Skip to playerSkip to main content
#Khafa ep 18 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:04موسیقی
00:07دو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخری
00:20موسیقی
00:23ڈاڑ کہاں
00:26آرام کر رہے ہیں آچھا دو آفیس نہیں جائیں گے
00:31کیا تماشا ہے مام گھر پہ آرام کر رہے ہیں آفیس پہ سپکر بیٹھ جاتے ہیں
00:35اس طرح کرتے رہیں گے تو سیچویشن کا سولیوشن نکل آئے گا
00:39تم کچھ زیادہ نہیں پول رہے
00:41آپ کو تو میری ایک کولٹی پسند ہے کہ میں زیادہ بولتا ہوں
00:45اپ لیست اس مہتشم کترانا دم نہیں ہوں میں
00:49جو بھی ہے رہان ہر باپ کا کوئی وقت ہوتے ہیں
00:53کل بھی تم نے پتہ نہیں اپنے ڈاڈ کے سامنے کیا کیا بولتی
00:56کیا سوچیں گے وہ تمہارے بارے میں
00:57آپ تو رہنہی دے
00:59آپ جس رفتار سے یہ گیم کھیل رہی ہیں
01:01اس طرح تو میرے بچوں کے اسے میں بھی کچھ نہیں آئے گا
01:05you just take a step back
01:06let me handle the situation
01:09آپ کو تو فرخ کی نہیں پڑتا
01:10میرے لیے لیے لائف ان ڈیتھ کی سیچویشن بنی ہوئی ہے
01:13کیا مطلب
01:19ایک کام میں نے آپ سے بولا تھا
01:21ایک کام
01:24تزین سے شادی کا
01:26آپ وہ بھی نہیں کر سکیں
01:29تمہارا تماغھ ٹھیک ہے
01:30پاگل تو نہیں ہو گئے
01:32کیا جوڑ ہے تمہارا اس لڑکی کا
01:35اور ویسے بھی ریان
01:36اب وہ محتشم کی بیوی ہے
01:38اسی بات سے من سے نفرت ہے محمد
01:42کتنی بار کہا رہا ہے کہ تزین
01:44صرف میری ہے صرف میری
01:48ریان
02:03آئندہ
02:05میری بیوی کا نام تمہاری زبان پر بھی آیا
02:08تو زبان گھنچوں گا تمہاری
02:26مجھے سارے ڈاکیمنٹس آج ہی چاہیے ہیں
02:28اور دو تین پوائنٹس ہیں
02:30جن پہ ڈسکس کرنا ہے
02:32اور کچھ چیزیں جو ایڈ آن کرنی ہے
02:44ہاں
02:45میری آج کوئی میٹنگ تو نہیں ہے
02:47آپ تین بے تک تشریف لے
02:49مجھے اس ماملے کو آج ہی فائنل کرنا ہے
02:53جی
02:59میں آپ کو تھوڑی دیر میں کال کرتا ہوں
03:03ربیہ یہ زیور میرے کمرے میں لے جا کے رکھو
03:06پھر میں بتاتی ہوں کیا کرنا ہے
03:08رکو
03:10خالہ
03:11یہ آپ میرے زیورات کے ساتھ کیا کر رہی ہیں
03:14یہ سارے زیور تو میرے ہیں
03:16تمہارے زیور
03:18کبھی خواب میں بھی اتنے سارے زیور دیکھے ہیں تم نے
03:24اگر خالہ یہ سارے زیورات آپ نے مجھے میری شادی پر ڈالے تھے
03:28اپنے بیٹے کی بیوی ہونے کے ناتے
03:30تو یہ سب میرے ہوئے نا
03:32ہاں تمہارے ہی ہیں
03:34میں نے کون سے سب کو پہننا ہے
03:36تو آپ اسے کہے نا یہ سارے زیور واپس رکھے میرے کمرے میں
03:41ربیہ
03:41سنانے ہی میں نے کیا کہا
03:43جا رکھا یہ زیور میرے کمرے میں
03:45نہیں
03:45تم میرے زیور کہیں نہیں لے کر جا سکتی
03:48اسے جا کر میرے کمرے میں رکھو کہا نا میں نے
