- 4 days ago
- #raqaas
#Raqaas ep 7 Pakistani drama
Category
🎈
FunTranscript
00:00سنرے مورے پیارے ساجنا
00:30سان کے ذاتی جاگیر اور تمہارا کردار تمہارے علاوہ اور کوئی نہیں خراب کرسکتا
00:37یہ جو کچھ ہو رہا ہے جو میں بن رہی ہوں کر رہی ہوں
00:42سب آپ کی وجہ سے ہے
00:44یہ عجیب سا جو جنون ہے یہ سرور ہے
00:50یا سرور ہے
00:52اگر خدا نہ خواستہ آپ کو کچھ ہو جاتا ہے بھائی جی تو
00:56میں آپ کا ہر خواب پورا کروں گا
01:01اروج اور میں ایک دوسرے سے شادی کریں گا
01:08آپ کیوں بردن دھو رہی ہیں بانو پائیں
01:11ججر نہیں معلوم کہا ہے
01:14لائے مجھے دیں
01:15میں دھو رہی ہوں نا
01:16میں نے کہا نا مجھے دیں میں کرتے ہیں
01:18اروج
01:18امماش
01:19میں کر رہی ہوں
01:20درینید ہو نا
01:21چجار بہت کام ہے
01:23ہٹیں میں کر رہی ہوں
01:27کب تک برداشت کریں گے تھکتی نہیں ہے
01:35میں کیسے تھک سکتی ہوں
01:37ماں ہوں
01:38بیوی ہوں
01:40عورت ہوں
01:43میں اگر تھک گئی تو
01:45سب بکھر جائے گا
01:46ٹکرا جائے گا ٹوٹ جائے گا
01:48کون تھامے گا
01:52اسے بھی کیا مجبوری ہے
01:54آپ کے بھی تو کوئی خواب ہوں گے
01:57کوئی خواہشیں ہوں گی
01:59جو آپ نے اب
02:00بابا کی وجہ سے مار دی ہیں
02:03خود کے بھی کوئی زندگی ہے آپ کی یا نہیں
02:08اس معاشر میں مرد اگر عورت کی خواہشات کی قدر کرنے لگے
02:12تو پھر سر اٹھا کے کیسے چلے گا
02:14مرد کی مرضی ہی چلتی ہے
02:17کیونکہ اس ہی کے بدلے وہ عورت کو بائیسل زندگی دیتا ہے
02:20یہ آپ نہیں آپ کا ڈیر بول رہا ہے
02:26اس عزت کی زندگی کے بدلے جو ساری زندگی آپ نے نوکری کیا ہے
02:30وہ کسی کو دکھائی نہیں دیتی
02:33جو خٹن کی زندگی ہی جی ہے وہ نہیں دکھائی دیتی
02:38کیوں برابری کی بنیاد پر زندگی گزارنے کو انہ کا مسئلہ بنا دیا جاتھ ہے
02:45اروڈ
02:48تم سارے معاشرے کو نہیں بدل سکتی
02:54مگر میں اپنی زندگی تو بدل سکتی ہوں نا
03:18اروڈ
03:18اروڈ تم یہاں بیٹھی ہو پورے گھر میں تمہیں تلاش کر رہا ہوں
03:21یہ کیا تم تیار کیوں نہیں ہوئی ابھی تک
03:24بھائی جی کو لے کر نہیں جا رہی ہے ڈاکٹر پر
03:26میں جانا چاہتی تھی مگر
03:29میرے چاہنے سے کیا ہوتا
03:32بابا نے انکار کرتی ہے
03:37اب رج بھائی جی اتنے برے بھی نہیں جتنا برہ تم انہیں سمجھتی ہے
03:39اس مزاج کے تھوڑے سو سخت ہے
03:42میں نے کب کہا وہ برے ہے
03:44میں نے صرف یہ کہا کہ انہوں نے جو کہا میں نے کیا
03:49ایک بات پوچھو تم سے
03:51ہم
03:52اگر ہماری شادی ہو جائے گی تو
03:55تم میری بھی ہر بات مانو گی
03:58تم چاہتی ہو میں تمہاری ہر بات مانو
04:03ہاں
