00:19ڈاکٹر آخر
00:30نیونیکٹرل ڈپارکمنٹ کی سبرا پروفیسر ڈاکٹر سادیا ریاز
00:33سینئر ریجسٹار ڈاکٹر نخم
00:36ڈاکٹر نوشیلامجد
00:37اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی پنز محمد عثمان
00:40سی ڈی اے کے ایمیجنسی سروس کے ڈی جی ڈاکٹر عبد الرحمان کو موطل کیا گیا
00:45سیکیورٹی کمپنی اہدداروں کے خلاف بھی کاروائی کی منظوری
00:48اپنی جان کی پروہ کیے بغیر
00:50بچے کو بچانے والی نرس رزیہ نورین کو ستارہ خدمت دینے کی منظوری
00:54ایک کروڑ روپے انعام بھی دیا جائے گا
00:57وزیراعظم کا نرس رزیہ نورین کو بچے کی جان بچانے پر خراز تحسین
01:18پنز میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا کوئی نظام نہیں
01:21کوئی تفصیلی ایس او پیز یا عملی کی ٹویننگ نہیں
01:24واقعی کے وقت سپروائزی سٹاف ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا
01:27دو نرسز ایک خاتون گاد ہاؤس آفیسر واج میں تھے
01:30آگ لگنے اور پورا وارڈ جلنے میں دو منٹ لگے
01:33چھے منٹ بعد امرجنسی سروسز کو کال کی گئی
01:36پہلا امرجنسی رسپونس اس کے بھی پندرہ منٹ بعد دیا گیا
01:40سانہ پیمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آگئی
01:43بتایا گیا وارڈ میں کوئی فار الارم سپرنکل سسٹم موجود نہ تھا
01:47نیونیچل وارڈ میں ڈبلو ایچو کے تمام قوایت کی خلاف ورزی پائی گئی
01:51ایک ماہ پہلے پیمز کے نرسنگ ہاؤسٹل میں آگ لگی
01:54اس کے بعد بھی اسپتال میں سنجید اقدمات نہیں کیے گئے
01:57آگ جیسی ہنگامی صورتحال سے متعلق کوئی افسر موجود نہیں
02:01اسسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اضافی ذمہ داری سوپی گئی تھی
02:03اجلاس کو اسپتال کے خستہ حالت اور بد انتظامی پر بھی بریفنگ دی گئی
02:21ایک ڈاکٹر کی انگلی نہیں کرتی کوئی نرس دخمی نہیں ہی
02:24اور چودہ بچے جل کر راکھ ہو گئے کہاں تھے یہ لوگ یہ تو اب فکس ہوگا
02:28اور اس سے فکس کیے بغیر کوئی گفتو کو نہیں ہوں
02:31دفاع کی وزیر مسادق مالک کہتے ہیں اگر پابندی لگا دی جاتی
02:34کسی سیاستدان اور افسر کا بچہ پیمز کے علاوہ کہیں اور نہیں جا سکتا
02:38تو پیمز میں ایک بھی بچہ نہیں جلتا
02:40یہ گفتو کو گزرستہ روز وزیراعظم کے کمرے میں ہوئی
02:43وزیراعظم کا پیغام لائے ہوں
02:45ہم چاہتے ہیں آپ ہمارے ساتھ چلیں
02:47اور اس وقت تک ہمیں اماندار رکھیں
02:49جب تک عام آدمی خود کو محفوظ نہ سمجھے
03:04پیپلز فاتی کا پھر وفاقی وزیر سیحس اسطفے کا مطالبہ سینیٹر پلوشہ خان
03:08اور سہر کامران نے پریس کانفرنس میں کہا
03:10پلوشہ خان نے کہا جن کی ناک کے نیچے سب کچھ ہوا
03:14ان کی موجودگی میں تحقیقات کیسے شفاف ہو سکتی ہیں
03:17چھوٹے افسران پر ملبہ ڈال کر بڑوں کو بچانے کی کوشش کی گئی
03:20تو احتجاج کریں گے
03:21سہر کامران نے الزام لگایا
03:23ظلم تو یہ ہے حقائق چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:33سانہ ہے گل پلازا سسٹم کی اجتماعی ناکامی قرار
03:37سانے کی جڈیشل کمیشن ریپورٹ جاری
03:38جڈیشل انکواری کمیشن کے سیبرہ جسس آغاف پیسل نے
03:42ریپورٹ کے آغاز میں لکھا
03:44میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہوت تلاش کبھی
03:46تمام شہر میں پہنے ہوئے ہیں دستانے
03:48ریپورٹ کے مطابق گل پلازا میں فائے سیفٹی آلات ہی نہیں تھے
