#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #comedy
Category
🎈
FunTranscript
00:00The Story of Lahore Gay
00:30हमारी डू के अंदर जान है मिठे गानों में
00:36देखो इसको, देखो इसको, देखो इसको करो ना ले
00:42Lahore Gay, Lahore Gay, Lahore Gay
00:47हम हर दिल को वहलाते हैं और जिन्दा दिल कहलाते हैं
00:52हम प्यार की फ़सल को बोते हैं और गुसा खापी जाते हैं
00:58ओ, आओ बन जाओ, आओ बन जाओ, आओ बन जाओ तुम भी से
01:05Lahore Gay, Lahore Gay, Lahore Gay, Lahore Gay
01:20जानी ओ यार, जानी दिल बर दिल दार, जानी ठैरी जारा
01:27उस्ताद जी कैसा काया?
01:28बहुत मज़ा रहे है बेटा तुमारा
01:30लेकिन उस्ताद जी क्या फाइदा इतनी मेहनत करने का
01:34सारी जिंदागी मैंने मेहनत से काम किया
01:36लेकिन अब मिया को मेरी कोई चीज पसंद नही आई
01:39ہر وقت گلا ہر وقت گلا ہر وقت گلا
01:42نہیں بیٹا یہ تو بہت بری بات
01:44تم نے تو اپنے باپ کے لیے بہت کچھ کیا
01:46ان کے ہزاروں لاکھ روپے برباد کی
01:49ان کا حلیم کا کاروبار تباہ کیا
01:52اور پاگل ان کا نام بدنام کیا
01:54پھر بھی تیرا باپ تم سے گلا کرتا ہے
01:56اس کی مجھے سمجھ لی ہے
01:58کیا بکواس یہ کیا کہہ رہے ہیں استاد جی
02:01میں اپنے استاد کے ساتھ گستا کی
02:03اور مجھے تم کہہ رہے ہیں کہ بکواس
02:05اوہ بیٹے تو چاہے میرے شگر دو چکا ہے
02:08لیکن بات میں کروں گا سچی
02:10اور میں نے تمہیں ہمیشہ مشورہ اچھا ہی دیا ہے
02:13کیا خاک اچھا مشورہ دیا استاد
02:15میرے باپ نے صحیح کہا ہے
02:17کہ بے وکوفوں کے پاس بیٹھو گے
02:19تو بے وکوف ہی کرو گے
02:21ہم میں بے وکوف ہوں
02:23اوہ تائی بچے
02:25اوہ بیٹے اوہ میں تو ایسا راگ گا ہوں
02:27اوہ بارش برس جائے
02:29اوہ میں تو راگ گا کر گلاس توڑ سکتا ہوں
02:33کیا ہوا پتر
02:34استاد جی ایسی مزائیہ باتیں نہ کریں
02:36آپ کیا راگ گا کر بارش برسائیں گے
02:39اور کیا گلاس توڑیں گے
02:41آپ تو ایسے نامکول ہیں
02:43کہ جس درخت کے نیچے بیٹھ جائیں
02:45وہ درخت ہی سوک جاتا ہے
02:47مولا جانتا ہے تم سمیت
02:49تمہاری پوری فیملی سخت اتائیوں کی فیملی ہے
02:52مجھے تم ایسے کہہ رہے ہیں
02:54اپنے استاد محترم کو
02:55تمہیں کہاں بھاگ لگنے ہیں
02:57بیٹھے میں نے تمہیں ہمیشہ اچھے مشورے دی ہیں
03:00کہ پترے روشن دماغی
03:02اور کھلی آنکھوں کے ساتھ دنیا میں چلو
03:05برنہ میرے مشورے نہ ہوتے
03:06تو تم دیواروں میں اندوں کی طرح بجتے پھرتے
03:10ساتھ جی آپ اندے تھے
03:11وہ تو شکر کرو
03:13میں نے آپ اپنے باپ کی حلیم کی دکان کے گلے سے
03:15چوری پیسے کر کر کے
03:17آپ کی آنکھوں کا علاج کرایا
03:19نہیں تو آپ دیواروں میں لگتے پھرتے
