#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:00اچھا بینج
00:09چاچا کہتے الودا نہیں کہے گی
00:15کہتے
00:17ہم
00:19زیادہ لمبی زندگی نہیں چیز سکوں گا
00:25چاچا
00:33بیٹھا
00:36سب میں سب کے پورے نہیں ہوتے
00:40اب
00:42اب جو ملا ہے
00:44اسے ہی سمار لیں
00:50بینجی
00:53اگر اس سے کوئی غلطی ہو جائے نا
00:55تو اسے آرام سے سمجھا دینا
01:01اچھا بیٹھا
01:02کہاں جا رہے جا چا
01:07باتا نہیں
01:11بس
01:13میں نظروں سے چھپتا جاتا ہوں
01:19یقین نہیں آتا
01:22نہیں یقین آتا کہ
01:23قادر اس فرشتہ سیرت کا بیٹا ہے
01:30بھائی سلام علیکم
01:32والیکم سلام
01:33یہ آگے اب اسے کچھ کھانے کو دیکھو
01:37آگے ہو قادر کی چاکری کر کے
01:41کتنوں کو مارا
01:43کتنوں کو لوٹا
01:47بسے
01:48بائی دیوے یہ لانا جگن کے پیچھے کوئی نہ کوئی
01:52مضبوط ہاتھ تو ضرور ہے
01:55ورنہ
01:55وہ خود تو اتنی کوئی توک چیز ہے نہیں
01:57کہ پورے کا پورا کانون نے ڈھا جا اس کے سامنے بیبس ہو جائے
02:02یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں کاسم صاحب
02:04جس دن کانون
02:06جرم کے سامنے بیبس ہو گیا
02:08اس دن کچھ بھی باقی نہیں بجائے
02:11نہ لوگ
02:11نہ آپ
02:12نہ ہم
02:15تو پھر اس سے لاکانونیت کی بجے کیا ہے
02:18کون ہے جو اس کی پشت پر آئی کر رہا ہے
02:21مجھے بتائیے
02:23میں اس سے بات کرتا ہوں
02:26پھلحال تو اس کی پشت پر کوئی نظر نہیں آ رہا
02:30اور اگر کوئی ہوا بھی
02:32تو ایسے لوگوں کو ہم خود ڈیل کر لیں
02:34تو اس سے گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا
02:38میرا مطلب ہے کہ
02:42سب جانتے ہیں کہ اس کالے کرتوت اور کالے دھندے کے پیچھے لالا چگن کا ہاتھ ہے
02:50کیا صرف
02:51منیر احمد کی وجہ سے اسے اتنے اختیارات دے دی گئے
02:54کہ وہ پوری کی پوری قوم کو زہریلی موت کے حوالے کر دے
02:58آپ ایک مفروضے کی بنیاد پر منیر احمد پر الزامت لگائیے
03:03وہ ایک دیانتدار اور ذمہ دار آفیسر
03:07جانتے ہیں کہ آپ اس جذبے کو منظرے آم پر لانا نہیں چاہتے
03:16ٹھیک
03:19کیونکہ اس طرح محکمے کی کارکردگی اور نیک نامیوں پر پیزو دھبا لگ سکتا ہے
03:24آپ خط سے گزر رہے ہیں
03:26آپ کے خیال میں اگر منیر احمد لالا جگن کو پروٹیکشن دے رہا
03:31تو میں اسے چیک کرتا
03:32یہ بہت ضروری ہے
03:39ورنہ مجھے اوپر بھی بات کرنے آتی ہے
03:46مجھے آپ کو آپ کے فرض کی یاد دہانی کے لیے یہاں نہ پڑا
03:53فرض کے لیے کسی یاد دہانی کے ضرورت نہیں پڑتی کاسم صاحب
03:57اور ضمیر اگر زندہ ہو
03:58تو فرض کے علاوہ کچھ کی یاد نہیں رہتا
04:01لالا جی ایسا گندہ اور گھٹیا کام کری نہیں سکتے
04:03تم چھوٹ بولتے ہو
04:06میں جانتا ہوں
04:07میں بھی سنجھتا ہوں
04:09کہ چھوٹ ہے
04:10الزام ہے
04:12اگر اس وقت اس سے بڑا سچ اور کوئی نہیں کہ
04:15میرا ڈپارٹمنٹ ان کی گرفتاری مانگتا ہے
04:17اگر کیوں
04:19تمہارے افسر اگر لالا جی کو مجرم سمجھتے ہیں
04:22تو تم ان کی ہاں میں ہاں ملانے کی بجائے ان کو سمجھاؤ
04:26کہ لالا جی جیسے
04:27نیک دل
04:29اور ہم درد انسان کو
04:32بھو مجرم سمجھ کے
04:33بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں
04:35نہیں نہیں ملزورہ بین وہ ٹھیک سمجھتے ہیں
04:41بدوں کی اس حجوم میں
04:42بدنام کر زندہ رہنا بہت مشکل ہے
04:48اگر میری آزادی تمہارے لیے تانہ بن رہی ہے
04:51تو میں گرفتاری دے دیتا ہوں
04:53لالا جیب
04:55میں ہی سمجھتا ہوں
04:58اور یہ جانتا ہوں کہ آپ
05:01بے گناہ ہیں
05:04لیکن
05:05لیکن اس وقت
05:08میں مجبور کر دیا گیا ہوں
05:14میں بھی تو دل کے ہاتھوں مجبور ہوں اچھے
05:20ورنہ لالا جکر میں گرفتار کرنا
05:22اتنا آسان نہیں ہے
05:26یہ
05:26کیا کہہ رہی ہے لالا
05:29ٹھیک کہنا منظورہ بین
05:34میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
