کب سے چل رہے سب کچھ
31:01مجھے بھی ابھی کچھ دنوں پہلے ہی اس نے بتایا ہے
31:05شاید کافی دنوں سے
31:09موسیقا
31:10اللہ
31:10اللہ
31:11اللہ
31:12اللہ
31:13تمہاری نانی ابھی زندہ ہے
31:14کسی کے تین ہمت کے تمہیں انکار کرتے ہیں
31:19لیکن نانی اس نے انکار تو کرتی
31:26پلیز مصطفیٰ دیکھو تم ایزا قزن آلیان کے بارے میں مجھ سوچ نا تم مجھے پتہ ہے آلیان کے قزن
31:33ہو
31:34لیکن تم آلیان کی بھی سیچویشن سمجھ دی کوشش کرو
31:40اس نے آلیان کو چیٹ کیا تمہیں کیا لگتا ہے مجھے کیسا لگتا ہوگا وہ
31:43نہیں اچھا میری بات سنو تمہیں کبھی آلیان نے خود بتایا کہ آلیان اسے پسند کرتا ہے
31:50اسے کمیٹمنٹ کرنا چاہتا ہے
31:51شیزا what are you saying yaad وہ بچپن کے دوست ہیں کمیٹمنٹ کا مجھے نہیں معلوم لیکن بہت پرانا تعلق
31:57ہے ان کا
31:57so try to understand my point of view as well now
32:01آلیان کو وہ صرف اپنا بہت اچھا دوست سمجھتا ہے اور وہ پسند آمارا کو کرتا ہے اور آمارا بھی
32:07اسے بہت پسند کرتی ہے
32:11مصطفیٰ
32:12تو مجھے بتا
32:14سہی فیسطہ کیا ہونا چاہیے
32:18مجھے اب کیوں بات آرہی ہوئے سب کچ
32:21کیونکہ میں مصطفیٰ تم سے کوئی بھی بات نہیں چھپانا چاہتے ہوں
32:27مجھے بتا ہے کہ تم سمجھو گے اس بات کو
32:31آلیان کی پیرنٹس
32:33آمارا کیلئے راضی نہیں ہیں
32:37آلیان نے امی سے
32:38بات بھی کر لیا اور انہی کی موجود کی میں رکھ ستے بھی ہوگی اور پھر وہ
32:44ہمارا کو گھر لے کے چلا جائے گا
32:53سب کچھ ڈیسائیڈ کر لیا ہے نا
32:54تو پھر مجھ سے بات کرنے کی کیا ضرورت ہے
33:02دیکھو مصطفیٰ
33:05تم اس گھر کے دام آ دوں
33:07اور تمہارا ہونا شامل ہونا بہت ضروری ہے
33:10اور اگر تم
33:12خوشی سے شامل ہوگی تو
33:15سب کو اچھا رہے گا
33:18باقی میں
33:20تمہاری فیملی کو نہیں بتا سکتی
33:22تمہاری پتا سف تمہاری پتا تمہاری پتا سکتیوں
33:26خیس مصطفیٰ
33:51خیس
34:06مصطفیٰ
34:06مصطفیٰ مجھ سے محبت کرتا ہے
34:08مجھے پورا یقین ہے
34:10کہ وہ مان جائے گا
34:12اور میرے ساتھ کھڑا ہوگا
34:23کوئی نڑکا آ کر یوں میری نواسی کو ریجیکٹ کر جائے
34:26اور میں بیٹھی دیکھتی رہوں گی
34:33اس کے پیروں سے زمین کھینچ کے نکال دوں گی
34:37اور اس کے بیٹے نے ہماری عزت کا جواب یوں بیزتی سے دیا ہے
34:41یہ حقمت ہے اس کی
34:46ان لوگوں کو بھی اگر میں سڑک پر نہیں لے آئی نا
34:50میرا نام بھی زبن نسا نہیں
34:56شیزہ تم نے مجھے کس مشکل میں ڈال دیا
35:04لیکن
35:06جب یہ بات علینا کو پتا چلے گی اور
35:09دادوں کو
35:10اور پھر باقی کے سب لوگوں کو
35:16پتا نہیں کیا ردی عمل ہوگا
35:19میں سوچ بھی نہیں سکتی
35:21کیا ہوگا
35:23ساموش لگتی ہے دل کی یہ دھڑکن بھی
35:29تکڑوں میں خود کو اب میں گنتا ہوں
35:34اس عمر کو ساس چھپتی ہے ہر لمحہ
35:41لیکن میں اس کنڈیشن میں اس
35:42اس پریشانی میں بھی تمہیں
35:45کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا
35:46جانے کیوں گا لگے
35:52درد بھی نیا ہے
35:58درد بھی نیا ہے
36:03درد بھی نیا ہے
Comments

Recommended