03:22اوہ میرے باپ کی
03:24تم نے چوری کے پیسوں سے
03:26میری آنکھوں کا علاج کروایا
03:28اس سے بہتر تھا کہ میں
03:30اندہ رہتا مگر ایسے پیسوں سے
03:32اپنی آنکھوں کا علاج کبھی نہ کرواتا پتر
03:34تو ایسی بات ہے تو
03:36ابھی میں دوبارہ آپ کو اندہ کر دیتا ہوں
03:38اوہ کود کا بیٹا کود
03:39اوہ پتر اگر اسی طرح ہم
03:42ایک دوسرے پرستاشگرد
03:43الزام تراشیاں کرتے رہے
03:45جیب تراشیاں تو تم کرتے ہی رہے ہو
03:47میرے کہنے کے مطلے پتر تمہارے کام کاج کا کیا بننے گا
03:51کاروبار کا کیا بننے گا
03:52اس لئے تو میں نے استاد جی آپ کو بلایا
03:54آپ ہر وقت میری بیشتی کرتے رہتے ہیں
03:57استاد جی
03:58ہاں بیٹے
04:00وہ مجھ سے ناراض ہوگے
04:02اپنے ماں باپ کے پاس کیرانچی چلی گئی ہے
04:04ان نے مجھے کہایا کہ اگر تم کوئی کام کاج نہیں نہ کرو گے
04:08تو میں کسی اور سے شادی کر لوں گی
04:11اس کے لئے یہی بہتر ہے پتر
04:13میرا مطلب ہوں کہ یہ دہتر نہ ہوگا اس کے لئے
04:22ہاں
04:23دے میری ککی کی اممار سارے کام چھوڑ کے پہلے کپنے نکال دو دکان میں جانا ہے
04:28اے میاں
04:29پانچ منٹ رکھ جو
04:30ارے دکان میں اس وقت لائٹ نہیں آرہی
04:34یادتو میں یہاں ایس ہی چلتے نظر آرہے
04:36اور کیا میں یہ شوقیا پنکھا چل رہی ہوں
04:39کیا ادھر بھی لائٹ نہیں ہے
04:40ادھر کیا ہوا
04:42لوڈ شیڈنگ
04:44یہ علاقہ یورپ میں نہیں ہے
04:47اس وقت لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہوتی ہیں
04:49بس ٹائم چینج ہو گیا
04:51کوکی کھاں ہے
04:53اوپر چھت پہ نہارا ہے
04:54چھت پہ نہاریا ہے گرمی میں
04:56تمہارا دماغ تو خراب نہیں ہو گیا
04:58اے میاں پانی کی ٹینکی میں نہارا ہے
05:02میرے خدا
05:03اب وہی پانی ہم پییں گے
05:04دماغ تو تمہارا خراب ہو گیا نوشہ میاں
05:07پینے والا پانی تو ہم باہر سے بنگواتے
05:09بوتلوں میں
05:11اب لگتا ہے مجھے نہانے والا پانی بھی
05:13باہر سے ہی منگوانا پڑے گا
05:14آہ کیوں
05:15اب میں اس گندے پانی میں نہیں نہا سکتا
05:18جس میں نالا اے ککی نہ آیا ہو
05:23اے مزہ آ گیا بھئی
05:25ٹینکی میں نہانے کا مزہ آیا بھئی
05:27بڑا تھنڈا پانی تھا
05:28اممہ
05:29گرم گرم چائے ہو جائے
05:30اب ہم یہاں
05:31اگر اجازت ہو تو میں پانی کے تنکی میں
05:33تھوڑا شمپو ڈال لوں
05:35اگر تنہے ایسی حرکت کی
05:37میں تجھے جان سے مار دوں گا
05:39اور اگر تم نے ایسی حرکت کی
05:41تو پھر مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
05:43دیکھ اگر اممہ
05:44ایسی بات نہ کریو
05:46مجھے مجبور نہ کریو
05:47کہ میں تمہیں چھوڑ دوں
05:48اور تم بھی مجھے مجبور نہ کرنا
05:50کہ میں تمہارے ساتھ نہ رہوں