05:35کہ لالے کو گرفتار کرنے والا کوئی اور نہیں
05:40لالے کی اپنی چان ہے
05:50سر
05:52میری درخواست ہے سر کہ
05:55لالا جگن کو بیٹھنے کی جانتے ہیں
05:57ہاں ہاں کیوں نہیں
05:58بیٹھیں
06:07سر میں نے اپنے وعدے کے مطابق
06:10انہیں گرفتار کر کے آپ کے سامنے پیش کر دیا
06:15لیکن
06:17اتنا ضرور ارز کروں گا سر کہ
06:20یہ میری یا میرے محکمے کی کامیابی نہیں ہے سر
06:24اور نہ ہی یہ
06:25جرم کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے
06:29ان کو گرفتار کر کے آپ کے سامنے پیش کرنے کا مطلب صرف یہ ہے
06:33کہ آپ مجھے ان کا احسان مند سمجھتے ہوئے
06:36یہ کیس کسی اور کے حوالے نہ کر دیں
06:40میں تمہارے جذبات سمجھتا ہوں منی رحمت
06:43لیکن
06:44کاتا کلامی کی معافی شاہ
06:47یہ جذبات نہیں
06:48حقیقت
06:51حقیقت یہ ہے
06:52کہ لالا جگن مجھرم نہیں ہے
06:56بلکہ اصل مجھرم نے
06:59شاتر مجھرم نے
07:00شک کا رخ ان کی طرف موڑ دیا ہے
07:05اور میں انہیں چین سے نہیں بیٹھنے دوں گا
07:10کیونکہ
07:13لالا جگن جتنی راتیں
07:16حوالات میں گزاریں گے
07:19میں ہنگاروں پر لوٹوں گا
07:23تو پھر انہیں چین سے کیسے رہنے بھونگا ساں
07:27وہ نہیں رحمت
07:30لالا جگن میرا مجھرم ہے ساں
07:36میں نے
07:39آپ کے سامنے لے کے آیا ہوں ان کو
07:41یہ میری امانت ہے ساں
07:44اصل مجھرم کو آپ کے حوالے کر کے
07:47اس عظیم انسان کو واپس لے جاؤں گا
07:53ساں
07:54یہ آپ کے قیدین ہیں
07:57اور میرے مہمان ہیں
08:00شکریہ
08:01شکریہ
08:05شکریہ
08:06منیر احمد
08:16منیر احمد
08:17تُو نے تو سارے قرضیں ایک ہی سانس میں لوٹا دیئے ہیں
08:25میرا اپنا سگا بیٹا بھی ہوتا تو شاید میرے لیے اس طرح نہ تڑپتا
08:33بس بیٹھا
08:37بڑے تیرے سارے ساپ بے پاک ہو گئے
08:41نہیں
08:44نہیں لڑا
08:46نہیں
08:49یہ تو میری
08:50میری
08:52میری جان پر
08:55بہت بڑا قرص ہے آپ کا
09:02سلامت رہے
09:04زندہ رہے
09:17سٹور شوروم کھوٹھی فورن پیچ دو
09:21لیکن مناسب قیمت ملنے پر
09:23فورن کا مطلب یہ نہیں کہ اسے پھیکھی دو
09:28انڈرسٹینٹ
09:30ہاں
09:32کیا
09:36اوہ
09:37گریٹ
09:44لالا جگن
09:46گرفتار ہو گیا
09:47جی سرکار
09:49منیر احمد نے خود گرفتار کیا ہے
09:51حدس کڑی لگا کے
09:52ایس ایس پیس آپ کے آپس میں دیکھے گیا ہے
09:57ترام اڈے
09:58آجی طور پر فوراً بند کر دو
10:01اور
10:02مال بہت احتیاط سے اٹھا لو
10:08تاکہ یہ ثابت ہو جائے کہ
10:10اصل زندہ وہی کرتا تھا
10:11میں یہی ثابت کرنا چاہتا تھا
10:15ہدایت کیا
10:16اس کا پرچہ کر گیا ہے
10:17وہ میں نے بہت کوشش کیا سرکار
10:19لیکن وہ بات نہیں بنی
10:22وہ ماسٹر
10:23صاحب اور مختار ملک صاحب نہیں مانے
10:26وہ بلکہ بھاگا یا قتل کے ساتھ ساتھ تھے
10:28وہ اکو کی فائل بھی پھر سے کھل گئی ہے
10:31اگر وہ کیسے
10:32وہ جی وہ
10:34منیر احمد خود وہاں گیا تھا
10:36اور پھر وہ نومان خان اپنے مطلب کا آدمی نہیں ہے
10:39ٹھیک ہے تم
10:40جب آپ
10:41ذرا باہر بیٹھو
10:44اچھا سرکار
10:51قادر کے پولیس کے ہاتھ میں آنے سے پہلے پہلے
10:54اس کی یاداشت سے ہماری ہر تصویر کو گھرچ دو
11:01اب ہمیں ہدایت کی بھی ضرورت نہیں رہی
11:06چلا گے
11:07اسے فارل ڈھونڈاؤ
11:18قادر کان
11:19قادر کان
11:20قادر نہیں
11:21یہ لالا جگن
11:22میں پوچھ رہا ہوں قادر کان
11:23لالا جگن کا ایسا مان یہ سر
11:26نیچر اس کو
11:34بتایا نا تجھے ماں
11:36تجھے ساری بات تفصیل سے سمجھا دوں گا
11:39کچھ دن یا
11:40آرام سے اتمنان سے گزار لے
11:43قادر مگر یہاں
11:45بتا دوں گا نا ماں
11:46تجھے سب کچھ بتا دوں گا
11:48اتمنان سے بتا دوں گا
11:50کچھ کھا لے خدا کے لیے
11:51میں نے بہت ضروری کام جانا ہے
11:55مجھے بھوک نہیں
11:58بھاگا کا چرم
11:59مت لے بھاگا کا نام
12:03بھول جا کہ کبھی بھاگا کا گھر
12:05تُو نے مجھے دیکھا بھی تھا
