00:00جانے کیوں کہہ نہیں آتا ہوں تم سے میں
00:09جانے کیوں دل میں ہی رہوں میں
00:22میرا ناراض بیٹا میرے بلانے پہ
00:27آج بہت عرصے بعد حویلی واپس آ رہا ہے
00:33سر بلند خوش نہیں ہے لیکن میں مطمئن ہوں اپنے فیصلے پہ
00:41میں چاہ رہی تھی بچے اگر کھانے کا انتظام تم اپنی نگرانی میں کرا لیتی
00:47چی میں بھی جاننا کرلوں بھی
00:49آپ پہ کرنا کرنا ہو جائے گا
00:52جی تیرا
01:24سارا راستہیں ہوں چک بھی بیٹھے رہیں گے ہم دو
01:28میں سوچ رہا ہوں بی بی جان کے بلانے پر میں حویلی جاتو رہا ہوں
01:35نہ جانے وہاں سر بلند کا رویہ کیسا ہوگا
01:47بی بی جان نے اتنے پیار سا بلایا ہے سر بلند کے رویہ بھی ٹھیک ہی ہوگا
01:57حالانکہ شیر دل کو میں نہیں مارا لیکن
02:04مروانے کی کوشش تو کی تھی نا
02:09بس اسی سوچ میں بل جا ہوا ہوں کہ
02:13سر بلند اتنی بڑی بات کیسے بول سکتا ہے اور میں
02:21میں ان سب کا سامنا کیسے کرنا ہو
02:26تم زیادہ مت سوچو
02:28نیوی جان بڑی ہے
02:30انہوں نے اگر سب کچھ بھولا کر تمہیں معاف کر دیئے تو
02:33سر بلند کو بھی ان کے فیصلے کا احترام کرنا پڑے گا
02:46تم بس اپنا دل صاف رکھنا
02:50اور اپنے دل سے ساری نفرتیں نکال کرو اس مو
02:58موسیقی
02:59موسیقی
02:59موسیقی
03:08موسیقی
03:10موسیقی
03:30موسیقی
03:36موسیقی
03:45موسیقی
03:46موسیقی
04:01بیو جان یہ گل مہر ہے
04:07میری بیوی
04:09آئدھر آو بچے
04:10ماشا اللہ
04:12بہت مبارک ہو تم دونوں کو شادی آو بیٹھو
04:19لیکن میری بہو کا کر لے کے آ رہے تھے
04:21تو مجھے بتانا چاہیے تھا نا
04:24نئی دولن کے استقبال کے لیے میں پھول مانگواتی
04:32ایوی بیوی شاہ میں اب اس پیار کے قابل نہیں ہوں
04:37یا قیلوانہ میں تو
04:40بہتو آپ کی آنکھوں میں بھی دیکھ نہیں پا رہا
04:44اتنی شرم انتے کی ہو رہی ہے
04:47بچے نہیں
04:49میں آپ کا اور آغا جی کا ہمیشہ دل دکھائیں
04:57اپنے بھائیوں سے نفرت کی
05:01اپنے مامے کے بیچے
05:05بس
05:07بس بچے نہیں
05:08میں آپ کا مجرم
05:10مجرم تو میں ہوں تمہاری
05:13اگر کسی کو معافی مانگنی چاہیے تو وہ
05:16مجھے مانگنی چاہیے تمہیں نہیں
05:19آپ معافی نہیں مانگے مجھ سے
05:23مجھے گنے گار مت کرے
05:27میں نے تو تمہیں
05:30اپنی آنکھوں کے سامنے پل کے جوان ہوتے ہوئے دیکھا
05:36درسم
05:39تمہاری رگوں میں ستار حیات خان کا خون بہتا ہے
05:45بچے
05:47تم تو لالچی دھوکے باز اور بدفطرت ہو ہی نہیں سکتے
05:55تم تو بس
05:59صافران کے بہکانے سے
06:01غلطیوں پہ غلطیاں کرتے چلے آئے
06:05اگر آپ نے مجھ سے کبھی نفرت کی تو
06:10بات میں آپ نے اس نفرت کو محبت میں بدلنے کی بھی کوشش کی