05:53اجی آپ دونوں جو اتنی خوفناک لڑائی لڑ رہے ہیں
05:57اس کی میں وجہ پوچھ سکتا ہوں
05:58اس کی وجہ اپنی اممہ سے پوچھو
06:04یا آپ سے پوچھوں یا آپ سے پوچھوں
06:07اس میں وجہ کوئی ہے ہی نہیں
06:08وجہ تو ہے لائٹ
06:10بجلی نہیں ہے نا
06:12لائٹ آگی
06:13لائٹ آگی
06:14لائٹ آگی
06:16لائٹ آگی
06:17لائٹ آگی
06:19لیکن بھائی بکی
06:20اللہ کی قسم
06:21اگر میں دوبارہ پیدا ہو
06:23اور تیری اممہ سے شادی کروں
06:24آہے
06:25دوبارہ بھی مجھ سے شادی کرو گے
06:27ہاں تو کسمت میں جو تم لکھی ہو
06:29تو میں تیرے نانہ دیکھ رہا ہوں
06:31کہ نانہ
06:33ساری چیزوں کے ساتھ
06:34ساری چیز میں
06:35جنریٹر بھی دیجیو
06:37مچھا چا
06:39تم بیٹھو
06:39وہ تمہارے کپڑے رکار دیتی ہیں
06:41تیری اممہ بھی
06:43جب تک میرے پاس رہتی ہے
06:45روشنی روشنی رہتی ہے
06:46بجلی کی کیا درور ہے
06:49کککی کی اممہ
06:50تین چار دن کے لیے
06:51چھٹی کو دل کر رہی ہے
06:53اپنا بمپن خان
06:55میرا یار
06:56وہ سواد گیا
06:57اپنی فیملی کو لے گا
06:59میرا دل چاری ہے
07:00میں اور تم
07:01سواد امری چلے جائیں پانچ سات دن کے بعد
07:06اے
07:06کککی کی اممہ
07:08میں تو خان خاتمہ ساتھ لڑتی رہتی ہوں
07:11اے لا لہا تو
07:12تکتہ میرا خیال بڑھتے ہو
07:13کیا کروں
07:16کککی کی اممہ
07:17پچھلی دفعہ تو مامو آ گئی تھا
07:20اس وجہ سے جانا رک گیا تھا
07:21اب کی نہیں
07:22کوئی بھی آئی
07:23اب کی نہیں رکیں گے ہم
07:25نہیں رکیں گے
07:26آج ہی جائیں گے بلکہ اسے وقت
07:28آاندھی ہے توفان ہے
07:29مامو ہے
07:30چچا ہے
07:30خالہ ہے
07:31خالو ہے
07:33نانی ہے
07:33داتھی ہے
07:34آئ ہے میں تو یار ہو جاؤں
07:35آئی
07:36اسین
07:40روی برگبورر
07:40سریعا سامان
07:41پیک거ک
07:44میں تو کی تیشو ککی کو بھی
07:46ساتھ لے چلتے وہ بچارہ
07:47یہاں کیا کرے گا
07:48نہیں الحسن میں
07:49گھر کی دیکھوال کے لیے
07:50کرمر میں کسی کو ہونا چاہیے
07:52ککی رہے گا
07:53واقع
07:53یہاں کہتے تو تم ٹیک ہی ہو
07:56کہاں کی تیاری ہے
07:57ارے کوکی
07:58میں اور تمہارے اببہ کاغان جا رہے ہیں
08:01تم گھر کو تنہا چھوڑنا
08:03نہ نہ نہ نہ نہ نہ نہ
08:04اس طرح نہ کرے اببہ جان میں آپ کے ساتھ کاغان جاؤں گا
08:07میں اکیلا یہاں کیا کروں گا
08:08جہاں پڑ ماروں گا تجھے میں کاغان جایا گا
08:10تو تو گھر پہ کون رہے گا
08:12ساری زندگی ہوگی
08:13لوگ پتہ نہیں کاغان جاتے ہم دونوں کہیں بھی نہیں گئے
08:16تیری امہ اور میں صرف کاغان جائیں گے
08:18دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی
08:21میں اکیلا نہیں بیٹھوں گا
08:22آلہیم کی دکان پہ
08:24دیکھ سکا کون ہے