04:03تمہارا کبھی برا نہیں چاہوں گا
04:05اور کوشش کر گا کہ میری ہر بات میں
04:08تمہارا کنسنٹ ہو
04:12کہتے تو بابا بھی یہی ہیں
04:15لیکن یہ ان کا پوائنٹ اف یو
04:19تمہارے پوائنٹ اف یو
04:19تمہارے پوائنٹ اف یو سب
04:23اتنی بار کچھلا گیا ہے کہ
04:25آپ لگتا ہے ہے بھی کہ نہیں
04:27بائی جی تم سے بہت محبت کرتے ہیں عروج
04:30بگول تمہارے تو
04:32تمہیں مجھ سے محبت کرتا ہوں نا
04:35ہاں
04:36کرتا ہوں تم سے محبت بہت محبت کرتا ہوں تم سے
04:40پتہ نہیں تم کس چیز کو محبت کہتے ہو
04:46میں کس چیز کو محبت کہنا چاہتی ہو
04:54کتی گھٹن ہے نا اس محبت میں
04:57اس سے لگتا ہے جیسے
05:00مر جائیں گے
05:01کہ مرے بھی تو کس لی ہے
05:06اس محبت میں میں تو مر جاؤں گی لیکن شاید
05:10کسی اور کو خوشی ہو جائے گی
05:14چنی چاہیے ایسی محبت
05:16تم کس چیز کو محبت کہتی ہے
05:21پتہ نہیں
05:26جس اتنا جانتی ہوں کہ
05:31محبت میں تو آپ کو زندہ ہونے کا حساس ہوتا ہے نا
05:36سردہ جیسے سب کچھ
05:38سب کچھ بہت اچھا ہے
05:43محبت آپ کو ڈر نہیں
05:45حمد دیتی ہے
05:47اس میں سفوکیشن نہیں ہوتی ہے
05:53کچھ پی کر گزرنے کی حمد مل جاتی ہے
05:57جس سے آپ محبت کرتے ہو وہ اگر
06:00ایک پل کے لیے بھی تکلیف میں ہو تو
06:03آپ کو آپ کو سانس نہیں آتا
06:08شاید ایسی محبت کہتا ہے
06:10تو تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں
06:13کبھی ہوگی ایسی محبت
06:17شاید ہو رہے ہیں
06:19نچسے
06:24میں اندر جا رہی ہوں
06:25میں اندر جا رہی ہوں
06:25آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا روج
06:29کبھی کبھی کچھ سوالوں کو نہ سوال ہی رہنے در چاہیے
06:33کیا مطلب اس بیعت ہے
06:36جب وقت آئے گا بتا دوں
06:38یوں کیا میں انتظار کروں
06:59تمہارا ہی انتظار کر رہا تھا میں
07:02آپ کو اندازت تھا کہ میں آ رہی ہوں
07:08مجھے یقین تھا کہ تمہیں آو گی
07:10کیوں
07:14تمہیں کیا لگتا ہے روزانہ ایک اکسٹر چیر لے کر بیٹھتا ہوں میں
07:19ویسے تو یہ آپ کے سٹوڈیو کا ٹائم ہوتا ہے اور
07:21بابا کی طبیت کی وجہ سے مجھے خود نہیں معلوم ہوتا کہ میں کب آؤں گے کب نہیں
07:25آپ کو کیسے پتہ لگا
07:28انسٹنکٹ
07:30انٹویشن
07:31گٹ فیلنگ
07:34کئی دنوں سے تم نہیں آئے بھی تھی
07:36آج سو کر اٹھا تو فیلنگ آئی تھی کہ آج آج ہوگی
07:40آپ خوش ہوتے ہیں میران اسے
07:43خوشی بھی ہوتی ہے
07:45انتظار بھی ہوتا
07:46کیوں؟
07:47اور کیوں کا جواب نہیں ہوتا
08:02کوئی پروبنی؟
08:03ہے تو سعی
08:07نے گھر میں بہت کھلا سفیل ہونے لگا
08:13کیوں؟
08:16اممہ کہتے ہیں کہ کوئی طفان آ رہا ہے