12:06اپنا بیٹا بھانسی لگوالے گی اس طرح
12:12بھر بھانسی
12:14دیکھ تو سہی نا ماں
12:17دیکھ
12:18یہ دیکھ
12:20دیکھ ماں
12:21میں نے تیرے سپنوں سے زیادہ خوبصورت گھر بنا کے دیا ہے تجھے
12:26دیکھئے سوفے
12:27یہ کالین پردے
12:28یہ دروازے یہ گھر
12:30یہ سب کچھ وہی ہے نا
12:33جو تُو چاہ چاہ نور محمد کے گھر دیکھتی تھی تو تری آنکھیں جل جاتی تھی
12:38دیکھ سب کچھ تو دیکھ لیا ہے تجھے
12:41زیور
12:42کیش
12:43سب کچھ
12:44اب اور کیا چاہتی ہے تُو
12:46تُو خدا گھنگی مجھے
12:47نصیب محمد کے پاس لے چلو
12:49وہاں چھوڑے مجھے اس کے پاس
12:51میرے اللہ
12:53میری ماں بھی کیا پہلی ہے
12:58جب ترے ساتھ تھا نا اببہ
13:01اس کی جان خارت کر دی تھی تُو نے
13:04اب پاس نہیں ہے تُو پشتا پشتا کے میری جان خراب کر رہی
13:08اب کیا کہنا کیا ہے تُو نے اس سے
13:11مجھے اس سے معافی مانگنا ہے صرف معافی
13:15تُو کچھ دن
13:21آہ ہدایت
13:24کوئی پریشانی والی بات تو نہیں ہے
13:26نہیں کوئی ایسی خاص تو نہیں
13:29تم ذرا بہن جی کو اندر بھیج دو یا خود ادھر آجو
13:34تجھے ہزار بار کہا ہے کہ بات کو پیچھو وے نہ ڈالا کر
13:38سیدھی بات کر
13:40ضرور بھی ہے قادر
13:42کبھی میری بات مان لیا کر
13:47ماں
13:48تجھے اندر آرام کر
13:58سیٹھ قاسم کے آدمی تمہیں
14:01قتل کرنے کے لیے تلاش کر رہے ہیں
14:06کیا آپ پکواس کر رہے ہوئے
14:09مجھے بھی
14:11اب ہم دونوں اس کے کام کرنے رہے
14:20خیر ہے کوئی ایسی درخوف والی بات بھی نہیں ہے یہ
14:27مگر
14:29یہ ہوا کیسے
14:32میں اس کے لیے لالا جگن کی مخبری کیا کرتا تھا
14:36لالا جگن کی گرفتاری کے بعد
14:38لالا جگن گرفتار ہو گیا
14:43اس کی گرفتاری کے بعد سیدھ قاسم کو خدشہ ہے کہ میں کہیں پولیس کے سامنے حقیقت نہ کہہ دوں
14:53ہو سکتا ہے
14:56قتل اس کے کاروبار کا حصہ نہیں ہے
14:59تم چونکہ دو قتل کر کے پولیس کو مطلوب ہو
15:03سیدھ قاسم کسی ایسے آدمی سے رابطہ نہیں رکھتا
15:05جو پولیس کی لسٹ پر ہو
15:12آہاں تیری بات سمجھ میں آتی ہے
15:17ہے
15:19اب تو جو پہل کرے گا وہی بچے گا
15:22میں نے تمہیں بتا دیا ہے
15:25اپنا چفرہ سوچ لو
15:28اور تو
15:30میرا کوئی پتہ نہیں نہیں
15:31یا شاید چھوڑ دوں
15:33یا شاید تم سے پہلے پہل کر دوں
15:41آفرین ہے بھئی
15:51ماں
15:59ماں
16:01میں
16:03ایک کام جا رہا ہوں بہت ضروری
16:07تو ذرا گھر کے کھڑکیاں دروازے پاندی رکھنا
16:18نسیب محمد
16:20کھا ہے تو
16:23مجھے تو قادر سے ڈار لگنے لگا ہے
16:34لالا جگن
16:36لالا جگن
16:40لالا جگن
16:42آپ کو کس نے گرفتار کیا
16:45میرے اپنے منیر احمد
16:50بڑا کڑی الجوان ہے
16:54اسے صرف بھی خوف نہیں آیا کہ
16:56وہ لالا جگن کو ہتھکڑی پینا رہا ہے
17:00منیر احمد
17:01آپ
17:03آپ
17:04اے ایس پی منیر احمد کی بات کر رہے ہیں نا
17:09اے ایس پی منیر احمد صاحب
17:14کیا لگ
17:16منیر احمد صاحب
17:18صاحب اے ایس پی صاحب
17:20صاحب
17:21مگر لالا جی اس کو
17:23تو آپ نے خود
17:24یہی سکھایا
17:25بل کو مت ڈرو کسی سے
17:31قانون جو کہتا ہے وہ کرو
17:34اس نے کر دیا
17:36نہیں
17:44میں مندھورا بین کے ہاتھ
17:46آپ کا پکا ہوا کھانا اس جنگہ نہیں کھاؤں
17:49لالا جی
17:50وہ
17:52اے ایس پی صاحب صاحب نے
17:54حدیعت نے
17:56آپ کے خلاف بیان دیا ہے لالا جی
17:59میں یانتا ہوں
18:01مجھے پتا ہے
18:04مجھے تلاش کرو
18:06وہ ہر صورت ہر قیمت پر مجھے چاہیے جاؤ
18:10جو اکم لالا جی
18:11ٹھیک لالا جی
18:19آج کل سر چھپانے کی جگہ کے لئے لوگ پریشان ہیں
18:22آپ پسند نا پسند کے چکروں میں پڑے ہوئے
18:24بھے اتنے کام کرائے میں
18:26اور کیسا مکان دیکھا ہوں آپ کو
18:30لیکن
18:30کرائے کا مکان بھی
18:32کچھ تو رہنے کے قابل ہونا چاہیے
18:34اور پھر دیکھیں اس کا تو راستہ بھی نہیں ہے
18:37اتنی سی گلے میں
18:38بانی بانی کھڑا ہوئے ہیں
