Skip to playerSkip to main content
#Gulbahar ep 10 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:09سارا بہت پیاری ہے لیکن یہ سارا سے بھی زارا پیاری ہے
00:14تمہارے رحم و کرم پہ ساری زندگی گل بہار میں پڑی رہے گی
00:18اور جب اس کی اولاد ہوگی تو وہ بھی تمہاری کہلائے گی
00:21یہی چاہتی تھی نا تم
00:32سابرا ایک کپ گرم چاہے دے دو یہ تھنڈی ہو گئی ہے
00:35سابرا چھٹی پر گئی ہے میں دیا سے کہتی ہوں
00:38دیا چھی پلیز یہ گرم چاہے اس میں ڈال کے لے آنا
00:42اور پلیز آکھر بہت چاہو بس کر دو
00:44سابرا کہہ رہی ہو
00:47تمہاری سابرا آئے دن چھٹی پر چلی جاتی ہے
00:49اب کیا دیا کچن میں کام کرے گی سابرا کی جگہ پر
00:52میں نے تھوڑی اس سے کہا ہے وہ خود گھوش جاتی اپنا گھر سمجھ کے کیا ہو گیا
00:58میرے ایک بات مانو گی
01:01تم ان دونوں کو کچھ دنوں کے لیے باہر کیوں نہیں بھیج دیتی
01:05تمہیں یاد ہے نا
01:06جب تمہاری شادی ہوئی تھی تو
01:08شہریار تمہیں پیرس لے کر گیا تھا
01:10آنیمون کے لیے
01:12دیا کو کم سے کم ناؤڈن ایریاز تو لے کے جا ہی سکتا ہے
01:16ہماری بات اور تھی آپا
01:18لیکن ٹھیک ہے شریا سے کہہ دوں گی دیا کو
01:21گھمانے لے جائے اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے
01:25سارا
01:26دیا اور شہریار کے رشتے میں تمہارا ہی فائدہ ہے
01:30اگر تم اس رشتے کو کامیاب بنانے میں
01:33اپنا کردار آدھا کرتی ہو تو
01:36ٹھیک ہے ورنہ
01:38مشکل یہ ہے کہ یہ رشتہ چلے
01:40کیوں؟ ایسے کیسے ہو سکتا ہے؟
01:42کون کر سکتا ہے اس رشتے کو ناکام؟
01:43جو ہو گیا تو ہو گیا ہے
01:45اب زندگی بھر
01:47شہریار اس رشتے کو نبائے گا میں جانتی ہوں اس سے
01:51میں شہریار کی نہیں
01:54دیا کی بات کریں
01:58کیوں دیا ایسا کیوں کریں گی؟
02:00وہ اس گھر کے باہر ایک قدم نہیں رکھتی
02:02وہ اپنا رشتہ خراب کر کے اس گھر سے کہاں جائیں گی؟
02:07شناز آپا
02:10آپ جو چاہتی تھی آپ کو مل گیا نا
02:12پلیز اب اس کے بارے میں سوچنا بند کرتے
02:17یہ بھی تو ہو سکتا ہے
02:18کہ دیا جلدی اس رشتے سے بیزار ہو جائے
02:22جب اسے اپنے شوہر کی محبت اور رحمیت نہیں ملے گی
02:26تو وہ تن بھی تو آ سکتی ہے نا
02:27اس رشتے سے
02:29اس گھر سے
02:31پھر
02:33کیا کروگی؟
02:34روک سکوگی اسے
02:46ہاں بھئی
02:47کیسی چلی تمہاری دونوں شادیاں
02:50دیکھو ای انڈسٹینڈ کہ سارا تمہارا پہلا پیار ہے
02:53لیکن اب معاملہ انصاف کا ہے
02:55ہونسٹی سارد میں باہت ٹرائے کر رہا ہوں لیکن مجھے وقت چاہیے
03:00کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ مجھے ازد ماننی نہیں چاہیے تھے
03:03بیٹے بیٹے پروبلم میں آگیا ہوں میں
03:05دیکھو تمہارا اور دیا کا ساتھ ہونا تھا
03:07سو ہو گیا
03:08ایسے فیصلے ہم خود تھوڑی کرتے ہیں