03:51عریشہ
03:52مجھے سختی کرنے پہ مجبور مت کرو
03:57ایسا نہ ہو
03:58کہ خالہ کی جگہ
04:00مجھے ساس بننا پڑ جائے
04:01تو ساس بن تو گئی آپ
04:03اور کیسی ہوتی ہیں ساسیں بتائیں مجھے
04:05تو ٹھیک ہے یہی سمجھ لوں
04:07جاؤ ربیہ میرے کمرے میں
04:13خالہ
04:14خالہ آپ کیوں کر رہی ہیں میرے ساتھ یہ سب کچھ
04:17میں نے تو ہمیشہ آپ کو ماں سے بڑھ کر سمجھا ہے
04:20میں نے بھی تمہیں اپنی بیٹی سمجھا تھا
04:22اور اپنا سمجھ کے ہی اس گھر میں میں لے کر آئی تھی
04:26ورنہ تمہاری بہن کی وجہ سے
04:28کوئی تمہیں اپنانے تو کیا
04:30ٹھکرانے بھی نہیں آتا
04:31یہ تو شکر ادا کرو
04:32کہ میرے بیٹے نے تم سے شادی کر لی
04:37اور ہاں
04:38ایک بات کا خیال رکھنا
04:40اگر میرا بیٹا
04:41میری وجہ سے تمہیں اس گھر میں لا سکتا ہے
04:45تو واپس تمہیں
04:47چھوڑ کے بھی آ سکتا ہے
04:50آئندہ اس بات کا خیال رکھنا
04:53ربیہ
04:54کچن میں آؤ
05:04موسیقی
05:05موسیقی
05:05موسیقی
05:15موسیقی
05:17موسیقی
05:17موسیقی
05:18موسیقی
05:32موسیقی
05:46موسیقی
05:52موسیقی
05:56موسیقی
05:58موسیقی
06:01موسیقی
06:02موسیقی
06:03موسیقی
06:04موسیقی
06:04موسیقی
06:06موسیقی
06:07موسیقی
06:08موسیقی
06:08موسیقی
06:08موسیقی
06:09موسیقی
06:09موسیقی
06:09موسیقی
06:10موسیقی
06:10موسیقی
06:12موسیقی
06:15موسیقی
06:17موسیقی
06:17موسیقی
06:20بابا
06:20بابا
06:28بابا
06:35یہ کیا کیا تم نے
06:38بابا
06:39بابا کیوں ہا ہے سامنے
06:40لگنے سے سے مجھے گولی
06:42موتشم بہت خوبم بہت رہا ہے
06:45بلنس بلانے پیز
06:47چلو چلو ہسپیٹل لے کے چلو
06:49کیا کیا تم نے
06:51چلے
06:59بڑھو اس
07:03بڑھتو سکتو ہی ہوئے نا
07:06کیا ہے یہ
07:11دیکھ لو
07:12دو بات تھی بلکہ دو آفرز
07:17اگر تم
07:18اگر تم میری
07:18آفر قبول کرتے ہوئے
07:21یہاں جم میں جاب کرتے ہوئے
07:23کسی دن
07:25تم میرے پہتری لوگوں میں شمار کر سکتے ہو
07:32میں جاب کروں گا تمہارے پاس
07:34اور دوسری آفر
07:38اگر تم میری آفر قبول کرنے سے انکار کرتے ہو
07:43ایم انڈو سے
07:43یہ جاپ کرنے سے انکار کرتے ہو تو
07:49اس
07:50یو ایس پی میں
07:50اس دن کی
07:51وہ تمام ویڈیوز موجود ہیں جتن تم نے
07:54مجھ پر گن دانی تھی
07:58سات سال نہیں تو کم از کم
08:02پانچ سال کری تو تمہیں صدا ہوئی ہی سکتی ہے
08:07بلیک میل کر رہے ہو مجھے
08:09میں سمجھ گیا تھا
08:11جب زبردستی تم نے مجھے گھر سے بلو آیا تھا
08:15تب میں سمجھ گیا تھا کہ
08:16یہ جو فراڈ میرے ساتھ ہوا ہے نا یہ تم نے کروا ہے
08:21اب مجھے اپنے غلاموں میں شامل کرنا چاہتے ہو
08:25یہ بھول ہے تمہاری ایسا میں کبھی نہیں ہونے دوں گا
08:28دیکھو تم جیسے اپنے باؤں پر چل کے آئے ہو
