Skip to playerSkip to main content
Penguins live in some of the coldest places on Earth, yet they survive powerful wind, snow, and freezing temperatures. Their survival depends on smart behavior and teamwork, not luck.
#Penguin #Antarctica #Wildlife #PenguinFacts #AnimalBehavior
#EmperorPenguin #Nature #Survival #Birds

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور جب انتہائی سردیوں میں خوراک کم ہو جاتی ہے تو آہستہ آہستہ اپنے جسم کی چربی کو استعمال کر
00:07کے زندہ رہتے ہیں
00:08ایمپیرر پینگوین دنیا کی سب سے بڑی اور باری پینگوین نسل ہے جو کہ انٹارکٹکا کی سخت سردیوں میں پائی
00:15جاتی ہے
00:15ان کا قد تقریباً ایک اشاریہ دو میٹر اور وزن پینتالیس گرام تک پہنچ سکتا ہے
00:21یہ بہترین تیراک ہوتے ہیں
00:23سمندر کے گہرائی میں پینگوین کا ہوتا لگانے کا سب سے بڑا ریکارڈ پانچ سو پینسٹ میٹر ہے
00:29یہ گہرائی پانچ فٹبال کے میدانوں کے برابر ہے
00:33یہ اوستن تین سے چھ منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہیں
00:36لیکن سب سے لمبا ہوتا بائیس منٹ کا ریکارڈ کیا گیا ہے
00:40یعنی یہ بائیس منٹ تک اپنی سانسے روک سکتے ہیں
00:43اب آتے ہیں پینگوین کے اس حیران کن نظام کی طرف جو کسی موجزے سے کم نہیں ہے
00:49پینگوین جب اپنی کالونی میں ہوتے ہیں تو مادہ پینگوین عمومن ایک یا دو انڈے دیتی ہے
00:54جبکہ کنگ پینگوین اور ایمپیرر پینگوین صرف ایک انڈا دیتے ہیں
00:58مادہ پینگوین انڈا دینے کے بعد خوراک کے لیے سمندر کی طرف چلی جاتی ہے
01:03جبکہ نر پینگوین انڈے کو اپنے پیروں کے اوپر رکھ کر پیٹ کی جلد سے ڈاپ لیتا ہے
01:09انڈوں کو ہیٹ دینے کا کام دوسرے پرندوں میں مادہ سر انجام دیتی ہے
01:19گئر کچھ کھائے پیئے اسی طرح کھڑے رہ کر انڈے کی حفاظت کرتا ہے
01:23اور اس دوران یہ مکمل طور پر اپنی جمع کی ہوئی جسمانی چربی کا استعمال کرتے ہیں
01:28یہاں تک کہ ساٹھ دن بعد اس انڈے سے بچا نکل آتا ہے
01:32اس دوران نر پینگوین اپنے جسمانی وزن کا تقریباً نصف ہو دیتے ہیں
01:37پاپ کی قربانی کی یہ انتہا یقیناً کسی موٹزے سے کم نہیں ہے
01:41انڈے سے بچا نکلنے کے بعد نر پینگوین اپنی خوراک الٹی کر کے نکالتا ہے اور بچے کو کھلاتا ہے
01:48اور بعد میں مادہ پینگوین بچے کی ذمہ داری سنبھال لیتی ہے
01:52والدین بچے کو باری باری کھانا کھلاتے ہیں اور سردی سے بچانے کے لیے بچے کو ہڈل کے اندر رکھا
01:58جاتا ہے
01:58یہاں تک کہ پینگوین کا بچا چند مہینوں بعد خود تیرنے اور شکار کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
02:04ایک اور سوال جو لوگوں کو بہت زیادہ احران کرتا ہے کہ آخر پینگوین برف کے اوپر اپنا پاؤں اتنی
02:11دیر کیسے رکھ سکتے ہیں
02:12جو کہ کوئی دوسرا جاندار یہ نہیں کر سکتا
02:15اصل میں پینگوین کے پیروں میں شریانے اور رگیں ایک دوسرے سے جڑی ہوتی ہیں
02:20گرم خون پینگوین کے پیروں کی طرف آتا ہے اور تھنڈا خون واپس دل کی طرف جاتا ہے
02:25اب چونکہ یہ شریانے ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہوتی ہیں
02:28تو گرم خون واپسی جاتے ہوئے تھنڈے خون کو بھی گرم کر دیتا ہے
02:32یہ ایک ایسا قدرتی حرارتی نظام ہے جس نے سائنس کو آج تک حیران کیا ہوا ہے
02:37اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے پینگوین میں ایک اور خاصیت رکھی ہے
02:41جس سے وہ سمندر کا پانی پی کر بھی زندہ رہ سکتی ہے
02:45پینگوین میں ایک خاص غدود ہوتے ہیں جو ان کے خون سے اضافی نمک نکال دیتے ہیں
02:50یہ غدود ان کی آنکھ کے اوپر ہوتے ہیں اور نمک کو چونچ سے یا چینک مار کر باہر نکال
02:57دیتے ہیں
02:57پینگوین کا یہ احران کن نظام دیکھنے کے بعد آپ بھی یقینا کہنے پر مجبور ہو جائیں گے
03:03کہ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
03:06وہی خدا ہے وہی خدا ہے
03:09ویڈیو اچھی لگی ہو تو لائک کریں
03:11ریڈار ایکسپرٹ کو سبسکرائب کریں
03:13ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
03:14اللہ حافظ
Comments

Recommended