00:00جب والدین بوڑے ہو جائیں تو ان کی کمزور آواز، بار بار کی باتیں اور چھوٹی چھوٹی ضرورتیں آپ کو
00:07بوجھ نہیں لگنی چاہیے
00:09یاد رکھیں جس طرح آج انہیں آپ کی ضرورت ہے ایک وقت تھا جب آپ کو ہر چیز کے لیے
00:15انہی کی ضرورت تھی
00:17اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور ان کے سامنے اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا بلکہ ان سے عزت
00:24والی بات کہنا
00:27والدین ہمیشہ ہمارے ساتھ نہیں رہیں گے اس لیے جب تک وہ آپ کے پاس ہیں ان کے ساتھ نرمی
00:33کریں ان کے پاس بیٹھیں ان کی بات سنیں
00:36آج اپنے والدین کے لیے دعا کریں رب برحم ہما کما ربیانی صغیرہ اگر والدین زندہ ہیں تو یہ نعمت
00:45ہے