06:15یہ تو میں ہی تھا جو نفرت اور محبت میں فرق نہ کر سکا
06:19میں بڑی تھی
06:21تم تو
06:23چند گھنٹوں کے بچے تھے
06:26تو بھی ایسا بچہ جس کی ماں اس کو پیدا کرتے ہوئے مر گئی تھی
06:32اور
06:34میں اتنی سنگ دل تھی درسم
06:38اتنا سخت کر لیا تھا میں نے اپنا دل کے میں
06:41انہیں گود لینے سے بھی انکار کر دیا
06:51اور اگر صافران خان نے
06:55تمہارے دل میں ہمارے لئے نفرتیں بھری
07:01تو اس کا بھی موقع میں نے ہی دیا نا اسے
07:03اس لئے اس نے ایسا کیا
07:07لیکن شکر ہے
07:10کہ تمہیں اپنی غلطیوں کا اور
07:13مجھے اپنی زیادتیوں کا احساس
07:16اسی زندگی میں ہو گیا
07:21انسان جب تک زندہ رہتا ہے
07:25اسے اپنی غلطیوں کو ٹھیک کرنے کا موقع رہتا ہے
07:30تو بس
07:32اسے اپنی غلطیوں کو ٹھیک کرنے کا موقع رہا ہے
08:24اگر میں کہوں کہ میں بدل گیا ہوں
08:30تو میرا بھائی مجھ پر یقین کرے گا
08:40بیٹھو
08:53بی بی جان آپ نے
08:58سربلند نے
08:59شیربانوں نے
09:02ہمیشہ مجھ سے محبت کی نرمی سے پیش آئے
09:10اور میں
09:12میری حنا اور زیدی ہمیشہ میرے آڑے ہتی رہی
09:20میں آپ لوگوں سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں خود کو بدل کر دکھاؤں گا
09:26اچھا انسان بنوں گا
09:28اور میں اپنے وعدے کا پکہ ہوں
09:32اپنی زبان سے نہیں پیروں گا
09:40بھائی مطلب کر دکھاؤں گا
09:59شکرے کھانا تیار ہو گیا
10:01چابلوں پہ بھی دم آگیا ہوگا
10:03ہاں سب کچھ تیار ہے
10:05اب آپ بھی جا کے نا
10:06مہمانوں کو میل لائیں
10:08بی بی جان انتظار کر رہی ہوگی
10:10نہیں وہ لوگ اپنی ذاتی باتیں کر جاؤں گے
10:13میرا جانا اچھا نہیں لگے ہوگا
10:16ہاں
10:16یہ کیا بات ہوئی
10:17آپ بی بی جان کی بہو ہیں
10:19اور خان جی کی بیوی
10:20آپ کو تو ضرور جانا چاہیے
10:24میرا مطلب وہ نہیں تھا
10:27جس حلیہ میں
10:30کیسے جاؤں وہاں پر
10:46اب ایلی کا یہ حصہ تو تمہارے بغیر
10:50بلکل ویران ہو گیا تھا درسم
10:54اب
10:55تم اور
10:57گل مہرس کو دوبارہ سے آباد کرو بچے
11:03میں نے صبح صبح ہی
11:05جہاں کے سب کمروں کی صفائی کرا دی تھے
11:08مجھے پتا ہوتا کہ
11:11میری بہو بھی آ رہی ہے تو
11:14تم دونوں کا کمرہ
11:16پھولوں سے سجوا تو دیتی
11:19بیوی جان
11:21آپ کا یہ پیار دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر ہے
11:26اب میں تم دونوں کو یہاں سے کہیں نہیں جانے دوں گی
11:29سن لو
11:30میں جانا بھی نہیں چاہتا
11:33انہی رشتوں کو تو برسوں سے انتظار تھا
11:36جو آپ چھا کرنے کا
11:39بس بچے
11:42تم دونوں آئے ہو تو
