00:28ڈیکی نیوز نیوز نیٹ پرک
00:33جنگ اور اقوام متحدہ کے آمن مشنز میں پاکستان کے خدمت کو سراہا
00:38اب چلتے ہیں مشریق وسطہ کی طرف جہاں اسرائیل نے سات اکتوبر کی برسی پر سیکیورٹی سخت کر دی ہے
00:44سات اکتوبر دوہدار تیس کے حماس حملی کی برسی کے موقع پر اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
00:50ہے
00:51اسرائیلی ودیر دفاع کے مطابق ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر فوج کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی
00:57ہے
00:57اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ فوجیوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہوئی جو سخت کاروائی کی جائے گی
01:03وزیر آدم نیتن یاہو نے بھی حماس کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
01:09عالمی خبروں کے بعد اب پاکستان کی ہم قانونی خبر کی طرف آتے ہیں
01:13وہ یوٹیوبر رجبڑ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے ارتوازی تنادلے میں نیا موڑ آگیا ہے
01:18ریپورٹس کے مطابق ایمان فاطمہ نے فیملی کورٹ میں نان نکتے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے
01:23جس میں اپنے اور بیٹے کے لیے مالی معاملت کا مطالبہ کیا گیا ہے
01:26اس سے قبل رجبڑ کی جانب سے طلاق کے نوٹیس کی خبریں سامنے آئی تھیں
01:30مقلہ کے مطابق معاملہ فیملی کورٹ میں پہت چکا ہے
01:37ایک بار پھر عالمی محاص کا رف کرتے ہیں
01:40جہاں شمالی کوریا نے امریکی کو سخت وارننگ دی دی ہے
01:46مزید بتاتے چلیں عالمی محاص کا رف کرتے ہوئے
01:49جہاں شمالی کوریا نے امریکہ کو سخت وارننگ دی دی ہے
01:52شمالی کوریا نے تائیوان کے معاملے پر امریکہ کو سخت وارننگ جاری کر دی ہے
01:57پیانگ یونگ نے تائیوان کو امریکی اسلح کی فروخت اور فوجی تعاون کو
02:01خطے کے امن کے لیے نقصان دے کر آ دی دیا ہے
02:04شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا
02:06کہ تائیوان کے معاملے پر چھین کے ساتھ
02:08براہ راست مہاد آرائے کی نتائج پر دو بار سوچ رہا ہوگا
02:12دوسری جانب کم جونگ نے روس کی مسلسل حمایت کا عظم بھی ظاہر کیا ہے
02:20اور اب آخر میں بات کرتے ہیں
02:22کراچی کے آئندہ تین روز کے موسم کی شہر قائد میں
02:25آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرتوب رہنے کا امکان ہے
02:29محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور شام کے اوقات میں
02:32نمی بڑھنے کے باہر حفظ محسوس کیا جا سکتا ہے
02:35شہر میں صبح کے وقت نمی 85 فیصد
02:38جبکہ شام کو 65 فیصد تک رہنے کی توقع ہے
02:41زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے
02:45جبکہ جنوب مغربی سمندری ہوائے بھی بحال رہنے کا امکان ہے
02:52تو ناظرین یہ تھی آنچ کی اہم خبریں
02:54مدید تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیے
02:56اور دیکھتے رہیے دی کیو نیوز نیٹ ورک شکریہ