08:25میرے خیال ہے کاغان کی گاڑی آگئی
08:28یہ کون آگیا اس وقت کم بخت
08:31اللہ رحم کرے
08:36ارے رکسانہ بھا جی آپ
08:38ارے کوکی میہ کیسے ہو
08:39میں ٹھیک ہوں
08:40آپ ٹھیک ہیں
08:41ارے بھائی ہم بالکل ٹھیک ہیں
08:43تم کیسے ہو
08:43میں دیکھو یہ دیکھو
08:44یہ دیکھو میں بلکل ٹھیک ہوں
08:46آپ نے کب جانا ہے
08:48مطلب آپ نے آنا کب ہے
08:50آلے نہیں آپ کیسے آئے
08:52بھائی ائرپورٹ سے سیدھا ادھر آئے ہیں
08:54آپ لوگ کی سوا ہمارے شہر میں اور کون ہے
08:56آیا یہ پتہ نہیں کون ہے
08:58دیکھتے ہیں
08:59آپ کی بسوں میں شیویں بناتے ہوئے آئے ہیں
09:03ارے رکسانہ
09:04تم کب آئی
09:06ہم نے سوچا کہ بس اچانک جاکن
09:08آپ لوگوں کو حیران کر دے
09:09ہاں حیران تو کر دیا
09:13نوشمیاں دیکھیں کون آیا ہے
09:14ارے تم لوگ کیسے آگئے
09:18میرا مطلب ہے کس چیز پر آگئے
09:20کالو جان
09:21نا تو بھائی سے بست آتی ہے نا ٹرین
09:23تو بھائی جاز پر آئے ہم لوگ
09:26آیا
09:28گھر میں سب ٹھیک ٹھیک ہے
09:31سارے سوال دروازے بھی پوچھ لیں گے
09:34بلکل بلکل
09:35اندر بھی
09:37لے جاؤ کلسم
09:38چلیے
09:39چلیے آپ اندر چلیے
09:41چلو چلو چلو
09:46اببا جان
09:46آپ تو کاغان جا رہے تھے
09:49ان دونوں کو بھی ساتھ لے جائیں
09:58انگریزی میں لفظ ہوتا ہے
10:01ہنی مون
10:02ہاں ہاں
10:04کاغان میں نہیں ہوتا
10:09لاہوری گیٹ
10:10لاہوری گیٹ
10:11لاہوری گیٹ
10:13لاہوری گیٹ
10:32یہ مصیبت کاغان سے آگی
10:35ہم ذرا دس پرٹ پہلے ہی نکل جاتے
10:38مصیبت ہو یا کچھ ہو
10:39تمہارا بیٹا کککی ان کے آنے سے بہت خوش ہے
10:42مجھے نہیں بتا مجھ سے برداشت نہیں ہوگا
10:44کچھ کریں کوئی بہانہ کریں
10:46کوئی ترکیب کریں نہیں ہاں سے نکاہنے کی
10:48ایک ہی ترکیب ہے
10:50ان سے کہتے ہیں کہ
10:51جب سے منی بجٹ آرہا ہے
10:53منی بجٹ آرہا ہے ہماری تو
10:55حالت پتلی پتلی ہوتی جاری ہے
10:56مالی حالت ہمارے پاس کچھ نہیں رہا
10:59اب تو ہم ہوا کھاتے ہیں
11:00یا
11:01تو اس میں جھوٹ کیا ہے
11:03اور یا
11:04صحیح بات ہے
11:04سچی سچی ان کو بتا دیتے ہیں
11:06کم پخت تب بھی شاید جائیں گے
11:08ہم تو چاہے رکھ دیتے ہیں
11:09پانی ہو بننے کے لیے
11:10بھائیہ پتی ہوتی چاہے بن جا دی
11:12بننے یا نہ بننے
11:13ہم کیا کرتے ہیں
11:14ہاں گیس بھی نہیں ہوتی ہے
11:16لبسانا بیٹا
11:18کھانے میں کیا کھانا پسند کرو گی
11:21خالا آپ کے کھانے کے طریفے تو
11:23دبائی تک جاتی ہیں
11:24بے جمیل مجھے کہتے ہیں
11:25جیسا کھانا خالا کے گھر بنتا ہے
11:27اس کا تو کوئی جواب نہیں
11:29اب وہ باتیں کہاں بیٹا
11:32بہرحال میں کچھ کرتی ہوں
11:36کل مونک کی دال بنائی تھی
11:39سوچتی ہوں
11:40اسی کے کوفتے بنا لیتی ہوں