08:31اور میری خانش ہے کہ تم
08:33اپنے قدموں پر چل کر واپش آؤ
08:37تمہیں کیا پسند ہے
08:39یہ تم پر ہے
08:43بہت بڑی غلطی کر رہے ہو تم
08:45پشتا ہو گئے
08:47ایک بات اپنے ذہن میں بٹھا دوں
08:51جو تمہارے ساتھ دھوکا ہوا ہے
08:53اس میں میرا ہاتھ نہیں ہے
08:56تو بس تمہاری مدد کرنا چاہتا ہوں
09:00بے روزگار ہوتا ہوں
09:01تو میں روزگار مل جائے گا
09:03دیکھو
09:05تمہاری بیمار ماں ہے
09:07دو بہنیں ہیں
09:09ایک بچھاری
09:10بس
09:14بس
09:23موسیقی
09:32موسیقی
09:44موسیقی
10:06ربیا یہاں پہ رکھو سب چیزیں اور جاؤ یہاں سے
10:12ان کے لیے ان کے لیے اتنے آسو بہا رہی ہو نا کہ فراس کو آفس سے بلا لیا
10:19ان زیورات میں ایک رتی برابر بھی تمہاری ماں نے کچھ نہیں ڈالا
10:23اور نہ ہی پیچھے سے اپنے گھر سے تم کچھ لے کر آئی ہو
10:27تو کس طرح سے میں تمہارے حوالے کر دوں
10:29بولو
10:30امی فگوٹ سیکھ یار میں آفس میں دس ہزار کام چھوڑ کر آیا ہوں
10:35اب کیا میں گھر میں ساز بھوگ کے جھگڑے نپٹاتا پھر ہوں
10:38بس یہی کام رہ گیا میرا
10:40خالہ
10:42میں نے فراس کو آپ کی شکایت نہیں لگائی
10:46تو مجھے اس بات کا دکھ ہو رہا تھا کہ
10:48آپ مجھ پہ ٹرسٹ کیوں نہیں کر رہی
10:50کس طرح سے کروں میں ٹرسٹوں پہ
10:53کوئی ایک وجہ تو بتا دو بھروسے کی
10:55دیکھیں امی آپ اپنی پسند سے اسے گھر میں لے کر آئی ہیں
11:00اور اب جو بھی ہے یہ ہماری فیملی کا حصہ ہے
11:03یہی تو میں اس کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
11:07میں سمجھا نہیں امی
11:09کیا کیا تھا خورم نے
11:11بھول گئی ہو تم
11:13خالہ اس بات میں خورم کا ذکر کہاں سے آ گیا
11:16میرا مطلب ہے کہ خورم تو آیا تھا نا وہ یہاں پہ
11:20ہمدردی حاصل کرنے کے بہانے وہ یہاں کی ریکی کرنے آیا تھا ریکی
11:26یہ کیا کہہ رہی ہے امی آپ
11:28فراز
11:29تم نے باہر کی دنیا دیکھی
11:31بزنس کرتے ہو تم
11:32مجھ سے زیادہ انسانوں کی پہچان ہے تمہیں
11:36وہ جو اپنی ماں بہنوں کے زیور چورا کے بیش دیتا ہے
11:39اس کو سب کچھ لٹا کے بھی ذرا سی بھی شرم غیرت نہیں آئی
11:43وہ کیا اپنی لالچ اور حرز کا پیٹ بھرنے کے لیے کوئی اور راستہ تلاش نہیں کرے گا
11:49وہ اس دن یہاں اس لیے آیا تھا
11:51کہ یہاں آنے جانے کا راستہ بنا سکے
11:56بس کر دے خالا
11:58اتنا بھی بے شرم نہیں ہے خورا
11:59وہ بھائی ہے میرا
12:01اسی رشتے کا تو فائدہ اٹھا رہا ہے وہ
12:03تم اس کو جتنا سمجھتی ہو نا
12:05اس سے وہ کہیں زیادہ بے شرم اور بھیٹ لڑکا ہے
12:09ٹھیک ہے
12:11اسے منع کر دوں گی آئندہ وہ اس گھر میں نہیں آئے گا
12:13آپ خوش ہیں آپ
12:15اس دن وہ ہماری موجود کی میں یہاں پہ آیا
12:18ملازموں کے سامنے اس کی آؤ بھگت ہو گئی