08:18بابا کہتے ہیں کہ میں بدل گئی
08:19اور فواد وہ کہتا ہے کہ اس کو تو میری سمجھ ہی نہیں آ رہی
08:25فواد؟
08:33میرا کزن بچپن کا دوست بھی ہے
08:43اور بابا اور اس کے مطابق میرا ہونے والا شوہر
08:52اور تمہارے مطابق؟
08:57میرے مطابق؟
08:58مجھے لگتا ہے کہ میں صرف اس کی ایک زدو جسے وہ حاصل کرنا چاہتا ہے
09:02بچپن سے جانتی ہو اسے
09:05ایک بار مل گئی نا
09:07پھر سے وہی کہانی ریپیٹ ہوگی جو ہمیشہ سے ہوتی آ رہی ہے
09:11پھر اون مائن ایک پاتھ پوچھو آپ سے
09:16پوچھو
09:17کیا آپ کو کبھی کسی سے محبت ہوئی ہے؟
09:26موسیقی
09:34میں نے پوچھا تھا آپ سے آپ مائنڈ نہیں کریں گے؟
09:38نہیں
09:41اور دور دور تک کوئی چانس بھی نہیں
09:49آنے والے وقت کے بارے میں آپ ایسے کیسے کہہ سکتے ہیں؟
09:52ہو سکتا ہے ہو جائے؟
09:55میں جس طرح کا انسان ہوں
09:58آرٹسٹ، گانے گانا، بجانا،
10:00سوسائیٹی کو اس سب چیزیں بری لگتی ہیں
10:05نامنظور، نامناسب
10:07مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں بڑھتا
10:11مگر جو انسان
10:12میرے ساتھ جوڑے گا
10:15اس کا کیا قصور کہ میں اس کی زندگی برباد کرتا؟
10:22ویسے بھی جیسے میں نے چاہا ہے
10:25چھوڑ کر ہی گئے ہیں سارے
10:27تو تھگ گیا ہوں میں یہ
10:28فیر ویلز، گوڈبائیز
10:33نفرت سے ہونا شروع ہو گیا محبت سے مرے
10:37یا پھر
10:39نفرت سے ہی محبت ہو گئی آپ کو
10:45تم نے ایک سوال کیا میں نے ایک جواب دیا
10:49ہم بہتری ہے کہ ہم اس بارے میں بات نہ کریں
10:55پر نفرت سے پڑھتے جائیں گے
10:57ابھی فاصلے نہیں ہیں
10:58اتنے ہی ہیں
11:01جتنے ضروری ہیں
11:10اپنے مقصد کو مت بھولو
11:15محبت کا تمہارے مقصد سے کوئی تعلق نہیں
11:17میرے دل کو ایسے تو نہ بجھا
11:23چلو پریکٹر شروع کریں
11:24مجھے ایک بار تو دیکھ لے
11:28مرے دل کو دیکھ لے
11:29مرنہ تمہیں گھر پہنچتے ہوئے پھر دیر ہو رہے
11:31مجھے ایک بار تو یاد کر
11:36مجھے تھوڑی سی تو وفا تو دے
11:40شکر ہے
11:42اب آپ کی طبیت خاصی بہتر ہے
11:46الحمدللہ
11:52بس اب کھانی کے معاملے میں کچھ احتیاط کیجئے گا
12:06مجھے ہوں
12:08اور جو بیدک صوری
12:14اور جی
12:26ہم دلیا
12:44کیسی طبیعت ہے بابا کی کافی بہتر ہے پہلے سے لیکن ٹائم ہی نہیں ملتا تب ہی تو اتنے دنوں
12:55بعد تھی صبح صبح آئی ہوں
13:04سارا وقت بس بابا کی ساتھ پھر ہسپٹل کی پلاننگ
13:09ہر باقی کا فواد کی زد جسے وہ محبت کہتے ہیں دونوں آج آتے ہیں
13:24کیسے ہے فواد
13:30ٹھیک ہے اچپن ساتھ گزرائے مارا تو بہت اچھے سے جانتے ہیں دوسرے کو
13:43لیکن بس یہ ہی ہے
13:47شادی نہیں کر سکتے اس سے