18:40بندہ گزر بھی نہیں سکتا
18:41آپ کی مرضی ہے جناب
18:43میں بھی تو انہی گلیوں سے گزر کر آپ کو مکان دکھانے گیا تھا نا
18:47آمنے سامنے
18:48دائیں بائیں سب ہی مکانوں میں
18:50آپ جیسے ہی انسان رکھتے ہیں
18:54آپ
18:54بتا رہے تھے دو کمرو
18:56برامدے کا مکان ہے اس کا
18:59ہاں
19:00کرائے بڑھانے چھے ماہ کا ایڈوانس ہے
19:03بھولے لے
19:05چھے ماہ کا ایڈوانس
19:11اس کے علاوہ
19:12کوئی اور ہو
19:14کرائے ذرا کم ہو
19:15میڈام کرائے کرائے دار کی حیثیت سے نہیں
19:18بلکہ علاقے اور مکان کے مطابق ہوتا ہے
19:21آخر آپ لوگ
19:22پہنے پہ اتنا خرچ کرتے ہیں
19:24اگر کرائے میں بھی تھوڑی گنجائش نکال لیں
19:26ورنہ ایک چھوڑ دس مکان دیکھ لیں
19:29ایسے ہی ہوں گے
19:33ٹھیک ہے
19:35بیٹیہ بارام کرلو
19:37صبح سے کام میں لگی ہو
19:42زبان کو اتنا کندل بھی اچھا نہیں ہوتا
19:45دل کی بات کہنے سے
19:46دل کا بوجھ بھی ہلکا ہوتا ہے
19:48اور کوئی اچھا مشورہ بھی مل جاتا ہے
19:52میں مانتی ہوں بیٹا
19:54وقت نے تمہارے ساتھ کوئی اچھا سلوک نہیں کیا
19:58لیکن
19:58اب تم جو خود کے ساتھ کر رہی ہو
20:00یہ بھی تو اچھا نہیں کر رہی نا
20:04کیا کہوں
20:07اتنی لمبی سی عزیت کی
20:09اتنی سی کہانی
20:11بار بار کسے بیان کروں
20:13مجھ سے بیان کروں
20:14بار بار کہوں
20:16میں ہوں نہ سننے کے لئے
20:19تم جانتی ہو
20:20جب تم بولتی ہو نا
20:22تو تمہاری آنکھیں تمہارے ہونٹ
20:24کتنے پیارے لگتے ہیں
20:27چھوڑو ماں
20:28یہ تو تم مجھے بہلا رہی ہو
20:31اگر اتنے گن ہوتے
20:33تو کیا میں کسی کو اچھی نہ لگتی
20:34اب اگر کباریے کو ہیرے کی
20:36پہچان ہو جائے
20:37تو جہوری تو تیل بیچیں
20:40چل تو بیٹھ
20:41میں چائے بناتی ہوں
20:42اب اس گھر کو اپنا گھر مان تو لیا ہے
20:46پھر کیوں اس طرح کی باتیں کرتی ہو
20:48دیکھ بیٹا
20:50تیری کہانی بھی میرے جیسی ہے
20:54میں بھی بہت ستائی گئی ہوں
20:56بہت رولائی گئی ہوں
20:59اگر اتنے مکرو فریب آتے تو
21:02بیٹے کو نہ سکھاتی
21:06اسلام علیکم مائی
21:09والیکم سلام
21:10آ گئے اب
21:12باہر کی کاموں سے فرصت مل گئی
21:14یہ تو ہے
21:17اچھا چلو
21:18وہ ہاتھ دھو کے جلدی سے کپڑے بدل لو
21:20اچھا جا
21:25جلدی سے تیار ہو جاؤ
21:27اور اس کے ساتھ بزار جاؤ
21:29کوئی چوڑیاں لے آنا
21:30مجھے سو آگنوں کے خالی ہاتھ
21:32اچھے نہیں لگتے
21:34چل چلو
21:48تم
21:50تم
21:52یہاں
21:55ڈیڈی
21:57ڈیڈی
22:02مونیر بیٹا
22:04آول بیٹا
22:05نہیں
22:06بیٹا نہیں
22:09مونیر احمد
22:11مونیر احمد ہوں میں
22:14خوشی محمد کی بیوہ
22:17منظورہ کا بیٹا ہوں میں
22:22اور جس گھر میں میری ماں کو دھککے دے کر نکالا گیا ہو
22:27میں اس میں قدم رکھ کر اس کی طاہی نہیں کر سکتا
22:32بہن منظورہ کہاں ہیں
22:42بہن
22:44مجھے اطلاع ملی ہے
22:45یہاں کئی قادر آیا ہے
22:48قادری نے تو ہمیں اس حال میں پہنچایا ہے
22:52اللہ کرے
22:53وہ یہاں کبھی نہ آئے
22:56بیٹا کھڑے کیوں
22:57آہو نا
22:58کچھ آئے کچھ تھنڈا
23:00آہو
23:02آہو منہیر احمد
23:20آہو
23:21ہدا
23:23کادر کھاں ہے
23:24وہ کام پر گیا ہونا ہے
23:25مگر تمہیں اس طرح کیوں گھر میں داخل ہوئے
23:28یہ سوال جب ہمیں صرف قادر سے کرنا ہے
23:31تم صرف اتنا بتاؤ کہ کون ہے وہ
23:34میں جھوٹ نہیں بول رہی ہوں
23:35گھر کی تلاشی تو تم پہلے لے چکے ہو
23:40آئیے جناب
23:43سیٹ کاسم صاحب نے بھیجا ہے
23:45میں آپ کی دفتر سے ہوگے آ رہا ہوں
23:49بڑا پیار کرتے ہیں سیٹ صاحب مجھ سے
23:51دو دن نہ جاؤں نا
23:53تو ناراضی ہو جاتے ہیں
23:55مگر یہ ہے کون لوگ
23:57ان کے ہاتھوں میں کیا ہے
23:58یہ ان کا کاروبار ہے ماں
24:00یہ بچوں کے لئے کھلونے
24:03بنا کے بیجتے ہیں
24:04تو اندر چل کے آرام کر
24:06مجھے ان سے کچھ کاروباری بات کرنی ہے
24:08تو جا
24:16میں نے
24:19سیٹ کاسم کو ایک ضروری پیوام دینا تھا
