00:00میری عمر اس وقت پانچویں جماعت کی تھی
00:03ہمارا گاؤں بہت سادہ اور خوبصورت تھا
00:06ہر صبح ایک نئی امید کے ساتھ شروع ہوتی تھی
00:09صبح صویرے ہم مسجد جاتے
00:12اور مولوی صاحب سے قرآن پاک اور قائدہ پڑھتے تھے
00:21قرآن پڑھنے کے بعد ہم اپنے دوستوں کے ساتھ
00:24گاؤں کے سکول کی طرف روانہ ہو جاتے تھے
00:30سکول میں ہم اپنے استاد سے پڑھتے
00:32لکھنا سیکھتے
00:33اور اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارتے تھے
00:39ہمارے زمانے میں لکڑی کی تختی ہوتی تھی
00:44ہم اسے چکنی مٹی سے صاف کرتے ہیں
00:50جب ماسٹر صاحب ہماری تختیاں چیک کرتے
00:53تو ہم دل ہی دل میں ڈرتے
00:55کہ کہیں کوئی غلطی نہ نکل آئے
00:59جب تفریح کی گھنٹی بجتی
01:01تو ہماری خوشی کی انتہا نہ رہتی
01:04ہم سب دوست مل کر کھیلتے
01:07اور خوب ہستے تھے
01:11پھر چھٹی کی گھنٹی بجتی
01:13تو ہم جلدی سے اپنا سامان سمیٹھتے
01:15اور خوشی خوشی گھر جانے کے لیے نکل پڑتے تھے
01:19ہم دوستوں کے ساتھ باتیں کرتے
01:22ہستے کھیلتے گھر واپس آتے تھے
01:24وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہماری دنیا تھی
01:28موسیقی