13:55کازن ماریج
13:58یا
14:05تو بچپن سے جانتے اور دوستی تو شادی کیوں نہیں کر لیتی
14:09بچہ نہیں
14:12سمجھ ہی نہیں آتی
14:17وہ کبھی کبھی ہوتا ہے نا کہ جب سب کچھ بہت سہی ہوتا ہے تو کچھ غلط لگتا ہے
14:22وہ والی فیلنگ آتی ہے اس سے
14:31تو باگی کیا سوچے
14:40نا جانے کیا ہوگا
14:45شاید
14:46وہی طفان آ جائے گا جس کا امی کو لگتا ہے کہ آنے والے
14:56اس میں کیا ہے
15:04ہواو
15:06it's beautiful
15:08کتے ریر ہے نا آج کل ایسی چیزیں
15:11میری دادو کا تھا ہے
15:20تمہیں پسند ہے
15:21بہت اچھا ہے
15:24تو تم رکھ سکتی ہو
15:27میں کیسے رکھ سکتی ہو
15:30کافی سپیشل ہوگا آپ کے لیے
15:31تم بھی تو سپیشل ہو
15:36تمہارا یہ جو سپارک ہے نا
15:38تمہاری اس
15:40نئی جرنی میں
15:41اسے مجھے میری دادو کی پیورٹی آد آگی
15:47بچپن میں وہ ساری فیلنگز
15:50کے ایکسائیٹمنٹ ان کو دیکھتے ہوئے
15:53نوسٹالجی ہے کیکن کر گیا
15:54سو
15:55you should keep
15:59کافی یادیں جوڑی ہوں گی آپ کس سے
16:01تو اب ایک اور یاد ساتھ جوڑو گی
16:20بچپنی
16:24بچپنی
16:25بچپنی اسمہ
16:26کپ لے نے آئی تھی
16:30جی
16:35یہ
16:36یہ
16:36یہ کنگر تمہارے ہاتھ پہ بہت اچھا لگ رہے ہیں
16:43ہینکیو
16:44کنگن
16:46اور کنگن والی
16:48دونوں مل گئی
16:49ناز
17:07سیشن شروع کرتے ہیں اپنا
17:13گٹار
17:14جی
17:15چی
17:17ڈی
17:18ڈی
17:23شرین
17:24یادیں
17:25یا
17:26ستاندر تونگ
17:28ویسی
17:29تین
17:29تین
17:29تین
17:29تین
17:29ٹریک
17:38تین
17:39تین
17:39تین
17:39تین
17:41تین
17:54دماغ ہی خراب ہو گیا اس لڑکی کیا
17:58وہ ایک بار شادی ہو جائے نا پھر بتاؤںنا اس کو
18:18موسیقی
18:38آئیے
18:40بانو مہمان آگئے ہیں ان کے لئے بھی ناشتہ لیو
18:43جی
18:45بابا
18:46چلے گئے ہیں
18:49ہر روز تمہارا انتظار کرتے ہیں ہر روز تمہارے بار میں پوچھتے ہیں
18:52انہوں نے تمہیں جو مشروع اجازت دی تھی
18:54تم اس کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہو
18:55ہر روز دیر سے آتی ہو
18:57چین اتر گئی تھی
18:58پھر چین اتر گئی تھی
19:00جان چھوڑ دو اس سائیکل کی
19:01کیا رکھا ہے سائیکلنگ میں
19:04اور ایک دفعہ اجازت دی تھی انہوں نے تمہیں
19:06تم ہر روز بغیر بتا ہی چلی جاتی ہو
19:08آپ کو تو میرے سانس سینے سے بھی پروبلم ہو رہی ہے
19:11بات کو بدلو ماں تب
19:14تمہیں پتا ہے نا
19:15تم جب تک آتی نہیں ہو
19:17میری جان سولی پر ڈھنگی رہتی ہے
19:19حروش
19:20تم جانتی ہو نا
19:22ہمیں تمہارے بابا کے مزاج کے مطابق زندگی گزارنی ہے
19:26تو آپ گزار رہی ہیں نا
19:28گزارتی رہے