12:21کسی دن وہ اس گھر میں آیا
12:24اور میں اور فراز اس گھر میں نہ ہوئے
12:26تو تمہارے کمرے میں جانا
12:28اور وہاں سے چیزیں لے کر چلے جانا
12:30اس کے لیے کوئی مشکل تو نہیں ہوگا نا
12:33تھوبہ ہے خالہ
12:34آپ نے تو پوری کہانی خود بنا لی
12:37فراز
12:38فراز دیکھنے آپ
12:39خالہ کے دل میں ہم لوگوں کے لیے کتنی بدگمانی ہے
12:45ٹھیک کہہ رہی ہے بالکل امی
12:53ربیہ
12:55ربیہ
13:00یہ سب اٹھاؤ اور
13:01امی کی علماری میں جا کے رکھو
13:12اور تم
13:14اس خورم کو
13:16میں آئندہ اس گھر میں نہ دیکھو
13:18نہیں تو میں کوئی لحاظ نہیں کروں گا
13:20کسی بھی رشتے کا
13:24پاگل بنا کے رکھا ہے سب نے
13:54موسیقی
14:09کیا ہو امیر شب
14:12اتنے پریشان کیوں ہو
14:14ان کو بازو پر گولی لگی ہے
14:16وہ بلکل ٹھیک ہے اور میرا عقین نہیں ہو رہا
14:18تو جا کے ڈاکٹر سے پوچھو نا
14:21لیکن پلیز اپنے آپ کو سنبھال
14:22نہیں تیسی
14:25غلطی ہماری ہے
14:27ہمیں شادی کے بعد باپس گھر نہیں آنا چاہیے تھا
14:30نہ ہی ہم گھر آتے اور
14:33نہ ہی ریان اس طرح
14:35ریاکٹ کرتا اور
14:38نہ بابا کو گولی لگتی ہے
14:42تیزیم مجھے لگتا کہ ہمیں
14:44یہاں سے چلے جانا چاہیے
14:46چلو
14:47نہیں مودشن
14:51جانا حل نہیں ہے
14:53تم جانتے نہیں ہوں شیلہ آنٹی کو
14:57بہت آسان ہو جائے گا
14:58ان کا یہ سب کھیل کھیلنا پر
14:59اور
15:02بابا کی حالت تو دیکھو کیا ہے
15:04تم ایسی حالت میں ان کو چھوڑ کے جاؤ گے
15:06مودشن
15:07اور وہ کیا سوچیں گے
15:11کہ میرا بیٹا
15:13گیا ہے تو یہاں سے
15:14مجرم بن کی گیا ہے
15:15وہاں نے تو ساری زندگی مجھے مجرم ہی سمجھا ہے
15:19تو شاید بابا بھی سمجھنے لگے
15:23تیزیم میں بتا رہو نہ
15:25کہ یہاں سے چلے جانا ہی بہتر ہے
15:27چلے جاتے ہیں چلو
15:29انسیکٹر صاحب
15:30یہی ہے مودشن
15:33اس نے اس لٹکی سے بھاگ کے شادی کی
15:35اور جب اس کے باپ نے منع کیا
15:38کہا کہ اسے چھوڑ دو
15:40اس نے اپنے باپ کو گولی مائے
15:41نہیں ایسا تو نہیں ہوا تھا
15:44کیوں جھوٹ بول رہی ہیں آپ
15:50اتنا ساف جھوٹ
15:52گولی رایان میں چلائی تھی
15:53موتشن نے نہیں
15:55آپ کے پاس تمام سبوت ہے نا
15:57رضا کا بیان بھی آپ کے پاس ہے
15:59کہ اس گرفتار کرے اسے
16:01نہیں موتشن کہیں نہیں جائے گا
16:03موتشن تم کہیں نہیں جاؤ گے
16:05یہ جھوٹ بول رہی ہیں
16:06ہم کانون کے دائرے میں رہتے وے کام کر رہے ہیں
16:09ہمارے پاس سبوت بھی ہیں گوا بھی ہیں
16:11اور ان کے ایریس وارنٹ بھی ہیں
16:13انہیں ہمارے ساتھ چلنا ہوگا
16:15چلیں آپ
16:23ٹھیک ہے
16:24میں آپ کے ساتھ جانے کے لیے تیار ہوں
16:30تم کیوں جاؤ گے موتشن
16:32یہ جائے گا نا
16:34فکر نہ کرو
16:35کچھ نہیں بکار سکتے گی لوگ میرا