11:45حوالی میں اتنے عرصے بعد کچھ خوشی آئی ہے
11:49ورنہ تو
11:51ہم انہیں راستہ دیکھیا تھا یہاں کا
11:59سوراپ کا پتا چلا مجھے
12:09بابی نور اور عمر دراز کیسے ہیں؟
12:12بس بچے
12:16نور کی حالت نہیں دیکھی جاتی
12:18تو عمر دراز بچھارا
12:20وہ بھی بہت سہم گیا ہے
12:23بہت
12:24گہرا زخم دے گیا ہے
12:26سوراپ اپنی بیوی اور بچے کو
12:29بخت ایک بہت بڑا مرہم ہے
12:33اس زخم کو بھی بھرتے گا انشاءاللہ
12:38انشاءاللہ
12:58آپ اینی بی بی جان ویٹ کر رہی تھی
13:02میرا جانہ ضروری ہے
13:04آپ کی فیملی کا آپس کا میل ملاب ہے
13:08آپ کے بھائی اور بھابی مجھے آپ کی بیوی کی حیثیت سے ملیں گے
13:12جو کہ
13:16تو
13:18اس سے کیا فرق کرتا ہے؟
13:21ہم دونوں اپنے رشتے کو کیسے دیکھتے ہیں؟
13:25اور اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
13:28اہم بات یہ ہے
13:30دوسرے لوگ کیا سوچتے ہیں؟
13:32اس بات سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
13:35اور آپ کو بھی نہیں پڑنا چاہیے
13:38آپ کے مہمانوں سے ملنے سے
13:41ہمارے رشتے کی حقیقت نہیں بدلے گی زرمالو
13:46بی بی جان کافی خوش ہیں
13:48آپ ان سے ملنے گے تو
13:51اور خوش ہو جائیں گے
13:54تو ان کی خاطر اگر آپ آ جائیں
13:59ٹھیک
14:30ٹھیک
14:31پphärẻ میں ہو batteries
14:33ٹھیک
14:33ٹھیک
14:34ٹھیک
14:34ٹھیک
14:35ٹھیک
14:36ٹھیک
14:38چپنچپائی کھیلے
14:40سرے دیں
14:40آمجھے نہیں پکڑ پائیں گی
14:42لگے شرط
14:45ککہ
14:46تم جاکے چپا
14:48میں دس گنتی
14:49دو مینٹ میں دون لوں گے
14:51میں دو مینٹ میں
14:53ریڈی
14:55ایک
14:57دو
14:59تین
15:01چاار
15:03پانچے سااتھ آٹھ نو دس
15:15پکر لیا
16:06موسیقی
16:35موسیقی
17:05موسیقی
17:12موسیقی
17:13موسیقی
17:44موسیقی
17:45موسیقی
17:46موسیقی
17:50موسیقی
17:51موسیقی
17:54موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:56موسیقی
17:58موسیقی
17:59موسیقی
17:59موسیقی
18:00موسیقی
18:00پہٹو پہٹو gathered on
18:03سوالا
18:04سوالا تمامen
18:08اورارامصر
18:09آپ قتلiders
18:12صور پیٹھر
18:14اس سانکیون
18:16تلقی
18:17در 눈
18:20جو كان
18:25پہٹو پہٹو پہٹو
18:29زرمالہ میں ہوں نہ بیٹھ
18:31آجے گا آجے گا آجے گا
18:33آجے گا آجے گا
18:35اٹھو
18:39دیکھو کھانا بھی لگ گیا ہے
18:41اور تورسم پتہ نکا رہ گیا
18:44تو اسم آتے ہی ہوں گے بی بی جن
18:46مرچی
18:47ابھی تم زرمالہ سے بھی مل لینا
18:51زرمالہ
18:52زرمالہ
19:06زرمالہ
19:10زرمالہ
19:11زرمالہ کیا کری ہو
19:17مجھے میری زندگی باپر دے
19:27مجھے میری زندگی باپر دے
19:46زرمالہ