19:29میری پرواہ کرنا چھوڑتے ہیں
19:32کچھ اکل سے کام لو
19:33تمہاری شادی ہونے والی ہے
19:34آج اگر باپ کی مرضی سے نہیں چل سکتی
19:37تو کل شوہر کی مرضی میں کیسے ڈھلوگی
19:39کیا
19:40کیا کہایا آپ نے
19:42شوہر کی مرضی
19:44میں کوئی شادی وادی نہیں کری فواد سے
19:46مجھے نہیں کرنی اس سے کوئی
19:47بس
19:48اس بات کو شروع کرنے سے پہلے ہی ختم کر دو
19:50اور ایک بات اپنے ذہن میں بٹھا لو
19:52کہ تمہاری شادی اسی سے ہو رہی ہے
19:55میں آپ کو کتنی بار کہہ چکیوں
19:57میں آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی ہے
19:59ہم نہیں کرتے ایک دوسرے کو پسند اس طرح سے
20:02پیسے بھی اس کو بابا جیسی بیوی چاہیے
20:03جو اس کے ہاں میں ہاں ملائے اور جی حضوری کرتی رہی
20:06چپ
20:07بلکل چپ
20:09ایک لفظ بھی نہیں نکالنا
20:14حروج
20:17تم مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہوں
20:21میں تمہیں پٹتے ہوئے
20:22کہد ہوتے ہوئے
20:24مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی
20:26اس نے کوئی ڈیٹ نہیں ہے
20:28پٹنے کا
20:29نہ مرنے کا
20:33لیکن میں جیتے جی مردوں کی طرح زندگی نہیں گزاروں گی
20:40اروچ
20:41اروچ
20:55چلی گئی وہ
20:58ہاں چلی گئی کچھ کام تھا اس سے آج
21:01اچھی لڑکی ہے
21:04میں نے کب کہا کہ بری لڑکی ہے
21:06نہیں
21:07میرا مطلب ہے تمہارے ساتھ اچھی لگتی ہے
21:18مجھے اسوں کی زندگی میں
21:21پیار
21:23دل لگانا
21:24جس سے چیزوں کا وقت نہیں ہے
21:27نہ ہی کوئی جگہ
21:31جس راستے پر تم مجھے اس لڑکی کے ساتھ چلتا دیکھ رہی ہو
21:36اس پہ صرف سفری سفر
21:41منزل کوئی نہیں
21:43تم جیسو
21:45مطلب
21:47تم میں کیا برائی ہے
21:49میں اپنی بات نہیں کر رہوں ماں جی
21:51اس لڑکی کی بات کر رہوں
21:53اس کے خاندان کی بات کر رہوں
21:56بہت مختلف لوگ ہیں ہم سے بہت
21:59کنزروٹیو ہے
22:00باپ اس کا اتنا سخت ہے
22:03اس کی پھپپو
22:05محزیس بات پہ کہ وہ ایکٹنگ سیکھنا چاہتی ہیں
22:07ڈانس سیکھنا چاہتی ہیں
22:08اس بات پہ مار دیا گیا تھو
22:10اس کے باپ کو اگر پتا چلا کیوں
22:23ان سے مل رہی ہے
22:27اس کا گھرہ گھونٹے گا
22:29تو پھر اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر
22:31اس سے کیوں مل رہے ہو
22:36جن باتوں کا جواب نہیں دیا جاتا نا
22:39ان کا جواب ہوتا ضرور ہے
22:43بس
22:45جواب دینے کی حمد میں کچھ وقت لگتا ہے
22:49تم دونوں میں بھی
22:50جواب دینے کی حمد آ جائے گی
22:53آپ کی اطلاع کیلئے آپ کو بتاتا چلو
22:55اس کی منگ نہیں ہو جگی
23:00اب سکون
23:22اسلام علیکم چاچی
23:26والیکم السلام