24:26مگر تم تو یہ پیوام اس تک نہیں پجا سکو گے
24:30ڈیڈی
24:30اب وقت کیسے گزرے گا
24:33میرا تو دم گھٹ رہا ہے
24:35کیا آپ داؤں سفیہ بیٹی
24:38زندگی میں میں اتنا پریشان کبھی نہیں ہوا
24:40جتنا آپ ہوا
24:43اتنا بڑا شہر ہے جہاں میرا ہزاروں کا اور لاکھوں کا کاروبار تھا
24:47اور یہاں کوئی
24:48ڈیڈی
24:50اگر آپ لاکھوں کروڑوں کو یاد کریں گے نا
24:54تو دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہو جائے گا
24:57یہ سارا ہمارا اپنا قصور ہے
25:00بھول جاؤ
25:01پلیز ڈیڈی
25:03اسے خواب سمجھ کر بھول جاؤ
25:06نہ کوئی کوٹھی
25:07نہ کاروبار
25:09نہ کوئی ساتھی
25:10نہ کوئی رشتے دار
25:11یہ کیا زندگی ہے
25:12مجھتاوکر کی باہد فائدہ ہے
25:16انسان کو اپنے یاد آتی
25:19سفیہ
25:21جب سہلاب آتا ہے نا
25:24سب کچھ پہ جاتا ہے
25:27لیکن انسان پھر بھی زندہ رہتے ہیں
25:30اور جو بستیاں ہوتی ہیں نا
25:33وہ پھر بس جاتی ہیں
25:35اور کیا ڈیڈی
25:36اس طرح سر جھکا کر بیٹھ کے
25:38تو حالات دن بدن بگڑتے جائیں گے
25:42میرا خیال ہے ڈیڈی
25:44ہم سب کو مل کے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے
25:47بیٹا میں نے تو بہت کوشش کی تھی
25:49کہ سبزی مندی میں کچھ چھوٹی سی دکان مل جائے
25:51دکان نہ سہی
25:52کچھ چھوٹا سا تھڑا مجھے مل جائے
25:54جس پہ میں کچھ چھوٹا سا کام شروع کر سکوں
25:56لیکن کو مانتے نہیں
26:00لبتا ہے یہ بورا شہر ہمارے لیے اجنبی ہو گئے
26:06سپیہ بیٹا
26:07پانی دینا
26:11کتھنے لوگ
26:12ویگن میں زفر کیسے کر لیتا ہے
26:15ممی
26:16مامو زفر ملے
26:19ہاں
26:20مل لیتا ہے
26:22پھر
26:23کیا کہا ہوں
26:27کچھ نہیں نور محمد
26:29لگتا ہے
26:31اب نہ تو سورج ہی ڈوب گیا
26:34سایا بھی ساتھ چھوڑ گیا
26:36تو کیا
26:39مامو نے بھی انکار کر دیا مامی
26:43ہاں
26:44پتہ نہیں
26:47وہی مجبوریاں
26:48دن دن گاڑیوں کا پیٹرول
26:50بچوں کی فیسے
26:52جوشیں
26:54کاروبار میں نقصان ہو رہے ہیں
26:57گل محمد
26:58کیا ہوگا
27:02مرا خیال ہے کہ
27:03اس نے بھی سیٹ کاسم کی وجہ سے ہاتھ کینچ لیا
27:08مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا
27:12لیکن
27:13دوسروں کی بات پر یقین کرنا
27:17اب ہماری مشبوری ہے
27:19مامی
27:20اگر آپ لوگ اجازت دیں
27:22تو میں چوک کر لیتا ہوں
27:25ہاں ڈیڈی
27:26اب ہمیں کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا
27:29ہاتھ کے ہاتھ دھر کے بیٹھے رہے
27:32تو ہمارا کچھ نہیں ہوگا ڈیڈی
27:38یہ پیسے رکھ لے مامی
27:46سہید
27:47تم
27:48میرے پیچے
27:49تم
27:50مامی فرک شاپ میں مزدوری ہی تو کی ہے
27:53اس میں ایسا پریشان ہونے والی کیا بات ہے
27:58دیکھو بیٹھا
28:00آپ لوگ
28:02چند دن
28:03چند ہوتے
28:04گھر سے باہر مت نکل
28:07کیونکہ سیٹ کاسم اور منیر احمد
28:09آپ کو کوئی نقصان نہ پچھا سکے
28:11لیکن ڈیڈی
28:12اوہ یار
28:13پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
28:15میں ہوں نا
28:17آپ لوگ میری ایسا بات تو مان لو یار
28:21لیکن
28:21آپ جارکار ہیں
28:26ایک برے وقتوں کا ساتھی
28:29جسے اچھے وقتوں میں ملاقات نہیں ہوئی
28:32اس لیے تلقات کے ہیں
28:34اس کے پاس جاتا ہوں شاید کو بندوبست ہو جائے
28:38رہاں سے بیٹھا
28:40آپ ذرا اندر سے دروازہ بند کر لینا
28:42ٹھیک ہے
28:44آج
28:45مجھے صرف اتنا بتا دو کہ
28:46لالا جگن کے علاقے میں
28:50یہ دھندہ کون کر رہا ہے
28:53کیوں
28:53کیوں لالا جگن
28:55جیسے نیک اور احمدرد انسان پر الزام لگاتے ہو
28:59اس طرح سے تو کوئی بھی کسی کے ساتھ نیکی اور احمدردی نہیں کرے گا
29:05تمہارے جیسے
29:08لوگوں کی زندگی کی کوئی زمانت نہیں ہوتی
29:11ادھر سے ادھر
29:13ادھر سے ادھر
29:16آتے جاتے کوئی بھی گولی
29:20تمہارے بیجے کو چاٹ ساتھی ہے
29:22تو اور کیا
29:25کلیوں میں رول کر