03:10حالات ہم سے کرواتے ہیں
03:12وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے
03:15پھر چھو دیا کی طرف سے بہت گلٹ ہے
03:18اس نے کب سوچا ہوگا کہ وہ کسی کی دوسری بھی بن جائے گی
03:20اور
03:21تو ورس پارٹ اس کہ ایک ایسے انسان کی جو اس سے محبت بھی نہیں کرتا ہے
03:26محبت کا کیا ہے آہستہ آہستہ ہو جائے گی
03:29تم اور دیا جس رشتے میں بندے ہوئے ہونا
03:31اس میں بہت طاقت ہے
03:34اور میں جانتا ہوں کہ تم آہستہ آہستہ دیا سے محبت کرنے لگو گیا
03:38اور یہ وقت بہت جلدی آئے گا
03:41I don't know مشکل ہے
03:43مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں
04:00کیا ہوا ہے یہ چاہیے ہمیں
04:02چیپ
04:03یہ لو
04:04تانچن
04:09کیا ہوا کچھ ٹونڈ رہیا
04:11ہاں میرے ایروب سے آہ
04:12میں تھوڑی سی ایریٹیشن ہو رہی ہے
04:14یہ رہے
04:15oh
04:16thank you
04:17میں ڈال دوں
04:18آہ میں ڈال لوں گا
04:19میں ڈال دے تنیزی کچھے گا
04:21آج
04:32سر توڑا سا پچھے
04:33آہ پیس
04:35آپ کے لئے
04:38ہاں
04:39آپ
04:39آنکھیں بہت جبک رہے ہیں
04:40آہم
04:41آہم سو سوری
04:42بس
04:43ایک سکند کے لئے کھول کر رکھے
04:46در کیوں رہے ہیں
04:47بس ایک سکند کھول کر کھولے رکھے
04:50ہو گیا
04:52اس میں بھی بس
04:54ہو گیا بس اب بند رکھیں کچھ سکند
04:56سکتے لئے والایین
05:24ٹھیک ہے
05:33ایسی دیا کچھ سادے نائیو نہیں ہے
05:36کوئی نخرا نہیں کوئی بناوٹ نہیں
05:37جو دل میں آتا ہے بول دیتی ہے
05:40ہونسی مجھے کبھی کبار ہنسی آتی
05:41اس کی باتوں پر
05:43ایسا ہی ہے
05:47تمہیں کیا ہوئے
05:49میں کل سے نوٹ کر رہا ہوں بہت چپ چپ ہو تم
05:51کوئی بات ہوئی ہے لنج پہ
05:54نہیں کچھ نہیں لنج پہ کیا ہونا تھا
05:57بزول کے اندازے مت لگاؤ
05:58سارا میرا اندازہ کبھی غلط نہیں ہوتا
06:00اسپیشلی تمہارے بارے میں
06:01اچھا تیل مینا کیا ہوئے
06:05کشنی سمینہ با جی
06:06کل ریسٹرانٹ پر میں نہیں تھی
06:08کب جب میں وہاں سے اٹھ کے گیا تھا تب
06:12کیوں گی انہیں بیکار کی باتیں تم سے
06:15انہیں مجھے وہاں کیوں نہیں بتایا
06:16کیا کہہ رہی ہیں تمہیں
06:19وہی پرانی باتیں
06:21اصل میں نا
06:23دیا کی زندگی برباد نہیں ہوئی
06:25تو انہیں اسی بات کا صدمہ ہے
06:27میرے سامنے کرتی ہیں نا میں دیکھتا
06:29چھوڑو بھی اس لئے تمہیں کل نہیں گا تھا
06:33ہمارے لئے اہم دیا ہے
06:34سمینہ باجی نہیں
06:36دیا کا خیال رکھنا ہے
06:38کبھی پوچھ لیا کرو دیا سے
06:40اگر اسے کہیں جانا مانا ہے
06:42ہاں اس نے جانا تو ہے لیکن
06:43میں ابھی آفس جا رہا ہوں
06:44وہ چلی جائے گی ڈرائیگر کے ساتھ
06:46اوکے
06:48تم افسیت تو نہیں ہو
06:50نہیں
07:03چلی آپ را میں چلتا ہوں
07:04اوکے خود حافظ
07:06اللہ کی حوالے