11:42مونک کی دال کے کوفتے
11:45ہاں بیٹا
11:47جب گوشت نہ لاسکیں تو پھر
11:49ایسا ہی کرنا پڑتا ہے
11:53چار دن پہلے
11:54یالو بنائے تھے شوربے والے
11:57نوشمیہ سے کہتی ہوں
11:58پرچون کی دگان سے اڈے پکڑ لائے
12:01انہیں عبال کے اس میں ڈال دیتی ہوں
12:04ایک تمہارے لیے
12:06اور ایک جمیل کے لیے
12:08کیا بات ہے خالہ
12:09آپ مجھے بہت پریشان لگ رہی ہیں
12:11ہاں بیٹا
12:14نوشمیہ تو
12:15مجھ سے بھی زیادہ پریشان ہے
12:17پریشانیوں سے گھورانے والا نہیں ہوں
12:20انسان میں اتنی طاقت ہونی چاہیے
12:23کہ وہ پریشانیوں کا
12:24ڈڑ کر مقابلہ کرسکے
12:26جی جی آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
12:28لیکن آپ کا وہ
12:29حلیم کا کاروپر کیسا چل رہا ہے
12:31آج کل بہت مہنگ آئی ہے
12:33کاروبار کچھ ٹھیک نہیں چل رہا
12:36گرمی میں بھیلی اتنا آتا ہے
12:38ہمارے ایک دانشور ہیں
12:40انہوں نے گرمی کا توڑ
12:42ایسا نکالا ہے
12:43میں آپ کو کیا بتاؤں
12:45وہ کیا توڑ ہے جی
12:46وہ فرماتے ہیں
12:48پکھا بند کر کے کمرے میں بیٹھ جاؤں
12:51پنکھا بھی بند کر دیں
12:53یہ کیسا توڑ ہے جی
12:55ہاں بالکل
12:56جب آپ پسینے میں بری طرح بھیگ جائیں
13:00تو پھر پنکھا چلائیں
13:01ایسا لگے گا ایسا لگے گا
13:04جیسے برفانی ہوایں آپ کا استقبال کر رہی ہیں
13:07بجلی کی بچت کی بچت
13:10مزے کا مزہ
13:13یہ پنکھا آپ نے صرف اسی لیے بند کیا ہوا ہے
13:16ابھی پندرہ میرٹ ہوئے
13:17پندرہ میرٹ کے بعد چلالوں گا
13:20آپ محسوس کریں گے
13:21جیسے آپ ہوں
13:23کاغان میں بیٹھے ہیں
13:26کاغان میں
13:28کاغان آپ گئے ہیں
13:29میں سمجھ رہا مجی
13:31کاغان
13:34دیکھو رکسانا
13:35اتنے بورے حالات میں
13:37ہمیں ان پر بوجھنی بننا چاہیے تھا
13:39تو پھر کیا خیال ہے
13:40ہوتل سلے جائے
13:41ہاں مجبوری ہے
13:43اب یہی کرنا پڑے گا
13:45میں تو شرم کے مارے
13:47کولر بھی نہیں چلا آتا
13:48اور میں تو یہ سوچ رہی ہوں
13:50اتنی گرمی میں رات کیسے گزرے گی
13:52کرتے ہیں کچھ
13:58ایک سانا بیٹا
14:00رات کو
14:02کھانے میں کیا کھانا پسند کروگی
14:04خالہ
14:04دال کے کوفتے
14:06آلو اور دو انڈے
14:07اتنے مزے کے تھے
14:08کہ اب تک سینے پہ بیٹھے ہوئے
14:10میرا تو خیال ہے
14:11رات کا کھانا گول ہی کر دیتے ہیں
14:13نہیں نہیں
14:14یہ کیسے ہو سکتا ہے
14:17میں ایسا کرتی ہوں
14:18کہ چائے بنا لیتے ہیں
14:20اور ساتھ رس
14:21ڈبوڈبو کے کھا لیں گے
14:23اور رات کو سونے کے لیے
14:25تم لوگوں کی چار پائیاں
14:26چھت پر ڈال دیتے ہیں
14:29ہم تو پنکھے کے بغیر
14:30سو جاتے ہیں
14:32لیکن تم لوگوں سے نہیں سویا جائے گا
14:34نہیں خالہ
