00:00So,
00:30has, or a few people remember that, or future statistics are always收stled
00:42out that you can get engaged or wrap them down and take a deep deeperrastوب
00:50right away, При Parkinson had known that, who would be where they would
00:52work and would Mananco's market better, then their
00:57کی اس میں آپ کا نقصان ہوتا ہے نمبر ایک یہ ہو گیا کہ آپ نے اپنے
01:02رشتہ داروں کو ایڈ نہیں کرنا نمبر دو یہ ہو گیا کہ آپ نے اپنے
01:07کاروبار کے راز دوسروں کو نہیں بتانے نمبر تین یہ ہو گیا کہ جو
01:12بچت آپ کما رہے ہیں بزنس کے اندر کیا بچت ہے کیا نقصان ہے وہ
01:17آپ نے نہیں آپ نے بتانا نمبر چار جو آپ کی مارکیٹ ہے مارکیٹ میں
01:22آپ کی کیا ڈیمانڈ ہے اور کس طرح سے ہے یہ سارے جیٹیل آپ نے کسی
01:27کو نہیں بتانی اور نمبر پانچ یہ ہے کہ آپ نے اپنی پروڈکٹ جو
01:33بھی رکھنی ہے اس میں تبدیلی نہیں کرنی یعنی جو بھی آپ کی پروڈکٹ
01:37ہے اس کو ڈیلی آپ جو چینج کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا مارکیٹ میں جو
01:42لوگوں نے ڈیمانڈ کی ہے ہر بندے کی بات سنی سنائی پہ آپ چیزوں کو
01:45چینج کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس کو چینج نہیں کرنا جو پروڈکٹ آپ
01:49نے شروع کر دی چاہے وہ کم سہل ہوتی ہے آپ نے اسی کو ہی
01:52ریگولر رکھنا ہے تاکہ وہ آپ کا پرمنٹ ایک برینڈ بن سکے