07:14دیا
07:16مجھا رہے جاؤ
07:17جاؤ اسے خود حافظ کرو جا کے
07:19سارا باجی کو بلاتی ہوں نا وہ جاتی ہیں
07:20سارا نہیں ہے تم جاؤ
07:22تم بھی اب اس کی بیوی ہو
07:24پوچھیں گے کیا کرنا ہے تو کیا کروں گی
07:26کوئی بھی ایکسکیوز بناتے نا
07:28کیا نا شنازہ پا کی دوائیاں ختم ہو گئے ہیں
07:30وہ لیتے آئیں
07:30جاؤ جاؤ جلدی چلا جائے گا جلدی
07:34آج چیز تکانی پڑتی ہے سرکی کو
07:46سنے سنے سنے رکھیں
07:48رکھیں
07:49کیا ہوئے سب ٹھیک ہے
07:51آپ نکل جاتی تو کھسے بتاتی
07:53فون کر دیتی تم
07:56ہاں ویسے
07:58شنازہ پا کوئی خیال کیوں نہیں آیا
08:00آپ پا میں سمجھا نہیں
08:02انہوں نے تو مجھے بھیجا ہے
08:04کہ میں آپ سے کہوں کہ
08:05رات کو واپسے پہ آتے وے
08:06ان کی میڈیسن نہ بھولیے گا
08:08یہی کہنے آئے تھی
08:10ایک تو آپ ابھی نہ
08:11اچھا میں لے ہوں گا
08:12اور کچھ
08:14نہیں بس
08:16نشاہ
08:18چی
08:19بائے
08:19بائے
08:45کچھ بات کریں نا
08:47تک خاموشنا رہا کریں
08:50آپ کو یاد ہے
08:51ہم پہلے کتنی باتیں کرتے تھے
08:53میں صبح آتی تھی
08:55اور دن ختم ہو جاتا تھا لیکن باتیں ختم نہیں ہوتی تھی
08:59امی بھی بھولاتی رہتی تھی
09:01لیکن آپ ہمیشہ مجھے روک لیتی تھی
09:04تو بروک تو لیا نا ہمیشہ کیلئے
09:11لیکن ایسے لگتا ہے جیسے
09:14باتیں ختم ہو گئے ہیں
09:17کچھ
09:18رہا ہی نہیں بات کرنی کے لیے
09:21پہلے ہمارے پاس ایک دوسرے کو سنانے کے لیے
09:23بہت قصے ہوتے تھے
09:25تم مجھے یونیورسٹری کے بارے میں بتاتی تھی
09:27آزر کی باتیں کرتی تھی
09:28اور میں تمہیں شریعار کے کس سے سناتی تھی
09:31جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتے تھے
09:34اب تو سب ختم ہو گیا
09:39مجھے پتہ نہیں کیوں لگنے لگائے جیسے
09:42ہم بہت دور ہو گئے ہیں
09:45کہ آپ کو بھی ایسا لگتا ہے
09:47نہیں
09:48ایسا نہیں لگتا
09:51اور تمہیں بھی ایسا بالکل نہیں سوچنا چاہیے
09:54اب تو ہمارا رشتہ ہو گیا ہے
09:57اور پھر
09:58جب تمہارا بی بی ہوگا نا
10:01تب تو
10:02ایک دوسرے سے بات کرنے کی فرصت بھی نہیں رہ گی
10:08تینکیو
10:09سکون ملا بہت اچھا دبایا
10:14بی بی جی شریعار صاحب بلا رہے ہیں
10:16شریعار آگئے
10:17جی آگئے ہیں
10:18اچھا ان سے کہنا میں آتی ہوں
10:20سارا بی بی آپ کو نہیں دیا بی بی کو بلایا ہے
10:25آہ آہ جاؤ
10:26جا کے دیکھو کیا کہہ رہے ہیں
10:27ویسے بھی اب تھوڑا سرمی دل دو گیا
10:30پھر سے میں آرام کر لوں گی
10:31جی
10:52کیا ہوا
10:53لانچ پول گئے ہیں کیا
10:54میں لے کر آیا
10:55میں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
10:56تم پلیز گاڑی میں بیٹھو
10:57میں
10:59لیکن کیوں
10:59کہاں جا رہے ہیں
11:00میں جو کہہ رہا ہوں پلیز کر لو نا
11:02تمہارے کام کے لیے جانا ہے
