00:00ڈاللٹ جاری کی گئی ہے کہ مکہ کے اوپر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی اس حملے کو ناکام بنا
00:03دیا گیا پاکستان کے 16 جنگی تیارے اس وقت سعودی آرابیہ میں موجود ہیں پاکستان کے 8000 فوجی اس وقت
00:09سعودی آرابیہ میں موجود ہیں یہ مسلمان آپس میں کیوں لڑ رہے ہیں کیا یہ قیامت کی نشانی ہے کل
00:16میں نے آپ لوگوں کو بتایا تھا کہ سعودی آرابیہ مکہ میں پہلی دفعہ alert جاری کی گئی ہے کہ
00:21مکہ کے اوپر یمنی ہوتھیز حملہ کر سکتے ہیں
00:25یمنی ہوتھیز کی جانب سے اب سے 3 سے 4 گھنٹے پہلے مکہ کے اوپر حملہ کرنے کی کوشش کی
00:31گئی راکٹس داغنے کی کوشش کی گئی مکہ کے اوپر جیسے ہی وہ راکٹس مکہ کی حدود کے اندر داخل
00:37ہوئے تو سعودی آرابیہ کے دیفنس سسٹم نے ان راکٹس کو تباہ کر دیا
00:42سوال یہ آتا ہے کہ پاکستان کے سولہ جنگی تیارے اور آٹھ ہزار فوجی کیوں ٹائناتھ ہیں سعودی آرابیہ میں
00:49ناظرین یہ پاکستان کے آٹھ ہزار فوجی اور پاکستان کے سولہ جنگی تیارے پاکستان کی آرمی کے مطابق لوجسٹکس اور
00:56ٹریننگ کے لیے ٹائناتھ ہیں
00:58کل پاکستان کی ڈی جی ایس پی آر سے پوچھا گیا کہ کس طرح آپ سعودی آرابیہ کی مدد کریں
01:03گے
01:03تو انہوں نے بولا کہ ہم یہ چیزیں ڈسکلوز نہیں کر سکتے کہ کس طرح ترکی اور پاکستان مل کر
01:10سعودی آرابیہ کا تحافظ کریں گے
01:13ناظرین ہم نہیں جانتے کیا پتہ پاکستان آلریڈی سعودی آرابیہ کا تحافظ کر رہا ہو
01:19لیکن کتنی غلط بات ہے کہ مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں اور یہ لڑائی اتنی آگے جا رہی ہے
01:29مکہ میں خانہ کعبہ ہے جس کی طرف مو کر کے تمام مسلمان نماز پڑھتے ہیں
01:35استغفراللہ آپ لوگ اس کے اوپر کیا رہے رکھتے ہیں ضرور کمنٹ سیکشن میں اپنی دائی کا احسار کیجئے گا
01:39اس کے ساتھ ہی
01:40مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