03:52آتش گیر مواد اور ہنگامی اخراج کے راستوں میں
03:54خامیوں کی نشاندہ ہی کی گئی
03:56انتظامیہ نے معلوم نتائج دور نہیں کی
03:59گل پلازا کے مالکان، تابزین اور کمیشل آپریٹرز بھی
04:03ذمہ داری سے بڑی نہیں
04:04کمیشن نے بتایا فائے گیٹ تاخیر سے پہنچی
04:06پانی کی قلت اور بار بار ریفلنگ نے
04:09ریسکیو آپریشن متاثر کیا
04:11ریپورٹ میں سن بلڈنگ کنٹرول آتھارٹی کو
04:13ناکس نگرانی اور نامکمل
04:15ریکارڈ کا ذمہ دار کرا دیا گیا
04:16ریپورٹ میں کہا گیا گل پلازا میں
04:19لوگ صرف آگ نہیں بلکہ تاخیر
04:20اندھیرے، بند راستوں اور رکاوٹ
04:23بننے والی کھڑکیوں کے باعث جان سے گئے
04:37سسرال کے پریشر میں حاملہ ہونے کا جھوٹ بولا
04:40کراچی کے نیجی اسپتال میں
04:41زجگی آپریشن کیس کا ڈراؤپ سی
04:43خاتون نے پولس کو سب سچ بتا دیا
04:45پولس کے مطابق خاتون نے بیان دیا
04:47کہ دو ہزار چوبیس میں شادی ہوئی
04:49حاملہ ہونے کے بعد مسکیرج ہوا
04:51اس کے بعد فروری سے خود کو حاملہ ظاہر کیا
04:54خاتون اسپتال جاتی
04:56لیکن ڈاکٹر کو دکھائے بغیر آ جاتی
04:59پولس کا کہنا ہے
05:00ڈاکٹر اور عملے کی بھی سنگین غفلت سامنے آئی
05:02خاتون کا بغیر معاینہ ٹیسٹ
05:04آپریشن کرنا سنگین غفلت ہے
05:06فیملی کی درخواست پر مزید کاروائی کی جائے گی
05:09اسپتال عملے نے موبائل فون پر موجود
05:11الٹر ساونڈ رپورٹ دیکھی
05:12موبائل فون پر موجود
05:14الٹر ساونڈ رپورٹ غیر مستنف پائی دی
05:40کرانسی کے علاقے ڈیفنس میں
05:42مریم علی رضا نامی باثر خاتون کا
05:44پروسیوں پر تشدد
05:46بہن بھائی کو دھمکانے تل کلامی
05:48اور جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
05:50خیابان بخاری میں فلائٹ کے مکینوں کا
05:52پارکنگ کے تنازے پر ڈھگڑا ہوا
05:54مریم علی رضا نے پولس کی موجودگی میں
05:56خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا
05:58لوہے کے ڈمبل مارے
06:00خاتون پولس کو ہدایت دی رہی
06:02اہلکار چپ چاپ عمل کرتے رہے
06:03صرف یہی نہیں خاتون نے متاثرہ
06:06بھائی بہنوں پر پچھا کٹوا کر
06:08انہیں گرفتار بھی کرایا
06:09اکیس اگرز کے واقعے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی
06:12پولس متاثرہ نوجوان
06:13علی احزم کو گسیدتے ہوئے لے جا رہی ہے
06:15پولس ذراعی نے بتایا
06:17بہن بھائی پر تشدد کرنے والی خاتون
06:19ایس ایس پی کورنگی فیدہ حسین جامدی
06:21کے ساس ہے
06:38سی سی ٹی وی منظر عام پر آنے کے بعد
06:40ڈی آئی جی ساؤت کا نوٹس
06:41واقعی کی مکمل انکوائری کرائی جا رہی ہے
06:44پولس اکام کا کہنا ہے
06:45ویڈیو میں نظر آنے والے پولس اہلکار
06:47ساؤت زون کے نہیں
06:48ویڈیو میں موجود اہلکار
06:49ممکنہ طور پر
06:50زلعہ کورنگی کے ہیں
06:51ایک ویڈیو میں نظر آنے والی
06:53جبل کبن گاڑی بھی
06:54ساؤت پولس کی نہیں
06:55درخشان تھانے میں
06:56درز مقدمی کی تفصیلات حاصل کی گئی ہیں
06:58تفتیش مکمل ہونے کے بعد
07:00مقدمی کا چالان
07:01عدالت میں جمع کر آیا جائے گا
07:16پاکستان نے قرص کی قبل از ورکس
07:17سب سے بڑی ادائی کی کر دی
07:19بارہ سو ارب روپے کا قرص
07:20مقررہ مدت سے کافی پہلے ادا کر دیا
07:22وزارت خزانہ کے علامی کے مطابق
07:25یہ اب تک کی سب سے بڑی
07:26واحد قبل از وقت قرص ادائیگی ہے
07:29اس ادائیگی کے ساتھ
07:30پاکستان کی قرصوں کی ادائیگی