11:03میرا کام
11:06تمہارے لیے پلانس لینے آنا
11:09اہو
11:09میں کچھ اور سمجھی
11:11کیا سمجھی
11:12وہ بطا دو وہ کام بھی کر لیں گا
11:13نہیں نہیں وہ تو بس یوں ہی
11:15اچھا روکے میں وہ پیسے لے کر رہا تو
11:16جو آپ نے دیا تھے
11:17لیا پلیز
11:18اپنے پیسے اپنے پاس رکھو
11:19پیرے نہیں آپ ہی کیا ہے
11:21لیا میں کہہ رہا ہوں نا
11:21تمہارے پیسے ہیں
11:22اپنے پاس رکھو
11:23قیز آؤ
11:48سوارا
11:49دیا کہا ہے
11:51تمہارے کمرے کی طرف گئی تھی
11:52کوئی کام تھا اسے
11:54نہیں بس میرے
11:55کندے دماری تھی
11:57اچھا
11:58یہ تو اچھی بات ہے
11:59تمہارا خیال رکھتی ہے
12:01اسی طرح ملجل کر رہنے سے
12:03گھر کا محول خوشکبہ رہتے ہیں
12:05جی
12:06پر ابھی کہاں ہے دیا
12:08دیا
12:09شہیار کے ساتھ
12:10کہیں نہیں ہے
12:12شہیار کے ساتھ
12:13that's very good
12:14تم نہیں کہا ہوگا
12:17ویسے میں بھی یہی چاہتی
12:18کہ دیا کا اس گھر میں دل لگ جائے
12:21اور وہ یہاں سے جانے کا
12:23سوچے بھی ہیں
12:26میں ذرا
12:27اوپر لٹنے جا رہی ہوں
12:28ضرور
12:30چاہے بجواف پھائی لی
12:31نہیں تھانکیو
12:38دیا تمہارا جب بھی جی چاہیا کرے
12:40تم کہیں بھی جا سکتی ہو
12:43سارا باجی اور شناس آپ پہ بھی کہتے رہتی ہیں ساتھ چلنے کو
12:47کہ دل نہیں چاہتا
12:50سمجھ نہیں آتا کہاں جاؤں
12:53گھبرہات سے ہوتی ہے
12:54جب میں نے تمہیں ساتھ جانے کا کہا تھا
12:56تو تم اتنی سرپرائز کیوں ہی تھی
13:00اوپ
13:00مجھے لگا کہ آپ شاید
13:02یونیورسٹی جانے کی بات کر رہے ہیں
13:04دوبارہ سے پڑھائی شروع کرنے کی
13:06اس لئے بس
13:07اسے ہی
13:08ہاں تو کرو نا
13:10اس سے بہتر بات اور کیا ہو سکتی
13:12میں تو تمہیں کب سے کہہ رہا ہوں
13:13کہ اپنی گریجویشن کو کمپلیٹ کر لو
13:16کتنے ایمبیشن سے خواب ہوا کرتے تھے تمہارے
13:20خواب ہواپ جن کے لئے دیکھے تھے
13:22وہی لوگ نہیں رہے
13:24ان کے ساتھ شاید ساری حمد پی چلے گئی
13:26تمہارے سامنے پوری زندگی ہے دیا
13:29اور وہ لوگ بھی تمہیں آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے تھے
13:32تمہیں ان کی خواہش کو پورا کرنا ہوگا
13:35ان کی زندگی میں نہ صحیح لیکن اس کے بعد
13:38اصل اہمیت تو ان خوابوں کی تعبیر ہے
13:39جو تم نے اپنے پیرنٹس کے ساتھ مل کے دیکھے ہیں
13:43اس کے بارے میں سوچنا ضرور
13:46کیونکہ میں اصول نہیں چاہتا ہوں
13:47کہ تم اپنی سٹیڈیز کمپلیٹ کرو
13:58نیرسری آگئی ہے
14:07آجا
14:16اچھے پول لگے ہیں
14:18یہ بھلا دیکھے
14:19جوی بھلا دیکھے
14:20یہ بھلا بھلا کتا اچھا ہے
14:57موسیقی
15:13موسیقی
15:21یہ میرے دکی کھول دی ہے پلیز گاڑی میں رکھ دیجے گا شکریہ
15:25شکریہ
15:25ٹھانک یو
15:27کس چی ز کا
15:28میں نے سب کچھ لیا آپ نے ایک بار بھی منا نہیں کیا
