00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن ابی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08من صلی علی واحدتا صلی اللہ علیہ عشر
00:12رواہ بداود
00:14ربی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:18جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا
00:21اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا
00:25دوستو درود پاک بڑی ہی لادلی اور محبوب عبادت ہے
00:29اس لئے قرآن کریم میں اللہ تعالی نے بڑے ہی منفرد انداز میں
00:33ایمان والوں کو درود و سلام پڑھنے کا حکم دیا ہے
00:36فرمایا
00:37اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمتیں نازل کرتے ہیں
00:49اے ایمان والو
00:50تم بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھو
00:54تو یہ کیسا منفرد انداز ہے
00:56اور اس میں ہمیں اس بات کی طرف بھی اشارہ مل گیا
00:58کہ اللہ تعالی فرمانا چاہ رہے ہیں
01:00دیکھو محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے درود کے محتاج نہیں
01:04ان پر تو اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیج رہے ہیں
01:08اور رحمتیں نازل کر رہے ہیں
01:09تم محتاج ہو درود پاک پڑھنے کے
01:11جب تم پڑھو گے
01:12تو اس درود پاک کی برکت سے
01:14اللہ کی رحمتیں تم پر نازل ہوں گی
01:17اور دوسرا درود و سلام پڑھنا
01:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حق ہے
01:21ہماری ذمہ داری ہے
01:22چونکہ حضور کے اس قدر احسانات ہیں
01:25اس امت پر
01:25کہ ہر امتی کی ذمہ داری ہے
01:27کہ وہ درود پاک پڑھے
01:29تو دیکھئے اللہ کا کس قدر کرم ہے
01:31کہ یہ ہماری ذمہ داری
01:33ہم اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں
01:35درود پاک پڑھتے ہوئے
01:36اور اللہ تعالیٰ اس پر بھی
01:37ہمارے اوپر رحمتیں نازل کر رہے ہیں
01:39جیسا کہ فرمایا
01:40من صلی علیہ واحدتاً صلی اللہ علیہ عشرہ
01:43جو ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے
01:45اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
01:47اور ایک روایت میں تو
01:48اس سے بڑھ کر ہے
01:49وَحُتَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيَّاتِ
01:51اس کی دس گناہ ماف کر دیے جاتے ہیں
01:53وَرُفِيَاتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتِ
01:55اس کے دس درَجَات بلند کر دیے جاتے ہیں
01:57تو ایک مرتبہ درود پڑھنے سے
01:59اس قدر فوائد حاصل ہوتے ہیں
02:01تو اس لیے
02:01ہم سب کو چاہیے
02:03پورے احتمام کے ساتھ
02:04روزانہ کی بنیاد پر
02:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:08ذاتِ بَا بَرَكَاتْ پر درود پڑھیں
02:09تاکہ ہمارا حضور سے دن بدن
02:11تعلق مضبوط ہوتا چلا جائے
02:13وَسَلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُ
Comments