16:42پس تو
16:44تم بابا کا خیار رکھ رہا ہوکے
16:46چلیں
16:53موسیقی
16:55موسیقی
16:55موسیقی
17:02موسیقی
17:12موسیقی
17:30کیا ہوگیا امی؟
17:32کیا دیکھ رہی ہے؟
17:33بل دیکھ رہی ہوں
17:35ستر ہزار کے بلیں یہ سارے
17:38پچھلے تین مہینے سے بل ادا نہیں ہوئے
17:42میٹر کٹ جائیں گے
17:47کچھن میں کچھ کھانے کو نہیں ہے
17:50ڈال تک نہیں ہے ڈبوں میں
17:52نہ گھر میں چاول ہے
17:53نہ آٹا ہے
17:58پندرہ دن سے میری دوائیں ختم ہے
18:02کچھ کھانے کو اے کر پہ
18:04خورا میں دیواروں سے باتیں نہیں کر رہی
18:11کھانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے
18:13کچھ تھا ہی نہیں گھر میں جو پکا تھی
18:16یہ سارے بل شادی کی دنوں کے ہیں
18:20ابھی تو کٹرنگ والوں کا بھی بل رہت ہے
18:23تو میری کوئی ملے چل رہی ہیں
18:25مجھے کیوں ٹھکا ٹھک بل بتایا جا رہی ہیں
18:27پیسے آئیں گے کہیں سے تو دے دوں گا
18:29تمہیں کوئی احساس ہے اس بات کا
18:31کہ یہ بل سارے بھرنا کتنے ضروری ہیں
18:34اور تمہارے پاس پیسے کہاں سے آئیں گے
18:37سارا کچھ بیچ کر تو لٹا چکے وہ
18:39اب کہاں سے آئیں گے پیسے
18:41تو کیا کروں
18:42بھیک مانگو جا کر یا کسی کا سر بھاڑوں
18:44جو تم سے ہوتا تم کرو
18:46اتنے سالوں سے بہن کما کر
18:48کھلا رہی تھی نا تھالی میں سجا کر
18:51تم نے تو ایدھے لے کی زمیداری نہیں اٹھائی
18:52یہ سب تم نے کرنا ہے
18:55اس کے لئے چاہے تم بھیک مانگو
18:56مزدوری کرو کچھ بھی کرو
18:59اور اگر تمہیں یہ لگ رہا ہے نا
19:00کہ میرے پاس کوئی سونا ہے
19:01کوئی انگوٹھی چوڑی
19:03کوئی بالیاں شالیاں
19:04تو بھول ہے تمہاری
19:12امی کیا ہے
19:36دل کی سر زمین پر اگر دو عورتیں کھڑی ہو جائیں نا
19:39تو ایک کا ساہ دوسرے کی روشنی کو نگل دیتا ہے
19:43سلطنت کو پانے کے لئے
19:45بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
19:51تمہارے قدموں سے گندگی آتی ہے بانو
19:55وہ کبھی تمہارا نہیں ہوگا
19:57تم صرف ایک ضرورت ہو
20:00اب تمہاری دولت بھی میری
20:02اور تمہارا شوہر بھی
20:12یاد رکھو میرے لیسے
20:14تمہارا اور میرا مقام
20:17برابر ہے
20:31فکر نہ کرو
20:33کچھ نہیں بکار سکتے گے لوگ میرے
20:35پس تم
20:37تم بابا کا خیار رکھنا ہوگی
20:40موسیقی
20:45موسیقی
20:51موسیقی
20:55موسیقی
21:05کم اوی تک یہاں ہو
21:08خود جا رہی ہو یا تمہارے لئے بھی پولیس پلنا ہو
21:31موسیقی
21:34موسیقی
21:38موسیقی
21:39موسیقی
21:40موسیقی
21:43موسیقی
21:43موسیقی
21:54موسیقی
21:56وہ تمام ملازم جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اسے سگے باپ پہ گولی چلاتے ہوئے دیکھا ہے
22:04وہ بھی ایک چیل سے بھاگی ہوئی جڑکی سے شادی کے چکر میں