14:34اس کی ضرورت نہیں ہے
14:35ہم دونوں یہ سوچ رہے تھے
14:37کہ ہم کسی ہوتل میں شفٹ ہو جائیں
14:39ہاں
14:39بلکل ٹھیک ہے
14:41نہیں میرا مطلب ہے
14:42جیسے تم لوگوں کی مرسی ہے
14:44اور اسانہ باجی آپ کیسے باتیں کر رہے ہیں
14:47ارے کوکی میاں
14:48اگر ہمیں پتا ہوتا نا
14:49آپ لوگوں کے مالی حالات اتنے خراب ہیں
14:51تو ہم لوگ کبھی تم لوگ پر بوش بننے نہیں آتے
14:54سچی بات تو یہ ہے
14:55کہ میں ان دونوں کی کوئی مالی امداد بھی کرنا چاہوں گا
14:58کن کی
14:59اببہ میاں کی
15:00ہاں یار کوکی میاں
15:02چار چار دن باسی کھانے کھا رہے ہیں
15:03اور اس قدر گرمی میں بغیر پنکھے کے سونا بہت مشکل ہو گیا بھائی
15:07آپ پنکھے کی بات کر رہے ہیں
15:09اس گھر کے اندر تو روم کولر ایک لمحے کے لیے بھی بند نہیں ہوتا
15:13اور آپ کھانے کی بات کر رہے ہیں
15:15میری امہ تو دن کے اندر تین تین ہنڈیاں باناتی ہیں
15:19کیا کہہ رہے ہیں آپ
15:20اور تو اور
15:22میری امہ کی پینتالیس ادار روپے کی کمیٹی نکلی ہے
15:25اور جو دکان ہے نا
15:27اس پہ جو پندرہ روپے کی آلین کی پلیٹ تھی
15:29اب پچیس روپے کی ہو گئی ہے
15:31بڑی دولت کی ریل پیل ہے اس گھر کے اندر
15:34آجی آپ سے مزا کر رہے تھے
15:37بے وکوف بنا رہے تھے آپ کو
15:39مزاک کر رہے تھے وہ ہمارے ساتھ
15:41او خدایہ یہ بات پہلے میری سمجھ میں کیوں نہیں آئی
15:44ارے یار ککی میاں تم نے تو ہمیں بے وکوف بننے سے بچا لیا
15:47اب ہم ان پہ کریں گے جوابی حملہ
15:49اور اس میں ہمیں تمہارا ساتھ چاہیے
15:52ہاں بھئی
15:52ٹھیک ہے میں آپ کے ساتھ دوں
15:57ارے تم لوگ ابھی ہوتل شفٹ ہو رہے ہو
16:00کیا ضرورت تھیں
16:03نہیں میں چاہتی تو نہیں ہوں کہ
16:06خام خاتم
16:07ہمارے ساتھ مسئیبت اٹھاؤ
16:09ہاں بہی ہاں
16:11ہم لوگ اتنے گھٹیا تو نہیں ہے
16:13آپ لوگوں کے ساتھ مسئیبت برداشت نہیں کر سکتے
16:16ہاں
16:16پہلے ہم سوچ گیا تھے کہ آپ کے بعد 3-4 دن رہیں گے
16:19لیکن میں اور جمیل نے فیصلہ کیا ہے
16:21کم سے کم 15 دن رہیں گے
16:24کیا
16:26ہاں خالہ
16:26اب ہم یہی رکھیں گے
16:28آپ پیسہ کریں کہ ہماری چار پہیں گے
16:31میں اور جمیل سکون سے چار پہیں گے
16:33بہلکل
16:34لو جی میں پزار جا رہا ہوں
16:35آپ سب لوگوں کے لئے کوئی مددہ سکھانے کی چیز لے کے آتا ہوں
16:38اے نہیں جمیل بیٹا ہے
16:40تمہیں یہ تکلیف کرنے کی کیا ضرورت ہے
16:42اس پہ تکلیف والی کونسی بات ہے
16:43اچھا برا وقت تو کسی پہ بھی آسکتا ہے
16:45بس کر دیں اب یہ آپس کا ڈراما
16:47کوکی تو چپ کر
16:49اممہ
16:50میں نے رکسانہ با جی کو سب کچھ بتا دیا ہے
16:53کیا
16:55کیا
16:55کیا بتا دیا ہے
16:56یہی کہ آپ ان سے مدا کر رہے تھے