15:32اتتا زیادہ بل بن گیا پیسے خرچ ہو گئے آپ کے ہاتے سارے
15:35پیسے خرچ ہو گیا کیریہ ہوتے ہیں بی فی
15:38چلو چلیں پشکاتے ہیں پلیز
15:40اوکے
15:43کیا کاؤگی آیسکریم کے لنچ
15:45آیسکریم
16:01ہاں ہاں ایک دو دن میں تمہیں بتا دوں گی
16:03ٹھیک ہے
16:04اوکے ہوتی ہاں جس طرح تم کہہ رہی ہو
16:06ایسے ہی ہوگا نوڑی
16:07ٹھیک ہے
16:08ہیلو
16:09اے
16:09سلدھی آگئے
16:11کھاں کھانے کے گئے تھے دیا کو
16:13کھانا کھا کر آئے ہو نا
16:14نہیں کھانے پہ نہیں گئے تھے
16:15نیرسری گئے تھے کچھ نئے پلانچ لینے تھے اس لیے
16:18تو واپسی پہ کچھ کھلا دیتے
16:20ڈرائیف پہ لے جاتے
16:22شاپنگ کرا دیتے
16:23تو جلدی آنے کی کیا ضرورتی
16:24سارا میں جتنا ایچس کھا سکنا ہوں
16:26اتنہ ہی کروں گا نا
16:27پلیز مجھے ایسے فورس مت کیا کرو تو
16:30مجھے ہی وقت چاہیے
16:32فورس نہیں کری
16:32ویسے ہی بتا رہی ہوں کہ
16:34اب وہ ہماری زندگی کا حصہ بن گئی ہے
16:36تو اس کی موجودگی کی عادت اڈالنی ہے
16:40ہم
16:43تم بتاو
16:44کس سے بات کر رہی تھی
16:46پرا سے
16:48وہ مجھے اپنے پاس بلا رہی ہے
16:50بہت اسرار کر رہی ہے کہ
16:51بڑا عرصہ ہوا ہے جب سے ہم ملے
16:53تو میں سوچ رہی ہوں اگلے ہفتے اس کے پاس چلی جاؤں
16:57اگلے ہفتے اور
16:58تم نے ڈیسائٹ کھلی ہے
17:01ڈیسائٹ تو نہیں کیا بس سوچ رہی تھی
17:03اور ویسے بھی اگر اس لئے انوائٹ کیا ہے
17:05تو کیا ہرج ہے کہ میں جا کے اس کے ساتھ کچھ وقت گزاروں
17:33کیا ہے اس خط میں
17:37بینک سے ایک عدد لون لیا تھا ہم نے
17:39یاد ہے بھول گئی
17:40یاد ہے
17:42آزر کی پڑھائی کیلئے لیا تھا
17:44جب وہ کسی قابل ہو جائے گا تو خود ہی ادا کر دے گا
17:46اس میں کیا بڑی بات ہے
17:48جب کابل ہوگا تب ہوگا
17:51انسٹالمنٹ تو ابھی دینی ہے نا
17:53یہ ڈیو ہو گئی ہے اسی کا نوٹس ہے
17:55تو آپ ایک کر دیجئے آپ کر سکتے ہیں ابھی بزنس میں ہیں
17:58اتنا آسان نہیں ہے سمینہ بیگم
18:01تھپ پڑا ہے کاروبار
18:03مارکٹ کا برا حال ہے
18:06یہ بینک سے جب میں نے لون لیا تھا
18:08تو اس میں سے کچھ پیسے اپنے بزنس پہ بھی لگائے تھے
18:10ابھی تک تو وہ بھی ریٹن نہیں کر سکا میں
18:12مرسور اب ہمیشہ یہ ہی کرتے ہیں
18:14چھوٹی چھوٹی باتوں کیلئے خود بھی پریشان ہوتے ہیں
18:16مجھے بھی کرتے ہیں
18:16ارے بھائی کر دیجئے بھائی
18:23مارے صاحب زیادہ ہی کوئی چھوٹی موٹی جاپ کر لیتے تو
18:25کیا مطلب ہے آپ کا
18:27کہ کوئی چھوٹی موٹی جاپ کر لیتا
18:28آپ کیا چاہتے ہیں کہ کسی کیفے
18:30یا ہوتیل کی فرشت ہوئی یا پھر برطن
18:35آپ یہ بات سوچ بھی کیسے سکتے ہیں
18:37مت بھولئے کہ وہ ہمارا اکلوتا بیٹا ہے
18:40اور یہ بزنس یہ گھر آخر میں اسی کا ہے
18:42عجیب بات کر رہی ہو
18:44میں نے تو ایک بات کی ہے