19:47زرمالہ
19:51زرمالہ
19:52زرمالہ
20:02موسیقی
20:33موسیقی
21:01اچھا ملکہ
21:01اچھا ملکہ
21:03بچے محصول ہے کچھ نہیں کرتا ہی
21:05اچھا ملکہ
21:06اچھا پھوچہ
21:07اس کے بعد
21:07آپ
21:07بچے
21:10سکھا
21:16نعم
21:23بچے
21:25برسکارک مارک
21:26برسکارک مارک
21:33برسکارک
22:00یہ زندگی نہیں تھی میری
22:06تو بہت سے خانتے ہیں میرے
22:12بہت کچھ کرنا تھا
22:15مجھے پڑھنا تھا
22:20ہم نے بھائی کے لیے بہت کچھ کرنا تھا
22:25اس شخص نے سب کچھ پر بات کر دیا
22:32زندگی بہت عجیب ہے سرمالا
22:36کبھی کبھی ہمیں اسے دورہ پر لاکھڑا کرتی ہے
22:43کہ سمجھے نہیں آتی انسان کیا کرے
22:47مگر خدا ہمیں کبھی بینہ مقصد کی کسی چیز سے نہیں گزارتا
23:02آپ کی کوئی بھی بات میرے دل کو سکون نہیں دے سکتی
23:13میں آج تک جب سے اس در میں آئی ہوا ہی بھی رات تک ان سے نہیں سکتی
23:21آج بھی اس رات کا خوف محشت میرے دل سے نہیں دیکھتا
23:39مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ کی زندگی پر پات کرنے والا میرا اپنا بھائی ہے
24:00مگر میں یہ جانتا ہوں
24:03کہ تم ایک سچے اور شفاف دل کی لڑکی ہو
24:11ایرز نے کسی کو جانے میں کیا
24:15انجانے میں بھی نقصان نہیں پہنچایا ہوگا
24:20تم کیسے کسی کی جان لے سکتی ہو
24:26تم تم میری زرمالہ ہو
25:13میرا ایک بھائیوں جیسا دوست
25:18جس کے تم نے زندگی ختم کر دی
25:23اور ایک معصوم ڈڑکی
25:25جس کی ہستی بستی دنیا تم نے اس سے چین لی
25:30مدسر کی بہن نے اس کے قتل کے شبہ میں
25:35ایف آئی آر میں ربیہ کا نام لکھوا ہے
25:40پولیس کے ڈر کی وجہ سے بھی
25:44وہ اس حویلی میں رہنے پہ مجبور ہے
25:49بغیر کسی خطا کے ایک معصوم ڈڑکی تمہارے کیے گناہوں
25:54کی سزا کٹ رہے ہیں
26:07موسیقی
26:08موسیقی
26:19موسیقی
26:21موسیقی
26:30موسیقی
26:31موسیقی
26:32موسیقی
26:41موسیقی
26:42موسیقی
26:52موسیقی
26:52موسیقی
26:53موسیقی
27:19موسیقی
27:30بہت کچھ کھو دینے اور برباد کرنے کے بعد
27:33اپنی غلطیوں کا احساس ہوا ہے
27:38سربلند میں تمہارے پاس ایک
27:47گزارش لے کر آئے
27:59مجھے کسی سے کوئی بات نہیں کرنے
28:03اس کے بعد کوئی اور بات کرنے کے کم جائش رہی تھی
28:08مجھے معاف کر دے ربیہ جی
28:11کبھی رکھ کر سوچا ہی نہیں جو میں کرتا آئے ہوں
28:13اس کا نتیجہ کیا نکلے گا
28:16یا اس کا کسی کی زندگی پر کیا اثر پڑے گا
28:19بس ہمیشہ یہی لگا جو میں کر رہا ہوں
28:22ٹھیک کر رہا ہوں
28:23میں نے آپ کو برباد کر دیا
28:28آپ کی زندگی کی ساری خوشیاں چھین لیں
28:33لیکن کل رات پہلی بار
28:39سر بلند کی باتوں نے مجھے جنجوڑ کر رکھ دیا