16:58بلکہ بے وکو بنا رہے تھے
17:00مجھے تُس سے یہی امید تھی دکھا دیا نا اپنا آپ
17:04تُو نے غدہ
17:06آپ ہمیں بے وکو بنانے میں کوکی کو بھی ساتھ ملانا چاہتے تھے
17:09چلو اببہ
17:11اب آپ کو چاہیے کہ ہم سب کو زبردستہ کھانا کھلائیں
17:14اببہ کہیں اپنی حریم کی دکان پر مد لے جانا
17:17ہوتل میری مرضی کا ہوگا
17:19اور بل ان کی مرضی کا
17:22کیا اممہ تم وعدہ کرو کہ تم مجھے معاف کر دوگی
17:26ہائے ہائے
17:27ایسی کونسی خطہ کر بیٹھے ہمیں ہاں
17:30بس تم پہلے وعدہ کرو
17:31اچھا چلو وعدہ کر دیوں
17:33مگر کس بات کی معافی
17:36میں چاہتا ہوں کہ ککی بھی میرے ساتھ کاغان جائے
17:39ہائے تو یہ تو خوشی کی بات ہے
17:42اس میں معافی والی کونسی بات
17:43کیونکہ ہم تین جائیں کہ کاغان واپس دو آئیں گے
17:48کیا مطلب
17:49میں اس ککی کمبخت کو کسی گیری کھائی میں دھکا دے دوں گا
17:54کیا ہو گیا پاگل ہو گیا
17:56ہاں میں پاگل ہو گیا ہوں
17:58اس کمبخت نے مجھے پاگل کر دیا ہے
18:01میرا بھو بھو کرنے کو چیچا دیا ہے
18:03میں چاہتا ہوں کسی پر حملہ کر دوں
18:08بس بس
18:09یہ جوش کا نہیں
18:11ہوش کا وقت ہے
18:13ککی کو ساتھ ملائے بغیر
18:15ہم چھوٹیاں گزارنے جا نہیں سکتے
18:18بہتر یہ ہی ہے کہ اسے ساتھ لے چلیں
18:20ٹھیک ہے اگر آپ اسرار کرتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ چلا جاتا ہوں
18:25لیکن میری ایک شرط ہے
18:27کیا کیا شرط ہے
18:28آپ مجھے کچھ پیسے دیں گے شاپنگ کرنے کے لیے
18:31کاغان میں تُو نے کیا شاپنگ کرنی
18:34ابا میں یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے
18:36اچھا دے دیں گے پیسے کو
18:38ٹھیک ہے ان کو بھگانے کی ایک ترقیب میرے دماغ میں فسل رہی ہے
18:43اچھا کیا بتا
18:45آپ نے آج کا اخبار دیکھا ہے
18:48ہاں دیکھا ہے نیچے ٹیبل پہ پڑھا ہے
18:50اممہ میں نے دیکھنے کے لیے نہیں کہا
18:52میں نے کہا ہے کہ آپ نے پڑھا ہے اس کے اندر کیا ہے
18:55کیوں کیا ہے اس کے اندر
18:56اس میں لکھا ہے کہ ایک ڈاکو
18:59کاکا ڈاکو نامی شہر کے اندر دندناتا پھر رہا ہے
19:03ڈاکے مارتا ہے بلکہ جہاں اس نے ڈاکا مارنا ہوتا ہے
19:07پہلے وہاں پہ ٹیلی فون کرتا ہے
19:10تو ڈاکو سے ہم نے کیا لینا دینا
19:13اببا جان آپ کو پتا ہے کہ رکسانہ باجی اور اس کے میاں کتنے ڈر پوک ہیں
19:17ہم ان کو ڈرائیں گے کہ کاکا ڈاکو نامی شخص ہمارے گھر میں آرہا ہے
19:24میں فون کروں گا اس کے بعد کاکا ڈاکو بن کر آؤں گا
19:28ان کے اوپر ایسی دہشت ڈالوں گا کہ وہ ڈر کے بھاگ جائیں گے اس گھر سے
19:33تو ڈاکو کے کپڑے کہاں سے لائے گا
19:35اببا جان پھر میں اسٹوڈیو سے ملتے ہیں ہاتھاروں کپڑے ہاتھارا کے کپڑے مل جاتے ہیں