18:45تم کھینچ کے کہاں سے گاں لے گئی
18:47ارے کرزہ لیا ہے
18:49واپس کرنا ہے پریشانی تو ہوگی نا
18:51منصور وہ ہماری اکلوتی اولاد ہے
18:54آپ باپ ہیں اس کے
18:55اور ہر باپ کی طرح آپ کا فرض ہے
18:57کہ نہ صرف آپ اسے تعلیم دلائیں
18:59بلکہ اسے سٹ کریں
19:00اور پلیز
19:01مزید کو سنا کے آزل کو پریشان مت کیجئے گا
19:04اسے اپنی پڑھائی پہ دھیان دینے دیجئے
19:06ہاں تو بھئی
19:21سارا بی بی
19:22شیری آر صاحب کے کپڑے
19:24ہاں بس یہاں رکھتو
19:25تینک یو
19:29میں آجاؤ
19:30آجاؤ
19:34کچھ کام تھا مچھے
19:35نہیں
19:35میں تو بس ایسی آئی تھی
19:37آپ ابھی سے کیوں پیکنگ کر رہی ہیں
19:39ابھی تو پورا ہفتہ پڑا ہے
19:41آئی نو بس میری عادت ہے
19:42کہ سب کچھ پہلے سے نکال کے رکھتوں
19:46چلے میں حلپ کر دوں آپ کی
19:48چلو کر لو یہ
19:49تھانک یو
20:01سارے کے سارے ڈل کلرز ہیں
20:04کسی سے بات کر رہی تھی
20:07نہیں وہ
20:08ایسی بس خود سے
20:13لاؤں میں یہ خود کرتی ہوں
20:16پیسے بھی شیری آر کے سارے کام خود کرنے کی عادت ہے
20:20اس کی شیرٹس میں ایک آرڈر میں رکھتی ہوں
20:22تاکہ وہ اسی ترتیب سے پہن پائیں
20:24منا اسے کیا ہوش کہ آج کیا پہننا ہے کل کیا پہننا ہے
20:27اسے کیا ہی فرق پڑتا ہے
20:29سارے کے سارے ایک ہی جائسے ہیں
20:32شیریہ نے ہمیشہ میری پسند کے کپڑے پہنے
20:34اس کی شاپنگ بھی میں ہی کرتی ہوں
20:37مجھے ہی پتا نا کہ اسے کیا سور کرتا اور کیا نہیں
20:41چلو
20:42لاؤ
20:44ویسے میں
20:47گھر چھوڑ کے جا تو رہی ہوں لیکن تھوڑا نروس بھی ہوں
20:50اپنے گھر کو پہلے کسی اور کے حوالے نہیں چھوڑا ہے
20:55بس تو میں بھی بہت ہوں کہ آپ جا رہی ہیں
20:58لیکن اب یہ میرا بھی گھر ہے
21:00جیسے آپ نے اس کا خیال رکھا ہے نا
21:01میں بھی بلکل ویسے ہی رکھوں گی
21:03آپ بلکل ٹینشن فری ہو کر جائیں اور بس انجوائے کریں
21:07جانا
21:36سونا نہیں اتنی دیر ہو گئی ہے
21:39ہاں بس ایک یہ نیا چیلنج آیا ہے
21:41تم بتاؤ
21:43کمٹیٹ ہوگی تمہاری تیاری
21:46ہاں دیا نے پاکنگ میں ہیلپ کی تو سب کچھ جلدی سے مٹ گیا
21:55سارا تم اتنا پلان کینسل کیوں نہیں کر سکتے
21:58ایک پہلی بار ہوگا تم مجھے یوں اکیلہ چھوڑ کے جا رہی ہو
22:03اکیلہ تو نہیں چھوڑ کے جا رہی دیا ہے نا ساتھ
22:06مجھے یقین ہے کہ وہ
22:08سب کچھ اچھے سے سنبھالے گی
22:11دیا کیسے سنبھالے گی
22:14چھوٹی چھوٹی بات پہ تو وہ ڈر جاتی ہے
22:18وقت تو آہستہ آہستہ اڈاپٹ کر لے گی شیزہ سمارٹ گرل
22:23ویسے بھی مجھے لگتا ہے کہ تمہیں اور دیا کو کچھ وقت
22:27ساتھ گزارنا چاہیے
22:31تم بھی نہ آپا کی بولی بولے لگ گیا
22:37تو آپا کی کچھ باتیں غلط تو نہیں ہوتی ہیں
22:42شاید میں ہی اس وقت
22:44جس باتی ہو کے سوچتی ہوں
22:47حقیقت تو یہ ہے نا کہ جو