22:09I don't think it's going to go very well for him
22:16ایک تو مسئلہ ہے کہ آپ نے جتنے بھی نوکر اکھٹے کیے ہوئے نا
22:20سب نمکھر آنے
22:23چند پیسو پہ پک جاتے ہیں آپ کے لیکن کبھی یہ سوچا ہے
22:29یہ ہی نوکر چند پیسو کے لیے تمہارے بیٹے کے صلاح بھی بول سکتے
22:34اب موتشم اکیلا نہیں ہے
22:39یہ مسئلہ جو پہلے کٹ چکی ہو بار بار وعی کرو گی اس کے ساتھ
22:44میں یہ ہونے نہیں دوں گی
22:50جو کرنا کر
23:02موسیقی
23:05موسیقی
23:09موسیقی
23:09موسیقی
23:12موسیقی
23:42موسیقی
24:12موسیقی
24:22موسیقی
24:44موسیقی
24:56موسیقی
25:01موسیقی
25:16موسیقی
25:24موسیقی
25:33موسیقی
25:35موسیقی
25:36موسیقی
25:37موسیقی
25:38موسیقی
25:38موسیقی
25:40موسیقی
25:43کل بات ہوگی تم سے
25:44ٹھیک ہے
26:08ریان
26:10کل سے آفس جانا شروع کرو تم
26:12ریگولیری
26:13میرے
26:14ریزا کوڑا پاری پی پی پی declنیم
26:15تو کل پی zoی جنگی
26:16بایچی خواستان
26:19کل تینک مجھے
26:27پیپریز
26:28اپنے پیش آرکھ آرکھ آی
26:31اور کیا کرتی میرے
26:33تمہیں بچائے کی کشیش کر رہی
26:35این دو یہ تینک
26:36سیکھل
26:37ہوتنگوٹ
26:39ریان
26:39I don't know Rayyan. I don't know. But I have to try.
26:46دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟
26:49تم بس کتھ کو اتنا رسپونسبل بنا اور اتنا ترسٹ فارتی بنا
26:53کہ رسا تمہارے باویر ایک کتم بھی نہ اٹھا سکے
26:55کیا کروں؟ کیا کروں ایسا؟
26:59کہ دار؟
27:02مجھ پہ بھی اتنا ہی ترسکر ہیں جتنا ہم ہوتیشن کرتے ہیں
27:10مجھ پن سے انہیں مجھ پہ زیادہ ٹرسٹ ہے مجھ پہ نہیں
27:20ان کا لٹلا ہے نا وہ
27:26اور یہ جتنے بھی خواب آپ دیکھ رہی ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
27:34میں صرف خواب دیکھتی نہیں ہوں
27:37ان کی تابیر بھی حاصل کرتی
27:41تم بس وہ ہی کرو جو میں تمہیں کہا ہے
27:43یہ ہے
27:44آپ کی طرف
27:51آپ کی طرف
27:52دوکس صاحب
27:54رضا کی طبیعت اب کیسی ہے؟
27:56خطرے سے باہر ہیں ہم نے کولی نکال دی ہے
27:59اللہ کا شکر ہے بازو کی ہڈی محفوظ رہی
28:03ہم ہم مل سکتے ہیں؟
28:05تھوڑی دیر کے بعد مل لیجیے گا فیلال وہ بھی ہوش ہیں
28:08تھوڑی دیر میں انہیں ہوش آ جائے گا
28:10جی
28:12جی
28:13شکریہ دکٹر
28:14سکرس می
28:43جی بی بی آپ نے بلایا؟
28:47آپ تو بڑے محبت کی دعویے کرتی ہیں موتشم کے ساتھ
28:53اور ساری زندگی جو شہلہ بیگم نے موتشم کے ساتھ کیا ہے وہ بھی آپ جانتی ہیں
28:59پھر بھی موتشم کے حق پہ گوائی نہیں دے رہی ہیں
29:03اور ڈر کیوں رہی ہیں غلط کیا ہے
29:05آپ سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کس طرح رایان نے موتشم پہ گولی چلائی اور انکل سامنے آئی
