Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
A major change could be coming for millions of gas consumers in Pakistan.

The government is working on a plan to replace the existing 12-slab gas pricing and cross-subsidy system with a new targeted subsidy model.

At present, households pay different gas rates depending on consumption and consumer category. Under the proposed reforms, this system would be replaced by a more uniform gas pricing structure, while financial assistance would be directed specifically toward low-income and deserving households.

The Petroleum Division has said Pakistan needs to move toward a single fair gas price while protecting vulnerable consumers through targeted social protection programmes.

Category

🗞
News
Transcript
00:00لو جی پاکستانیوں حکومت نے آپ کے لیے ایک اور قبر کھو دی ہے
00:04اب گیس سترہ سو آٹھ روپے تی ایم ایم بی ٹی او ہوگا
00:08حکومت نے ایک ایسا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے بعد اب پاکستان میں سستی گیس کا نام و نشان
00:15مٹ جائے گا
00:16بارہ سلیگز کا جو قرآنہ نظام ہے حکومت اب اس کو ختم کرنے جا رہی ہے
00:21اس سے ہوگا یہ کہ اب امیر ہو یا غریب سب کے لیے گیس کا ریٹ ایک ہی ہوگا
00:27اب اصل میں ہونے کیا جا رہا ہے آپ کو آسان الفاظ میں سمجھاتا ہوں
00:31پٹرولیم ڈویین نے ایک نیا گیس ری فارم پلان تیار کیا ہے
00:35جسے آئی ایم ایم کی منظوری کے بعد اگلے سال سے مرحلہ وار ناکست کیا جائے گا
00:40اس وقت گیس کے بلوں کے لیے بارہ مختلف سلیگز موجود ہیں
00:44جو لوگ کم گیس استعمال کرتے ہیں انہیں پروٹیکٹیڈ یعنی محفوظ سارفین کہا جاتا ہے
00:51اور انہیں حکومت کی طرف سے رہایت ملتی ہے
00:54لیکن نئے پلان کے مطابق حکومت ان تمام بارہ سلیگز کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے جا رہی ہے
01:01اور اس کے بعد اب سب کے لیے گیس سترہ سو آٹھ روپے فی یونٹ یعنی ایم ایم بیٹی یو
01:07ہوگا
01:08اس وقت چھوٹے گھر یا غریب لوگ جو گیس کا کم استعمال کرتے ہیں
01:13کہ بل زیادہ نہ آ جائے
01:15ان کو جو یونٹ پڑتا ہے وہ دو سو سے ساڑھے تین سو روپے فی ایم ایم بی ٹی یو
01:20کے حساب سے ہیں
01:21لیکن اس نئے نظام کے بعد اب انہیں بھی سترہ سو آٹھ روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے
01:26حساب سے بل دینا ہوگا
01:27یعنی اب کم گیس والے غریب سارف کے لیے گیس کی قیمت میں پانچ سو فیصد سے زائد کا اضافہ
01:34ہو جائے گا
01:35جہاں اس نظام سے غریب یا میڈل کلاس مارا جائے گا
01:39وہیں دوسری طرف کمرشل، سنتی اور پجارتی شعبے کے لیے گیس کے دنوں میں کافی کمی آئی ہے
01:45یعنی امیروں کو رلیف اور غریبوں پر قیامت ہوگی
01:49اس نئے منصوبے سے 162 ارب روپے کی جو سبسٹی کم گیس استعمال کرنے والوں کو ملتی تھی
01:56وہ اب ختم ہو جائے گی
01:57لیکن حکومت کا کہنا ہے کہ ہم یہ سبسٹی اب عوام کو بینک اکاؤنٹس
02:02یا بینظری انکم سکوٹ پروگرام کے ذریعے کیش کی صورت میں کم آمدنی والے لوگوں کو واپس کریں گے
02:09لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان میں یہ ٹارگیٹڈ سبسٹی
02:15واقعی ہر حق دار تک شفاف طریقے سے پہنچے گی
02:18یہاں تو یہ حال ہے کہ 20-22 گریٹ کے افسر بھی بینظری انکم سکوٹ پروگرام کے پیسے لے رہے
02:25تھے
02:26پیٹرولیم ڈویزن کے مطابق اس سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے
02:30اور حتمی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے پیش کیا جائے گا
02:34ذرائع کے مطابق اس نئے نظام کو یکم جولائی 2027 سے نافذ کرنے کی تجویز دی گئی ہے
02:40بجلی تو پہلے ہی اتنی مہنگی ہے جیسے پانی کی بجائے دیسی گھی سے تیار ہو رہی ہے
02:46اب گیس کا بھی پتہ نہیں کیا بننے والا ہے

Recommended