22:48علاق کی کمی ہماری زندگی میں ہے وہ اب
22:51پوری ہو سکتی ہے
22:52ایس سوئر میں ان باتوں سے تنگ آگیا ہوں
22:55کیوں رچ لگی ہوتی ان باتوں کی ہر وقت
22:59سوئر میں پوری ہو جایہ فگائی جوڑی ایسر
23:16میکنی ڈای سوئرم
23:53سارا کے ساتھ بیٹھ کر سب کچھ اس سے پوچھ لو
23:56سی کھلو اس سے کیونکہ جب سارا نہیں ہوگی تو کیا بار بار اسے فون کر کے پوچھتی رہوگی
24:02کہ پانی کب آئے گا سیلنڈر کب بھروانا ہے بل کب بھرا جائے گا
24:07اب یہ سب کچھ تمہیں ہی تو سنبھالنا ہے نا
24:12اسی لئے میں ان سے کہہ رہی ہوں
24:13نہ جائے نا دوبائی
24:16کیا پھر
24:17یہ کہنے کی کیا ضرورت تھی
24:20اور یا پھر کیا
24:24یا پھر
24:25ان کو بھی ساتھ لے جائیں تو
24:27اچھا ہوگا
24:29خوش ہوں گے وہ بھی ماں
24:31وہ کون
24:33شہریار
24:35اسے ساتھ لے جانے کیلئے کھایا تم نے
24:39جی
24:42تم بھی نا
24:44بہت معصوم ہو
24:45بہت بھولی ہو
24:47کیا ضرورت تھی اس طرح کی
24:49اُلٹے سیدھے مشورے دینے کی
24:51تم
24:52بس
24:53اب
24:54ایک لفظ اور پہیں
24:56اور گے
24:58گے گجرا پہنو
25:01اور تھوڑا سا
25:02بند سمر کے رہا کرو
25:04تیار رہا کرو
25:05کیا تم اس سارا سادے سی شکل لے کر
25:11آج آفیس نہیں جاؤ
25:14شام کی فلائٹ ہے کچھ وقت ہے
25:17ساتھ گزار لیں گے
25:19چھرے گا
25:20کچھ گھنٹوں کی تو بات ہے گزری جائیں گے
25:23پلیز اپنی پیکنگ چیک کر لینا کچھ رہنا کیا ہو تمہارا
25:26میں آفیس سے آکے تمہیں ائرپورٹ چھوڑ دوں گا
25:31نراز ہے تو مجھ سے
25:38اس میں نرازگی کی کیا بات ہے
25:41میں تو ہمیشہ ہی تمہاری خوشی میں خوش رہا ہوں
25:44جو تم نے چاہا جو تم نے کہا
25:47ویسے ہی تو وہ ہے
25:49اور آئندہ بھی ویسے ہی ہوگا
25:51don't worry
25:52میں بالکل ٹھیک ہوں
25:56let's see you
26:17موسیقی
26:28موسیقی
26:34تکی
26:37موسیقی
26:38موسیقی
26:47موسیقی
26:50موسیقی
26:51موسیقی
26:51سنے
26:56آپ ناشتہ کر لیں
26:58وہ شنازہ پا پھر غصہ کریں گے اگر میں آپ کو روکا نہیں
27:04ان کو کہہ دینا تم نے روکا تا لیکن مجھے آفیس سے دیر ہو رہی تھی
27:08کام کے لیے تو پورا دن پڑا ہے
27:09تھوڑ دیر رک جائیں گے تو کیا ہی فرق پڑ جائے گا
27:16موسیقی
27:16جیسے آپ کی مرضی
27:19موسیقی
27:25موسیقی
27:36موسیقی
27:46موسیقی
27:48موسیقی
27:48موسیقی
27:57موسیقی
27:58موسیقی
27:59موسیقی
28:00موسیقی
28:01موسیقی
28:01موسیقی
28:30موسیقی
28:32موسیقی
28:33موسیقی
28:35موسیقی
28:43موسیقی
28:46موسیقی
28:50موسیقی
28:54بہت اچھا فیصلہ کیا ہے تم نے
28:58ویسے بھی کافی دن سے تم گھر سے کہیں باہر نکلی بھی نہیں نا
29:02فرہ کے پاس جاؤگی کچھ دن وہاں رہوگی تو دل بہل جائے گا
29:07میں اپنے دل بہلانے کے لیے مانی جاری شنازہ پا