29:13آپ کو اس وقت موتشم کا ساتھ دینا چاہیے
29:16بولے
29:19بی بی بی بی بی بی بی بی بی بی بی بی ہمیں مجبور ہے چھوٹے ساب ہمیں اپنو سے
29:26زیادہ پیار ہے
29:28مگر ان کے خلاب یہ گوائی
29:32چھلہ بی بی بی بی بی بی
29:35وہ ہماری جائز بانگے خوشی خوشی پوری کر دے گی
29:40مگر ریان ساب کے خلاب یہ گوائی
29:42گھر کا کوئی بھی نوکر گوائی نہیں دے گا
29:44بی بی ابھی باہف کر دے بی بی بی بی بی بی بی بی باہف کر دے
29:48خلات ہے نا یہ ہے
29:51تو پھر تو آپ لوھ نمک حرام ہوئے نا
29:55نمک حلالی کے لیے تو سولی پہ چڑھنا پڑتا ہے
30:00لیکن میں یوں چھپ نہیں بیٹھوں گی
30:02آپ لوگ میرا ساتھ دے نہ دے
30:07میں اکیلی کافی ہو موتشم کے لیے
30:12میں یوں ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھ سکتی
30:15مجھے ہی کچھ کرنا ہوگا
30:43مجھے ہی کچھ کریں
31:21بس بھی کر دو عریشہ کیا نحوست پھیلائی ہوئی ہے تم نے
31:26کیا ہو گیا اگر امی نے تمہاری جولری لے لی ہے
31:30تو ایسی بھی ان کی اور تمہاری جولری ایک کی لوکر میں ہے
31:35تم سے کوئی کچھ چھین تو نہیں رہا سب کچھ تمہارا ہی ہے عریشہ
31:40بات چولری لینے یا چھیننے کی نہیں ہے فراز
31:44بات اس توہین کی ہے جو انہوں نے مجھ پر بے اعتباری کر کے کی ہے
31:49کم آن یار کونسا انہوں نے تم پر کوئی بم پھوڑ دیا ہے
31:53اور ویسے بھی وہ تمہاری خالہ ہے
31:56میری ماں ہونے کی حیثیت سے اگر انہوں نے تمہیں کچھ بول بھی دیا
32:00کیا ہو گیا ایسا اب ایسا پلیز ایسا موڈ نہ بناو
32:06میں آفیس سے تھکا آیا ہوں اور یہاں یہ چل رہا ہے
32:10جس طرح انہوں نے ملازمہ کے ساتھ میرے کمرے میں جا کر میری جولری نکالی
32:14میرے گھر والوں کو گھٹیا اور حکیر کہا
32:17کیا یہ بیزتی میری آپ کی نظر میں کوئی معنی نہیں رکھتی
32:20اس سے اچھا تو خالہ میرے سر پر بم پھوڑ دیتی
32:23تو تم کیا چاہتی ہو
32:25کیا چاہتی ہو کہ وہ تم سے معافی مانگے
32:29اگر ایسا تم کچھ سوچ رہی ہو نا
32:31تو اپنے ذہن سے نکال دو
32:34بہتر یہ ہوگا کہ
32:35تم جا کر ان سے معافی مانگو
32:37وہ سخت ناراض تھی تم سے
32:39وہ مجھ سے ناراض ہیں
32:41میرے ساتھ اتنا سب کچھ کرنے کے باوجود بھی
32:43وہ مجھ سے ناراض ہو گئی ہے
32:46ابھی تمہیں اس گھر میں آئے چار دن نہیں ہوئے
32:49اور تم ان کے ساتھ مقابلے بازی پہ اتر آئی ہو
32:53اگر ایسا ہی چلتا رہا عریشہ
32:54تو مجھے نہیں پتا تم اور کتنے دن
32:55ہمارے گھر میں رہو گی
32:58فراز
33:00دیکھو عریشہ
33:02اس گھر کے اور میری لائف کے
33:04سارے فیصلے میری امنی کرتی ہیں
33:06خالہ کو تو تزین بھی نہیں پسند تھی
33:09مگر اس وقت بھی تو آپ نے سٹینڈ لیا تھا نا
33:11ایکسکیوز می
33:15تم تزین نہیں ہو
33:47ہماری مجبوری کو ہماری بدنیت ہی نہیں سمجھے