23:28بیٹو بیٹا
23:30کیسے ہو
23:32میں ٹھیک ہوں چاچی
23:34بھائی چی جدی چلے گا آج
23:36ہاں وہ
23:37انہیں کوئی ضروری کام تھا
23:41آپ ٹھیک ہے چاچی
23:44تبہ ٹھیک ہے آپ ہی
23:46ہاں میں ٹھیک ہوں
23:47کیا ہوا ہے مجھے بتائیں کوئی بات ہوئی ہے
23:51آپ
23:52نہیں کوئی خاص بات نہیں ہے
23:55چاچی آپ مجھے اپنا بیٹا نہیں سمجھتی ہیں
23:57بتائیں مجھے کیا ہوا ہے کیا بات ہے
24:03کوئی جھگڑا ہوا ہے تم دونوں کے درمیان
24:06نہیں ہی اسی تو کوئی بات نہیں ہے
24:09روش نے کہا کہ ہمارا جھگڑا ہوا
24:13نہیں
24:15کہا تو نہیں ہے اس نے
24:17مگر
24:19آپ کچھ نہ کہیں چاچی مگر میں سب سمجھتا ہوں
24:23پھیک ہے مروج ابھی مچور ہے
24:25اس کی کئی کسی بھی بات کو آپ اتنا سیریس نہ لیا کریں
24:29اور سب سے زیادہ اپنے بیٹے پر بھروسہ کیا کریں
24:34چاچی اروج میری امانت ہے آپ کے پاس
24:39اور شادی کے بعد وہ آپ کی امانت ہوگی میرے پاس
25:14روش
25:16وہ
25:18آج گئی تھی سائیکلنگ پر
25:21تھا
25:21کیا ضرورت ہے روز روز سائیکل چلانے کی تنہیں
25:27تم بتاؤ گی مجھے مجھے کیا کرنے کیا نہیں
25:31اپنا ہی آٹیٹیوٹ میں پلیز ٹھیک کرو
25:34میرا آٹیٹیوٹ بلکل ٹھیک ہے
25:36لیکن تمہارے آٹیٹیوٹ کو ضرور کچھ ہو چکا ہے
25:41اچھا کیا ہوئے میرے آٹیٹیوٹ کو
25:43تم اچھے طریقے سے جانتی ہو میں تم سے کیا بات کر رہا
25:48میرا نا بھی موڈ نہیں ہے
25:49بعد میں بات کرتا ہے
25:50بات کر رہا ہوں نہ میں تم سے
25:53دھیان میری طرف چاہیے مجھے
25:56اٹس اتنا تو ڈیسرف کرتا ہوں نہ میں
26:02کھو
26:04کیا چل کے آ رہا ہے
26:06ہاں
26:07پرابلم کیا ہے کوئی پرابلم ہے
26:09مطلب اتنی دیر دیر تم سیکلنگ چلا رہی ہو
26:11بات کرتا ہوں تو ٹھیک سے بات نہیں کرتی ہو
26:13کالز کرتا ہوں کالز نہیں اٹھاتی ہو
26:14کیا پرابلم کیا ہے
26:15کالز دیکھی نہیں میرے تمہارے
26:17میں صرف کالز کی بات نہیں کر رہا ہوں روچ
26:20مل کر آ رہا ہوں ابھی چاہ چیزیں
26:21اور ان کے چہرے پر صاف لکھا ہوا ہے
26:24کہ تم نے ان سے ہماری شادی کے بارے میں
26:25ضرور کچھ اٹھا سیدھا کھا ہے
26:27تو ہمارے بیچ کی بات تھی نا
26:28for god's sake فواد
26:32یہ میری اور میری امی کی بیچ کی بات ہے
26:36i can't believe
26:37کہ تم اس بات پہ اتنا upset ہو رہے ہو
26:40گر آپ دونوں کی بیچ کی بات ہوتی
26:42تو یہ بات مجھ تک پہنچتی نہیں
26:43کیا ضرورت تھی تمہیں چاہ چی کو
26:45ہمارے رشتے کے بارے میں اٹھا سیدھا کہنے کی
26:48میں تمہیں پہلے بھی بتا چکی ہو
26:49ایک بار پھر بتا دیتی ہو
26:52میں اس شادی کو لے کے شور نہیں ہوں
26:55اور وہ میری ماں ہے