29:26لاوارسوں کی موت مرتے ہیں
29:31لیکن میں تمہیں زمانوں دیتا ہوں
29:36اگر تم
29:39سلطانی قواب بن کر
29:42ہمیں اصل مجرم تک پہنشا دو
29:48تو تمہارا بال بھی بکا نہیں ہوگا
29:52مگر سکر میں
29:54میں تو بہت کوئی
29:55مجبور
29:57بے بس
30:01کمزور
30:01یہ مت کہنا
30:06سنو ہدایت
30:07تمہارے جیسے لوگ
30:09ہر موشے کا ناسور ہوتے ہیں
30:14جو ہر گلی
30:15ہر محلے میں
30:17ہر گھر میں
30:20جوان ہوتے ہوئے لڑکوں پر نظر رکھتے ہیں
30:24پہلے انہیں
30:25ترخیب دیتے ہیں
30:27لالش دیتے ہیں
30:29پھر ان سے
30:30کالا کام کرواتے ہیں
30:32دولت کماتے ہیں
30:37تمہارے جیسے لوگوں کی دلوں میں
30:43ہمدر دی نام کی کوئی شہر نہیں ہوتی
30:48یہ بھی بھول جاتے ہو کہ
30:50یہ
30:51یہ سب کچھ کرتے ہوئے
30:53یہ سب کچھ کرتے ہوئے
30:55کسی کا بیٹا
30:56کسی کا گھر برباد ہو رہا ہے
31:02اور تم کسی
31:06خوش فہمی میں مت رہنا
31:07کہ مجھے تم سے ہمدردی ہے
31:13میں تو شرف
31:16کانون کے زابطوں میں رہ کر
31:20تمہیں
31:21زندہ رہنے کا ایک موقع دے رہا ہوں
31:25صرف اتنا بتا دو
31:27یہ کام کس کا ہے
31:28کادر کا
31:31نہیں سرکار
31:34کادر تو
31:35محصر ایک مورا ہے
31:39اصل دندہ تو سارا
31:41سیٹ کاسم کا ہے
31:45سیٹ
31:48کاسم
31:56آؤ
31:57آؤ کادر
31:59کیسے آنا ہوا
32:01سیٹ کاسم
32:04ایک بات
32:05مجھے پہلے دن سے
32:06کھٹکتی تھی
32:10میں سوچتا تھا
32:12کہ جو تو دکھائی دیتا ہے
32:15اصل میں وہ ہے نہیں
32:18جو کچھ تو کہتا ہے
32:21اس کا مطلب وہ ہی نہیں ہوتا
32:26مگر میں
32:27اجھٹ دہاتی
32:30سمجھ نہ سکا
32:31اس بات کو
32:32اب
32:34اب سمجھ گیا
32:38تو بہت
32:41گھٹیا
32:43لالچی
32:44اور مکار آدمی
32:48کادر
32:49تم اس سے بات کر
32:51تم سیٹ کاسم سے بات کر رہے ہیں
33:01تو سیٹ کاسم
33:02صرف اس لیے ہے
33:03سیٹ کاسم
33:06کہ کادر جیسے جوان
33:08ہتھیلی پہ اپنی جان لے کے
33:11تیرے لیے کام کرتے ہیں
33:14اور تو ان کی جان جوانی کا سادہ کر کے
33:17مال سمیٹتا ہے مال
33:19اور بھی کچھ کہنا چاہتے ہیں
33:24آفرین ہے بھئی
33:27ایک بات تو تو جانتا ہے
33:28یہ سیٹ کاسم
33:31کادر جو کہنا
33:33یا کرنا چاہتا ہے
33:36اس کی کبھی کسی سے
33:37اجازت نہیں لیتا
33:41تجھ سے تو ایک ہی بات
33:42پوچھنے آیا تھا
33:46تیرے آدمی تیرے کہنے پہ
33:48میرے پیچھے لگے ہوئے ہیں
33:49یا ان کی اپنی موت انہیں آوازیں دے رہی ہے
33:53کادر
33:58تمیس سے بات کرو
34:01ورنہ
34:03بہت برا ہوگا
34:05برا تو ہوگا
34:09اگر تیرے لیے ہوگا
34:11کاسم تیرے لیے
34:14کوئی ایمبولنس بھیجوا کے
34:16اپنے تینوں آدمی اٹھوالے میرے گھر سے
34:19اور اپنے انجام کی تیاری بھی مکمل کر لے
34:24سر
34:25پولیس آگئی ہے
34:28اس قصے کو ختم نہ سمجھنا سیٹھ کاسم
34:33کادر خود آکے ختم کرے رہا
34:45بھاگ دیا کادر
34:48پیچھا دے رہا اس کا
34:49آری بھا
35:00سیٹھ
35:01کاسم
35:03کیسے آئے ہو
35:04اب کم از کم
35:05تم یہ فرض نہیں کر سکتے کہ
35:07میں تمہارے آفیس میں بغیر اجازت آئے ہوں
35:11اس لیے کہ
35:13اب میرے پاس
35:15اجازت نامہ ہے
35:16آخر تم
35:18آئے کس لیے ہو
35:23منشیات فروشی کے الزام میں
35:27تمہیں گرفتار کرنے آیا ہوں
35:29تمیس سے بات کرو
35:31مسٹر منیر
35:32کس سے
35:34تم سے
35:38ایک مکروح انسان سے
35:42مسیحہ کے روپ میں
35:43ایک قاتل سے
35:44میں اسے نہیں کر سکتا
35:48جو شکس
35:50معاشرے
35:50اور کانون
35:52کی آنکھ میں
35:53دھول چھوک کر
35:55اپنے ملک
35:56اپنے قوم کی
35:57جڑے کات رہا ہوں
36:00میں اس کے ساتھ
36:03تمیس کے ساتھ
36:04بات نہیں کر سکتا
36:05جس لئے
36:06جس لئے
36:07نہیں کر سکتا
36:23جی
36:25میں سیٹ کاسم بول رہا ہوں
36:28سر جی
36:30یہ آج کل آپ
36:31محکمیں کیسے کسے
36:34بدتمیز اور گستاق
36:35قسم کے لوگ
36:36پرتی کر رہے ہیں
36:39کوئی