33:52فضاعت کا وقت ختم ہو چکا ہے
33:56بات ختم
33:58باہر مینیدر صاحب کو بلایا ہے
34:00آپ ان سے بات کر لیں
34:02چھوٹے صاحب کو تھانے سے وہ ہی لاسکتے ہیں
34:04وہ باہر آپ کا انتظار کر رہے ہیں
34:14امی
34:18امی بھوک لگ رہی آجائے
34:20میں تم سے باد میں بات کرتی ہوں
34:25امی یہ راشن ہے
34:26اس میں آپ کی دوائی ہیں
34:27اور وہ کھانا
34:32کہاں سے آیا یہ سب
34:35سارے بلز بھی پہ کر دی ہیں میں نے
34:43اور ہاں
34:44یہ لیں سات ہزار
34:46درچے کے لئے
34:54کس نے ادھار دیا ہے تمہیں
34:55امی کون دیتا ہے ادھار آج کل
34:57ادھار کا تو کوئی نام نہیں لیتا
35:01تو پھر یہ سب کچھ کہاں سے آیا ہے
35:03خوراں مجھے سچ بتاؤ
35:06مجھ میں حمد نہیں ہے کہ میں اب کچھ اور
35:07برداشت کر سکوں
35:10جوب لگ گئی ہے میری
35:13اسی کا ایڈوانس ہے اور
35:15کل سے کام پہ جانا ہے
35:17کیا
35:19جوب لگ گئی ہے تمہاری
35:24کہاں
35:26بس لگ گئی ہے
35:26وہ ان کس کا تھا
35:33بس لگ گئی ہے
35:38بس لگ گئی ہے
35:58وہ سب جانتی تھی
36:00اس نے اپنی چوئس سے یہ فیصلہ کیا ہے
36:03اب اسے کہیں جیسا بھی ہے گسارہ کرے
36:07ہمارا دماغ نہ کھائی ہے
36:10اور کوئی آس نہ لگائے ہم سے
36:17موسیقی
36:17بس لگ گئی ہے
36:23اوڈ بس لگ گئی ہے
36:24ہمارا دیکھوا
36:26موسیقی
36:27نیتے آتی ہوں
36:29موسیقی
36:33میڈو ابھی تو کافی ٹائم ہو گیا ہے
36:35ہم انشاءاللہ
36:36صبح اللین دے مورنگ
36:38مہتشم صاحب کی زمانت کرا لیں گے
36:40ٹھیکی
36:40ٹھیک
36:42رضا صاحب کی طبیعت کیسے ہی ہے
36:44مجھے تو اس اب کچھ کسی نے بتائی ہی نہیں
36:48بہتر ہے وہ
36:50بس آپ کوشش کریں کہ محتشم کی رہائی جلدہ چلد ہو جائے
36:53میں نے کہا نا آپ سے
36:55کہ آپ تینشن مت لیجے
36:57میں ابھی جا کے ڈاکومنٹس تیار کرتا ہوں
37:00آپ مجھے جازی دیجے
37:02تینکیو
37:06اسکاملیکم
37:08بھارت نسرہ
37:15بھارت نسرہ
37:17یہ یہاں کیوں آیا تھا
37:21کس نے بلایا تھا اسے
37:23میں نے بلایا تھا
37:26تم نے
37:28تمہاری اتنی جورت
37:31اتنی اوقات ہے تمہاری کہ ہماری امپلوئیز کو آرڈرز دیتی پیرو
37:37جورت تو آپ نے ابھی میری دیکھی نہیں ہے
37:47اور اوقات کی بات آپ کر رہی ہیں
37:51موتشم کی بیوی ہوں گے
37:59ایسے تگر آپ جتنی نہیں ہیں
38:00تو آپ سے کم بھی نہیں ہیں
38:02اے
38:04مومس ایسے بات نہیں کر سکتی تم
38:14تو معافی مانگو
38:19موسیقی
38:20موسیقی
38:30میں نے کہا
38:32موسیقی
38:33موسیقی
38:40موسیقی
38:41موسیقی
38:44موسیقی
38:55موسیقی
38:57موسیقی
39:03موسیقی
39:07موسیقی
39:07موسیقی
39:08موسیقی
39:08موسیقی
39:08موسیقی
39:09موسیقی
39:09موسیقی
Comments
PAKISTANI DRAMA AJ04
Creator
Khafa ep 18 Pakistani drama

Recommended