26:57میں ان سے اپنے دل کی کوئی بھی بات شیئر کر سکتے
26:59اور تم بیچ میں نہیں آ سکتے
27:01اور یہاں کوئی ہم نہیں ہے
27:03میں میں ہوں اور تم تم ہو
27:04تم میری ہونے والی بیوی ہو
27:06اور مجھے بات بلکل بھی پسند نہیں ہے
27:08کہ ہمارے رشتے کے بارے میں
27:09تم کسی سے بھی کوئی بات کرو
27:12اچھا
27:13اب کسی سے بھی بات کرنے سے پہلے
27:15مجھے تم سے پرمیشن لینی پڑے گی
27:17ہاں لو پرمیشن
27:18آگے بھی زندگی میرے حساب سے جینی ہے تمہیں
27:21شادی کے بعد تمہاری حرکتیں
27:22بلکل برداشت نہیں کرنے والوں میں
27:24میسٹینڈ
27:26وہ کیا محبت ہے تمہاری
27:30چھو کل آیا بھی نہیں
27:31اس کی دھمکی تم نے آج ہی دیتی
27:37میں بس سمجھا رہا تھا تمہیں
27:39سمجھاتے سمجھاتے کب گصہ ہوگی
27:41پتہ ہی نہیں چلے
27:42میں بس سو سوری بن سکے
28:05تم میری ہونے والی بیوی ہو
28:07مجھے بات بلکل بھی پسند نہیں
28:09کہ ہمارے رشتے کے بارے میں
28:10تم کسی سے بھی کوئی بھی بات کرو
28:12آگے بھی زندگی میرے ساتھ سے جینی ہے تمہیں
28:14شادی کے بعد تمہاری حرکتیں
28:16بلکل برداشت نہیں کرنے والوں میں
28:18انسینڈ
28:18حروچ
28:20تم مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہوں
28:23میں تمہیں پٹھتے ہوئے
28:24قید ہوتے ہوئے
28:26مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی
28:30تمہیں
28:31خوال سے تمہاری شادی کرنے کا فیصلہ کیا گا
29:02موسیقی
29:16حمزہ ہے
29:16جی بلکل ہے
29:18میرا خیال ہے آپ کے انتظار کر رہے ہوں گے
29:20میڈم
29:21جے
29:22اتنے ذرہ سناچیز کی بات سن لیجی
29:24جے
29:25اب وہ اصل میں میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ
29:29اچھا رہنے ہی بھی ہیں
29:30نہیں نہیں کہئے نا کیا کہنا ہے
29:33وہ
29:35حمزہ آپ کو صحیح آدمی لگتا ہے
29:38کیوں
29:40صحیح آدمی نہیں ہے وہ
29:41نہیں نہیں
29:42میرا یہ مطلب نہیں تھا
29:45اصل میں میں تو یہ کہنا چاہتا تھا
29:47کیونکہ
29:47مطلب یہ کہ
29:48وہ آپ کو اچھا آدمی لگتا ہے
29:51اچھا آدمی ہے
29:53اچھا آدمی تو ہے
29:55آپ کو اچھا لگتا ہے
30:01اب اچھا آدمی تو
30:02سب کو ہی اچھا لگتا ہے نا
30:04آہاں بلکل بلکل
30:06اچھا آدمی تو سب کو ہی اچھا لگتا ہے
30:08میں بھی کیسا بے بکوف ہو
30:09آپ پھر کیا پوچھ رہا ہوں
30:10آپ جائیں انتظار کر رہا ہوں
30:11میں چاہتی ہوں
30:24اتنی خاموش کیوں
30:28کبھی تمہیں اتنی خاموش دیکھا نہیں ہے
30:33کیا ہو سکتا
30:37بس پھر سے مجھے بتایا جا رہا
30:39کہ مجھے میری ہی زندگی کیسے جینی ہے
30:45پہلے سے بابا بتاتے تھے
30:46اب بابا بھی بتانے لگا