07:31چھہ ہزار ارب روپے کے قریب پہنچ گئے ہیں
07:34یہ فعال قرص مانیجمنٹ کی جانب
07:36ایک اہم پیشرفت ہے
07:37اب قرص اور مستقبل کی ادائیگیوں کا دباؤ کم ہو رہا ہے
07:47فیلڈ مارشل سید آسم منیر کا پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کا دورہ
07:52فیلڈ مارشل کو مختلف آپریشنز مقامی سطح پر
07:55دفاعی سازو سامان کی تیاری سے متعلق آگاہ کیا گیا
07:58فیلڈ مارشل کا مقامی طور پر تیار ہتیاروں
08:01گولہ بارود کے ٹیسٹ اور آزمائشی مراحل کا مشاہدہ
08:03پی او ایف کی جدید ٹیکنالوجی جدت اور دفاعی پیداوار میں
08:07خود انحساری قیزم کو سراہم
08:08آئی ایس پی آر کے مطابق پی او ایف میں
08:11دفاعی سنت کی مقامی ضروریات پوری کرنے کا عمل جاری ہے
08:14فیلڈ مارشل کا دورہ دفاعی شعبے میں
08:16خود انحساری مقامی پیداوار قیزم کا آکاس ہے
08:31ملک ڈیفولٹ کے قطرے سے نکل چکا ہے
08:33معیشت کا پیہ جل پڑا
08:35ذرہ مبادلہ زخاہر میں نمائن بہتری آئی ہے
08:37معاشی اشاریوں کو دوبارہ
08:39دوہزار سترہ والی پوزیشن پر لے جانا ہے
08:41نائب وزرعظم اساددار کہتے ہیں
08:43امریکہ ایران معاہدے میں کچھ
08:45خلاف ورزیاں ہوئی ہیں
08:46دونوں ممالک کو معاہدے پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں
08:49ملک کا نام روشن کرنے پر
08:51فیلڈ مارشل کا نمائن کردار ہے
08:59ایران سعودی عرب و عمارات سے
09:01افہام و تفہیم کے لئے تیار
09:03ایرانی صدر کا کہنا ہے
09:04ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں
09:06ہمسائیوں سے تعلقات کے معاملے میں
09:08ہم کچھ سست ہیں
09:09اسلامی ملکوں سے لڑائی کیوں کریں
09:11باہمی تعاون آمد و رافت
09:13گفتکو سے مسائل حل ہو سکتے ہیں
09:15پاکستان سعودی عرب ترکیہ کے ساتھ
09:17بیٹھنے کی کوشش کر رہی ہیں
09:26امریکی صدر ایران جنگ سے نکلنے کا
09:28راستہ تلاش کرنے میں
09:29مشکلات کا شکار ہیں
09:30امریکی سینیٹر مارک کیلی کی
09:32ای بی سی نیوز سے گفت دو
09:33کہا بہران ٹرم کی پیدا کردہ
09:36صورتحال کا نتیجہ ہے
09:37ہر معاملے میں دوسروں سے زیادہ بہتر
09:39جاننے کے سرار نے راستے محدود کر دی ہیں
09:41محدود راستوں میں زمینی فوج بھیج کر
09:44جنگ مزید بڑھانا بھی شامل ہے
09:46امریکی رکنے کانگریس
09:47یاسمین انساری کی ایران کے خلاف
09:49ٹرمپ انتظامیے کی فوجی کاربائی پر شدید تنقی
09:52وزیر دفاع پیٹھ ایگزت کے
09:54معاقضے کا مطالبہ کر دیا
09:56ایکس پوس میں لکھا
09:57نہ ڈانلڈ ٹرمپ اور نہ ہی پیٹھ ایگزت
09:59ایران جنگ میں کوئی مقصد حاصل کر سکے
10:01فوجی کے ہلکاروں بچوں اور بے گناہ شہریوں کی جانیں زائیں
10:16میر رضا قتل کیس میں
10:17قاتلوں کی نشاندہی کرنے والی معلومات
10:19فراہم کرنے پر ایک لاکھ روپے انام کا اعلان
10:22سندھ ہائی کوٹ کے کمیشن
10:23نے سمات کا حکم نامہ جاری کر دیا
10:25انگریزی، اردو اور سندھی اخبرات میں
10:27معلومات فراہم کرنے کے لئے
10:28اشتہار شائع کرنے کی ہدایت
10:30کمیشن نے کہا اطلاع دینے والے کی شناف مکمل طور پر
10:33خفیہ رکھی جائے گی
10:34انامی رقم کی ادائیگی
10:36کمیشن کی منظوری کے بعد
10:37حکومت سندھ کریں گی
10:38کمیشن کے واقعے کی جگہ پر بھی
10:40نوٹس آویزہ کرنے کا حکم
10:42سندھ ہائی کوٹ آئیٹی ڈپارٹمنٹ کو بھی
10:44واتس اپ نمبر ای میل کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