19:40اچھا
19:41ہٹ جا
19:45آہاں کھاں
19:47آہاں کھو
19:50لہوری گیٹ
19:51لہوری گیٹ
19:52لہوری گیٹ
19:53لہوری گیٹ
19:54لہوری گیٹ
19:57کھا کھا ڈاکو
19:58یہ کون ہے
19:59ارے بڑے خطا ٹاک ڈالکو ہے
20:01جس گھر میں ڈاکہ ڈالتا ہے پہلے ٹیلی فون پر اتنا دیتا ہے
20:05اتنا دیتا جلیری
20:07بس
20:07اب تو حالات ایسے ہی ہو چکے ہیں
20:09ایسے ہی ہے حالات
20:11داکہ بھی ڈالتا ہے
20:12جہاں ڈاکہ ڈالتا ہے قتل کیے بغیر باپ اپس نہیں آتا
20:26آہاں کھا کھا ڈاکو کا فون ہوگا
20:29آہاں
20:30لکسانا تم سونے
20:31نہیں خالاں
20:31آپ خودے سونے مجھے تو بڑا ڈال لگ رہا ہے
20:33ہاں
20:34یہ تو ہم چاہتے ہیں
20:35ہاں
20:36تو میرا مطلب ہے کہ ہم تمہارا ڈال ہی لو کالنا چاہتے ہیں
20:40آہاں
20:40شلو شلو شلو
20:41آجھا جلو
20:42شلو
20:43ہلو
20:43ہلو
20:44یہ نوشو میاں کا گھر ہے
20:47جی جی جی آپ کون بول رہے ہیں
20:49میں کاکہ ڈاکو بول رہا ہوں رکسانہ باجی
21:21ڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاڈاہ
21:23کسی وقت بھی ہمارے گھر ڈاکا ڈاکا ہے
21:27دیکھیں آج نہ آئیے گا
21:29آج نہ آئیے گا آج ہمارے گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں
21:32خالا
21:33اب ہمارا کیوں بتا رہے ہیں اس کو
21:35اچھا ڈاکو بھائی جیسی آپ کی مرزی
21:38اللہ حافظ
21:41خالا آپ نے ہمارا کیوں بتایا اس کو
21:43بہی بہت بڑا ڈاکو ہے نا
21:46بڑی عزت سے ڈاکا ڈالتا ہے
21:48سلطانہ ڈاکو اور پیرام ڈاکو
21:51وہ ابھی ایسے ہی ڈاکا مالا کرتے ہیں
21:53ہاں
21:54اب کیا کریں جمیل
21:56آج کی رات یہاں گزار لیتے ہیں کسی نہ کسی طرح
21:58صبح ہوتے ہیں یہاں سے نکل جائے گا
22:00تو اگر آج ہی اس نے ڈاکا مال لیا تو
22:02یا رب میں اچھا کروں کہ میں
22:12ابھیا جی بدھوانک آدمی ہے دو
22:14نام آکول گدھا پاجی
22:16اب آیا ہے جا چلدی جا
22:18اچھا سن
22:19اچھا تے گھستے ہی
22:20نے اس نے دو
22:22موال لیا تو
22:22یہ ہے آپ اٹھا اس کیوں
22:45انہیں 수라'dا
22:47آپ کو گشتے ہیں
22:48آپ کو گشتے ہیں
22:59موسیقی
23:21اس کی خون یہ ہے
23:25مابی . مرتل جو necklace
23:26آپ قراء کچی کیو
23:27باری کچی کیو
23:31کچی کیoks
23:32연 کر Ste ahead
23:40کچی دو
23:42کچی دو
23:50میں ہوں کاکا ڈاکو
24:22یہ آلہ بہت ہے کانوں میں
24:24لاکھوں کی چیز ہے آنوں میں
24:27در ہے ہماری روکے اندر جان رہ مٹھے گانوں میں
24:34دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
24:40لہوری گیڑ لہوری گیڑ لہوری گیڑ
24:45ہم ہر دل کو بہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
24:50ہم پیار کی فضل کو بوتے ہیں اور غصہ کھاپی جاتے ہیں
24:56آؤ بن جاؤ تم بھی سے