36:40اس پی ہے
36:41مسٹر منیرہمت
36:49لیجے
36:54ہلو
36:56جس لئے
36:57جس لئے
37:00جس طاق
37:02جس لئے
37:02کیسے
37:02گفت
37:05جس لئے
37:20اب میرے لیے کیا اکنے سکے
37:23محکمے کا ڈسپلن اب کیا کہتا ہے سر
37:27ایک کمزور بیوز شہری
37:31محض ایک شک کی بنیاد پر
37:35تھانے میں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوتا ہے
37:39اور قانون جب
37:41اصل مجرم کے حضور میں پیش ہوتا ہے
37:44تو صرف
37:47ایک فون پر
37:48دھکے دے کر باہر نکال دیا جاتا ہے
37:52سیف کاسم کے آن گئے تھے
37:54جی سر
37:57خدشات کے مطابق
38:00اس کے پیچھے بھی ایک
38:03بڑا ہاتھ ہے جو اس کی پشت بنائی کر رہا ہے
38:10سر یہ
38:13اصل مجرم کو پگڑنے کیا
38:14جب کوئی راستہ بنتا ہے تو بیچ میں
38:17کوئی نہ کوئی بڑا آدمی دیوار بن کر کھڑا ہو جاتا ہے
38:20اور اصل مجرم صاف بچ جاتا ہے
38:22یہ
38:26کب تک ہوتا رہے گا سر
38:29اس کے خلاف تمہارے پاس کوئی ٹھوز ثبوت ہیں
38:32جی نہیں سر
38:35لیکن
38:35اشارے ہیں سر
38:36بازے اشارے ہیں
38:39ثبوت تو تب ملیں گے نا سر
38:41جب اس کے خلاف
38:43کاروائی کرنے کی اجازت
38:46بہت سوچ سمجھ کر آٹ ڈالنا ہوگا منیر احمد
38:49ثبوت نہ ملنے تک
38:51وہ ایک معزز
38:52عدبار سوخ شخصیت ہے
38:55کچھ شواہے
38:56کچھ گواہ تو ہونے چاہیے نا تمہارے پاس
38:59ریٹ سر
39:01ریسی سر کل
39:03لالا جگن
39:05زمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو رہا ہے
39:08اس کا زمانت پر رہا ہونا ہمارے لیے
39:11سود مند ثابت ہو سکتا ہے
39:14اور سید کاسم کے سلسلے میں شاید وہ ہماری کچھ
39:16مدد بھی کر سکے
39:19کاسم کا دست راز
39:21خاص آدمی دیکھو
39:22کون ہے
39:30دو پلیٹ سالم اور چھیر اٹھیا پیک کر دے
39:32بہت
39:43موسیقی
40:00قادر کے خلاف گواہی دے گا
40:02ہاں میں گواہی دھوں گا
40:16اپنے دیر کہاں لگا دی مٹھن تمہیں
40:19کارکہ کے لیے کھلونے لے لے گیا تھا ماں
40:21لگ بتو
40:22یہ اپنی سے کھلونوں سے کھلے گا
40:25ہرے تو وہ بھی بڑا بھولا ہے
40:27اسے ان کھلونوں کی نہیں ابھی تو پال نہیں کی ضرورت ہے
40:30ہاں ماں یہ تو ہے
40:34اسلام علیکم
40:37کیا حال چھاڑا ہے جنب
40:40اے مٹھے
40:43مبارک اپنی جگہ پہ ہے
40:45پر تو تو
40:46کام دھندے کو بالکل ہی بھول گیا
40:49ہاں
40:50چل
40:52بہت چھٹیاں ہو گئیں
40:54کچھ کام کا آج کے بارے میں بھی سوچ
40:57تو تو رن مرید ہی ہوکے رہ گیا
41:04یہ کھلونے لائے اپنے بچے کے لیے
41:07بڑا بے وکوب آدمی ہے تو
41:11آئے پاگل اسے شیر بنانے نا
41:14تو شکار کے اوزار دے اسے
41:16لے
41:18یہ دے
41:18دور رکھ اسے میرے بیٹے سے
41:21اور تو بھی اپنا منہوس سایہ لے کر یہاں سے دفع ہو جا
41:31تیری بیوی ہے جگرے والی بھئی
41:36درخوف ہی نہیں ہے ایسے کوئی
41:39قادرے کے ساتھ بھی اسی طرح بات کرتی ہے یہ
41:42یہ اب راجی نہیں
41:44ماں ہے بیٹا
41:46کوئی بھی اگر اس کی اولاد کی طرف میلی نظر سے دیکھے گا نا
41:49تو بھو کی شیرنی کی طرح ٹوٹ پڑے گی
41:51اس میں بہادر یا
41:54بزدل ہونے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
41:57یقین نہیں آتا نا
41:58تو جا جا کہ اپنی ماں سے پوچھ لے
42:00اے
42:02خبردار
42:04میری ماں کا نام اپنی زبان پر مطلع نا
42:07کسی کی زبان پر تیری ماں کا نام کیا آنا
42:09تو خود
42:10تیری ہر حرکت
42:11تیرا مزاج
42:12تیری ماں کی تربیت کا ڈھنڈو رہا ہے
42:15جا چلا جائے یہاں سے
42:17آفرینے بھئی
42:20میری طرح تجھے بھی آج تک کوئی نہ سمجھ سکا
42:26دیوانی پڑھاکو کی
42:30بیوی مٹھن کی
42:35ہر انداز قادری کے
42:38چلو ہے
42:40بہت ہو گیا
42:41تم چلو میں آگی آتا ہوں
42:44چلو
42:52قادر نہیں پہلے قاسم کو پکڑو
42:56قادر کو پہلے پکڑنا بے سود ہوگا
42:59قاسم اسے کسی نہ کسی طرح چھوڑا لے
43:04یہ سیدھ
43:05کاننگ میں
43:08بڑا حوشیار آتنی ہے