30:52تانی میرا کسور کیا ہے
30:56صرف یہی کہ میں دوسروں کے مسلط کے وے
30:58فیصلوں کو قبول نہیں کر رہی
31:01گھائے والوں سے چھگڑا
31:06چھگڑا
31:09چھگڑا وہاں ہوتا ہے
31:10جہاں دو لوگوں میں برابری ہوتی ہے
31:16میرے گھر میں نا
31:18میری انسانوں والی حیثیت نہیں ہے
31:24مجھے تو بس ایک
31:25جیتی جاگتی مشین سمجھا جاتا ہے
31:27جو سب کی خواہشات پوری کرتی ہے
31:30اور جس کی خود کی
31:31کوئی خواہشات ہو ہی نہیں سکتی
31:34منگیتر سے لڑائی ہوئی
31:39ہاں
31:41لڑ کر آرہیوں فواد سے
31:45کیا میں اپنی زندگی اپنی مرضی سے نہیں جی سکتی
31:49کیا
31:51میری شادی میں
31:52میری اپنی رائے کی کوئی ویلیو نہیں ہے
31:55ویلیو ہے
31:57افکرس ویلیو
31:58تمہاری زندگی میں
32:00تمہارے علاوہ
32:03اور کسی کا کوئی حق نہیں ہے
32:09تمہیں کیوں تھوپے جا رہے ہیں
32:11مجھ پہ یہ فیصلے
32:13جیسے
32:14میں کچھ ہوں ہی نہیں
32:20آپ کو نہیں پتا کیسا لگتا ہے
32:21جب کوئی آ کے بس یہ کہہ دیتا ہے
32:23کہ آپ کے لیے یہ فیصلہ کر دیا کیا
32:26کیوں تم دوسروں کی اتنی پرواہ کرتی ہو
32:33تمہاری زندگی پہ
32:34تمہارے علاوہ اور کسی کا کوئی حق نہیں
32:37it's just you
32:39اور دوسروں کی چھوٹی چھوٹی بات
32:41کی اتنی پرواہ کرو گے
32:42تو اس ساری زندگی روتے پہ گزار دو
32:47اتنی کمزور نہیں ہو تو
32:49خود پر یقین رکھو
32:51خود کی آواز ڈھونڈو
32:52اسے سنو
32:53وہ کیا کہہ رہی ہے
32:57اور جو وہ کہہ رہی ہے
33:00وہ کرو
33:03آپ کو نہیں پتا ہر گزرتے دن کے ساتھ
33:05زندگی کتے مشکل ہوتی جا رہی ہے
33:11دیکھو انسان
33:13کینہ عادت ہے یہ
33:18دوسروں کو اپنے مطابق چلانا چاہتے ہیں
33:21اور تم کیوں دوسروں کی خاطر اپنے انسو جا کرو
33:24وہ ہے
33:27انسان کی فطرت ایسی ہے
33:30چاہے تو
33:31وہ ساری خدای کو اپنا غلام بنا کر رکھتے ہیں
33:35اور تم تو منگیتر ہو
33:40اگر وہ تم سے محبت کرتا ہے
33:43تو جیسی تم ہو
33:45تمہیں ویسی قبول کرے گا
33:48نہیں چاہیے مجھے اس کی محبت
33:50نہیں کرنی مجھے اس سے محبت
33:53اس میں اتنا پریشان ہونیں گی کیا بات ہے
33:57کیونکہ آپ میری بات نہیں سمجھ رہے
34:04اچھے میں پانی لاتوں
34:06دلیکس کرو
34:24اچھے
34:26سنزرا میرے مہربا
34:30مجھے توڑ توڑ کے ناس تا
34:34میرے دل کو تجھ سے ہی راہتے
34:38میرے دل کو ایسے تو
34:40نہ ہو جا
34:42مجھے ایک بار تو دیکھ لے
34:47میرے دل کو تیری حسرتے
34:51کیا ہو ہے سیکھن دیکھ رہا
34:53مجھے توڑی سی تو وفا تو دے
35:00مجھے آپ سے
35:05کیا
35:10مجھے آپ سے محبت
35:23مجھے آپ
35:29مجھے اس مجھے آپ
35:33لگسر