10:59وزیر اعلیٰ خیبر پختنقہ
11:01سوہلا فریدی کی حریپور میں آئے
11:03طور کے گھرام
11:03کہا بچی کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کیا گیا
11:06ملزمان کے جتنی بھی عمر ہو
11:08انہیں عبرت کا نشان بنائیں گے
11:10وزیر اعلیٰ اواقع کا ذکر کرتے ہوئے آپ دیدہ ہو گئے
11:13آئیت نور کے والد کو تسلیل دیں
11:26اسسسنٹ کمیشنر پتو کی ہلاکت کیس کو
11:29محض انتظامی تنازع کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا
11:31مرہوم فرقان احمد کی موت کی اصل وجہ سے
11:34متعلق سوالات مسلسل اٹھتے رہی ہیں
11:36ایک سال گزر چکا لیکن متعلقہ حکام کا تسلیل بغش جواب سامنے نہیں آیا
11:40اسلام آباد ہائی کوچ کا مرہوم کے والد کی درخواست پر
11:44دس دن میں لاش کا دوبارہ پوسٹ ماتشم کرانے کا حکم
11:46فرقان احمد کی موت اکتس اگست
11:49دوہزار پچیس کو سلابی علاقوں میں ریلیف
11:51آپریشن کے بعد ریسٹ ہاؤس میں
12:04وزیر داخلہ موسین اخبی کا کراچی میں پاسپورٹ آفیس عوامی مرکز کا دورہ
12:08شہریوں نے وزیر داخلہ کو بتایا پاسپورٹ بنوانے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی
12:13نہ ہی انتظار کرنا پڑا
12:14چند منٹ میں کام ہوا
12:15موسین اخبی نے کہا پاسپورٹ آفیس عوامی مرکز کو شہریوں کی سہولت کے لیے کشادہ کیا جائے گا
12:21وزیر داخلہ نے جنہ انٹرناشرل ائیپورٹ کراچی کا بھی دورہ کیا
12:24کاؤنٹرز پر امیگریشن پروسس کا جائزہ لیا
12:27سسٹم ڈاؤن ہونے کی صورت میں متبادل اتظام کا بندبس رکھا جائے
12:32موسین
12:41ڈسٹرکٹ سینٹرل میں دل کے امراض کے جدید اسپتائی کی اشت ضرورت تھی
12:44نجی شعبے کا نیا اسپتا
12:46صوبہ سندھ میں امراض قلب کے علاج کی سہولیات میں ایک بڑا اضافت ثابت ہوگا
12:50وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کا نجی اسپتال کے کارڈیک ونگ کی افتتاہی تقریب سے خطاب کہا
12:56تعلیم سہت اور انسانی ہمدردی کے شعبوں میں بہرہ برادری کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
13:01صوبہ بھر میں امراض قلب کے دس اسپتال 39 جیسٹ پین یونٹس فال ہیں
13:06تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ محمد ورنزیب نے کہا
13:10صرف موشی آداد و شمار نہیں بلکہ غریب اور پسے ہوئے طبقات کی پلہ ترقی کا اصل میار ہے
13:30پنجاب کو جدی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں
13:33پنجاب میں نوجوانوں کو جدی ٹیکنالوجی کی تعلیم ہنر پراہم کر رہے ہیں
13:38وزیر آلہ پنجاب کا چین نے ڈیٹا ایکسپو سے خطاب کہا
13:41چین کی تیز رفتار ڈیجیٹل طرف کی ہمارے لئے قابل تقریب مثال ہے
13:44پنجاب ذرہ شعبے کے لئے بہت بڑی معافت ہے
13:47پنجاب میں کینسر مریضوں کو جدید میاری علاج کی سہولتیں پر آنکھ رہے گئے
14:02میپال اور طبط میں سہلاب لینڈ سلائڈنگ سے تباہی حلاق افراد کی تعداد 682 ہو گئی
14:08نوے امریکیوں سمیت تھائی ہزار سے زائد افراد لا پتہ
14:11میپالی سیاحتی بورٹ کے مطابق دو امریکیوں سمیت 121 غیر ملکیوں کو ریسکو کیا جا چکا
14:20بین الاقوامی مارکٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
14:23فیان سونہ 146 ڈالر 44 سینٹ کمی کے بعد 4454 ڈالر پر بند ہوا
14:28گزشتہ روز پاکستانی سرافہ بازاروں میں فیان سونے کی قیمت 4605 ڈالر پر بند ہوئی
14:38موسیقی