29:10اور آپ کو تو پتا ہے کہ اس گھر کے علاوہ میرا دل کہیں بہل بھی نہیں سکتا
29:15میں بس اس لیے جاری ہوں تاکہ شریعار اور دیا کو کچھ وقت ملے ساتھ
29:25سارواز جی یہ آپ اپنا فون کمرے میں ہی بھول آئی تھے
29:28تینک یو
29:30بس پھر جب تک میں نہیں ہوں یہ گھر تمہاری ذمہ داری ہے دیا
29:33کوئی پرابلم ہو تو مجھے کال کر لینا
29:36کسی کو چھٹی بٹی دینی کے بلکل ضرورت نہیں ہے
29:38اور تھمدردی رکھتے ہو تم سب کے ساتھ
29:43تم فکر مت کرو میں ہوں سب کچھ دیکھ لوں گے
29:47اور دیا کو بھی سمجھا دوں گی
29:50تم جاؤ دیر ہو رہی ہے شہر یار انتظار کر رہا ہے
29:54چلتا خدا
29:55اپنا خیال رکھتا
30:02میں
30:12اے آل سیٹ
30:13ہمارا کیا
30:14ہاں تین بیکز ہیں تمہارے
30:15ہاں
30:16ہاں
30:17ہاں زیادہ سمان کتی دن پھلے جا رہی ہے تمہا
30:19فرا کے پاس جا رہی ہے جو
30:20جلدی تو نہیں یانے دے گی نا
30:21واپس
30:22ایک مہینہ شاید اس سے بھی زیادہ
30:24اس لئے اس کے ساپ سے کپڑے اور کچھ گفت شکر
30:29کیا سوچ رہا ہے
30:31کشنین
30:31لسکو
30:41ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
30:48ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
30:53ہاں
30:55جائے تیری گلی میرا ہر راستہ
31:00پہلی خواہش ہے تو
31:03ہے تو ہی آخری
31:06آ تجھے سوپ دوں ہر خوشی
31:11ہر دعا ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
31:21اس طرح کرو گے تو میرا دل بلکل نہیں چاہے گا جانے کو
31:26کیا بات کروں
31:27I have nothing to say
31:28یہ کب سے واقع ہمارے بیچ کچھ کہنے کو نہیں رہا
31:32ہماری باتیں تو
31:33کبھی ختم ہی نہیں ہوتی تھی
31:35there's so much to share between us
31:39بتاؤ
31:39آفس میں کیا کام تھا
31:41جو واقعی کام تھا کہ
31:42کچھ خپا ہوکے گئے تھے
31:46واقعی میں کام تھے مجھا
31:48اور میں تم سے خفا نہیں ہوں
31:50شکر ہے اس بات کی زرہ سے مسکرات تو آگی تمہارے چہرے پر
31:55I feel better now
31:56up میں
31:58خوشی سے جا سکتی
32:00I'm glad
32:17آپ کی کچھ ب کے لئے ہمارے چاہے کام تھے
32:39بہت دیر سے دل چاہ رہا تھا میرا
32:42ایٹو پلیس
32:44تو آپ کہہ دیتے میں پہلے ہی لے آتی
32:48تمہیں پاس کوئی خاص ٹیکنکی سے بنانے کی بہت اچھی ہے
32:51ہی
32:52ٹیکنک ٹیکنک تو کوئی نہیں ہے
32:54اصل میں
32:55امی نے بس ایسے سکھا ہی میں نے سیچھ لی
32:57اب آپ کو بہت پسند تھی نا چاہے
32:59تو وہ جب بھی کہتے تھے میں ہی بناتی تھی
33:02so that means
33:03کہ میں جب بھی تمہیں چاہے بنانے کا کہوں گا
33:04تم مائن نہیں کرو گے
33:06اس میں مائن کرنے والی کیا بات ہے
33:10آپ سب کے لئے
33:11کرتے ہیں
33:12یہ تو بس چاہے ہیں
33:14thank you
33:16تم بھی پیو نا
33:18جی
33:38ہم نے مانا نہیں
33:42عشق کی انتہا
33:45موسیقا

Recommended