43:10ہر کام بڑی
43:12پلاننگ کے ساتھ کرتا ہے
43:14اب دیکھیں اتنے ماں ہو گئے ہیں
43:17مجھے
43:17لیکن میں
43:18ابھی تک اس کے خلاف کوئی ایسا ثبوت
43:20حاصل نہیں کر سکا جو اسے مجرم ثابت کر سکے
43:26جرم مجرم کے ساتھ ساتھ رہتا ہے بچے
43:32کہیں نہ کہیں خود ظاہر ہو جاتا ہے
43:37تم ایسا کرو کہ
43:40ان لوگوں کو اکھٹا کرو
43:42جن لوگوں کو قادر یا قاسم سے نقصان پہنچاؤ
43:51بہت اچھا آئیڈیا دیا آپ نے
43:54میرے دماغ میں تو یہ آئیڈیا آیا ہے
43:56دماغ میں تمہارے آئیڈیا کیسے
43:57ہر وقت تو قادر گھتا رہتا ہے
44:09لیکن
44:09دیکھو
44:10بہت احتیاط اور سمیتاری سے
44:14یہ ہیں تمہارے پر
44:15تمہاری ماں کے پاسپورٹ اٹکٹ
44:17مگر ڈیڈ آپ ہمارے ساتھ نہیں جائیں گے
44:19بیٹے نو آرگومنٹس
44:22کم از کم اتنا بڑا کاروبار سمیٹے
44:24مجھے ایک ہفتہ تو لگ جائے گا نا
44:26مگر ڈیڈ ہم نے آپ کے ساتھ ہی جانا ہے
44:28دیکھو
44:30وہ گھر کی چہار دیوارے میں رہنے والی
44:32محصک بیوی اور ماں ہے
44:34لیکن تم
44:35تم سے کاسم کے بیٹے ہو
44:37ٹرائی ٹو انڈسٹینڈ دی پوزیشن نہ ہو
44:39مگر ڈیڈ پلیز
44:40اگر مگر مت کرو
44:41سلائٹ میں صرف تین گھنٹے باقی رہ گئے
44:44میں ایک ہفتہ بعد تمہیں بہن چائن کروں
44:46ہریہ
44:46مگر ڈیڈ گاڑی کون لے کے آئے گا
44:48گاڑی بھاڑ میں گئی
44:50چلتی کرو
45:01بیٹے ہیں
45:02ٹینکو سر
45:03سلام
45:04سوالیکم
45:04سلام
45:06سر یہ
45:09سمائل ساتھ
45:10قادر نے انہیں سیٹھ کاسنگ کہنے پر اغلاق کیا تھا
45:12اور پھر
45:12دعوان میں بھاری رکھ مفصل کی
45:14سر وہ
45:15سیٹھ کاسنگ نے مجھے برباد کر دی رہتی
45:18میرا سب کچھ چھی نہیں رہا
45:20آپ نے اس وقت رپورٹ کیوں نہیں کی موت رہا
45:22سر وہ تو بالکل آپ بجا فرماتے ہیں لیکن اس کی رسائی بہت اوپر تک ہے
45:26میرا وہ جینہ عذاب کر دیتا
45:29بلکہ اس نے تو یہ دھمکی دی تھی کہ وہ میرے بیٹے کو پچھ کرا دیتا
45:35جی بھا سار آپ بولیے
45:37سر میں نے خود اپنی آنکھوں سے بھاڑا کی لاش دیکھی
45:40اور قادر کو ان کے گھر سے نکل دے ہوئے دیکھا سر
45:43اور جناب قکو کا قتل بھی قادر ہی نے کیا ہے
45:46جی سر میں نے خود دیکھا تھا جی
45:48وہ قادر اور نظیرے نے اسے مارا تھا جی
45:51وہ جی سارا کاروبار سیٹ کاسم کا ہی تھا جی
45:55قادر نے کہا تھا جی
45:57جب برا وقت پڑھے نا جی
45:59تو لالا جگن کا نام دے دینا
46:02صاحب جی مجھ میں قادر نے یہ کہا تھا جی
46:05سر تھانہ احسان پور میں سر
46:07قادر مجھے قتل کے دو مقدمات میں مطلوب ہے سر
46:11اس کے علاوہ ڈکیٹی رازانی کے مقدمات درج ہیں سر
46:14سر آج کل وہ سیٹ کاسم کے گینگ میں شامل ہے
46:18جی ہاں سر
46:19اس دپارٹمنٹ میں آنے سے پہلے
46:22میں بھی تین چار دن اس اخوبت خانے میں گزار چکا ہوں سر
46:28ٹھیک ہے
46:29آپ لوگ اپنی مردی سے یہ بیان عدالت میں دے سکیں
46:32آجی کیوں نہیں ہم سب گوائی دیں گے
46:34یہوں بھی دوک ہے نا
46:36کانون آپ کو پورا پورا تافز فرام کرے
46:43سر مٹھن نام کا کے شخص آپ سے ملنا جاتا ہے
46:45سیٹ کاسم اور قادر کے بارے میں کچھ بتانا جاتا ہے
46:48مٹھن یہ کون
46:50سر یہ قادر کا خاص اپنی ہے
46:54ٹھیک ہے اسے بٹھاؤ تو ان اس کا بیان لے رہا
47:00سلام علیکم
47:01سلام علیکم
47:03سلام علیکم
47:04سلام علیکم
47:12منیر احمد
47:14میرے خیال میں تم
47:16فوراں کاسم کو اور قادر کو قرفتار کرو
47:19ٹھیک سر
47:21لیکن
47:23اگر آپ پچھائیں تو
47:25اجازت دیں تو میں
47:27پہلے سیٹ کاسم کو گرفتار کرتا ہوں
47:29کیونکہ وہ بڑا اثر و سوپ والا آدمی ہے سر
47:31اس طرح وہ قادر کو پھر چھوڑا لے گا
47:33ٹھیک ہے جیسے تم بہتر سمجھتے کرو
47:35تم اپنا کام کرو
47:37میں غیاس الدین صاحب سے خود مل لوں گا
47:39اور اگر ضرورت پڑی تو
47:41ڈی ای جی صاحب سے بھی بات کر دوں
47:43ایک سر
47:46میٹھن نے
47:49میٹھن نے میٹھن نے