28:43تب احساس ہوا کہ میں نے آپ کے ساتھ کتنا بڑا ظلم کیا ہے
28:48مجھے پتہ ہے میں معافی کے قابل نہیں ہوں
28:51اور یہ آپ کا حق ہے کہ آپ مجھے معاف کریں یا نہ کریں
29:01لیکن جو گناہ مجھ سے سرزد ہوا ہے
29:05مجھے اس گناہ کی سزا ضرور ملے گی
29:10میں اپنی گرفتاری دینے جا رہا ہوں
29:16کسی کو جیتنے کے چکر میں سب کچھ برباد کر دیا
29:26آپ مجھے معاف کریں یا نہ کریں آپ کا حق ہے
29:36دیکھیں جو گناہ مجھ سے سرزد ہوئے ہیں
29:39ان جرم کی سزا مجھے ملنے شاہی
29:49ساری رات بس ادھر سے ادھر چکر کارتے رہے ہیں کمرے میں
29:55ایک پل کے لیے بھی نہیں سوئے میرا دل بہت بھی چین ہو رہا ہے بی بی جان
30:00اب اس صبح بھی نہ جانے کہاں غائب ہیں بغیر بتائے چلے گی ہیں
30:06فون بھی نہیں اٹھا رہے ہیں
30:16بی بی جان میں اسلام آباد جا رہا ہوں
30:20کیوں؟ یہ اکتم اسلام آباد کیوں جا رہا ہے؟
30:27ترسم مدسر کے قتل کا اقرار کرنے پولیس کے پاس گرفتاری دینے جا رہا ہے
30:48موسیقی
31:14موسیقی
31:23میں تمہارا انتظار کر رہا تھا
31:35موسیقی
31:37موسیقی
31:37موسیقی
31:51موسیقی
31:56میں تمہیں ایسا نہیں کرنے دوں گے
32:00موسیقی
32:01یہ تم کیا کرنے جا رہے ہو
32:03موسیقی
32:04موسیقی
32:04موسیقی
32:06موسیقی
32:07موسیقی
32:07موسیقی
32:08موسیقی
32:09موسیقی
32:10موسیقی
32:11موسیقی
32:11موسیقی
32:14موسیقی
32:15موسیقی
32:15موسیقی
32:15موسیقی
32:16موسیقی
32:16موسیقی
32:17موسیقی
32:17موسیقی
32:17موسیقی
32:17موسیقی
32:19موسیقی
32:20موسیقی
32:21موسیقی
32:21موسیقی
32:22موسیقی
32:26موسیقی
32:28موسیقی
32:31اپنے اندر کے اس سرکش انسان کو بہت مشکلوں سے سمجھایا ہے
32:40اب اس طرح تم کمزور پڑھو گی تو وہ جنگ جو بچ میں چل رہی ہے
32:45اچھائی اور برائی کے درمیان اس میں میں ہار جاؤں گا
32:50مجھے اپنے گناہوں کا کفارہ کرنا ہوگا گل میرے
32:53اور تم میرا ساتھوں
33:02اور میں
33:05میرے باری میں کیا
33:07میں پھر سے کیلی ہو جاؤں گی
33:11ابھی تم ملیے ہو
33:16کیوں بچھڑ جاؤ کے درسنگ
33:20میں کیسے ساؤں گی
33:23جو درسنگ تمہیں ملا ہے وہ آدھا دور آئے
33:32جو بوری دل سے تمہیں محبت بھی نہیں کرتا
33:36جسے ٹھنگ سے محبت کرنا بھی نہیں آتی
33:39لیکن میں آدھا کرتا ہوں
33:43اپنی سدا کاٹ کراؤں گا تمہیں سارے کسارا تمہارا
33:46تمہاری محبت کی قسم
33:54اور اگر میں واپس نہیں لوٹ پایا
34:00تو یقین رکھنا
34:06دور سم نے اپنے آخری لمحات میں
34:09پانسی کے تختے پر صرف تمہیں یاد کیا ہوگا
34:28موسیقی
34:29موسیقی
34:31موسیقی
34:35موسیقی
34:36موسیقی
34:38موسیقی
34:41موسیقی