Skip to playerSkip to main content
Extreme Dust & Rust PCB Repair Restoration! | Babar Electronics HVACR
Aik client ki bilkul gird-aaloosh (dusty) aur zung-aaloosh (rusted) Inverter AC PCB kit hamare paas repair hone aayi. Is ki condition kafi kharab thi, lekin humari expert team ne isay mukammal professionally clean aur restore kiya! ✨

Is video mein dekhein step-by-step cleaning aur restoration process. Hum har qisam ki HVACR PCB boards ki advanced diagnostic aur repairing karte hain.

📞 Contact Us:
For professional PCB repair service:
📍 Location: Faisalabad, Pakistan
🌐 Visit our page: Babar Electronics HVACR

#PCBRepair #HVACR #InverterACRepair #BabarElectronics #ElectronicsRestoration #ACPCBRepair #FaisalabadElectronics

Category

📚
Learning
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:00This PCB
00:03This is the video
00:09This video
00:11This video
00:12This PCB
00:13This is the rust
00:16And this is the carbon
00:18This is the carbon
00:19This is the carbon
00:20Which is the new way
00:23This is the way we have clean
00:25This is the way we want
00:27This is the way we want
00:29ڈیو میری لانگ ویڈیو پڑی ہے اسی چینل پر جبابر الیکٹرانز ایچ وی ایسی آر پر وہ آپ دیکھیں اسی
00:36پر ویڈیو میں نے لگا دی ہے مکمل تو یہ شورٹ ویڈیو آپ کو صرف بتانے کے لیے بنا رہا
00:40ہوں کہ آپ وہ ویڈیو جا کے میری واج کریں دیکھیں تاکہ آپ کو پتا چلے کہ اس پی سی
00:45بی کو واشنگ کیسے کرنا ہے اس کو صفائی اس کی کیسے کرنی ہے اس کو کس طرح کلین کرنا
00:50ہے تو بیسے میں دکھا دیتا ہوں آپ کو جو عام لوگ ہوتی ہیں یہ دیکھیں یہ اس
00:54کی بھی حالت ایسی تھی لیکن انہوں نے انہوں نے کیا کیا اس کو ساری پی سی بی کو دیکھیں
00:59بلکل ایسے چھیل کے صاف کیا لیکن یہ طریقہ غلط ہے اس سے تو چیز کا بیڑا گرک ہو گیا
01:04لیکن جو ہم نے کیا یہ اس سے بیس کی حالت زیادہ قراب تھی تو جو آپ دیکھ سکتے ہیں
01:09کہ اس وقت اس میں آپ دیکھیں کہ کتنی ہی صفائی سے ہم نے اس کو جو ہے صاف کر
01:15دیا ہے یہ پوری اگر سیکھنا چاہتے ہیں اس طرح کلین کرنا اس کو تو لازمی میرے چینل پہ ابھی
01:22اسی چینل پہ مین وی
01:23یہ ویڈیو پڑھی ہے اس کی مکمل ویڈیو پڑھی ہے چینل پہ یا وزٹ کریں دیکھیں اور اس کے سے
01:28فائدہ اٹھا سکتے ہیں
Comments

Recommended